counter easy hit

کالم

علیم خان 72 ہزار ووٹ لیکر بھی ہار گیا

علیم خان 72 ہزار ووٹ لیکر بھی ہار گیا

تحریر: مہر بشارت صدیقی مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف طویل ترین دھرنے سے ملکی سیاست میں ہنگامہ برپا کرنے والی تحریک انصاف کودھرنے کے بعد آٹھویں مرتبہ انتخابی نشست پر شکست کھا نی پڑ گئی۔ تحریک انصاف نے 2013ء میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے گزشتہ سال اسلام آباد ڈی چوک […]

سیاسی نا اہلی ذمہ دار الیکشن کمیشن؟

سیاسی نا اہلی ذمہ دار الیکشن کمیشن؟

تحریر: شاہ بانو میر خدا خدا کر کے لاہور کے ضمنی الیکشن مکمل ہوئے ہار ایک ووٹ سے ہو یا کچھ ہزار سے ایاز صادق کو اللہ نے ایک بار پھر عزت سے نوازا ہے اور وہ بڑی شان سے واپس اپنی سیٹ پر جا کر بیٹھیں گے اسپیکر نیشنل اسمبلی وہی بنیں گے سارے […]

سو سنار کی ایک لوہار کی

سو سنار کی ایک لوہار کی

تحریر: شاہ بانو میر پاکستان میں سیاست میں گرما گرمی جوش ہیجان ہمیشہ سے ہے وجہ بہت سادہ ہے جب ذہن کو دنیاوی تعلیمی ادارہ میسر نہ ہو اور اس نے اپنے گرد ونواح میں رہنے والوں کو ہی ادارہ سمجھ لیا ہو اور بد نصیبی سے لاکھوں کی تعداد میں ہیں ایسے لوگ جو […]

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

تحریر: شاہ فیصل نعیم بادشاہی مسجد مغلیہ دور کے نوادرات میں سے ایک شہکار کی حیثیت رکھتی ہے جہاں ہر روز سینکڑوں لوگ سیاحت کے لیے آتے ہیں اور اس فن پارے کے تخلیق کاروں کو دادِ تحسین پیش کرتے ہیں اس کے قرب وجوار میں جہاں مغلیہ دور کی بہت سی یادیں بکھری پڑی […]

ایم کیو ایم کا استعفوں والا کارڈ بھی نہ چل سکا

ایم کیو ایم کا استعفوں والا کارڈ بھی نہ چل سکا

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ خبر ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے استعفے واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نے حکومت پر دبائو ڈالنے کے لیے تین ماہ قبل استعفے دیے تھے۔ حکومت نے عمران صاحب والے استعفوں کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے ایم کیو ایم کے استعفے بھی منظور نہیں کئے […]

نسل کشی کیا ہے؟

نسل کشی کیا ہے؟

تحریر: شہزاد حسین بھٹی دنیا میں 1944 ء سے قبل “نسل کشی” کی اصطلاح موجود ہی نہیں تھی یہ ایک بہت ہی خاص اصطلاح ہے اور یہ اْن متشدد جرائم کیلئے استعمال ہوتی ہے جن کا مقصد کسی گروپ کے وجود کو ختم کرنا ہوتا ہے۔ جیسا کہ امریکہ میں حقوق سے متعلق مسودہ قانون […]

سعودی عرب میں حجاج کرام کے ساتھ امتیازی سلوک

سعودی عرب میں حجاج کرام کے ساتھ امتیازی سلوک

تحریر: قیصر ملک، برلن، جرمنی پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے بنیادی کارکن و سینئر رہنما قیصر ملک کا امسال حج کے دوران منیٰ کے مقام پر بد انتظامی کی وجہ سے قدموں تلے آ کر حاجیوں کی شہادت پر تنقیدی تبصرہ قابل غو رہے۔انکے مطابقِ ”اس سال عیدالضحیٰ کا تہوار تمام عالم اسلام کو سوگوار […]

توہین رسا لت اور سلمان تاثیر کا مقدمہ

توہین رسا لت اور سلمان تاثیر کا مقدمہ

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری غازی علم دین شہید نے توہین رسالت کرنے والے دشمنِ دین کو جہنم واصل کرڈالا تھاان کا مقدمہ قائد اعظم جیسے عظیم قانون دان نے لڑا تھا مگر وہ آخر وقت تک قتل کااقرار کرتا رہا سلمان تاثیر نے بطور گورنر جیل میں پہنچ کرجرم کی مرتکب خاتون آسیہ بی […]

نفاذ اردو میں حکومتی اداروں کی سست روی

نفاذ اردو میں حکومتی اداروں کی سست روی

تحریر: رانا اعجاز حسین سب جانتے ہیں کہ قوموں کی ترقی میں مادری اور قومی زبان نہایت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے، زبان سے ہی اشخاص اور معاشرے کا تہذیب و تمدن منسلک ہوتا ہے۔ قومی زبان کے نفاذ کے لئے میڈیا نے بھی اپنی زمہ داری احسن طریقے سے نبھائی ہے۔ مختلف طبقہ […]

دیکھو، دیکھو، کون آیا

دیکھو، دیکھو، کون آیا

تحریر : چوہدری جاوید لاہور کے حلقہ این اے 122 میں (ن) لیگ کے امیدوار ایاز صادق کی ہونے والی تاریخی کامیابی کو دیکھ کر نواز شریف کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز نے بھی لیگی کارکنان کو مبارک باد دیتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ دیکھو،دیکھو، کون آیا اورلاہور والوں کا شکریہ ۔جبکہ یہی کچھ میں […]

انڈے کھائیں صحت بنائیں ۔۔۔

انڈے کھائیں صحت بنائیں ۔۔۔

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال غذائی اہمیت کے اعتبار سے دودھ کے بعد انڈا مکمل غذا کہی جاتی ہے ۔انڈے سے فوری توانائی توحاصل ہوتی ہی ہے، علاوہ ازیںدرج ذیل غذائی اجزا پائے جاتے ہیں،سوڈیم،لحمیات، حیاتین، چکنائی، نشاستہ، کیلشیم، حیاتین ،فاسفورس، فولاد وغیرہ انڈے میں موجود کیلشیم پھیپھڑوں کی ساخت کو درست رکھنے ۔ فولاد […]

روشن انڈیا میں غربت کا راج

روشن انڈیا میں غربت کا راج

تحریر: نجیم شاہ ایک طالب علم کسی یونیورسٹی میں داخلہ لینے گیا۔ گیٹ پر کھڑے چوکیدار سے پوچھا یہاں کی پڑھائی کیسی ہے۔ چوکیدار نے کہا بہت عمدہ ہے۔ پڑھائی کے بعد فوراً نوکری مل جاتی ہے میں نے بھی یہیں سے ایم بی اے کیا ہے۔ اسی طرح ایک ایم بی اے کے اسٹوڈنٹ […]

کیا پاکستان ہاتھی کھا سکتا ہے؟

کیا پاکستان ہاتھی کھا سکتا ہے؟

تحریر: انجینئر افتخار چودھری یہ بائیں تصویر دیکھئے ہماری بد قسمتی کی زندہ علامت۔یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے کسی گائوں کے اسکول کی تصویر ہے۔گارے اور مٹی سے بنی دیواریں اور ان کے اوپر گھاس پھوس۔یہ بد قسمتی سے زیادہ بے حسی اور بے شرمی کی تصویر ہے۔ یہ صرف پاکستان پیپلز […]

عوام بہترین منصف

عوام بہترین منصف

تحریر: محمد اعظم صابری حالیہ ضمنی انتخابات میں محاذ آرائی کی سیاست عروج پر پہنچ گئی ہے۔ دونوں جماعتوں کے جلسوں، جلوسوں کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ جیسے ساس بہو کی لڑائی ہو رہی ہے۔اس موقع پر ہمارے دیرینہ دوست ”فخرو بھائی ” بھی چپ نہ رہ سکے اور گویا ہوئے کہ بھلا […]

ہیرو جانباز یا شعبدہ باز ؟

ہیرو جانباز یا شعبدہ باز ؟

تحریر: شاہ بانو میر کسی ملک کے رہنما اس کا چہرہ مہرہ ہوتے ہیں ان کی چال ڈھال ان کا اٹھنا بیٹھنا چلنا پھرنا بولنا ہر چیز کو ایک بڑی تعداد لوگوں کی نہ صرف بغور دیکھتی ہے بلکہ ان کو آئیڈئیل مان کر ان کی طرح ہی حرکات و سکنات کرنا پسند کرتے ہیں […]

مخالفت مگر سلیقے سے

مخالفت مگر سلیقے سے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سیاست میں ایک دوسرے کے لئے غلط الفاظ کا ستعمال عمران خان کی ایجاد ہے آج اسی موضوع پر بات چھڑ گئی۔ ہم پنے دائیں بائیں دیکھیں تو ہمیں اس قسم کے لوگ بڑی آسانی سے مل جائیں گے جنہیں اگر آپ پسند نہیں […]

تحریر: عبدالرزاق چودھری

تحریر: عبدالرزاق چودھری

تحریر: عبدالرزاق چودھری انسان کے اندر خامیوں کا پیدا ہو جانا کوئی عجب،انوکھی اور حیرت انگیز بات نہیں، ایک فطری حقیقت ہے۔ کوئی انسان اچھائیوں کا پیکر نہیں ہے اور کوئی انسان صرف برائیوں کا بھی پتلا نہیں ہے ۔البتہ غور طلب بات یہ ہے کہ ان خامیوں اور خرابیوں کی موجودگی انسان کی کامیابی […]

سیاسی جنگلی دنگل و جنگی دلدل

سیاسی جنگلی دنگل و جنگی دلدل

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری بھارتی آبی جارحیتوں اورا س کی انتشار زدہ دہشت گردیوں سے ہم نے نمنٹنا ہے تو پوری قوم کو قومی یکجہتی اور مستقل سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے اور ہم متحد و متفق اور یک آواز ہو کر ہی بھارتی بنیوں کے جارحانہ عزائم کو ناکام و نامراد بناسکتے […]

کشمیر ہمارا، اٹوٹ انگ

کشمیر ہمارا، اٹوٹ انگ

تحریر: ڈاکٹر امتیاز علی اعوان بھارت کی ہٹ دھر میاں خطے میں منفی اثرات مر تب کر رہی ہیں افغانستان اگر چہ پاکستان کے خونی رشتہ ہے لیکن اقوام متحدہ اور جنرل کو نسل کے ممبران ،عالمی برادری کو سنجید گئی کے ساتھ مسئلہ کشمیر کا حل نکا لنا ہوگا ،کشمیر غیر مکمل ایجنڈہ ہے […]

حضرت پیرِ آفتاب احمد قاسمی مدظلہ موہڑہ شریف

حضرت پیرِ آفتاب احمد قاسمی مدظلہ موہڑہ شریف

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہر دور میں مخلوق خدا کی راہنمائی و ہدایت کے لئے اللہ کے محبوب بندے آتے رہتے ہیں اور قیامت تک یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔ جب اللہ کا کوئی نیک بندہ نبی رسول اس فانی دنیا میں جلوہ نشین ہوتا ہے تو اپنا کام مکمل کر کے […]

مبلغ اسلام مولانا مفتی محمود ایک عہد ساز شخصیت

مبلغ اسلام مولانا مفتی محمود ایک عہد ساز شخصیت

تحریر: مولوی محمد صدیق مدنی اللہ تعالیٰ کا امت مسلمہ پر یہ بڑا کرم ہے کہ ہر دور میں وہ اپنے دین کی حفاظت، تبلیغ، اشاعت اور دفاع کاکام اپنے منتخب بندوں سے لیتا رہا ہے۔ اس طرح ایک طرف کتاب وسنت کے ابدی رہنماء اصول ہر دور میں اجاگر ہوتے رہتے ہیں اور دوسری […]

ترقی کا راستہ محنت

ترقی کا راستہ محنت

تحریر: رانا اعجاز حسین دوسری جنگ عظیم سے پہلے جاپانی خود کو دنیا کی بہترین قوم سمجھتے تھے، وہ خود کو سورج دیوتا کی اولاد سمجھتے تھے اور ان کا نعرہ تھا جنوبی ایشیاء صرف جاپانیوں کے لیے ہے، وہ 1973 ء سے 1945 ء تک اسی جذبے کے تحت لڑتے رہے اور اس میں […]

ذہنی دبائو یا ڈپریشن

ذہنی دبائو یا ڈپریشن

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال عالمی ادارہ صحت کا کہناہے کہ دنیا بھر میں 45 سے 50 کروڑ افراد کسی نہ کسی دماغی عارضے میں مبتلا ہیں۔ ہر چوتھا فرد کسی نہ کسی ذہنی مرض کا شکار ہے جس میں سب سے زیادہ پائی جانے والی دماغی بیماریاں ڈیپریشن اور شیزو فرینیا ہیں۔ ذہنی […]

وراثت

وراثت

تحریر: شاہد شکیل بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں وراثت میں مال و دولت، قیمتی سامان اور زمین جائداد بغیر کسی محنت مشقت یا در بدر ٹھوکریں کھانے کی بجائے بیٹھے بٹھائے آباؤ اجداد سے مفت میں مل جاتا ہے لیکن دنیا کا کوئی ایسا خطہ نہیں جہاں زمین جائداد یا قیمتی املاک […]