counter easy hit

کالم

جوتے مارنے کا کلچر

جوتے مارنے کا کلچر

تحریر : ایم سرور صدیقی قصور کے باسیوں کا کیا قصور کہ وہاں ”قیامت”آگئی خداکی پناہ 300 کے قریب معصوم بچوں کے ساتھ درندگی اور ان کے والدین کو بلیک میل کرنے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے یقینا مہذب معاشرہ کے چہرے پر ایسے واقعات بدنما داغ ہیں ان واقعات میں ملوث […]

خیر کا پیغام

خیر کا پیغام

تحریر: امتیاز علی شاکر تخلیق کائنات کے ساتھ ہی خیروشر کی جنگ نے سر اُٹھا لیا جو آج تک جاری ہے۔ اُولیا اللہ ہمیشہ سے خیر کی نمائندگی کرتے آرہے ہیں اور قیامت تک کرتے رہیں گے۔ حق وسچ کے حصول اور اشاعت کیلئے ہرقسم کے دبائو کو کسی خاطر میں نہ لانا اللہ والوں […]

تارکین وطن کا جشن آزادی پاکستان

تارکین وطن کا جشن آزادی پاکستان

تحریر: ممتاز حیدر اگست کا تاریخی مہینہ شروع ہو چکا یہ وہ مہینہ ہے جس میں بے شمار قربانیوں کے بعد پاکستان وجود میں آیا تھا ہرپاکستانی کواپنے وطن سے بے حد محبت ہے اگست کامہینہ شروع ہوتے ہی ملک بھرمیں 14 اگست کو جشن آزادی منانے کے لئے سیمینارز، مقابلہ جات، تقریبات کی تیاریاں […]

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں

تحریر: محمد شاہد محمود وطن عزیز پاکستان کا قیام چودہ اگست کو ہوا تھا، ہر سال پاکستانی قوم اس دن کو جوش و جذبے کے ساتھ مناتی ہے، گھر گھر، ہر گلی محلے میں پاکستانی پرچم لہرائے جاتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ محبت کا ثبوت دیا جاتا ہے۔ پاکستان دو قومی نظریہ اور کلمہ […]

جذبہ جہاد اور ضرب عضب

جذبہ جہاد اور ضرب عضب

تحریر: اقبال زرقاش کوئی مسلم معاشرہ جہاد کی روح سے بیگانہ ہو کر بطور آزاد قوم اور خود مختار قوم زندہ نہیں رہ سکتا ۔جہاد سے اعمال و آدابِ مسلمانی سرخرو ہو کر اُ خروی کامرانی کی حدوں تک پہنچاتے ہیں۔رسول پاکۖنے فرمایا کہ ” میری اُمت پر قیامت تک جہاد فرض ہے” گویا جب […]

نجی تعلیمی ادارے۔۔ لٹیرے؟ مافیا؟ یا ناسور

نجی تعلیمی ادارے۔۔ لٹیرے؟ مافیا؟ یا ناسور

تحریر: شہزاد حسین بھٹی کسی بھی ملک و معاشرے میں تعلیم کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے تعلیم معاشرے میں موجود بگاڑ کو ختم کرنے میں ہمیشہ کلیدی کردار ادا کرتی ہے تعلیم انسان کو عقل و شعور کے ساتھ ساتھ اس کی زندگی میں ہونے والے تغیر و تبدل میں اہم کردار […]

جنسی تشدد کے واقعات

جنسی تشدد کے واقعات

تحریر : محمد صدیق پرہار تصوف کی دنیا کی معروف روحانی شخصیت بلھے شاہ رحمة اللہ علیہ کی نگری قصور کے نواحی گائوں حسین خان والا میں پانچ یاسات سال سے جاری غیراخلاقی، غیرانسانی کام سامنے آنے کے بعد قوم شرمسار ہو گئی ہے۔ یہ ملکی تاریخ کا بداخلاقی کا سب سے بڑا سکینڈل بتایا […]

یوم آزادی کے قومی تقاضے

یوم آزادی کے قومی تقاضے

تحریر : سجاد علی شاکر 14اگست، یومِ آزادی یقینا پاکستانی قوم کیلئے مسرت، خوشی و شادمانی والادن ہے۔عزیز ہم وطنوں اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم کے باعث ہم اپنا 69واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ہمیں آزادی کے نعمت سے مالا مال کیا اللہ تعالیٰ کے اس عظیم احسان کا جس قدر شکر ادا […]

مقصد آزادی

مقصد آزادی

تحریر : ہدا عقیل 14اگست 1947وہ تاریخ ساز دن ہے جب قائدِاعظم محمد علی جناح نے انتھک محنت کے بعد ہمیں ایک مضبوط اور مستحکم قوم بنانے کے لئے پاکستان جیسی آزاد سرزمین دی، انہوں نے سب پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کیا اور ہم اور آپ جیسے نوجوانوں سے اپنے وطن کے […]

سکینڈل ہی سکینڈل نتیجہ صفر

سکینڈل ہی سکینڈل نتیجہ صفر

تحریر : جاوید اقبال چیمہ .قصور ہو یا پتوکی .رایونڈ ہو یا ماڈل ٹاؤں لاہور .ڈسکہ ہو یا سیالکوٹ .راولپنڈی ہو یا پشاور .کوئٹہ ہو یا فیصل آباد .جہلم ہو یا گوجرانوالہ .کراچی ہو اسلامآباد .آزاد کشمیر ہو گلگت .غرض کہ کوئی بھی شہر ہو .کوئی بھی گاؤں ہو .کوئی بھی ادارہ ہو .کوئی بھی […]

قصور کے بچوں کا کیا قصور

قصور کے بچوں کا کیا قصور

تحریر : عمران یونس پاکستان معاشرہ بچوں سے خصوصاً جنسی زیادتی کا اعتراف اپنی عزت اور غیرت کی وجہ سے بہت کم ہی کرتا ہے ، بلکہ جنسی استعمال کے بارے خیال کیا جاتا ہے کہ اول تو لڑکوں کے ساتھ جنسی زیادتی ممکن ہی نہیں اور اگر ہو بھی جائے تو لڑکیوں کے مقابلے […]

پاکستان اور مون سون کی بارشیں

پاکستان اور مون سون کی بارشیں

تحریر : ایم پی خان عالمی سطح پر موسم میں غیرمعمولی تبدیلیاں رونماہورہی ہیں، جس کے اثرات ایشیائی ممالک میں بالعموم اورپاکستان میں بالخصوص بہت بڑے پیمانے پر ظہورپذیرہورہے ہیں۔گذشتہ کئی سال سے پاکستان میں گرمی اورسردی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ ہواہے۔امسال پورے ملک میں گرمی کاموسم شدیدتررہا۔وسائل کی عدم دستیابی اورگرمی کی شدت […]

اللہ کرے کہ سارا ہندوستان ہی مسلمان ہو جائے

اللہ کرے کہ سارا ہندوستان ہی مسلمان ہو جائے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ایک خبرجو ہندوستان کے شہر نئی دہلی سے آئی ہے جِسے پڑھنے کے بعد دل کی آوازبن کر یہ جملہ بے ساختہ ہی زبان سے نکل گیاکہ ”اللہ کرے کہ ..!!اَب ساراہندوستان ہی مسلمان ہوجائے اور سارے ہندوستانی دین اسلام کے پیروکارہوجائیں..“(آمین) کیوں کہ اِس سے انکارنہیں ہے کہ […]

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

تحریر : ایم ایس نور قارئین! چند روز قبل قصور کے علاقے حسین والا میں سامنے آنے والے پاکستان کی تاریخ کے سب سے شرمناک اسکینڈل نے دردِ دل رکھنے والوں کو خون کے آنسو رلا دیا۔ قومِ لوط تو اپنی کرتوتوں کی وجہ سے صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی مگر اہلِ سدوم ، […]

بات سیدھی سی ہے۔۔۔۔۔

بات سیدھی سی ہے۔۔۔۔۔

تحریر: حسیب اعجاز عاشرؔ ایک بار پھر پرچم لہرائے جائیں گے، عمارتوں پے شاندارجگ مگ کرتے برقی قمقموں کے سہرے،گھروں میں جھنڈیاں اور سینوں پرجھنڈے سجائے جائیں گے۔ پرئیڈ ہو گی اور بوٹوں کی دھمک سے تن بدن میں ایک نئا ولولہ ہلچل مچائے گا۔مزار قائد پے عقیدت کے گلدستے نچھاور ہونگے۔ سیاسی قائدین کے […]

بیس معذور افراد دہشتگرد نہیں تھے

بیس معذور افراد دہشتگرد نہیں تھے

تحریر: سید انور محمود امریکا کے صدر فرینکلن روز ویلٹ کی دونوں ٹانگیں پولیو کی وجہ سے معذور ہو گئیں تھیں مگر اس نے ہمت نہ ہاری اور وہیل چیئر پر ہونے کے باوجود نیویارک کا گورنر اور پھر 1932ء میں امریکا کا 32 واں صدر بننے میں کامیاب ہوگیا، اور یہ اس کی قابلیت […]

معمار یا بیمار؟

معمار یا بیمار؟

تحریر: شاہ بانو میر اللہ پاک کو کسی انسان کی ادا پسند آجائے تو وہ کیفیت اُس پر مستقل کر دی جاتی ہےـ مثال کے طور پر کوئی نعمتوں کا شکر آنسوؤں سے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو روتا دیکھنا چاہتےـ پاکستان کا ہم نے مزاج بنا دیا شور شرابہ رولا پگڑیوں کو […]

قوم کا مستقبل اور ملک کا قیمتی سرمایہ ،نوجوان !

قوم کا مستقبل اور ملک کا قیمتی سرمایہ ،نوجوان !

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ہمارے ملک میں نصف آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے اس کے باوجود ہمارے ہاں آج تک کسی حکومت نے سنجیدگی سے نوجوانوں کے مسائل کی طرف توجہ نہ دی نہ ہی ان مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس وجہ سے نوجوان جرائم مثلا لوٹ مار […]

ظالم لوگ

ظالم لوگ

تحریر: ممتاز امیر رانجھا الطاف حسین کے پاکستانی ہونے پر شک ہے ، خواجہ آصف: خواجہ صاحب!سچ بتائوں تو آپ کو الطاف حسین کے پاکستانی ہونے پر صرف شک ہے۔احقر کو تو پکا یقین ہے کہ الطاف حسین بھارتی اور بھارت نواز ہے۔اگر الطاف حسین پاکستانی ہوتا تو کراچی کے حالات باقی ملک کی طرح […]

یوم آزادی سال 2015

یوم آزادی سال 2015

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ٦٧ سال گزر گئے وہ پاکستان نہ بن سکا جو قائد اعظم کے ویژن کے مطابق ہوتا۔ قائد اعظم کا ویژن یہ تھا جو انہوں نے ٢٦ مارچ ١٩٤٨ء چٹاگانگ میں فرمایا تھا” اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارا (مقصدحیات) اسلام کے بنیادی اصولوں پر مشتمل جمہوری نوعیت […]

پاکستان اللہ جل شانہ کا تحفہ

پاکستان اللہ جل شانہ کا تحفہ

تحریر: ابو الہاشم ربانی 1885 ء میں انگریزوں نے ہندوئوں پر نوازشات اور محبت بکھیر کر انہیں اس قدر بیدار کر دیا کہ باہمی گٹھ جوڑ کرکے انڈین کانگریس قائم کر لی۔ وائسرائے دفرن نے مسلمانوں کو تنہا کرنے کے لیے اونچ نیچ اور ذات پات کے فرق مٹا کر ہندوئوں، سکھوں اور اچھوتوں سب […]

واقعہ قصور۔۔۔۔درندگی کی انتہا

واقعہ قصور۔۔۔۔درندگی کی انتہا

تحریر : شاہ فیصل نعیم دیکھنے سے تو آج کا انسان تہذیب آشنا نظر آتا ہے مگر کبھی کبھی یہ ایسے افعال کا مرتکب ہوتا ہے جن کو دیکھ کر یو ں لگتا ہے کہ زرق برق ملبوسات میں ایک ایسا حیوان چھپا ہے جو کئی برس جنگلوں میں گزار کر آیا ہے جانوروں کے […]

جابر بن حیان

جابر بن حیان

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی تاریخ کا سب سے پہلا کیمیا دان اور عظیم مسلمان سائنسدان جابر بن حیان جس نے سائنسی نظریات کو دینی عقائد کی طرح اپنایا۔ دنیا آج تک اسے بابائے کیمیا کے نام سے جانتی ہے۔ جابر بن حیان کو کیمیا کا بانی کہا جاتا ہے۔ وہ کیمیا کے تمام عملی […]

کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔؟

کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔؟

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ مارچ 2003 کو شام ڈھلے کرس ہیون کار چلاتے ہوئے اپنی بیوی وکی پرائس کے ساتھ گھر لوٹ رہا تھا کہ راستے میں ٹریفک لائن کی لال بتی سے گز ر گیا اس ملک میں ہر بڑے چوک چوراہے پر تو کیا عام سڑکوں کے موڑ پر بھی کیمرے ٹریفک قانون […]