counter easy hit

کالم

حج کی اصطلاحات و مقامات اور فضائل و مسائل

حج کی اصطلاحات و مقامات اور فضائل و مسائل

تحریر : حضرت پیر محمد افضل قادری حج کا لغوی معنی ہے: ارادہ کرنا، زیارت کرنا، غالب آنا وغیرہا۔ لیکن اسلام میں حج ایک مشہور عبادت ہے جو خانہ کعبہ کے طواف (چکر) اور مکہ مکرمہ شہر کے متعدد مقدس مقامات میں حاضر ہو کر کچھ آداب و اعمال بجالانے کا نام ہے۔ حج اسلام […]

عید الاضحی اور قربانی کے احکام

عید الاضحی اور قربانی کے احکام

تحریر : حضرت پیر محمد افضل قادری قرآن مجید پارہ نمبر 30سورہ کوثر، آیت نمبر 2میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: ”فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ” ترجمہ: ”تو تم اپنے رب کیلئے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔” مفسر قرآن حضرت قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمة اللہ علیہ نے اس آیت مبارکہ سے نماز عید اور قربانی کے […]

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر : پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: استغفار کے فوائد کیا ہیں؟ جواب: استغفار کے بے شمار فوائد ہیں، ان میں سے چار اہم فوائد واضح کرنے کیلئے نواسہ رسول، حضرت امام حسن کی ایک حدیث درج کررہا ہوں، ملاحظہ فرمائیں: ایک بار حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی خدمت میں چار شخص […]

قربانی کے مسائل و فضائل

قربانی کے مسائل و فضائل

تحریر : پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: قربانی کیا ہے؟ جواب: اللہ تعالیٰ کے نبی حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی سنت کے مطابق اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے اور ثواب کے حصول کی نیت سے دس، گیارہ اور بارہ ذوالحج کی تاریخوں میں مخصوص جانور (اونٹ، گائے، بھینس، بکرا، دنبہ، بھیڑ وغیرہ) […]

حرمت کا مہینہ احترام کا تقاضہ کرتا ہے

حرمت کا مہینہ احترام کا تقاضہ کرتا ہے

تحریر : شاہ بانو میر اس فانی زندگی کی چکاچوند نے ہمیں اسلام سے اس کے مقدس پاک مہینوں کے تقاضوں سے عاری کر دیا ہےـ ذی الحج کا مہینہ کس قدر خوبصورت انعام ہے اللہ ربّ العزت کا اپنے بندوں کیلئے ـ مگر افسوس کہ ہم اس کو صرف حج کے حوالے سے جانتے […]

اس راہ میں جو سب پہ گذرتی ہے

اس راہ میں جو سب پہ گذرتی ہے

تحریر : مسز جمشید خاکوانی آج ایک ٹی وی چینل پہ سوال اٹھایا گیا کہ چیف آف آرمی سٹاف کی مقبولیت کا گراف اوپر ہی اوپر جا رہا ہے تو کیا سیاسی قیادت کا گراف گر رہا ہے ؟ فیصل آباد کے بازاروں کی طرح اور بھی کئی شہروں میں جنرل راحیل شریف کے بڑے […]

بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کا ووٹ تقسیم

بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کا ووٹ تقسیم

تحریر: مرزا رضوان بلدیاتی انتخابات کا میدان اپنی پرانی روایات لئے ”سج ”چکاہے ۔بڑی بڑی اہم اور محب وطن شخصیات عرصہ دراز کے بعد غریب عوام کے دکھ درد بانٹنے اور ان کے بنیادی مسائل کو فی الفور حل کروانے کیلئے ”میدان ”میں اترتی دکھائی دے رہی ہیں۔سیاسی پارٹیوں کی جانب سے پہلے آئیے پہلے […]

پنجاب

پنجاب

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا وزیر اعلیٰ پنجاب جناب میاں محمد شہبازشریف کی کاوش کہ پنجاب کی مخلوق خدا کوادویات سازی میں دو نمبر اور غیر معیاری ادویات سے چھٹکارہ دلا کر ہی رہنا ہے ان کی یہ نیت قابلِ فخر بھی اور قابلِ ستائش بھی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی نیت […]

انسانوں کی ضروریات ختم ہو گئی ہیں ،،،؟

انسانوں کی ضروریات ختم ہو گئی ہیں ،،،؟

تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں گذشتہ دنوں ایک چونکا دینے والی خبر دیکھنے کو ملی جسے تمام چینلوں نے بھر پور کوریج دی خبر کچھ اس طرح تھی کہ ملک کی معروف اداکارہ بابرہ شریف نے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے شیر بچے کو گود لے لیا اور چڑیا گھر کے مالکان کو […]

کشمیر پر بھارتی قبضہ غیر فطری اور غیر قانونی

کشمیر پر بھارتی قبضہ غیر فطری اور غیر قانونی

تحریر: حنظلہ عماد آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایران صغیر سینہ افلاک سے اٹھتی ہے آہ سوز ناک مردِ حق ہوتا ہے جب مرعوبِ سلطان و امیر کہہ رہا ہے داستانِ بیدردی ایام کی کوہ کے دامن میں وہ غم خانۂ دہقان پیر بھارت اور […]

بلا عنوان

بلا عنوان

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی بقول مرزا اسد اللہ خان غالب کے: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے انسان چونکہ خواہشات کا غلام ہوتا ہے اور اسی لئے انسان اپنے نفسِ امّارہ پر قابو پانے سے قاصر ہے اس لئے وہ کبھی نہ […]

خواہشات کی غلامی

خواہشات کی غلامی

تحریر: ایم سرور صدیقی درویش کے گرد حسب ِ معمول لوگوں کا ہجوم تھا ہر عمر کے افراد ہمہ تن گوش حکمت ودانش بھری باتیں سن کر سرہلارہے تھے۔ ایک شخص نے دوسرے کے کان میں سرگوشی کی۔۔ یہ درویش بھی کیا خوب ہوتے ہیں باتوں باتوں میں معرفت کی ایسی بات کہہ جاتے ہیں […]

ٹائینز ( Tiens) کیا ہے؟؟؟

ٹائینز ( Tiens) کیا ہے؟؟؟

تحریر : محمد ذوالفقار بزرگ کہتے ہیں جب تک اس دنیا میںلالچی زندہ ہیںٹ ھگ کبھی بھوکے نہیں مر سکتے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک میں لوگ مختلف طریقوں سے لوٹتے ہیں اور ہماری بیچاری عوام بار بار لٹتی ہے اور اس کی بنیادی وجہ لالچ، غربت اور بیروزگاری ہے۔اسی لیے بہت ساری […]

اوزون کا عالمی دن

اوزون کا عالمی دن

تحریر : اختر سردار چودھری اوزون میں آکسیجن کے تین ایٹم ہوتے ہیں، (O3) آکسیجن کا ایک بہروپ ہے ،زمین کی سطح کے قریب اوزون ایک فضائی غلاف ہے۔ اس غلاف یا پٹی کا کام ان شعاعوں سے بچانا ہے، جو انسان کے لیے نقصان دہ ہیں ۔اسے چھلنی سمجھیں جو نقصان دہ بالائے بنفشی […]

بلدیاتی امیدواروں کی کامیابی کیسے

بلدیاتی امیدواروں کی کامیابی کیسے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری بالآخر بلدیاتی انتخابات سندھ اور پنجاب میں آن ہی پہنچے اور اس کے بعد صوبائی و قومی اسمبلیوں کے انتخابات کی بھی آمد آمد ہو گی اب اقتدار آپ کی ذاتی دہلیز پر ہو گااورآپ اپنے اپنے علاقوں کے مسائل حل کرنے میں خود مختار بننے والے ہیں جن […]

سندھ سے وفاق تک غیر مفاہمتی اور انتقامی سیاست کا آغاز

سندھ سے وفاق تک غیر مفاہمتی اور انتقامی سیاست کا آغاز

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج سندھ سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت پی پی پی سمیت دیگر جماعتوں کے قائد ین اور اِن کے کارکنا ن کا یہ خیال ہے کہ اگر وفاق نے سندھ سے غیرمفاہمتی اور انتقامی سیاست کی روش نہ بدلی تو کیا یہ تصورکرلیاجائے…؟؟ کہ آنے والے وقتوں میں […]

گر تو برا نہ مانے

گر تو برا نہ مانے

تحریر: آصفہ ہاشمی مشہور ضرب المثل ہے کہ “جس کا کام اسی کو ساجھے”۔ ضرورت سے زیادہ عقلمند لوگ، اگر بال تراشنے والے بہترین حجام کی قینچی کے آگے لباس کا کپڑا جھونک دیں گے تو شاید وہ مونچھیں سمجھ کر ستر کا حصہ ہی کاٹ ڈالے۔ دنیائے فٹ بال کے بہترین گول کیپرکو ہاکی […]

قوم کو زرداری اور مشرف چاہئے،،،،،،،،،؟

قوم کو زرداری اور مشرف چاہئے،،،،،،،،،؟

تحریر : ریاض احمد ملک بوچھال کلاں پاکستان جب سے معرض وجود میں آیا ہے اس میں کریپشن کی بیماری کینسر کی طرح پھیل رہی ہے مگر بنانے والوں نے شائدنیک نیتی اور کلمہ کی بنیاد پر اسے بنایا تھا اسی وجہ سے اس کو کھانے والے اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکے کہتے ہیں […]

سخن اقبال ایک منفرد کتاب

سخن اقبال ایک منفرد کتاب

تحریر: عتیق الرحمن۔ اسلام آباد برصغیر پاک و ہند میں یوں تو شعرا و مفکرین کی کمی نہیں رہی کہیں شعرا میں ہمیں مرزا غالب، میرتقی میر،مولانا حالی اور مفکرین میں مولانا زاد ،مولانا مودودی اورسرسیداحمد خان جیسے بے شمار نام لتے ہیں مگر جو شہرت و عزت شرق و غرب میں شاعر مشرق علامہ […]

اہل حق

اہل حق

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روز اول سے آج تک ہر دور میں اہل حق کا ایسا طبقہ موجود رہا ہے جو اپنے کردار سے حق گوئی کی خوشبو پھیلاتا رہا ہے، اُن کی حق گوئی اور کردار کی روشنی سے مظلوم انسانیت ہدایت لیتی رہی ہے، یہ سچ ہے کہ جس کا دل خوف […]

اقدار پر مبنی سیاسی پارٹی وجود میں ضروری ہے

اقدار پر مبنی سیاسی پارٹی وجود میں ضروری ہے

تحریر : محمد آصف اقبال نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک بھی ہندوستانی شہریوں کے لیے فی الوقت دلچسپی کا موضوع اگر کچھ ہے تو وہ بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات ہیں۔الیکشن گرچہ بہار میںہیں اس کے باوجود ہر اس مقام پر جہاں بہار کے لوگ رہتے بستے ہیںراست یا بلاواسطہ الیکشن میں […]

متنازعہ ترمیمی ڈرگ ایکٹ

متنازعہ ترمیمی ڈرگ ایکٹ

تحریر : شجاع اختر اعوان صوبہ پنجاب میں آج کل دھرنوں اور احتجاج کا بول بالا ہے۔ آئے روز تاجر ، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف ، نرسز، کلرکس اور کئی شعبوں سے وابستہ افراد احتجاجی ریلیوں اوردھرنوں کی صورت میں اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پرنظر آتے ہیں۔پنجاب بھر کے کیمسٹوں نے بھی شٹر […]

کیا پاکستان میں ملوکیت نہیں ہے؟

کیا پاکستان میں ملوکیت نہیں ہے؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی یونانی مفکرہیروڈوٹس کے مطابق ”جمہوریت ایک ایسی حکومت ہوتی ہے جس میں ریاست کے حاکمانہ اختیارات قانونی طور پر پورے معاشرے کو حاصل ہوتے ہیں” ۔ جمہوریت ایک رویے کا نام ہے کہ کچھ لوگ عوام کی بہتری کیلئے کام کریں اور وہ عوام کی نمانیدگی بھی کرتے ہوں، عوام […]

مضاربہ سکینڈل مفتی صاحبان کی عزت پر بدنما داغ

مضاربہ سکینڈل مفتی صاحبان کی عزت پر بدنما داغ

تحریر : اقبال زرقاش بدعنوانی، لوٹ مار، دھوکہ دہی ہمارے معاشرے کی رگوں میں خون کی طرح َسرایت کر چکی ہے۔ بدقسمتی سے زندگی کا کوئی شعبہ اس سے محفوظ نہیں رہا آئے روز سیاستدانوں کی کھربوں روپے کی لوٹ مار کے میگا سکینڈل منظر عام پر آرہے ہیں ہمارے ملک کا کوئی ادارہ کرپشن […]