counter easy hit

کالم

بچہ، بچہ مقروض

بچہ، بچہ مقروض

تحریر : الیاس محمد حسین پاکستان پر واجب الادا قرضے ایک ایسا سلگتا ہوا سوال ہے جس کے بارے میں شاید معقول جواب کسی کے پاس بھی نہیں وزیر سے لے کر وزیر ِ اعظم تک ہر کوئی اس بارے بات کرنے سے کتراتا ہے حکومتی اخراجات میں بے اعتدالی، اللے تللے ،ناقص منصوبہ بندی […]

سب سے پہلے، بھارت کے خلاف اتحاد

سب سے پہلے، بھارت کے خلاف اتحاد

تحریر : علی عمران شاہین بھارت کی پاکستان پر مسلسل سرحدی جارحیت، جنگ اور حملے کی دھمکیوں کے بعد اب ازلی منافقانہ پالیسی کے تحت کہا گیا ہے کہ بھارت پہلی گولی نہیں چلائے گا۔اس سے پہلے بھارتی فوجی سربراہ نے اپنی فوج کو محدود جنگ کی تیاری کا حکم دیا ہے تو اس کے […]

کشتیاں جلانے والے

کشتیاں جلانے والے

تحریر : شاہ فیصل نعیم یہ سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کا منظر ہے۔ ویزہ کے لیے آنے والوں کی ایک لمبی لائن ہے دھوپ کی شدت اپنا آپ دکھا رہی ہے میں بھی پسینے سے شرابور لائن میں کھڑا ہوں۔ میرے بعد کھڑا شخص بار بار کہے جار ہا ہے: “مجھے معلوم ہے […]

جمہوریت، حکمرانوں کا تکیہ کلام

جمہوریت، حکمرانوں کا تکیہ کلام

تحریر : ماجد امجد ثمر جمہوری ریاست کو ہمیشہ مذہب ،ذات پات،نسل اور علاقائی پس ِمنظر سے بالاتر ہو کر مساوی شہری حقوق کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا پڑتا ہے اور خالص جمہوری نظام میں یہ چند خصوصیات لازم شامل ہوتی ہیں جیساکہ شفاف اور منصفانہ انتخابات ،آئین کی بالادستی ،قانون کی حکمرانی اور […]

چپ کے بھنور میں

چپ کے بھنور میں

تحریر: شاز ملک دروازہ کُھلا اور میں ساکت اور پھٹی پھٹی نظروں سے اُن لوگوں کو دیکھ رہی تھی جو ابھی ابھی چارپائی پر لیٹے ایک ساکت وجود کومیرے سامنے لا کر صحن میں رکھ کر ہمدردانہ نظروں سے مُجھے دیکھتے ہوئے باہر نِکل گئے۔ کِسی کی آواز نے مُجھے چونکا دِیا ارے کوئ اس […]

انصاف راہزنوں کے دیس میں

انصاف راہزنوں کے دیس میں

تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں جب کسی قوم کے برے دن آتے ہیں اس قوم کے لیڈر عظمت کردار کو کھو بیٹھتے ہیں انصاف کی کرسی پر بیٹھے منصف ایسے ایسے فیصلے صادر فرماتے ہین جن کو دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے لیڈر اپنے آپ کو عقل مند اور عوام کو بیوقوف […]

نندی پور پاور پراجیکٹ اور کرپشن

نندی پور پاور پراجیکٹ اور کرپشن

تحریر: سید انور محمود چینی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران اقتصادی راہداری سمیت 51 معاہدوں پر دستخط ہوئے اور پاک چین تجارتی حجم 20 ارب ڈالر تک لانے پراتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے بھی معاہدے کیے گئے جن سے پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو […]

کراچی آپریشن مک مکا ختم

کراچی آپریشن مک مکا ختم

تحریر: ع،م بدرسرحدی سابق صدر زرداری نے سچ اگلتے ہوئے کہا یہ بڑی لمبی چوڑی چارج شیٹ ہے کہ شریف برادان منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں ، ٢٠١٣،کے انتخاب جمہویت کے لئے قبول کئے ….. ہم وہ نہیں جو معافی مانگ کر جدہ بھاگ جاتے ہیں، (ہم تو معافی کے بغیر ہی یورپ چلے جاتے […]

ایم کیو ایم کے کارڈ ختم ہو گئے؟

ایم کیو ایم کے کارڈ ختم ہو گئے؟

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ایم کیو ایم ہمیشہ اپنے کارڈ کامیابی سے کھیلتی رہی ہے۔ مگر ہمیشہ کے لئے تواللہ کی ذات ہے باقی سب فانی ہیں یہی معاملہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔ اب ایک ایک کر کے ایم کیو ایم کے کارڈ ختم ہو گئے ہیں آخری کارڈ […]

کشمیر آزادی قریب ہے

کشمیر آزادی قریب ہے

تحریر: شاہ بانو میر آرٹیکل کا آغاز کچھ اور طرح سے کیا تھا ـ فیس بک پر آرٹیکل شئیر کرنے کیلیۓ جب کشمیر لکھا گوگل پر تو حسین و پر بہار شاداب سر سبز جنت کے نظاروں کی طرح دلکش ایسے ایسے نظارے کہ محو ہی ہو گئی ان کی قدرتی خوبصورتی میں مگر یہ […]

جہالت ہر موت کی ذمہ دار

جہالت ہر موت کی ذمہ دار

تحریر: شاہ بانو میر سالٹ رینج موٹر وے کا دس کلو میٹر کا ایریا خطرناک جہاں کچھ کچھ فاصلے پر بار بار وارننگ سائن بورڈز کے ذریعے لگائی گئی ہےـ شائد جتنے بورڈز لکھے ہوئے ہیں جن پر حدِ رفتار تحریر ہے جو درجہ بدرجہ کم سے کم ہوتی جاتی ہے جوں جوں اترائی گہری […]

وہ جو سوئے حرم چلے اور واپس نہ آئے

وہ جو سوئے حرم چلے اور واپس نہ آئے

تحریر : نعیم الرحمان شائق قوی ارادہ تھا کہ اس دفعہ سپریم کورٹ کے اردو کے حق میں دیے گئے فیصلہ پر لکھوں گا ۔کیوں کہ پچھلے دنوں معلوم ہوا کہ سپریم کورٹ نے اردو کو سرکاری و دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم دے دیا ۔ ظاہر ہے کہ یہ خبر […]

حج کی فضلیت ، فرضیت اور واجبات

حج کی فضلیت ، فرضیت اور واجبات

تحریر : آمنہ نسیم ،لاہور اسلام میں ایمان لانے کے بعد جو چار عبادتیں فرض ہیں ان میں سے پہلی عبادت تو نماز ہے ۔دوسری روزہ۔تیسری زکوة اور چوتھی عبادت حج ہے۔ حج کیا ہے ؟ حج کے مہینوں میں مخصوص مقامات کی مخصوص افعال کے ساتھ زیارت کرنا حج ہے۔ حج کے مہینے شوال […]

صدا کر چلے

صدا کر چلے

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پاکستان میں سیاسی شعور کو جلا بخشنے میں سب سے مؤثر کردار ہمارے آزاداور بیباک میڈیاکا ہے۔ دَس ،بارہ سال پہلے صرف پی ٹی وی ہی ہوتا تھاجو دن رات صرف حکومتِ وقت کے گُن گاتا رہتا۔ پھر پرویز مشرف کے دَور میں الیکٹرانک میڈیا کا رواج ہوا ، نیوز اورانٹرٹینمنٹ […]

رشوت ایک جرم

رشوت ایک جرم

تحریر: عاصمہ عزیز ‘راولپنڈی رشوت وہ چیز ہے جو کوئی حا کم غیر حاکم کو اس نیت سے دیتا ہے کہ فیصلہ اس کے حق میں ہو یا سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ ثا بت کرنے کے لئے کچھ دیا جائے ۔رشوت ایک حرام فعل ہے ۔اﷲ کے رسول ۖ نے رشوت دینے […]

عورت

عورت

تحریر: ام آرش معزز قارئین کرام :ائسلام علیکم ایک بار پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں میرا آج کا موزوں ہے ”عورت” میں آج اپنی پیاری بہنوں ،بیٹیوں کو بہت اہم اور ضروری تلقین کرنا چاہتی ہوں کیوں کہ آج کے دور میں ہم لوگ جدھر چل پڑے ہیں وہ راہ ہمیں دنیا میں […]

عالمی یوم جمہوریت کا پیغام

عالمی یوم جمہوریت کا پیغام

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان ہر سال 15 ستمبر کے دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم جمہوریت منایا جا رہا ہے۔ Democracy (جمہوریت) لوگوں کے سیاسی، معاشی، سماجی اور ثقافتی نظاموں کے تعین کیلئے ان کی آزادنہ رائے پر منحصر ایک عالمی قدر ہے جو زندگی کے تمام شعبوں میں عوام کی شرکت پر […]

کچھ ادھر ادھر کی

کچھ ادھر ادھر کی

تحریر: یاسر قدیر میٹرو اور نندی پور خواجہ آصف کو کرسی پر یوں بے چینی سے آئیں بائیں شائیں کرتے دیکھ کر ایک بیساختہ مسکراہٹ میرے چہرے پر نمودار ہوئی ،موصوف معروف اینکر کاشف عباسی کے تابڑ توڑ سوالات کا جواب دینے میں قطعی طور پر ناکام نظر آتے تھے بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب […]

اہم اور غیر اہم موضوع کی جستجو

اہم اور غیر اہم موضوع کی جستجو

تحریر: منشاء فریدی بے شمار موضوعات ہیں کہ جن پر بحث ضروری ہے مگر مقدم اہم موضوعات کو ہی رکھنا چاہتا ہوں۔ یہ اور بات کہ کیا پاکستان میں کوئی ایسا موضوع بھی ہے کہ جو غیر اہم ہو ۔۔؟ ہاں اس معاشرے میں میں یہ روایت عام ہے کہ یہاں موضوعات کے ساتھ اس […]

پریاں والا بابا

پریاں والا بابا

تحریر : عقیل خان انسان اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے ہر حد کو کراس کرجاتا ہے۔ بہت سے لوگ تو اپنے مذہب کو بھی اپنی خواہشات پر قربان کردیتے ہیں۔ ان کی ایک ہی سوچ ہوتی ہے کہ ہماری خواہش پوری ہوجائے۔خواہشات تو ہر انسان کے دل میں ہوتی ہیں مگر ضروری نہیں […]

درد وچھوڑے دا حال سچی کہانی

درد وچھوڑے دا حال سچی کہانی

تحریر: شاہ بانو میر دیارِ غیر میں بسنے والے ہیجانی کیفیت میں زندگی کی تیز ترین کاوش کرتے ہوئے کسی نہ کسی طرح پاکستان سے دور کسی بھی ملک میں اپنی جگہہ بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں٬ اور پھر زندگی کی تمام رعنائیاں دیکھتے ہیں حتّٰی کہ عمر بِیت جاتی ہے اور صحتمند جسم […]

کراچی کی سیاست کا ابھرتا ہوا عفریت

کراچی کی سیاست کا ابھرتا ہوا عفریت

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید سندھ کی سیاست میں موجودہ ٹار گیٹیڈ آپریشن کے نتیجے میں جو ناہمواریاں پیدا ہونا شروع ہو گئی ہیں ۔ان کی وجہ سے بعض ایسے غنڈا عناصر جن کو ماضی میں اداروں کی بھر پور اور مکمل حمایت بھی ایم کیو ایم کے خاتمے کی غرض سے حاصل تھی۔ […]

لاکھوں عیلان کردی فریاد کناں ہیں

لاکھوں عیلان کردی فریاد کناں ہیں

تحریر: علی عمران شاہین ترکی کے ساحل پر اوندھے منہ پڑے ننھے عیلان کردی کے جسد خاکی نے ساری دنیا کو رلا دیا، برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون بھی رو پڑے۔ تصویر دیکھ کر 2 لاکھ شامیوں کو یورپ میں پناہ دینے کا فیصلہ ہو گیا… ہنگری نے شامی مہاجرین کے لئے بند راستہ کھول […]

شہیر نامہ

شہیر نامہ

تحریر: سید حسنین نوری شہیرسیالوی ایک نام۔۔۔ایک پہچان اور کچھ دوستوں کی زبان میں ” چورن اور منجن” کے القاب سے بھی جانے جاتے ہیں۔موصوف انجمن طلبہ اسلام کے ایک مشہور جیالے ہونے کے ساتھ ساتھ وطنِ عزیز سے بھی بے پناہ محبت کے عملی طور پر داعی ہیں۔۔۔ طلبہ سیاست میں اعلیٰ مقام رکھتے […]