counter easy hit

کالم

جنرل محمد ضیاء الحق

جنرل محمد ضیاء الحق

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر جنرل محمد ضیاء الحق پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف اور چھٹے صدر مملکت تھے۔ آپ برصغیر پاک و ہند کے شہر جالندھر (موجودہ انڈیا) میں 12 ۔اگست 1924ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محمد اکبر ایک غریب کسان تھے۔ ابتدائی تعلیم جالندھر سے اور اعلیٰ تعلیم دہلی سے […]

ہم سب ایک ہیں

ہم سب ایک ہیں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر بلاخوفِ تردید کہا جاسکتا ہے کہ پوری قوم تمامتر خامیوں ،خرابیوں اور کوتاہیوں کے باوجود حب الوطنی کے جذبے سے ہمیشہ سرشاررہتی ہے۔ یہ جذبہ ،یہ جنوں قومی دنوں کے مواقعے پر ابھر کر سامنے آتا ہے۔ تب کوئی سندھی ہوتا ہے نہ بلوچی ،پنجابی ہوتاہے نہ پختون ،سب پاکستانی ، […]

شاہ عبداللطیف بھٹائی داعی اتحاد بین الامم

شاہ عبداللطیف بھٹائی داعی اتحاد بین الامم

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ اولیائے کرام اور صوفیائے عظام دین ِاسلام کی تعلیمات کے حقیقی مبلغ اور ذات ِقدرت کے منتخب نمائندے ہیںجن کی توانائیاں خدا ورسول کی رضاجوئی کے لیے وقف ہیں۔ یہ مقدس ہستیاں ہر دور میں تیرگی ٔ دوراں میں اجالوں کے چراغ روشن فرماتی رہی ہیں ۔ ہندالولی ہوںیا […]

سانحہ قصور کے اسباب و محرکات

سانحہ قصور کے اسباب و محرکات

تحریر: عتیق الرحمن گذشتہ دوہفتوں سے ہر کس و ناکس کے لبوں پر ایک ہی واقعہ زبان زدِ عام ہے چہ جائیکہ میڈیا ہو یا سیاستدان، علما و کالم نگاراور عدلیہ سب کے سب اس گھنونے واقعہ کی مذمت کرتے نظر آتے ہیں اور یہ ہونا بھی چاہیے چوکہ جس معاشرہ میں سے انسانیت کی […]

پاکستانی ڈراموں میں امارت کی جھلک

پاکستانی ڈراموں میں امارت کی جھلک

تحریر: عارف رمضان جتوئی پاک و ہند میں ڈراموں اور فلموں نے دن دیہاڑے ایسی ترقی کی کہ جس کو پوری دنیا تسلیم کیا جاتا ہے۔ ایک طرف بالی وڈفلم انڈسڑی نے دنیامیں تہلکا مچایا تودوسری طرف پاکستانی ڈرامہ انڈسڑی کی دھوم سے سب واقف ہیں۔بیرون ممالک اردو یا ہندی کو سمجھنے والے پاکستانی ڈراموں […]

قصور اسکینڈل ۔۔۔ہمیں کیا ہو گیا ہے ؟؟

قصور اسکینڈل ۔۔۔ہمیں کیا ہو گیا ہے ؟؟

قصور اسکینڈل ۔۔۔ہمیں کیا ہو گیا ہے ؟؟ تحریر: نعیم الرحمان شائق میرے سامنے قصور اسکینڈل اپنی تمام ترہیبت اور وحشیانہ منظر کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ میں اس منظر سے پیچھا چھڑانا چاہتا ہوں۔ اس خبر سے دور بھاگنا چاہتا ہوں لیکن یہ کام بہت مشکل نظر آتا ہے۔ ارادہ تھا کہ یوم ِ […]

کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو

کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو

تحریر: انجینئر افتخار چودھری اور وہ وقت آ ہی گیا کہ منحوس خبر سننے کو ملی کہ جنرل حمید گل اس دنیا میں نہیں رہے۔ ظاہر ہے جو آیا ہے اس نے جانا ہے بقاء صرف اس ذات کو ہے ہمیشہ سے تھی اور رہے گی۔ بلال اظفر عباسی نے لاہور سے فون کیا کہ […]

جنرل حمید گل

جنرل حمید گل

تحریر: شاہ بانو میر جنرل حمید گل ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا اگست 14 اور 2015 کو پاکستانی عوام کبھی نہیں بھول سکیں گےـ عرصہ دراز کے بعد جشن آزادی کی خوشیاں دل و دماغ پے چھائی ہوئی تھیںـ آج دن […]

پاکستان کا قومی ادارہ پی ٹی سی ایل اور مظلوم عوام

پاکستان کا قومی ادارہ پی ٹی سی ایل اور مظلوم عوام

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان دنیا کا خوبصورت ملک ہے۔ جس میں اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ تمام نعمتیں میسر ہیں مگر حوس پرستوں اور اقتدار کے بھوکوں نے جن میں سب سے پہلے انگریز کے کتے نہلانے والے جاگیر دار ہیں دوسرے نمبر پر عوام کا خون چوسنے والے سرمایہ دار ہیں۔ […]

جشن آزادی

جشن آزادی

تحریر: مہر بشارت صدیقی پاکستان کے 69 ویں جشن آزادی کے موقع پرکوئٹہ میں 442 فراری کمانڈر ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے ان کو مبارک باد دی اور کہا کہ ہتھیار ڈالنے پر شرمندہ ہونے کے بجائے فخر کرو۔ پولیس لائن […]

کشمیریوں نے یوم آزادی پاکستان پر حق ادا کر دیا

کشمیریوں نے یوم آزادی پاکستان پر حق ادا کر دیا

تحریر: ممتاز حیدر مقبوضہ کشمیر میں سرینگر اور دیگر قصبوں میں لوگوں نے بڑی تعداد میں بھارتی فوجیوں، پولیس اہلکاروں کی موجودگی اور سخت ترین پابندیوں کے باوجود جمعہ کو یوم آزادی پاکستان منایا اور پاکستانی پرچم لہرائے۔ کشمیریوں نے سرینگر کے علاقوں حبہ کدل، بٹہ مالو، مائسمہ، بمنہ، صورہ، پدشاہی باغ، ٹینگ پورہ بائی […]

پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد

پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں 14 اگست 2015 جشنِ آزادی کے موقعے پر میری جسوروغیور پاکستانی قوم کی زبان سے 69 یومِ آزادی مبارک ہو کے انمٹ جملے ادا ہوئے، تو وہیں میری قوم کی زبان پر ایک فقیدالمثل یہ نعرہ بھی کانوں میں سُرگھولتا رہا کہ” پاک فوج زندہ باد، پاکستان […]

سکون کی تلاش

سکون کی تلاش

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اللہ والے سے کسی شخص نے اپنی بیوی کے عیب بیان کرنے شروع کردئیے وہ چپ چاپ سنتے رہے جب وہ شخص بیان کر چکا تو انہوںنے پوچھا تمہارے کپڑے کون دھوتاہے؟ ”میری بیوی ۔۔ اس نے جواب دیا ‘گھر میں کھانا کون تیارکرتاہے؟بزرگ نے پھر پوچھا۔۔۔میری بیوی ۔۔ […]

ہمارے بچوں کو تحفظ کون دے گا؟

ہمارے بچوں کو تحفظ کون دے گا؟

تحریر : ایم پی خان ہمارے بچے ہمارا قیمتی سرمایہ ہے۔یہی بچے بڑے ہوکر اس ملک کے باگ ڈور سنبھالیں گے اوراس ملک کی ترقی اورسلامتی ان بچوں کی بہترین تعلیم وتربیت سے وابستہ ہے۔ہمارے ملک میں ویسے توبچوں کی تعلیم کے لئے بڑے بڑے ادارے موجودہیں۔جن میں کچھ صرف نام کی حد تک کافی […]

کوالالمپور سے کانگر تک

کوالالمپور سے کانگر تک

تحریر : ابن ریاض غسل خانے کے دروازے سے زور آزمائی کے بعد ہم سو گئے۔ تھکے ہوئے تو یقینًا تھے سو چند ہی لمحوں میں نیند کو پیارے ہو گئے۔ صبح تاخیرسے بیدار ہوئے۔ اچھا یہ ہوا کہ کھانا قریب سے ہی مل گئے۔ اب ہم نے کانگر/کنگار کا پوچھا تو معلوم ہوا کہ […]

کہانیاں نہ سنائیں بلدیاتی الیکشن کرائیں

کہانیاں نہ سنائیں بلدیاتی الیکشن کرائیں

تحریر : محمد ثاقب شفیع ٍ اپنی داستان غم بیاں کروں یا کروں رسوائی کی التجا دوستی بھی ہے ظالم سے خیر بھی اسی کی چاہوں ! پاکستان میں وفاقی طرز حکومت کی بدولت مرکز ی حکومت طاقت کا سرچشمہ سمجھی جاتی ہے لیکن آئین میں اٹھارویں ترمیم کی منظوری کے بعد مرکز ی حکومت […]

اسلام میں رزقِ حلال کی اہمیت

اسلام میں رزقِ حلال کی اہمیت

تحریر: ایم۔ ایس۔ نور حضرت ابراہیم بن ادھم فرماتے ہیں کہ میں نے بعض مشائخ سے پوچھا کہ میں رزقِ حلال کہاں سے اور کس طرح حاصل کروں۔ مشائخ نے فرمایا کہ اگر تم رزقِ حلال کے طالب ہوتو شام چلے جائو، وہاں تمہیں رزقِ حلال کمانے کے مواقع میسر ہوجائیںگے۔ لہٰذا میں نے ملک […]

تحریک انصاف کا ایک ہیرا پوران ایک جہلم

تحریک انصاف کا ایک ہیرا پوران ایک جہلم

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا راجہ پورس اور سکندر اعظم کے درمیاں اڑھائی ہزار سال پہلے لڑی گئی جنگ اسی خطے یعنی دریائے جہلم کے کناروں پر لڑی گئی تھی۔مورخین نے سکندر اعظم کے حملے اور راجہ پورس کی مزاحمت کو تاریخی داستان کے نام سے لکھی ہے۔آج سے ہزاروں سال قبل راجہ پورس کی […]

ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا

ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال یوم آزادی آیاگزر گیا اس دوران میڈیا سے سیلاب متاثرین غائب ہیں ایسے جیسے ملک میں میں سیلاب کا کوئی مسئلہ نہ ہو اور نہ ہی کوئی سیلاب سے متاثر ہوا ہو ،ہماری حکومت کی طرح میڈیا کی بھی اپنی ترجیحات ہیں ۔ملک میں بارشیں جاری ہیں، فیڈر ٹرپ […]

سموگ الارم

سموگ الارم

تحریر : شاہد شکیل ماحولیاتی تنظیم برکلے ارتھ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق چین میں فضائی آلودگی کا شکار ہو کر روزانہ چار ہزار سے زائد افراد پھیپھڑوں کے کینسر ،ہارٹ اٹیک ،فالج اور آستھما جیسی بیماریوں میں مبتلا ہو کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں،مفصل رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہر سال […]

ایم کیو ایم کے گلے شکوئے اور استعفے

ایم کیو ایم کے گلے شکوئے اور استعفے

تحریر : سید انور محمود یہ جو سیاسی بحران اسوقت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے قومی اسمبلی، سندھ اسمبلی اور سینٹ سے اپنے ارکان کومستعفی کراکر کیا ہے اُسکے سو فیصد ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار ہیں۔ آج شہری سندھ کی کوئی نمایندگی نہیں ہے، قومی اور سندھ […]

پاکستان کوئی سوکھا بنیا؟

پاکستان کوئی سوکھا بنیا؟

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ لاہور ریلوے اسٹیشن کا پلیٹ فارم نمبر ٥ ہے یہاں ایک گاڑی کر رکتی ہے آگ کے دریا سے گزر کر۔اس میں صرف پانچ لوگ زندہ برآمد ہوتے ہیں ایک نوجوان لڑکی بھی شامل ہے اس میں۔اس کو میں نے بیس سال پہلے دیکھا بوڑھی عورت سے جب ملاقات […]

میں، انا اور تکبر

میں، انا اور تکبر

تحریر : اریبہ بلوچ جب کبھی بھی کسی نے تکبر کی دہلیز پہ قدم دھرا تو خدا نے اسے نشان عبرت بنا دیا غرور و تکبر کی ابتدا ء شیطان سے ہوئی اس نے آدم کو سجدہ کرنے سے انکار کر دیا اسے اپنی میں کی خود سری لے ڈوبی،خدا نے اسے ابلیس کر دیا […]

دعاؤں میں یاد رکھیں

دعاؤں میں یاد رکھیں

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ رخصت ہونے لگے تو ہم نے حسب ِ عادت کہا اپنی دعائوں اور محبتوں میں یادرکھنا ۔۔۔وہ بولے محبت کافی نہیں کیا؟ ”دعا میں کیا قباحت ہے ؟ ہم نے ان سے پوچھ ہی لیا ”قباحت۔۔۔تو کوئی نہیں لیکن میں ایک رازکی بات بتائوں۔۔۔ وہ مسکرائے اور ہم نے […]