counter easy hit

کالم

بادشاہ اور سلیمانی لباس

بادشاہ اور سلیمانی لباس

تحریر : شاہ بانو میر پرانے زمانے کی بات ہے کہ کسی ملک کے بادشاہ کا انتقال ہوگیا اور اعلان ہواکہ رواج کے مطابق سب لوگ شاہی محل کے عقب میں واقع میدان میں اکٹھے ہو جائیں تا کہ ہُما نامی پرندے کو فضا میں چھوڑا جائے اور وہ پرندہ جس خوش نصیب کے سر […]

حضور آپ پر اک جہاں کی نظر ہے

حضور آپ پر اک جہاں کی نظر ہے

تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی میں کبھی بھی ڈاکٹر پرتاپ ویدک کے وہ الفاظ نہیں بھول سکتی جو انہوں نے اخبار میں ہی چھپنے والے اپنے آرٹیکل میں لکھے تھے ”اکھنڈ آریانا کا خواب کوئی بھارتی لیڈر پورا نہیں کر سکتا یہ تو کوئی مسلمان پاکستانی لیڈر ہی پورا کر سکتا ہے ” ان کے […]

وزیر اعظم اور کراچی آپریشن

وزیر اعظم اور کراچی آپریشن

تحریر : سید انور محمود یکم ستمبر 2015ء کو وزیراعظم نوازشریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے مابین ہونے والی ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ کراچی آپریشن سیاسی مصلحت کے بغیر جاری رکھا جائے گا۔ یہ بھی اتفاق کیا گیا کہ کراچی آپریشن پر کسی قسم کا […]

دہشت گردوں کے مددگار اور سہولت کار

دہشت گردوں کے مددگار اور سہولت کار

تحریر: سید انور محمود چھ ستمبر کو شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جی ایچ کیو راولپنڈی میں خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل نے کہا کہ آج پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط، قوم پہلے سے زیادہ پرعزم ہے، دہشت گردوں کو شکست اور ریاست کی بالادستی قائم ہوگئی […]

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نندی پور تھرمل پاور پلانٹ کی کہانی

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نندی پور تھرمل پاور پلانٹ کی کہانی

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ کچھ دن پہلے ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل نے رپورٹ جاری کی تھی کہ نواز شریف صاحب کی حکومت میں کرپشن نہیں ہوئی جواچھی بات ہے جو کہ نواز حکومت کی شفاف کار کردی کی نشان دہی کرتی ہے۔ یہ رپورٹ دیکھ کے عوام نے یقینا! خوشی منائی ہو گی کہ کوئی […]

قوم پرستی کا زہر

قوم پرستی کا زہر

طارق حسین بٹ، چیرمین پیپلز ادبی فورم وقت سب سے بڑا ستاد ہوتا ہے جو افراد اور قوموں کو آنے والے دنوں کے بارے میں ایسے لائحہ عمل کی روشنی عطا کرتا ہے جو ان کے مستقبل کی بنیادیں رکھنے میں ممدو معاون ثابت ہو تی ہے اور انھیں ایک بہتر کل کی نوید سناتی […]

یہ رسم جہیز آخر مر کیوں نہیں جاتی

یہ رسم جہیز آخر مر کیوں نہیں جاتی

تحریر: مسکان احزم ایک وقت ایسا بھی تھا جب حوا کی بیٹی کا معاشرے میں کوئی مقام نہیں تھا اور نہ ہی خدا کی اس رحمت کی کوئی قدرو قیمت تھی۔لوگ یاتو اپنی بیٹیوں کو پیدا ہوتے ہی دفن کردیتے یا پھر زندہ جلا کر انہیں ستی کردیتے۔یہ وہ دور تھا جب اسلام کی شمع […]

بلاوجہ بھی دورہ کیجیئے

بلاوجہ بھی دورہ کیجیئے

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس کتنا عجیب ہے انسان بھی نہ کسی کو زندگی دے سکتا ہے نہ کسی کو اپنی مرضی سے موت دے سکتا ہے . نہ کسی کا رزق لکھ سکتاہے، نہ کسی کی قسمت بدل سکتا ہے ،نہ کسی کی خوشی بن سکتا ہے، نہ کسی مچھر تک کو غم دے سکتا […]

بھارتی جارحیت، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی جارحیت، پاکستان کا منہ توڑ جواب

تحریر: ستارہ آمین کومل بھارت نے سیالکوٹ ورکنگ بانڈری پر بلا اشتعال اندھا دھند فائرنگ گولہ باری کرکے بے شمار شہری شہید و زخمی کردیے۔ اس گولباری سے متعدد مویشی بھی ہلاک ہوئے اور درجنوں مکانات تباہ و برباد ہوگے ہیں . اس اچانک جارحیت کا کیا مقصد تھا کیا حاصل ہوگا انڈیا کو ؟ […]

جذبہ پاکستان

جذبہ پاکستان

تحریر :کہکشاں صابر چھ ستمبر 1965 کی صبح بھارت اچانک پاکستان پر حملہ آوار ھوا۔ مسلمانوں کے ہاتھوں باربار رسوا ھونے کے باوجود ہندووں کو ہوش کیوں نہیں اتا، کہ جس قوم سے وہ ٹکر لے رھے ہیں یہ قوم کٹ تو سکتی ھے پر پیچھے نہیں ہٹ سکتی۔اس عظیم جنگ میں جہاں فوجیوں نے […]

اپنی جاں نظر کروں

اپنی جاں نظر کروں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر جتنی ”افواہ ساز” فیکٹریاں پاکستان میں ہیں شاید دنیا میں اور کہیں نہیں ہوں گی۔ شایدیہ واحد ”جنس” ہے جس میں پاکستان خودکفیل ہے۔ ہمارے لکھاری چسکے لے لے کر سازشی تھیوریوںکو جنم دیتے رہتے ہیں۔ سیاسی قوتیں باہم دست وگریباں تو مِڈٹرم الیکشن کی باتیں، حالات بہتری کی جانب گامزن […]

ہم ابھی بھی حالتِ جنگ میں ہیں

ہم ابھی بھی حالتِ جنگ میں ہیں

تحریر: مریم جہانگیر طیاروں کی گونج سے نیند میں ہی کسمسائی اور موندہی آنکھوں سے سرہانے تلے پڑے موبائل کو اُٹھایا۔ نیند میں بھول گئی تھی کہ آج 6 ستمبر ہے یومِ دفاع۔ اور 11 بجے سے 12 بجے تک ائیر شو بھی لگنا ہے۔ فٹا فٹ سے ہاتھ منہ دھو کر ٹی وی کے […]

نماز مومن کی معراج

نماز مومن کی معراج

تحریر: رانا اعجاز حسین نماز ایمان کے بعد اسلام کا اہم ترین رُکن ہے۔ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں نماز کی اہمیت وفضیلت کو کثرت سے ذکر کیا گیا ہے جن میں نماز کو قائم کرنے پر بڑے بڑے وعدے اور نماز کو ضائع کرنے پر سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں۔ قرآن وحدیث میں […]

قوم پر سب سے بڑا احسان، اردو زبان کا نفاذ

قوم پر سب سے بڑا احسان، اردو زبان کا نفاذ

تحریر: ایم پی خان اپنے وطن سے محبت کے دعوے توہم سب کرتے ہیں۔ پاکستانی شہری کی حیثیت سے ہماری شناخت ہے، ہم پاکستان میں سیاست کرتے ہیں، عہدے حاصل کرتے ہیں۔ پاکستانی کرنسی استعمال کرتے ہیں سرکاری خزانے سے مختلف طریقوں سے استفادہ کرتے ہیں۔ ارباب اختیار مختلف طریقوں سے اقربا پروری کرتے ہیں۔ […]

قانونی و عدالتی اصلاحات پیکیج کے لیے سفارشات

قانونی و عدالتی اصلاحات پیکیج کے لیے سفارشات

تحریر: میر افسرا امان، کالمسٹ وزیر اعظم نواز شریف صاحب نے قوم کو قانونی و عدالتی اصلاحات پیکیج دینے کے لیے نون لیگ کی قانونی ٹیم کے سینئر رکن، ممبر پیمرا جناب چوہدری محمد اشرف گوجر ایڈوکیٹ کی سربراہی میں قانون سازی کے لیے سفارشات مرتب کرنے کی غرض”وزیر اعظم لیگل ریفارمز کمیٹی” کے تحت […]

بھارت کو جرات مندانہ جواب

بھارت کو جرات مندانہ جواب

تحریر: محمد صدیق پرہار جی ایچ کیو راولپنڈی میں خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہویے جبگ روایتی ہو غیر روایتی ہاٹ اسٹارٹ ہو یا کولڈ اسٹارٹ ہم تیار ہیں۔ پاکستان شہیدوں اورغازیوں کی قربانیوں کی وجہ سے محفوظ ہے۔ پاکستانی میڈیا نے دہشت گردوں کا اصلی چہرہ بے نقاب کیا۔آج پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط، […]

راحیل شریف کا کشمیر پر بیان

راحیل شریف کا کشمیر پر بیان

تحریر: محمد شاہد محمود آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارت سرکار پر واضح کیا ہے کہ جنگ روایتی ہو یا غیر روایتی، ”ہاٹ سٹارٹ” ہو یا ”کولڈ سٹارٹ” ہم تیار ہیں، پاکستان شہیدوں اور غازیوں کی قربانیوں کی وجہ سے محفوظ ہے، پاکستانی میڈیا نے دہشت گردوں کا اصلی چہرہ بے نقاب کیا، آج […]

زبان ہماری پہچان

زبان ہماری پہچان

تحریر : امیر انسا 1867 میں جب اردو ہندی تنازعہ چلا تو ہندو رہنمائوں نے مطالبہ کیا کہ سرکاری عدالتوں اور دفاتر میںاردو اور فارسی کو یکسر ختم کر دیاجائے اور اس کی جگہ ہندی کو بطور سرکاری زبان رائج کیا جائے ۔ہندوئوںنے برطانوی بل بوتے پر پہلا حملہ ہی اردو زبان پر کیا اورایک […]

اے راہ حق کے شہیدو حصہ دوم

اے راہ حق کے شہیدو حصہ دوم

تحریر : وقار انساء ھمارے فوجی جوان وہ بری فوج کے تھے يا پاک فضائیہ کے يا وہ بحری فوج کے تھے انہوں نے بہادری اور جانثاری کی لازوال داستانیں رقم کیں-اس راہ میں شہید ہونے والوں کے سامنے صرف وطن کا دفاع اور سلامتی تھی وہ بھی کسی ماں کے لال کسی بہن کے […]

ہر لحظہ ہے ”مومن” نئی آن نئی شان

ہر لحظہ ہے ”مومن” نئی آن نئی شان

تحریر : مرزا رضوان وطن عزیز پاکستان کے” فتح کے پچاس سال” کا جشن بھی پاکستان کی زندہ و غیور عوام نے عین ”جشن آزادی” کی طرح منایا ، پاکستانی قوم نے ملک دفاع کی خاطر اپنی قربانیاں پیش کرنے والے اپنے عظیم ”غازیوں”اور ”شہیدوں”کویوم دفاع پاکستان کے دن انتہائی عقیدت و احترام اور”ملی جوش […]

فرض اور نفل

فرض اور نفل

تحریر : عارف کسانہ کسی بھی لکھنے والے کے لیے قارئین کی طرف سے ستائش اور پذیرائی نہ صرف حوصلہ افزائی کا باعث ہوتی ہے بلکہ وہ مزید توانائی اور جذبہ محرکہ کا باعث ہوتی ہے جس سے نہ صرف لکھنے میں تسلسل رہتا ہے بلکہ مزید بہتری آتی ہے۔ اور اگر یہی ستائش علم […]

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں

تحریر : شاہ فیصل نعیم “چند شخصیات نے حیران کن انداز میں تاریخ کا رخ موڑدیا، چند نے دنیا کا نقشہ بدل دیا اور بمشکل ہی کوئی ایسا شخص ملتا ہے جس نے ایک ریاست کو جنم دیا ہو۔محمدعلی جناح نے یہ تینوں کام کیے”۔ یہ سٹینلے والپرٹ کے کہے ہوئے الفاظ ہیں جنہیں تاریخ […]

کیا زرداری اور بلاول نے اینٹیں کی کوئی بھٹی کھول لی ہے

کیا زرداری اور بلاول نے اینٹیں کی کوئی بھٹی کھول لی ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے دِنوں جب لاہورکے بلاول ہاو¿س میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری بھٹوکی زیرصدارت پارٹی رہنماو¿ں کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہورہاتھاتو دوران اجلاس تبادلہ خیال کرتے ہوئے مسٹربلاول زرداری بھٹو نے بھی اپنے مخصوص انداز سے اپنے والدِمحترم آصف علی زرداری کے الفاظ دہراتے […]

آسیب زدہ

آسیب زدہ

تحریر: امتیاز علی شاکر، لاہور بابا جی ہم بہت پریشان ہیں،بہت سے عالموں، بزرگوں اور تعویز کرنے والوں کو اپنے گھر بلوا کر اُسے بھگانے کی کوشش کرچکے ہیں لیکن وہ آسیب کسی کے قابو نہیں آتا ہم بڑی آس لیکر آپ کے پاس آئے ہیں۔ساری جمع پونجی مکان خریدنے میں خرچ ہوگئی اب تو […]