counter easy hit

کالم

حکومت کا خاتمہ کون چاہتا ہے

حکومت کا خاتمہ کون چاہتا ہے

تحریر : نجیم شاہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء حافظ حسین احمد اپنی بزلہ سنجیوں اور مزاحیہ بیانات کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔ اخبارات اور رسائل کے ساتھ ساتھ ان کے بیانات اور خبروں کو الیکٹرانک میڈیا میں بھی پذیرائی دی جاتی ہے۔ ضرب عضب نیشنل کانفرنس کے دوران انہوں نے اسٹیج پر […]

خودکش اور خودکشی

خودکش اور خودکشی

تحریر : مجید احمد جائی ابھی کل کی بات ہے ،میں ڈیوٹی کرنے کے بعد گھر کو آرہا تھا،مین سڑک کے کنارے کافی رش تھا،شاید ایکسڈنٹ ہو گیا ہے،یہی سوچ کر میں رُک کر جائزہ لینے لگا،عورتوں ،مردوں کا کثیر ہجوم تھا۔زمین کے فرش پر انیس ،بیس سالہ لڑکا تڑپ رہا تھا ،اس کی ٹانگیں […]

آیلان کردی انسانی المیہ

آیلان کردی انسانی المیہ

تحریر : آمنہ نسیم آیلان کردی کون تھا ؟آیلان کردی ماں کا لاڈلا بیٹا تھا اور باپ کا لخت جگر تھا وہ معصوم تھااس سے کوئی جرم سردذد نہ ہواتھا ۔لیکن پھر بھی بے رحم دنیا نے اس کی زندگی نگل لی وہ سمندر میں ڈوب گیا ۔وہ لوگوں کے لیے بس ایک تصویر بن […]

قربانی ھمیں کیا سیکھاتی ہے

قربانی ھمیں کیا سیکھاتی ہے

تحریر : وقار انسا ہر سال مسلمان عیدالاضحی کے موقع پر سنت ابراھیمی پر عمل یيرا ہوتے ہوئے جانور اللہ کی راہ میں قربان کرتے ہیں اور حضرت ابراھیم علیہ اسلام کے اللہ کے حکم پر سر تسلیم خم کرنے کی یاد تازہ کرتے ہیں – حضرت ابراھیم نے قربانی تو اس وقت بھی دی […]

عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت

عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ اللہ پاک کا ارشاد ہے ۔والفجر ولیال عشریعنی مجھے فجر اور دس راتوں کی قسم ہے ۔امام ابن کثیر رحمہ اللہ بحوالہ بخاری فرماتے ہیں ۔اس سے مراد ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن ہیں ۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنھماسے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]

علم تجوید اور ہم

علم تجوید اور ہم

تحریر: عبدالرحمن شورو تجوید کا لفظ آپ نے یقیناً تلاوت قرآن مجید کے بارے میں ہی سنا ہوگا – راقم الحروف کی یہ کوشش ہے کہ اس مختصر سى تحریر میں مفہوم اصطلاح اور اسکی اہمیت قارئین کے نزدیک اجاگر ہو بمطابق بیشتر اکابر علماۓ کرام تجوید کا مادہ “جود” ہے- جسکے معنیٰ کسی چیز […]

عورتوں کے ووٹ اور جماعت اسلامی کی شکست

عورتوں کے ووٹ اور جماعت اسلامی کی شکست

تحریر: سید انور محمود دیر پاکستان کا ایک خوبصورت کوہستانی خطہ ہے جو چترال اور پشاور کے درمیان سوات کے قریب واقع ہے۔دیر کو گندھاراتہذیب میں تاریخی حیثیت حاصل ہے جس کے ثبوت دیر عجائب گھر میں موجود ہیں۔ دیر پاکستان میں ضم ہونے سے پہلے ایک نوابی ریاست تھی۔ پاکستان میں انضمام کے بعد […]

اﷲ کا در کھلا ہے

اﷲ کا در کھلا ہے

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اُس کے منہ سے نکلا فقرہ بم کی طرح پھٹا اور میرا منہ حیرت سے کھل گیا، میرا ہاتھ لکھتے لکھتے رک گیا، نظریں ٹھہر گئیں اور دل حلق میں آگیا، میری سانسیںبے ترتیب ہو چکی تھیں مجھے اپنے حلق میں پتھر سے گرتے محسوس ہوئے، میرے قلب واحساس میں […]

شکریہ جناب وزیراعظم

شکریہ جناب وزیراعظم

تحریر: جاوید چوہدری وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو جب بھی عوام نے اپنی خدمت کا موقعہ دیا تو انہوں نے اپنی پوری قوت صرف کرتے ہوئے پاکستان کو پستیوں سے نکال کربلندیوں کی طرف لانے کی بھر پور کوشش کی مگر بدقسمتی سے ایسی ملک دشمن قوتوں نے ہمیشہ مسلم لیگ ن کا […]

وزارت صحت کرپشن کی نانی اماں

وزارت صحت کرپشن کی نانی اماں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہمارے ہاں آسمان کو چھوتی مہنگائی کی وجہ سے ادویات غریب مریضوں کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں جبکہ بیرونی ممالک میں حتیٰ کہ انڈیا میں بھی انہی ادویات کی قیمتیں 1/4حصہ سے بھی کم ہیںمیٹریل وہی ہے جسے ہم بھی انہی ممالک سے درآمد کرتے ہیں جہاں […]

عالمی یومِ جمہوریت

عالمی یومِ جمہوریت

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر بی بی جمہوریت کاعالمی دِن خاموشی کی ”بُکل مارے”آیا اور گزربھی گیا۔چونکہ ہم اورہمارے حکمران”انتہائی” جمہوریت پسندہیں اِس لیے جہاںہمارے ”کھُنّے سِکنے” کاڈر ہوتاہے وہاںہم جمہوریت کی زُلفِ گرہ گیرکے اسیرہو کرجمہوریت ،جمہوریت چلانے لگتے ہیں۔ہمارے حکمرانوں کو بھی تحریکِ انصاف کے 126 روزہ دھرنوںمیں جمہوریت کی یادنے بہت ستایااور […]

وقت کی ہر شے غلام

وقت کی ہر شے غلام

تحریر : مقصود انجم کمبوہ یہ ٹھوس حقیقت ہے کہ جاپانی اور جرمن وقت کے پابند ہیں ۔ وہ ایک منٹ ضائع کئے بغیر اپنا کام مکمل کرتے ہیں۔آج کا کام کل پر نہیں چھوڑتے ۔کام کے دوران وقت کا خاص طور پر خیال رکھتے ہیں ۔ وقت کی غلامی ان اقوام کا خاصا ہے […]

خوش آمدید حصہ اول

خوش آمدید حصہ اول

تحریر : شاہد شکیل گزشتہ سال سے یورپ میں تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور مزید اضافہ ہو رہا ہے حالیہ رپورٹ کے مطابق جرمنی ، آسٹریا ، اور ہنگری نے تمام سرحدیں مکمل طور پر بند کر دیں ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں پولیس فورس سرحدوں پر تعینات کر دی […]

اردو کی مخالفت غریب کے بچے کی مخالفت ہے

اردو کی مخالفت غریب کے بچے کی مخالفت ہے

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید 1972 میں رئیس امروہوی کا یہ جملہ ” اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے” پورے پاکستان میں مقبول ہوا تھااور اس جملے پر ذولفقار علی بھٹو کی پیپلز پارٹی کے قدم ڈگمگانے لگ گئے تھے۔یہ بات ہر پاکستانی جانتا ہے کہ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی […]

مکافات عمل ایم کیو ایم

مکافات عمل ایم کیو ایم

تحریر: میر افسر امان ،کالمسٹ آج ہم نے تین نجی ٹی وی پروگرام دیکھے ہیں جن میں ایم کیو ایم کے نمائندے شامل تھے۔ اور فیس بک پر بھیجی گئی ایک پوسٹ دیکھی ہے ان تینوں کا تجزیہ کرنا مقصود ہے۔ ایک وقت تھا کہ نجی ٹی وی الطاف حسین صاحب کی اللی تللی تقاریر […]

اردو کا نفاذ ،آئینی تقاضا

اردو کا نفاذ ،آئینی تقاضا

تحریر: پروفیسر مظہر اس دبنگ شخص نے لگی لپٹی رکھے بغیر کہہ دیاکہ پاکستان کا موجودہ نظامِ انصاف لوگوں کو انصاف کی فراہمی میں ناکام ہوچکا جس کی ذمہ داری ججوں ،وکیلوںاور معاشرے کے منفی رویوں پر عائد ہوتی ہے۔ انصاف کی سب سے اونچی مسند پر بیٹھے محترم جوادایس خواجہ کو نظامِ انصاف کی […]

فیس بک فرینڈز ریکوسٹس

فیس بک فرینڈز ریکوسٹس

تحریر: صباء عیشل، فیصل آباد ہم اپنے بچپن سے ہی سنتے چلے آرہے ہیں کہ ناموں کا شخصیت پر گہرا اثر ہوتا ہے۔اور یہ بھی کہ ناموں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیئے۔ پچھلے کچھ عرصے سے ہم سوشل میڈیا پر کچھ نام دیکھ کر حیران و پریشان ہیں(یوں سمجھ لیں پریشانی میں […]

دل و نگاہ نہیں مسلمان تو کچھ بھی نہیں

دل و نگاہ نہیں مسلمان تو کچھ بھی نہیں

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال حج کے لغوی معنی قصد کرنے، گرد گھومنے ،بار بار لوٹ کر آنے کے ہیں۔حج کے ایام ہر سال آتے ہیں اس لیے اسے حج کہا جاتا ہے اور حجاجِ کرام دنیا کے گوشے گوشے سے جوق در جوق ،،مختلف راستوں سے اور مختلف اطراف سے مکہ مکرمہ (کعبة اللہ […]

شامی مہاجرین اور سعودی عرب کی خدمات

شامی مہاجرین اور سعودی عرب کی خدمات

تحریر: حبیب اللہ سلفی اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے مہاجرین نے حال ہی میں ایک رپورٹ جار ی کی ہے جس کے مطابق اس وقت دنیا میں ہر 122افراد میں سے ایک شخص پناہ گزیں ہے یا اندرون ملک بے گھر یا پناہ کی تلاش میں ہے۔سال 2014 میں جنگ اور تشدد کے باعث […]

جسٹس انور ظہیر جمالی کا خطاب اور انصاف کی فراہمی

جسٹس انور ظہیر جمالی کا خطاب اور انصاف کی فراہمی

تحریر : محمد صدیق پرہار نئے عدالتی سال کے ابتداء کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ آئین کے تحت کسی بھی ادارے کواپنی حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی یہ بات انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ آئین […]

قربانی کی اہمیت

قربانی کی اہمیت

تحریر: میاں نصیر احمد دین اسلام میں قربانی کی حیثیت ایک عبادت کی ہے دین خداوندی میں عبادات کی حقیقت یہ ہے کہ اْن کے ذریعے سے بندہ اپنے پروردگار کے ساتھ اپنے تعلق کی یاد دہانی حاصل کرتا ہے چنانچہ قربانی کی یہ عبادت بندے اور اْس کے رب کے درمیان تعلق کا وہ […]

جمہوریت کا جہاز

جمہوریت کا جہاز

تحریر : روہیل اکبر چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی فرماتے ہیں کہ جمہوریت کا جہاز ہچکولے کھا رہا ہے اگر تو اس جہاز میں وہی جمہوریت سوارہے جسکا خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا اوراسکی تعبیر میں قائد اعظم محمد علی جناح جیسی شخصیت نے دن رات ایک کر دیا اور پھر لاکھوں مسلمانوں نے […]

احساس کی دہلیز پر

احساس کی دہلیز پر

تحریر: ایم سرور صدیقی وہ ایک معروف ڈاکٹر کا ہسپتال تھا جس میں تمام جدید سہولتیں میسر تھیں میں یہاں دوسرے تیسرے ماہ ضرور آتا ہوں کہتے ہیں اس ڈاکٹر کے ہاتھ میں قدرت نے بہت شفا عطا کر رکھی ہے میں نے ڈاکٹر کی بھاری فیس ادا کر کے ٹوکن لے لیا اور استقبالیہ […]

سرکاری طوطے

سرکاری طوطے

تحریر : سفینہ نعیم طوطا ایک خوبصورت پرندہ ہے۔ کئی لوگوں نے گھر میں طوطے پال رکھے ہیں پنجروں میں بند یہ طوطے ہر وہ بات دہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جو انہیں رٹا دی جاتی ہے اور ان کے یہ رٹے رٹائے چند جملے ہی لوگوں کی دلچسپی کا باعث ہوتے ہیں ان قدرتی […]