counter easy hit

کالم

حضرت ابراہیم

حضرت ابراہیم

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی فرشتے محو حیرت تھے، ہوا میں، فضاء میں انگشت بدنداں اور بوڑھا آسمان حیرت سے پلک جھپکنا بھول چکا تھا۔ روز اول سے کرہ ارض پر کروڑوں انسان آئے، کھایا، پیا، افزائش نسل کا حصہ بنے اور پیوند خاک ہوگئے۔ چشم فلک عشق و محبت کے ہزاروں مناظر دیکھ چکی […]

میری ننھی پری اور غزہ کے یتیم

میری ننھی پری اور غزہ کے یتیم

وہ ایک سہانی شام تھی جب ڈاکٹر نے آکر بتایا کہ اللہ نے مجھے بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے میں سجدہ شکر بجا لایا کیونکہ یقیناً بیٹے اگر نعمت ہیں تو بیٹیاں رحمت ہیں، اور اللہ کی یہ رحمت ہمارے لئے اس لحاظ سے بھی انوکھی تھی کہ اس مالک نے اپنی یہ رحمت […]

عالمی سطح پر شبیہ سدھارنے کی فکر

عالمی سطح پر شبیہ سدھارنے کی فکر

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی ہندوستان فی الوقت جن مسائل سے دوچار ہے گرچہ وہ بے شمار ہیں اس کے باوجودبے روزگاری ایک اہم اور بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے۔موجودہ حالات میں بے روزگاری کی صورتحال کیا ہے،آئیے چند تصویریں آپ کے سامنے پیش کرتے چلیں۔ ریاست اترپردیش جہاں سماج وادی پارٹی برسر اقتدارہے،میں […]

تعلیم یکساں کریں

تعلیم یکساں کریں

تحریر: شہزاد حسین بھٹی لفظ Education یونانی زبان کے لفظ Educatum سے نکلا ہے جس کے لفظی معنی ہیں پڑھانا یا سیکھانا۔ تعلیم سے مراد وہ تمام طریقہ ہائے تعلیم ہیں جن کے ذریعے اقتدار، عقائد، عادات، ہر طرح کا علم ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل کیا جاتا ہے۔ ان طریقوں میں داستان […]

امید کی کرن

امید کی کرن

تحریر : طارق حسین بٹ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت میں رہ جانے والے سارے مسلما نوں کو ہندو شک وشبہ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کیونکہ انھیں خدشہ ہے کہ جب کبھی بھی بھارت میں مسلم قومیت کا احیاء ہو گا اس کے لئے شدید مسائل کھڑے ہو جائیں گئے اس لئے […]

جنرل راحیل شریف کو سلام

جنرل راحیل شریف کو سلام

تحریر: رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں ہمارے ایک عزیز حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے جارہے تھے کہ ہم نے انہیں کہا کہ بیت اللہ جاکر ہمارے لئے بھی دعا کرنا تو انہوں نے بڑا عجیب جواب دیا کہ دعا تو میں اپنے لئے بھی نہیں کروں گا، بلکہ ساری دعائیں ہمارے […]

کیپٹن اسفندیار بخاری شہید

کیپٹن اسفندیار بخاری شہید

تحریر: شجاع اختر اعوان شہید عظمت کا وہ عظیم شاہکار ہوتا ہے جو اپنے لہو سے کائنات کے ذرے ذرے کو حسن و رعنائی عطا کرتا ہے۔ رزم گاہ ہستی میں اپنے لہو سے ایسے دیپ جلاتا ہے کہ ایک چراغ سے ہزاروں، لاکھو چراغ جل اٹھتے ہیں۔ سانحہ بڈھ بیر پشاور ایئر بیس کے […]

اسلام کا پانچواں بنیادی رکن۔۔ حج بیت اللہ

اسلام کا پانچواں بنیادی رکن۔۔ حج بیت اللہ

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال حج مبارک اسلام کا پانچواں بنیادی رکن ہے۔ جس کی زینت قرآن پاک سے ثابت ہے آپ ۖ نے اپنی زندگی میں صرف ایک حج کیا اور ہرصاحب حثیت مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔ ہمارے آقا نبی کریم ۖ جب عہدہ رسالت پر فائز ہوئے تو […]

نکاح۔۔۔۔سنت رسولۖ یا مقابلہ حسن؟

نکاح۔۔۔۔سنت رسولۖ یا مقابلہ حسن؟

تحریر : سفینہ نعیم جس طرح وطن ِعزیز اور بہت سے بحرانوں کا شکار ہے، بجلی کا بحران، گیس کا بحران، آٹے کا بحران،چینی کا بحران،خلوص کا بحران،سچا ئی کا بحران، اسی طرح رشتوںکا بھی کا فی بحران ہے یہ ہر گھر کا مسلئہ ہے تقریبا ستر فیصد خا ندان اچھے رشتوں کے لیے پریشان […]

قربانی کے خون کا پہلا قطرہ

قربانی کے خون کا پہلا قطرہ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا بڑھاپے میں یعنی 87 سال کی عمر میں ملنے والا بیٹا جب ساتھ چلنے کے قابل ہوا تو حکم رضائے الہی حاصل کرنے کے لئے حضرت ابراہیم علیہ اسلام نے اپنے پیارے بیٹے حضرت اسمٰعیل علیہ اسلام کو اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی غرض سے قربان کرنے کو […]

لاقانونیت کے سفر میں روشنی کی جستجو

لاقانونیت کے سفر میں روشنی کی جستجو

تحریر : منشا فریدی کہا جاتا ہے کہ جہالت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے ہوتے ہیں یہ اصطلاح بھی اپنی جگہ سو فیصد درست ۔۔۔۔۔۔۔لیکن یہ بھی غلط نہ ہے کہ لا قانونیت کی تاریکی بھی مجموعی معاشرتی اندھیرے کا اسم ثانی ہے وہ اس لیے کہ لا قانونیت بھی جہالت کے زمرے میں متصورہے۔۔۔۔ اسی […]

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان بد قسمتی اس ملک و قوم کی وزارت اور عہدوں اور ایو نواں میں بیٹھے لو گ نہا یت ہی بے حس ،ظالم و مکار ،مفاد پر ست اور خود غر ض ہیں ملک کی 68سالہ تاریخ کو اٹھا کر دیکھ لیں ،میرے بہت ہی چاہنے والے ایک دوست […]

دنیا کی بہترین کتاب بدترین ہاتھوں میں

دنیا کی بہترین کتاب بدترین ہاتھوں میں

تحریر : شاہ بانو میر کچھ روز پہلے فیس بک پر ایک اسٹیٹس دیکھا جس میں کسی انگریز نے لکھا تھا دنیا کی بہترین کتاب بد ترین لوگوں کے پاس یہ لمحہ فکریہ ہے ہمارے لئے آج اگر کوئی غیر مسلم ہمارے قرآن کی تعلیمات کو مانتا ہے اس کی قدر کرتا ہے اور اس […]

انسان نہیں، انسانیت بچائو

انسان نہیں، انسانیت بچائو

تحریر : مسز جمشید خاکوانی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گدھوں کی تعداد پچاس لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے دنیا میں صرف چار ممالک گدھوں کے گوشت کے شوقین ہیںجن کا تعلق افریقہ سے ہے ۔اور غالباً افریقہ کے ممالک میں ہی آدم خور قبائل بھی بستے ہیں جن کے قصے ہم بچپن […]

وہ منتظر ہیں

وہ منتظر ہیں

تحریر : شاہ فیصل نعیم بازارِ دنیا گرم ہے تڑکے اُٹھے ہوئے متلاشیانِ رزق شام کے دھندلکے میںاپنی مکین گاہوں کی سمت پلٹ رہے ہیں کچھ پیٹ کا ایندھن اُٹھائے ہوئے اور کچھ خالی ہاتھ ہیںبس اسی طرح محفلِ ہستی کا یہ قافلہ رواں دواں ہے کوئی آرہا تو کوئی جا رہا ہے۔کیا نئے آنے […]

بڈھ بیر پشاور میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ

بڈھ بیر پشاور میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ

تحریر : محمد صدیق پرہار پاکستانی فوج کے ترجمان کاکہنا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخواکے دارالحکومت کے نواح میں واقع پاکستانی فضائیہ کے کیمپ پرحملے میں ٢٦ سیکیورٹی اہلکاروںسمیت ٣٠ افرادشہیدہوگئے ہیں۔ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں ١٣ حملہ آوربھی مارے گئے۔منصوبہ افغانستان میںبنااوروہیں سے کنٹرول کیاگیا۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق […]

عید الا ضحی

عید الا ضحی

تحریر: سید علی گیلانی خدا کی ذات انسان سے محبت کرتی ہے، اسر کثرت سے انسانوں کے گناہوں کو معاف کرتی ہے اور اس نے طرح طرح کی نیکیاں اور چیزیں انسانوں کیلئے رکھی ہیں اگر انسان وہ کام کرتا جائے تواس کے تمام گناہ اس کی آخری سانس تک ختم ہو سکتے ہیں انھیں […]

سعودی عرب کا یمن آپریشن، کامیابی کی جانب گامزن

سعودی عرب کا یمن آپریشن، کامیابی کی جانب گامزن

تحریر: علی عمران شاہین یمن کی حکومت پر ناجائز قابض اور سارے جزیرہ عرب کے لئے خطرے کا باعث حوثی باغیوں کے خلاف سعودی اتحاد کا آپریشن جاری ہے۔4ستمبر کو ایک حوثی حملے میں 60 سعودی اتحادی فوجی شہید ہوئے جن میں 52متحدہ عرب امارات اور 8 سعودی عرب سے تعلق رکھتے تھے۔حوثی باغیوں کو […]

فریضہ قربانی محض ایک تماشہ بن کر رہ گیا

فریضہ قربانی محض ایک تماشہ بن کر رہ گیا

تحریر: خیال اثر مالیگانوی بقر عید کی آمد کے ساتھ ہی مسلم سماج میں ہر طرف قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کا سلسلہ چل پڑتا ہے۔ حالیہ دور میں عید قرباں کی اہمیت کو یکسر فراموش کر دیا گیا ہے اور اب پوری توجہ قربانی نہیں ریاکاری پر مرکوز کر دی گئی ہے۔ ایک […]

بڈھ بیر کا سانحہ

بڈھ بیر کا سانحہ

تحریر: نعیم الرحمان شائق جمعۃ المبارک کے بابرکت دن کو پاکستان میں ایک اور سانحہ ہوا پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ۔ جس کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور 29 زخمی ہو گئے ۔ جب کہ دوسری طرف 13 حملہ آور ہلاک کر […]

بکرا اور جدائی

بکرا اور جدائی

تحریر : آمنہ نسیم، لاہور کسی کے چھوڑ جانے کا دکھ کیا ہوتا ہے مجھے آج احساس ہورہا ہے جب مجھے سے وہ جدا ہورہاہے مجھے شدید روناآرہا ہے..ایک ہی بات ایک ہی گونج سنائی دے رہی ہے ہمارا جدا ہونا ضروری کیوں ٹھرا ؟ جس کے ہم ہر طرح کے نخرے برداشت کرے ہر […]

تم پہ قربان ہے اپنی جاں

تم پہ قربان ہے اپنی جاں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر بداصل وبداعمال ،بدعہد و بدکار ،بدباطن و بداطوار طالبان نامی دہشت گرد مسلمان تو کجا انسان کہلانے کے لائق بھی نہیں۔ لازمۂ انسانیت سے تہی یہ نابکار وناہنجار ناستک ہیں، پکّے ناستک کہ ادیانِ عالم میںسے کسی دین کے ساتھ بھی اِن کاکوئی تعلق نہیںکہ کوئی بھی دین وحشت وبربریت کی […]

خوش آمدید ۔حصہ دوم۔

خوش آمدید ۔حصہ دوم۔

تحریر : شاہد شکیل جرنلسٹ کا کہنا ہے ہم تمام مردوں کی توجہ اس خاص نکتے پردلانا چاہتے ہیں کہ جرمنی میں مرد اور عورت کے مساوی حقوق ہیں اور یہ حقوق سکول کی ابتدائی تعلیم سے ہی شروع ہو جاتے ہیں جہاں نہ صرف لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی کلاس میں تعلیم حاصل کرتے […]

دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان و قوم متحد

دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان و قوم متحد

تحریر: محمد شاہد محمود پشاور میں پاک فضائیہ کے بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کی سیاسی اور مذہبی رہنمائوں نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور شہیدوں کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور میں دہشت گردی جیسی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم خوفزدہ نہیں ہو گی اور […]