counter easy hit

کالم

” زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند ” جسٹس وجیہہ الدین)

” زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند ” جسٹس وجیہہ الدین)

تحریر: شاہ بانو میر اپنے بھی خفا مجھ سے بیگانے بھی ناخوش میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند جسٹس وجیہہ الدین نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی اور میڈیا پر بھرپور انداز میں موقف پیش کیا جس پر چئیرمین تحریک انصاف نے جسٹس وجیہہ الدین کی بنیادی رکنیت ختم کر دیـ […]

پاکستان میں بھارتی دیش بھگت

پاکستان میں بھارتی دیش بھگت

تحریر: عقیل خان رمضان کے وسط سے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دوستوں میں اٹھنابیٹھنا نہ ہونے کے برابر تھا اچانک بڑے بھائی کا فون آیا کہ یار بچے گوجرانوالہ ”چڑے ” کھانے جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں تم بھی چلو۔ مسلسل بارش نے عام لوگوں کی طرح مجھے بھی دوڑیں لگوا رکھی تھیں […]

تحریک انصاف، ڈی چوک سے ڈی سیٹ تک

تحریک انصاف، ڈی چوک سے ڈی سیٹ تک

تحریر: ایم ایم علی آج کل قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کر نے یا نہ کرنے کا معاملہ زیر بحث ہے ،کچھ سیاسی جماعتوں کا خیال ہے کہ تحریک انصاف کے ممبران استعفے دے چکے ہیں اور اس کے علاوہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان نہ صرف اس پارلیمنٹ کو جعلی […]

بھارت کا جارہانہ اور پاکستان معذرتانہ رویہ

بھارت کا جارہانہ اور پاکستان معذرتانہ رویہ

تحریر : میر افسر امان بھارت نے پاکستان کو کبھی بھی دل سے تسلیم نہیں کیا۔کوئی بھی موقع ہو پاکستان کونقصان پہنچانے سے پیچھے نہیں ہٹتا۔کچھ دن پہلے توبے وقوفی کی توحد کر دی۔ دنیا میں بھارت کی جگ ہنسائی بھی ہوئی۔ ہوا یوں کہ ایک کبوتر پاکستان سے اُڑ کر بھارت پہنچ گیا۔ بھارت […]

حلال اتھارٹی کا مجوزہ قیام اور نفسیاتی ٹیسٹ

حلال اتھارٹی کا مجوزہ قیام اور نفسیاتی ٹیسٹ

تحریر : محمد صدیق پرہار قومی اخبارات میں خبرہے کہ حکومت کو٦٨ سال بعدحلال حرام کی تمیزکابالآخرخیال آہی گیا۔حلال اٹھارٹی بل تیار کر لیا گیا۔ حرام اشیاء کی فروخت پرایک سال قیددس لاکھ تک جرمانہ ہوسکتا ہےمسودہ قائمہ کمیٹی کے پاس ہے جس کی منظوری کے بعدمسودہ قومی اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا۔بل کی […]

جب جاپان پر قیامت ٹوٹ پڑی

جب جاپان پر قیامت ٹوٹ پڑی

تحریر : ایم سرور صدیقی دوسری جنگ ِ عظیم عروج پر تھی جاپانی انتہائی پرجوش اندازمیں جنگ لڑرہے تھے کہ اچانک امریکہ نے شکست کے خوف کے پیش ِ نظر ایٹم بم ا ستعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔ امریکی کانگریس کے کچھ ممبران یہ فیصلہ سن کر لرز اٹھے انہوںنے بھرپور مخالفت بھی کی لیکن […]

سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی کی پاکستان آمد

سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی کی پاکستان آمد

تحریر : حبیب اللہ سلفی پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی نے اسلام آباد پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ان سے پہلے ڈاکٹر عبدالعزیزبن ابراہیم الغدیر یہاں تعینات تھے جن کا ایک سال پہلے تبادلہ ہو ا تو ان کے بعد پاکستان میں آٹھ سال سفارتی ذمہ داریاں […]

دفاع پاکستانیت

دفاع پاکستانیت

تحریر : مفتی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی دفاع پاکستان ہم پر فرض ہی نہیں، قرض بھی ہے ۔ تحریکِ آزادی بیس لاکھ شہیدوں کا قرض، مجاہدوں کا قرض غازیوں کا قرض ،بزرگوں کا قرض جوانوں کا قرض ،ماؤں کا قرض ،بہنوں کا قرض ،بیٹیوں کا قرض ،بچوں کا قرض ،جن کی جدوجہد کا نتیجہ […]

عطائیت کا خاتمہ

عطائیت کا خاتمہ

تحریر : چوہدری لیاقت علی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے آئے دن عطائیوں کے خلاف اخباراشتہار کی کھلے عام خلاف وررزی ہے عطا ئیوں نے انسانی جانوں سے کھیلنے کا بازار گرم کر رکھا ہے محکمہ صحت ضلع وہاڑی کیارباب اختیار نے چپ ساد ھ رکھی ایک سوالیہ نشان ہے […]

ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ

ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں مریضوں کو ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں طویل انتظار کرنا پڑتا ہے شدید اکتاہت میں مبتلا ہو کر اکثر ایک دوسرے سے چہ مگوئیاں کرتے ہیں کہ یہ کیسا سسٹم ہے ہم دو تین گھنٹوں سے بیٹھے بیٹھے سوکھ گئے ہیں اور ابھی تک ہماری باری نہیں آئی مریضوں کی […]

چھٹی مردم شماری کا اعلان

چھٹی مردم شماری کا اعلان

تحریر : اختر سردار چودھری عمو مادس سال کے بعد ملک میں افراد کی تعداد کے بارے میں اعداد و شمار جمع کرنا مردم شماری کہلاتا ہے ۔مردم شماری سے معاشی ،تعلیمی،سیاسی ،عمرانی ، منصوبہ بندی میں مدد ملتی ہے ۔اس سے تعلیم کا تناسب اور ملک کی ضروریات کیا ہیں کے علم کے علاوہ […]

کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے

کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے

تحریر : شاہ بانو میر 13 سال سے زائد عرصہ سے ایک بھارتی نژاد لڑکی گیتا پاکستان میں محترم عبدالستار ایدھی صاحب کے بنائے ہوئے سنٹر میں مقیم ہے ـ سنٹر کے اندر دیکھنے پر معلوم ہوا کہ اس کیلئے چھوٹا سا مندر بھی بنا ہوا ہے ـ جہاں وہ اپنے بھگوان سے پرارتھنا کرتی […]

یہ گھر ہمیں پسند نہیں

یہ گھر ہمیں پسند نہیں

تحریر: شاہد شکیل جرمنی کے شہر ایسلنگن میں گزشتہ دنوں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نائیجیریا کے مہاجر جوڑے نے متعلقہ شہری حکومت کی طرف سے مہیا کردہ نئے اپارٹمنٹ میں منتقل ہونے سے انکار کر دیا۔ مقامی اخبار کے مطابق نائیجیریا سے نئے آئے پناہ گزین جوڑے کو ایک اپارٹمنٹ مہیا کیا […]

چوہدری نثار کی کتاب سے اقتباس

چوہدری نثار کی کتاب سے اقتباس

تحریر: علی ملک چوہدری نثار علی خاں صاحب ابھی کچھ دیر پہلے اپنی پریس کانفرنس میں ارشاد فرما رہے تھے کہ ‘میں دھرنوں پہ کتاب لکھ سکتا ہوں، گندے کپڑے دھونا نہیں چاہتے’ سب سے پہلی بات تو یہ کہ چوہدری صاحب، پی ایم ایل این کا اگر کتابوں سے کوئی تعلق ہوتا تو آج […]

ایک ہی کہانی بار بار

ایک ہی کہانی بار بار

تحریر: عالیہ جمشید خاکوانی جس طرح ہم اپنے گھر کا کوڑا نکال کر دوسروں کے گھروں کے آگے ڈال دیتے ہیں۔ پھر کسی نہ کسی طرح وہ گند اٹھتا ہے تو غریبوں کی بستیوں میں ڈال دیا جاتا ہے غریب تو بے چارہ گند کے ساتھ رہنے کا عادی ہوتا ہے وہ زمین کے اس […]

سہولت کار ؟

سہولت کار ؟

تحریر: ایم آر ملک شہر قائد کی تباہی کی قیمت پر اقتدار کا حصول اور ہماری نظریاتی سرحدوں کے محافظوں کے خلاف ”بکواسیات ”در اصل سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ایک ہٹ دھرمی کا مجرمانہ طرز عمل ہے ۔محب وطن حلقے کئی روز پہلے چوہدری نثار کی طرف سے آنے والی اس وضاحت کو بھی […]

ہم نے پاکستان کے لیے کیا کیا۔۔۔؟

ہم نے پاکستان کے لیے کیا کیا۔۔۔؟

تحریر: میاں نصیر احمد ہر سال 14اگست پاکستان میں آزادی کے دن کی نسبت سے منایا جاتا ہے یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں انگریزوں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکار ی سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑی دھوم دھام سے منایا […]

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

تحریر : سجاد علی شاکر ملک بھر میں شدید بارشوں اور پھر سیلاب کی تباہ کاریوں نے اس وقت قوم کو جس آزمائش میں ڈالا ہے وہ پہلے کی طرح اپنی ہمت اور جذبے سے آزمائش کی اس گھڑی سے بھی نکل آئیں گے، مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے ووٹ لے کر […]

الطاف حسین چاہتے کیا ہیں؟

الطاف حسین چاہتے کیا ہیں؟

تحریر: شہزاد حسین بھٹی ملک کے اندر موجود تمام لوگوں کو بیک وقت خوش نہیں کیا جا سکتا مگر حب الوطنی کا تقاضہ ہوتا ہے کہ اکثریت جس طرح ملک کو چلانا چاہ رہی ہے اس طرح ملک کو چلانے دیا جائے اور اقلیت سے تعلق رکھنے والے معترضین خاموشی سے ایک طرف بیٹھیں۔ سوال […]

آرمی چیف کا دہشت گردوں کے خاتمے کا عزم

آرمی چیف کا دہشت گردوں کے خاتمے کا عزم

تحریر: رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے پاکستان اور بیرونی دنیا میں امن کو یقینی بنایا جائیگا۔ انہوں نے یہ بات اٹلی میں سنٹر آف انٹرنیشنل سٹڈیزکے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جنرل […]

شطرنج کی بساط

شطرنج کی بساط

تحریر : طارق حسین بٹ کسی کو اس بارئے میں کبھی بھی شک نہیں ہونا ہونا چائیے کہ عمران خان اس وقت عوامی امنگوں کے ترجمان ہیں۔حکومت ان کے خلاف جتنی سرعت سے حرکت میں آئیگی اس کی مقبولیت اتنی ہی سرعت سے بلند ہوتی جائیگی ۔عوام کے اذاہان میں اس یقین نے اپنے ڈیرے […]

دھرنے، ٹیکس، سیلاب اور سیاسی کھیل

دھرنے، ٹیکس، سیلاب اور سیاسی کھیل

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستانی قوم کو آزاد ہوئے کئی سال گزرگئے یعنی 1947 ء سے لے کر 1948 ء تک پاکستان کو بڑی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ بھارت نے پاکستان کے حصہ میں آنے والی رقم پاکستان کو ادا نہ کی۔ اس کے علاوہ صنعتی ڈھانچے کے نام پر پاکستان […]

عمران خان سیاست کی غلط لفٹ میں

عمران خان سیاست کی غلط لفٹ میں

تحریر : سید انور محمود پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور کے ایک مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنس گئے ۔ عمران خان ہوٹل میں ہونیوالی تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے اور لفٹ کے ذریعے متعلقہ فلور پر جارہے تھے کہ لفٹ راستے میں ہی رک گئی اور چیئرمین پی ٹی […]

سرمایہ پرستوں کی حکمرانی کا خاتمہ کیسے؟

سرمایہ پرستوں کی حکمرانی کا خاتمہ کیسے؟

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری 313تھے تو لرزتا تھا کفراور کانپتا تھا زمانہ اورا ب اربوں مسلمان ہیں سبھی جمع ہو جائیں تو دنیا کا سب سے بڑا ریگستان بھی چھوٹا ہو گا مگر ہماری پرِ کاہ جتنی وقعت بھی نہ ہے۔اور ہم تو ایٹمی پاکستان ہونے کے باوجودخودداری کی زندگی گزارنے کے قابل […]