counter easy hit

کالم

قصور و١قعات: بگڑے معاشرے کے شاخسانے

قصور و١قعات: بگڑے معاشرے کے شاخسانے

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ضلع قصور کے گائوں حسین خان والا کا واقعہ بلکہ واقعات نے ہمارے بگڑے ہوئے معاشرے کو دنیا میں آشکار کر دیا ہے۔ ہمارے دشمن پہلے ہی ہمیں زبردستی دہشت گرد ثابت کرنے میں دن رات کی محنت کر رہے ہیں اب انہیں ہمارے بگڑے ہوئے معاشرے نے ایک اور […]

سیاسی رہنماء اور قیام پاکستان

سیاسی رہنماء اور قیام پاکستان

تحریر: محمد عتیق الرحمن پاکستان کی آزادی کا دن پاکستان سمیت پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانی بڑے جوش وجذبے سے مناتے ہیں اور اس دن اپنے آباؤاجداد کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے وطن کی خاطر مرمٹنے کے عہد کو دوبارہ سے تازہ کرتے ہیں لیکن پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ ایک قوم وہ بھی […]

اگست۔۔بے مثال قربانیوں کا مہینہ

اگست۔۔بے مثال قربانیوں کا مہینہ

تحریر: حسیب اعجاز عاشر ماہ ِمحرم اسلام کی سربلندی کے لئے عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جبکہ ماہ ِ اگست میں اس کرہ عرض پر اسلام کے نام پر لی گئی دوسری سلطنت خداداد پاکستان کے حصول اور بقاء و سلامتی کی خاطر بے مثال قربانیوں کی داستانیں رقم ہوئیں ہیں۔چاہے ہم اگست میں […]

انسانیت کا عالمی دن

انسانیت کا عالمی دن

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال انسان کا لفظ عربی سے اردو میں آیا ہے یہ انس سے ماخود ہے انس کا مطلب محبت لیا جاتا ہے، اسی طرح انس سے ناس، الناس یعنی نوع انسانی جیسے الفاظ بھی ہیں۔ انسان دوستی کا مطلب ہم دوسرے انسانوں کے لیے وہی سب چاہیں جو اپنے لیے چاہتے […]

سکیورٹی سسٹم کی مذید بہتری کی ضرورت

سکیورٹی سسٹم کی مذید بہتری کی ضرورت

تحریر : رانا اعجاز حسین بلاشبہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کی بہادر مسلح افواج کامیابیاں حاصل کر رہی ہے۔ دہشت گردوں کی بیشتر قیام گاہیں، ان کے اسلحہ خانے، کنٹرول اینڈ کمانڈ سسٹم تباہ کر دیا گیا ہے، جاری آپریشن ضرب عضب میں اب تک پاک فوج کے جرنیلوں سمیت 6 […]

نیا بلدیاتی نظام۔ اقلیتیں بنیادی حق سے بھی محروم

نیا بلدیاتی نظام۔ اقلیتیں بنیادی حق سے بھی محروم

تحریر : اقبال کھوکھر چند دن قبل ہم نے یوم آزادی پاکستان ( 14 اگست (منایا۔ تقریبات، ریلیوں، جلسوں ،جلوسوں و مختلف پروگرامز کے انعقاد سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ ہم آزاد وطن میں آزاد قوم ہیں مگرایک محب وطن شہری ہونے کی حیثیت سے یہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ کیا […]

شجاع کی شجاعت کو سلام

شجاع کی شجاعت کو سلام

تحریر : مجید احمد جائی اتوار کی صبح ایک اور دل خراش سانحہ ہوا۔زمین ایک بار پھر لرز گئی،آسمان دیکھتا رہا۔فضا پھر سے آلودہ ہوئی اور خون نے دھرتی ماںکے سینے کو رنگین کر دیا۔پھر سے ماتم،سہاگ اجڑے گئے،سہاگنیں لٹ گئیں،بچے یتیم ہوئے،بیٹوں کے سر سے شفیق باپ کے سائے اُٹھ گئے۔کسی کا بھائی چلا […]

ہیومن برین پروجیکٹ حصہ اول

ہیومن برین پروجیکٹ حصہ اول

تحریر : شاہد شکیل سوئس نیورو سائنسٹسٹ ہنری مارک ریم انسانی دماغ کو کمپیوٹر کے ذریعے نئی ٹیکنیک سے ایجاد کرنا چاہتا ہے لیکن یورپی یونین اس عظیم پروجیکٹ کو محض اس لئے حماقت تصور کرتی ہے کیونکہ ہنری اس نئی ایجاد کیلئے ایک میلین یورو کی امداد چاہتا ہے۔رپورٹ کے مطابق ہیومن برین پروجیکٹ […]

قوم کے دو عظیم سپوت شجاع خانزادہ اور حمید گل

قوم کے دو عظیم سپوت شجاع خانزادہ اور حمید گل

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ابھی قوم آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمیدگل جن کا 15اگست کو ہفتہ اتوار کی درمیانی شب اچانک دماغ کی شریان پھٹ جانے سے انتقال ہوگیاتھااِن کے انتقال کی خبرکا صدمہ بھی برداشت نہ کرپائی تھی کہ 16اگست اتوار کو دن دس بجے کے قریب اٹک […]

” سکیورٹی سسٹم بہتر کرنے کی ضرورت ”

” سکیورٹی سسٹم بہتر کرنے کی ضرورت ”

تحریر: رانا اعجاز حسین بلاشبہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کی بہادر مسلح افواج کامیابیاں حاصل کر رہی ہے۔ دہشت گردوں کی بیشتر قیام گاہیں، ان کے اسلحہ خانے، کنٹرول اینڈ کمانڈسسٹم تباہ کر دیا گیا ہے، جاری آپریشن ضرب عضب میں اب تک پاک فوج کے جرنیلوں سمیت 6 ہزار سپوت […]

جنرل ضیاء الحق ،کارنامے اور مظلومیت

جنرل ضیاء الحق ،کارنامے اور مظلومیت

تحریر: علی عمران شاہین جنرل ضیاء الحق، پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا کردار کہ جس نے اس ملک خدداد ہی نہیں ،اسلام اور دنیا بھرکے مسلمانوں کے لئے دن رات ایک کرکے اپنی ساری صلاحیتیں صرف کر دیں لیکن ۔۔۔۔وہی انسان آج دنیا کے ان مظلوموں میں شامل ہے کہ جن پر سب سے […]

گل جو مرجھا گیا

گل جو مرجھا گیا

تحریر : عقیل خان ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا رات بارہ بجے کے قریب موبائل فون پر ایک دوست کا ایس ایم ایس آیا ۔گہری نیند میں ہونے کی وجہ سے اس کو پڑھا نہیں اور صبح اٹھ کر دیکھا تو […]

مہرانِ عرفان شاہ جورسالو

مہرانِ عرفان شاہ جورسالو

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کا کلام آپ کے فقرا کو زبانی یاد تھا ۔ان میں بعض ایسے تھے کہ انہیں پورا کلام حفظ تھا ۔ہاشم فقیر، بلال فقیر اور تیمر فقیر کے متعلق معروف ہے کہ شاہ صاحب کا کوئی شعر ایسا نہ تھا جو انہیں یاد نہ ہو […]

روشن سنگھ کی معافی

روشن سنگھ کی معافی

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج ہم آزادی کا سانس لے رہے ہیں کون بھول سکتا ہے 68 سال پہلے کا وہ لمحہ جب رات 12 بجے کر ایک منٹ پر ریڈیو پر مصطفٰے علی ہمدانی نے پر جوش انداز میں اعلان کیا کہ یہ ریڈیو پاکستان […]

دینی مدارس کیخلاف مسلسل امتیازی سلوک

دینی مدارس کیخلاف مسلسل امتیازی سلوک

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی حال ہی میں ایک بار پھر دینی مدارس پر چھاپوں کا سلسلہ زور پکڑی ہے۔ جس کی وجہ سے دینی مدارس کے طلبہ و اساتذہ کرام کو مشکلات کے سامنا کردیا ہے۔ دینی مدارس کے منتظمین اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے اس پر زور دیا ہے […]

سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست

سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست

تحریر : محمد رضا ایڈووکیٹ ہائیکورٹ عدالتی معاملات سے فراغت کے بعد لاہور ہائی کورٹ قائد اعظم کیفے ٹیریا میں دوستوں کے ساتھ بیٹھے چائے کے دوران گفت و شنید جاری تھی اتنے میںموبائل فون کی گھنٹی بجی فون رسیو کیا ،فون نمبراجنبی لیکن آواز جانی پہچانی تھی، خالد محمود بھٹی ہمیشہ کی طرح اپنا […]

شجاع واقعی شجاع تھے

شجاع واقعی شجاع تھے

تحریر: ممتاز حیدر سال 2015 کا دہشت گردی کا سب سے بڑا اور بدترین واقعہ، دہشت گردوں نے پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل(ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے کو ٹارگٹ کیا جس کے نتیجے میں کرنل (ر) شجاع خانزادہ، ڈی ایس پی حضرو سید شوکت شاہ گیلانی سمیت 19 افراد شہید اور 20 شدید زخمی ہو […]

جشن آزادی اور ملک میں پھیلتی انارکی

جشن آزادی اور ملک میں پھیلتی انارکی

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی آزادی کے حصول میں ہندوستانیوں نے پہلی مسلح جنگ جو لڑی انگریزوں نے اس کا نام ‘غدر’دیا۔اس جنگ کے عموماً دو سبب بیان کیے جاتے ہیں۔ اولاً یہ ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان کے تمام صوبے اور کئی ریاستیں یکے بعد دیگرے اپنی حکومت میں شامل کر لیے تھے۔ […]

شجاع خانزادہ۔۔۔تیری جرات کو سلام

شجاع خانزادہ۔۔۔تیری جرات کو سلام

تحریر: مہر بشارت صدیقی پنجاب کے صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر خود کش حملے سے صوبائی وزیر سمیت 19 افراد شہید ہو گئے۔ دھماکے کے بعد علاقہ بھر میں کہرام مچ گیا۔ اٹک دھماکے کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق زیادہ تر ہلاکتیں ملبے میں دبنے کے باعث ہوئی۔ دھماکے میں […]

یہ نیناں بڑے دھوکے باز

یہ نیناں بڑے دھوکے باز

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی کہتے ہیں کہ آنکھیں محبت کا استعارہ ہیں تو یہی آنکھیں بے وفائی کی علامت بھی تو سمجھی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ تو آنکھوں کے راستے دل میں اُتر جانے کا فن بھی بخوبی جانتے ہیں۔ ایک طرف یہ آنکھیں حُسن کو جِلا بخشتی ہیں تو دوسری طرف اس کائنات […]

جائے پناہ

جائے پناہ

تحریر : طارق حسین بٹ کوئی میری بات پر یقین کرے یا نہ کرے لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ ہماری آنکھوں کے سامنے پاکستان بدل رہا ہے اور اس نئی تبدیلی کا سہرا آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے سر ہے جھنوں نے اس تبدیلی کو یقینی بنایا ہے۔سپہ سالار کی للکار کا خوف، […]

شاہ عبداللطیف بھٹائی اور مودت فی القربی

شاہ عبداللطیف بھٹائی اور مودت فی القربی

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے نزدیک تصوف، ترک ِدنیا یا چاردیواری میں محدود ہونانہیں بلکہ آپ نے روح ِتصوف سے انقلاب کا کام لیااور اپنے افکارواشعار سے عوام کو آگاہ کیا کہ حقیقی زندگی ادنیٰ مادی خواہشات کا نام نہیںبلکہ اعلیٰ وارفع نصب العین کے حصول سے عبارت ہے […]

اسلام میں حجاب کی اہمیت

اسلام میں حجاب کی اہمیت

تحریر: ایم ۔ ایس۔ نور سیکولر میڈیا کی طرف سے اسلامی تعلیمات کے مطابق عورتوں کے مقام و مرتبے پر تابڑ توڑ حملے کیے جاتے ہیں۔اسلامی لباس یا حجاب کی مثال دے کر یہ ثابت کرنے کی سرتوڑ کوششیں کی جاتی ہیں کہ عورتوں کو اسلامی تعلیمات و قوانین کے تحت محکوم بنا کر رکھا […]

جنرل (ر) حمید گل مرحوم سے خصوصی انٹرویو

جنرل (ر) حمید گل مرحوم سے خصوصی انٹرویو

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر نگاہ ،بلند سخن دلنوا ز، جا ں پر سوز یہی ہے رقت سفر میر کا رواں کے لیے جنر ل (ر) حمید گل اسلا می جمہو ریہ پاکستان کا ایک عظیم سرمایہ ہیں یہ ایک جنگجو ، مجا ہد ، غا زی اور سپہ سالار کی حیثیت کے ساتھ […]