counter easy hit

کالم

روشن سنگھ کی ماں کو سلام

روشن سنگھ کی ماں کو سلام

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سرہند شریف شیخ احمد سرہندی کا مزار پر انوار اور اُس کا گنبد مبارک میرے سامنے روشن تھا۔ آپ وہ عظیم بزرگ کہ جس کی مثل اللہ تعالی نے بہت کم کسی اور کو پیدا کیا رب ذولجلال نے وہ سانچہ ہی توڑ دیا جس میں حضرت مجدد الف ثانی […]

استخارہ

استخارہ

تحریر : عبدالوارث ساجد ٹی وی پر استخارہ کا پروگرام چل رہا تھا۔ اس میں ایک عامل صاحب استخارہ کے ذریعے لوگوں کے مسائل کا حل بتاتے ہیں۔ ایک کال آئی۔ اس نے اپنا نام صائمہ بتایا اور ساتھ ہی اپنا مسئلہ بتاتے ہوئے کہا ”سات سال ہوگئے میری شادی ہوئے مگر ابھی تک اولاد […]

نواز شریف ہوشیار باش؟

نواز شریف ہوشیار باش؟

تحریر : میر افسر امان اس حقیقت سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتاکہ نوازشریف صاحب کی حکومت مستحکم ہے اسے پانچ سال حکومت کرنے کا حق عوام نے دیا ہے۔ قوم نے نواز شریف پر ا عتماد کر کے دو تہائی اکژیت سے کامیاب کیا ہے نواز شیرف تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم […]

ہر بلاول ہے دیس کا مقروض

ہر بلاول ہے دیس کا مقروض

تحریر : ایم سرور صدیقی بعض ٹرکوں کے پیچھے کما ل کے شعر یا قول لکھے ہوتے ہیںجو ذہن کے دریچے کھول کررکھ دیتے ہیں ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا ”ہارن آہستہ بجائو قوم سورہی ہے”یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کسی کو انکارممکن نہیں اس قوم کے ساتھ گذشتہ نصف صدی سے […]

بھابی! ہم اب کیا کریں

بھابی! ہم اب کیا کریں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہمیںاِس سے کچھ لینادینا نہیںکہ موروثی سیاست کے خلاف صبح ومسا تگ ودَو کرتے کپتان صاحب نے اچانک ریحام بھابی کوخارزارِ سیاست میںکیوںدھکیل دیا ۔ویسے ہمارا”حسنِ ظَن” ہے کہ ہمارے بھولے بھالے کپتان صاحب کوپتہ ہی نہیںتھاکہ بیوی بھی خاوندکی وراثت میںحصّے دارہوتی ہے ،اگرپتہ ہوتابھی تواِس سے ”کَکھ”فرق نہیںپڑتا […]

تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں

تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں

تحریر : پروفیسر مظہر ہفتے کی رات رگ وپے میںدرد کی لہروںکو جنم دینے والی یہ خبرپہنچی کہ اسلام اورپاکستان سے والہانہ محبت کرنے والے جنرل (ر) حمیدگُل اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے۔وہ رات اہلِ وطن پربہت بھاری تھی کہ مسلم اُمہ کے لیے ہمہ وقت تڑپنے ،مچلنے والادِل ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگیا ۔جنرل […]

سرخرو

سرخرو

تحریر: ممتاز امیر رانجھا گزشتہ روز وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اٹک میں اپنے گاؤں شادی خان میں اپنے گھر سے متصل ڈیرے پر روایتی انداز سے علاقہ مکینوں کے مسائل سن رہے تھے کہ ایک کم بخت خود کش حملہ آور نے خود کو ان کے ڈیرے پر پہنچ کر اڑا دیا جس […]

نامور صحافی عتیق مظفر پوری بھی داغ مفارقت دے گئے

نامور صحافی عتیق مظفر پوری بھی داغ مفارقت دے گئے

تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری عتیق مظفر پوری بھی داغ مفارقت دے گئے۔ چند روز قبل وہ ڈینگو کے بخار میں مبتلا ہوئے، علاج کے لئے انھیں ان کے آبائی گاؤں مہیش استھل (مظفرپور) سے پٹنہ لایا گیا ، لیکن وہ جانبر نہیں ہو سکے اور 18 اگست کی شام میں، پٹنہ کے پارس اسپتال […]

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کیوں؟

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کیوں؟

تحریر: ریا ض جاذب صوبوں کے اندر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کب ہونگے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب نہ تو حکومتوں کے پاس ہے اور نہ ہی اعلیٰ عدلیہ کے پاس عدالت حکومتوں کی طرف اور عوام عدالت کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔حکومت اور الیکشن کرانے کا آئینی ادارہ ECP دراصل […]

اسلام میں میراث کا نظام اور خواتین کی حق تلفی قسط ١

اسلام میں میراث کا نظام اور خواتین کی حق تلفی قسط ١

تحریر : محمد رضا ایڈوکیٹ، ہائی کورٹ سپریم کورٹ میں وراثت کے ایک مقدمے میں جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاشرے کی ریت بن چکی ہے کہ بہنوں اور بیٹیوں کو وراثت میں سے ایک ٹکا بھی نہیں دیا جاتا’ انہیں ڈرا دھمکاکر وراثت نہ لینے پر قائل […]

اخلاقی اقدار اور ہمارا معاشرہ

اخلاقی اقدار اور ہمارا معاشرہ

تحریر: سجاد علی شاکر پاکستان اور بھارت کی آزادی سے لے کر اب تک دونوں ملک نہ صرف متعدد چھوٹی و بڑی جنگیں لڑ چکے ہیں بلکہ ان ملکوں کے ایٹمی طاقتیں بننے کے بعد اب ماہرین اس خطہ،با لخصوص کشمیر کو ”نیوکلیئر فلیش پوائنٹ” قرار دیتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی لڑائی […]

اخلاقی اقدار اور ہمارا معاشرہ

اخلاقی اقدار اور ہمارا معاشرہ

تحریر: واٹسن سلیم گل یوں تو ہمیں اچھی بری خبریں سننے کی عادت ہو گئ ہے۔ مگر آج کل قصور زیادتی اسکینڈل کے حوالے سے جو خبریں ہمارے معاشرے میں گردش کر رہی ہیں وہ دیکھ کر سر شرم سے جھک گیا ہے جب میں اپنے معاشرے کی بات کرتا ہوں تو اس سے مراد […]

انسانوں کا سب سے بڑا قاتل، مچھر

انسانوں کا سب سے بڑا قاتل، مچھر

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال کوئی بھی قوم، ملک اپنے اہم واقعات کو ان ایام کو جن میں یہ واقعات رونما ہوئے ہوں ہمیشہ یاد رکھتی ہے لیکن دن منانے کا آغاز کسی حد تک مغرب نے ہی کیا۔ ان میں کچھ دن ایسے ہیں جو صرف مغرب کی ہی نمائندگی کرتے ہیں اور […]

الزام ان کو دیتے تھے قصور اپنا نکل آیا

الزام ان کو دیتے تھے قصور اپنا نکل آیا

تحریر : ایم سرور صدیقی تمام سیاستدان جمہوریت ۔۔ جمہوریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتے، بیشتر حلق پھاڑکر پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے چیختے ہیں، زیادہ تر آئین اور قانون کی باتیںکرتے ہیںتو میری ہنسی نکل جاتی ہے کہ ان لوگوںنے عوام کو کیسے کیسے ڈھب سے بیوقوف بنایا ہواہے پھر بھی نہ جانے کیا […]

باادب با نصیب، بے ادب بد نصیب

باادب با نصیب، بے ادب بد نصیب

تحریر: علینہ ملک، کراچی انسان دنیا میں کبھی بھی تنہا وقت نہیں گزارتا، وہ کئی رشتوں ناتوں کے ساتھ جڑا رہتا ہے۔ ان میں سے کچھ رشتے اور تعلق خونی ہوتے ہیں جبکہ بہت سے رشتے اور تعلق روحانی، اخلاقی اور معاشرتی طور پر بنتے ہیں۔ ان ہی میں سے ایک رشتہ استاد کا بھی […]

بھارتی جارحیت کے باوجود مذاکرات۔۔۔۔؟

بھارتی جارحیت کے باوجود مذاکرات۔۔۔۔؟

تحریر: مہر بشارت صدیقی بھارت کی طرف سے ورکنگ بائونڈری اور لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزیوں کا سلسلہ گزشتہ 12 روز سے جاری ہے۔ گزشتہ روزچارواہ، ہرپال اور نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 2 پاکستانی شہری شہید ہو گئے جبکہ 6زخمی ہو گئے۔ آزاد کشمیر کے ضلع […]

حافظ محمد سعید کی ہندو سیلاب متاثرین کی مدد

حافظ محمد سعید کی ہندو سیلاب متاثرین کی مدد

تحریر: ممتاز حیدر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے حالیہ سیلاب اور بارشوں سے ہو نے والے نقصانات کے اعداد و شمار جا ری کر دیے ہیں تا زہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے 14 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ […]

بارش باران رحمت یا زحمت

بارش باران رحمت یا زحمت

تحریر : آمنہ نسیم ہمارے ملک میں برسات کے موسم خوب لگاتار بارشیں ھو رہی ہیں- اس لیے تقریباً ہر دریا میں سیلاب آرہا ھے -کچھ سیلاب بڑے زبردست اور تباہ کن ھو گئے ھیں اتنے تباہ کن ھو گئے ھیں ہزاروں لوگوں نگلے گئے ھیں- اور لاکھوں لوگوں کی زندگیاں اجبرن ھو گئی ھیں […]

شجاع خانزادہ کی خودکش حملہ میں شہادت اور ایک گذارش

شجاع خانزادہ کی خودکش حملہ میں شہادت اور ایک گذارش

تحریر : محمد صدیق پرہار قوم کو صدمہ پر صدمہ برداشت کرناپڑرہا ہے۔ایک صدمہ کے اثرات ابھی ختم نہیں ہوئے ہوتے کہ قوم کوایک اورصدمہ سے دوچارہوناپڑجاتا ہے۔ ابھی قصورمیںسامنے آنے والے بداخلاقی کے سکینڈل کاصدمہ ابھی تازہ ہی تھا کہ اٹک میں خودکش حملہ میں وزیرداخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ سمیت انیس افرادکی […]

اردو زبان کو اول درجے کی زبان بنائیں

اردو زبان کو اول درجے کی زبان بنائیں

تحریر : ابن نیاز سپریم کورٹ کے ایک معزز جج محترم جواد ایس خواجہ نے گذشتہ ماہ میں پاکستان میں اردو کے نفاذسے متعلق فیصلہ دیا۔ فیصلہ کا آنا تھا کہ امی ابو کے بہت ہی لاڈلے قسم کے عوام کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگ گئے۔کیونکہ ان کو یہ خوف پیدا ہو گیا تھا […]

پاکستان اس نظام سے نہیں بدلہ

پاکستان اس نظام سے نہیں بدلہ

تحریر: عالیہ جمشید خاکوانی یہ بات آجکل ہر زبان پر ہے گویا ہر شخص یا تو مایوس ہے یا سسٹم کی تبدیلی کے لیئے آرزو مند۔اس سسٹم نے لوگوں کو دکھ اور پاکستان کو تنزلی کے سوا کچھ نہیں دیا یہ انتہائی دکھ کی بات ہے کہ ہماری تمام سیاسی لیڈر شپ جو اس وقت […]

کیا حصول پاکستان سیکولرازم کے لیے تھا

کیا حصول پاکستان سیکولرازم کے لیے تھا

تحریر : عارف کسانہ نظریہ یا آئیڈیالو جی وہ بنیادی تصورات ہوتے ہیں جن پرکسی نظام کی بنیادیں استوار ہوتی ہیں۔آئیڈیالوجی اپنے اندر شدید قوت محرکہ رکھتی ہے۔اس میں بموں سے ذیادہ طاقت ہوتی ہے۔جب ہم نظریہء پاکستان کی بات کرتے ہیں تو اس سے مراد وہ تصورات اور آئیڈیالوجی ہے جس کی بنیاد پر […]

دین کا مذاق بند کرو

دین کا مذاق بند کرو

تحریر: ممتاز ملک. پیرس ویسے تو پاکستان میں کوئی بھی معاملہ یا حادثہ ہو جائے اسے کسی دوسرے حادثے سے ری پلییییس کر دیا جاتایے. تاکہ عوام کا غم کم کیا جا سکے . بجلی کو روئیں گے تو گیس کا رونا ڈلوا دیا جایئے گا ، گیس پر تڑپیں گے تو پانی کا مسئلہ […]

دھرنوں کا ” امپائر ” کون تھا؟

دھرنوں کا ” امپائر ” کون تھا؟

تحریر: سید انور محمود آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے دھرنوں کو چھ ہفتے گزر چکے تھے کہ اس درمیان میں شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے اسمبلی میں جمع کرا دیے، کچھ ارکان اسمبلی اس موقعہ پر پارٹی سے بغاوت کرگے اور انہوں نے استعفی نہیں دیے۔ تحریک […]