counter easy hit

کالم

قلم کا فرض

قلم کا فرض

تحریر : اقبال کھوکھر ارض وطن میں جتنی بھی حکومتیں آئیں سب نے یہی کہا کہ پچھلی حکومت نے شاہ خرچیوں سے حکومتی خزانہ خالی کردیا یہ الفاظ کسی کے لئے بھی نئے نہیں مگر کسی نے بھی ان لوگوں سے پوچھنے کی زحمت گوارا نہیں کی کہ ان کو پکڑا جائے اور ناجائزذرائع سے […]

مغرب پرستی (حصہ دوئم )

مغرب پرستی (حصہ دوئم )

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دریائے ٹیمز لندن کے قریب Sub Way میں دو نوجوان پاکستانی پچھلے آدھے گھنٹے سے اسلام اور پاکستان کے نظام، اخلاقیات کے خلاف اور مغرب کی روشن خیالی اور آزادی کے حق میں تقریر کر رہے تھے اور میں سکون سے سن رہا تھا۔ کیونکہ دونوں نوجوان تھے اس لیے […]

وعدے، دعوے اور نعرے

وعدے، دعوے اور نعرے

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر حکمران آمر ہوں یا جمہوری آمر، سبھی وعدوں اور دعووں سے ہی کام نکالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر سیاسی جماعتوں کے وعدوں اور دعووں کو مدِنظر رکھاجائے تواِس وقت تک پاکستان کو ترقی میں امریکہ اور یورپ کے ہم پلہ ہوناچاہیے لیکن ایسا کچھ ہوانہ ہونے کی توقع کیونکہ ہم […]

خشکی و تری میں فساد برپا ہو گیا ہے!

خشکی و تری میں فساد برپا ہو گیا ہے!

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی اسلام وہ دین حنیف ہے جو انسان کو صراط مستقیم عطا کرتا ہے۔ ساتھ ہی ان بے شمار سوالات کے جواب فراہم کرتا ہے جو اس کے ذہن میں پیدا ہوتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک سوال یہ بھی ہے کہ زندگی دائمی ،ابدی اور لافانی ہے یا یہ […]

پاکستانی ہونا فخر کی بات ہے

پاکستانی ہونا فخر کی بات ہے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان کا ہر شخص خواہ وہ امیر آدمی ہو یا غریب، پڑھا لکھا ہو یا ان پڑھ، بے روز گار ہو یا ملازم پیشہ، تاجر ہو یا وکیل، مریض ہو یا معالج، استاد ہو یا سٹوڈنٹس، حتیٰ کی زندگی کا کوئی ایسا شعبہ نہیں جس سے منسلک پاکستانی لوگ […]

سیاستدانوں کا بازار حسن

سیاستدانوں کا بازار حسن

تحریر : روہیل اکبر ملک میں اس وقت افراتفری کا عالم ہے ایک طرف سیلاب نے عوام کو ڈبو رکھا ہے تو دوسری طرف الطاف حسین نے ایک نیا تماشا لگا رکھا ہے ہر ٹیلی ویژن چینل پر بیٹھا ہوا فنکار اپنی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہاہے ایک شو میں مسلم لیگ ن کی […]

بارشیں، سیلاب اور خدمت خلق کے جذبے

بارشیں، سیلاب اور خدمت خلق کے جذبے

تحریر: ممتاز حیدر حالیہ بارشوں سے ملک کے شمالی علاقہ جات، جنوبی پنجاب اور سندھ میں سیلابی کیفیت ہے۔ بارشیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں اور پانی میں مسلسل اضافہ ہونے کی وجہ سے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت ہے تو اسے عوام سے کوئی غرض نہیں۔ پاک فوج کے نوجوان ہمیشہ […]

الطاف کا پاک فوج پر عدم اعتماد غدادری کے مترادف

الطاف کا پاک فوج پر عدم اعتماد غدادری کے مترادف

تحریر : محمد شاہد محمود ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ایک اور شر انگیز تقریر سامنے آ گئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت میں ذرا بھی غیرت ہوتی تو پاکستان میں مہاجروں کا خون نہیں ہونے دیتا۔ کارکن، اقوام متحدہ، وائٹ ہاؤس اور نیٹو کے سامنے دھرنے دیں […]

سیلاب کے اسباب اور سدباب کا لائحہ عمل

سیلاب کے اسباب اور سدباب کا لائحہ عمل

تحریر : علی عمران شاہین پاکستان ان دنوں جس سب سے بڑے مسئلہ کا سامنا کر رہا ہے، وہ مون سون کی بارشوں سے پیدا ہونے والی زبر دست سیلابی کیفیت ہے۔ شمالی علاقہ جات اور چترال میں بے تحاشا بارشوں نے خوب تباہی مچا رکھی ہے تو ان بارشوں سے آنے والا پانی پنجاب […]

من کی باتیں

من کی باتیں

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی ہر کوئی کہتا ہے میں ہوئی دوسرا کوئی نہیں اس صدی کا اس سے بڑھ کر حادثہ کوئی نہیں بولی ووڈ کے شہنشاہ شاہ رُخ خان نے اپنے ایک فلم میں ایک ڈائیلاگ ادا کیا تھاجو کچھ اس طرح تھا کہ ” بڑے بڑے شہروں میں ایسے چھوٹے چھوٹے حادثات […]

بھارتی جارحیت

بھارتی جارحیت

تحریر : رانا اعجاز حسین وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کو چاہیے کہ وہ سلامتی کونسل میں بھارتی در انداز ی، اور آئے روز بڑھتے بھارتی جارحیت کے واقعات کے خلاف آواز اٹھائیں۔ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ پاکستان کبھی ترقی نہ کرپائے، اسی وجہ سے آئے […]

زبیدہ بنت یعقوب کے نام

زبیدہ بنت یعقوب کے نام

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کاش میں تمیں اپنے ہاتھوں سے رخصت کرتا ۔بیٹا میں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے تمہیں شرمندگی ہو۔میری جان اپنی امی کا خیال رکھنا۔شہید یعقوب میمن کو اس دن پھانسی پر لٹکایا گیا جب اس کی سالگرہ تھی ٣٠ جولائی ١٩٦٢ کو ممبئی میں پیدا ہونے والے […]

پیر روشن حضرت خواجہ بایزید انصاری 1524-1572

پیر روشن حضرت خواجہ بایزید انصاری 1524-1572

تحریر : ڈاکٹر پیر سید علی عباس شاہ ہجرت ِمدینہ کے بعد سرکار دوعالم نے جناب ابو ایوب خالد بن زید انصاری کے خانہ ٔ اقدس میں قیام فرمایا اور اُن کی حد درجہ مہمان نوازی اور عقیدت و مودَّت کے باعث بیشتر مقامات پہ آپ کو نمناک آنکھوں سے دعا دی کہ ابو ایوب! […]

برما کے مسلمان بچوں کا قتل عام اور اسلامی دنیا

برما کے مسلمان بچوں کا قتل عام اور اسلامی دنیا

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان دنیا میں اس و قت امت مسلمہ کئی مشکلا ت سے دو چا رہے ، فلسطین ہو چیچنیا ،کشمیر، عراق یا پھر بر ما مسلما نوں کی نسل کشی کا سلسلہ جا ر ی ہے۔ اسلام دشمن قو تیں کہیں پر تو منظم سا ز ش کے ذ ر […]

ایک سیلفی پلیز

ایک سیلفی پلیز

تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی دبی دبی سسکیوں کی آواز گیلری میں سے آرہی تھی ۔وہ نیند میں کسمسائی لیکن سرگوشیوں اور سسکیوں نے اسے اٹھنے پر مجبور کر دیا اس نے گیلری کی طرف کھلنے والی کھڑکی کا پردہ ذراسا سرکایا ۔”اوہ بے اختیار اس نے ایک طویل سانس خارج کی ۔” وہ تینوں […]

ہمارے حکمران، ادھار، قرض اور آئی ایم ایف

ہمارے حکمران، ادھار، قرض اور آئی ایم ایف

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جس طرح ہمارے سابقہ اور موجودہ حکمرانوں اور سیاستدانوں نے مُلکی معیشت اور قوم کی حالتِ زار کو بہتراورمستحکم کرنے اور اِسے ہر سال ملک میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچاکر اُوجِ ثریاسے بھی اُونچالے جانے کے خاطرجو آئی ایم ایف اور ورلڈبینک سے کئی گنا […]

راحیل شریف

راحیل شریف

تحریر : محمد شعیب تنولی خاندانی پس منظر راحیل شریف 16 جون 1956ء کو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے- ان کے والد کا نام میجر محمد شریف ہے- ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف 1971 کی پاک بھارت جنگ میں شہید ہوئے اور انہیں نشان حیدر ملا- وہ تین بھائیوں […]

شہادتوں کا یہ سفر

شہادتوں کا یہ سفر

تحریر: محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد آج لکھنے کو بالکل بھی دل نہیں کررہا دل ہے کہ پھٹا جا رہا ہے، پے درپے واقعات نے اندر تک توڑ دیا ہے عین عید سے قبل پاکستانی سرحد پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاکستانیوں کی شہادتیں، مقبوضہ کشمیر میں عید کے دن پاکستان کے حق میں […]

صرف 8 انجکشنوں کا سوال ہے

صرف 8 انجکشنوں کا سوال ہے

میرا نام محمد یوسف ہے میں بونیر سوات کا رہنے والا ہوںاور انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں، میرے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں، یہ دنیا دکھوں کا گھر ہے ہمارے جیسے غریب ملکوں کے عوام کیلئے جہاں حکمران غریب لوگوں سے ان کی ہر ضرورت پر بالواسطہ ٹیکس وصول کرتے ہیں۔ مگر […]

مقصد حیات

مقصد حیات

تحریر: علینہ ملک ہر انسان اس دنےا میں ایک خاص وقت پہ آےاہے اور ایک خاص وقت کے لیے آیا ہے ،کسی کی مدت حیات بہت طویل ہے تو کسی کی مختصر اور پھر ہر شخص کو وہ ایک خاص وقت پورا کرکے اس دنیا سے چلے جانا ہے۔ یہ دنیا کیوں تخلیق کی گئی […]

ملبوں میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

ملبوں میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ہمارے ملک میں ایک طرف پاکستانی قوم مسائل و مشکلات اور سیلاب جیسی قدرتی آفت میں مبتلا ہے۔ تو دوسری طرف افسوس ناک طرز عمل یہ کہ سیاسی قائدین، عوام کے خیر خواہ، ہمدرد، لیڈر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے بیان بازی، فوٹو سیشن میں مصروف ہیں۔ پاکستان […]

قحبہ خانے زیرِ سرپرستی سفارت خانے

قحبہ خانے زیرِ سرپرستی سفارت خانے

تحریر: شاہ بانو میر یہ مشرف کا ظالمانہ دور ہے جس کا ایک مہینہ ظلم و بربریت کی ایسی تاریخ محفوظ کر چکا جس کی دوسری کوئی مثال نہیں ملتیـ اپنے ہی ملک میں اپنے ہی مسلمان بچے اور بچیاں لال مسجد میں اسلام کی محترم تعلیمات حاصل کر رہے ہوںـ ان کی جانب سے […]

جدید ٹیکنالوجی ،ثواب یا عذاب

جدید ٹیکنالوجی ،ثواب یا عذاب

تحریر: صباء عیشل فیصل آباد دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی جدید ترین ٹیکنالوجی نے لوگوں کے لئے حتی المکان آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ اب خواتین کو اپنی شاپنگ کرنی ہو, کراکری خریدنی ہو,گاڑیاں, اے سی اور دیگر الیکٹرونک اور روز مرہ کی تقریباً ہر شے صرف ایک کلک کی دوری پر میسر ہے یہاں […]

سمیعہ نورین شہید

سمیعہ نورین شہید

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا تعلیم ہی نے انسان کو پرندوں کی طرح اڑنا سیکھایا ہے۔ تعلیم ہی کی بدولت انسان نے مچھلیوں کی طرح تیرنا سیکھا ہے۔انسان کو میدانوں سمندروں ہوائوں اور فضاؤںکو تمسخرکرنا تعلیم نے ہی سیکھایاہے۔ دنیا نے تعلیم کو سمجھنے کے لئے دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ایک مہذبی یا […]