counter easy hit

کالم

محبت کے پھول

محبت کے پھول

لاہور سے لندن کے طویل اور تھکا دینے والے سفر کے بعد اب میں ہیتھروائر پورٹ کی برقی قمقوں سے سجی لمبی راہداریوں میں معذور مسافر ویل چئیر کو چلاتا ہوا مختلف موڑ کاٹتا ہوا امیگریشن ہال کی طرف بڑھ رہا تھا۔ معذور شخص بار بار ممنون اور تشکر آمیز تاثرات اور مسکراہٹ کے ساتھ […]

فیصلہ آ گیا

فیصلہ آ گیا

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آج ہم بہت پریشان ہیں اور حیران بھی۔ کچھ کھانے کو جی چاہتا ہے نہ پینے کو البتہ رونے کو کہ ہمارے ساتھ یہ کیا ”ہَتھ” ہو گیا۔ جمعرات کی شب الیکٹرانک میڈیا پر شور مچا کہ تحقیقاتی کمیشن نے اپنی سربمہر رپورٹ وزارتِ قانون کو بھجوا دی ہے اور حکومتی […]

عدالتی کمیشن کا فیصلہ

عدالتی کمیشن کا فیصلہ

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ عدالتی کمیشن کا فیصلہ آ گیا ہے اے کاش کہ سب کو اس فیصلے کو کھلے دل سے قبول کرنا چاہیے تھا اور ملکی مفاد میں اس پر غیر ضروری اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے والے تبصروں سے گریز کرنا چاہیے تھا مگر کسی نے بھی بالغ نظری کا […]

ہم اسی شہر کے ستائے ہیں

ہم اسی شہر کے ستائے ہیں

تحریر: شہزاد حسین بھٹی معروف ماہر نفسیات ولیم جیمز کا کہنا ہے کہ انسان کے ہر جذبے کے ساتھ ایک فعل وابستہ ہوتا ہے۔ وہ خوش ہو کر ہنستا ہے، وہ غصے میں آئے تو چیختا ہے، وہ محبت کرے تو بوسا لیتا ہے، وہ خوف ذدہ ہو تو بھاگتا ہے، وہ کامیاب ہو تو […]

اسلامی معاشرے میں عورت کا مقام

اسلامی معاشرے میں عورت کا مقام

تحریر: اقبال زرقاش اسلام ایک فطری،انسانی اور اخلاقی دین ہے اس کی کوئی بات، کوئی حکم اور ضابطہ خلاف عقل و دانش نہیں ہے۔ دور حاضر صدیوں منہ کے بل گرنے اور ٹھوکریں کھانے کے بعد زندگی کے ہر معاملے میں اسلام ہی کے سائے میں آسودگی، سکون اور معقولیت محسوس کر رہا ہے۔ اسلام […]

بیوی کیا ہے؟

بیوی کیا ہے؟

تحریر : احمد سعید بیوی ایک انتہائی خطرناک شئے ہے۔غصے میں اس کے ہاتھ جو بھی شے لگے وہ شوہر کے منہ پہ دے مارتی ہے ۔وہ اپنے شوہر کو کوئی شے نہیں سمجھتی ۔بلکہ وہ اِسے سمجھتی ہی کچھ نہیں۔وہ اِ س کے ساتھ زیادہ فری نہیں ہوتی۔ کیونکہ ا ُ س نے اپنے […]

انقلاب کا پیش خیمہ

انقلاب کا پیش خیمہ

تحریر : طارق حسین بٹ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد مجھے پی پی پی کے جنرل سیکرٹری سردارلطیف کھوسہ سے ابو ظبی ائر پورٹ پر انقلاب کے موضوع پر طویل گفتگو یار آ رہی ہے ۔سردار لطیف کھوسہ ایک علم دوست شخصیت ہیں اور علم سے ان کی وابستگی کوئی ڈھکی چھپی بات […]

کرامت یا محبت؟

کرامت یا محبت؟

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ادھر آؤ میری بات سنو !ط میرا نام پیر آفتاب احمد قاسمی ہے میرا تعلق موڑہ شریف سے ہے۔ ایک میں اور چند بزرگ قسم کے لوگ ہوتے ہیں، ایک پہاڑ نما جگہ پر پیر طریقت رہبر شریعت پیر آفتاب احمد قاسمی کھڑے ہوتے ہے اور کچھ خطبہ نما […]

اے حضر علیہ سلام کچھ آپ ہی کریں

اے حضر علیہ سلام کچھ آپ ہی کریں

تحریر : وسعت اللہ خان بہت ہی پیارے خضر علیہہ سلام، ہر مسلمان بچے کی طرح میں بھی آپ کے نام سے سنِ شعور سے واقف کرایا گیا ہوں۔ سب سے پہلے میری نانی نے بتایا کہ آپ کو سمندروں اور دریاؤں کا انتہائی علم ہے۔میں نے ایک سندھی لوک داستان میں یہ بھی پڑھا […]

موت کا آٹھواں سبب، ہیپاٹائٹس

موت کا آٹھواں سبب، ہیپاٹائٹس

تحریر : اختر سردار چودھری اس بات میں کوئی سچائی نہیں ہے کہ پاکستان کا ہر 10 واں فرد ہیپاٹائٹس کا مریض ہے ، اس کی کئی ایک وجوہات ہیںیہ کہ ایسا کوئی ادارہ ہی نہیں ہے جو کسی مرض کے اعداد و شمار جمع کرتا ہو اگر کوئی ادارہ ہو تب بھی یہ بات […]

مرادیں تو پوری ہو رہی ہیں نا؟

مرادیں تو پوری ہو رہی ہیں نا؟

تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی مجھ سے لوگ کہتے ہیں جوڈیشنل کمیشن کے فیصلے پر اپنی رائے دیں۔ میں ناچیز بھلا کیا رائے دے سکتی ہوں جب کہ دوسال جنگ لڑنے والا اس پہ شکست تسلیم کر چکا ہے ۔سچ پوچھیں تو قانون کی آنکھیں نہیں ہوتیں ،صرف سننے والے کان ہوتے ہیں جو اچھی […]

سیلاب۔۔۔ حقائق کے تناظر میں

سیلاب۔۔۔ حقائق کے تناظر میں

تحریر : شاہ فیصل نعیم مجھے اختلاف ہے ہر اُس شخص سے جو یہ کہتا ہے کہ ہر سال آنے والا سیلاب اور اس سے پھیلتی تباہی منہ بولتا ثبوت ہے حکومت کی نااہلی کا۔حکومت سے جو ہوتا ہے وہ کر رہی ہے یہاں اگر کوئی واقعی ذمہ دار ہے تو وہ لوگ ہیں جنہوں […]

سیلاب کے زیرعتاب لوگ

سیلاب کے زیرعتاب لوگ

تحریر : عقیل خان برسات کا موسم شروع ہوتے ہی پاکستان میں سیلابوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ۔جس سے ہربار ملک بھر جانی نقصان کے ساتھ ساتھ کروڑوں روپوں کا مالی نقصان بھی ہوتا ہے ۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ختم ہوتے ہی پاکستان میں مون سون بارشوں نے اپنا گھر بسا لیا۔بارش […]

عمران و نواز کی معافی مانگوانے کی ضد

عمران و نواز کی معافی مانگوانے کی ضد

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم چلیں، یہ بہت اچھا ہوا کہ جوڈیشنل کمیشن کی آنے والی چارسو صفحات پر مشتمل رپورٹ نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیاہے جس سے اَب یقینا مُلک میں صاف سُتھری سیاست کے آغاز کی ابتداء ہو چلے گی تو وہیں اَب کوئی قوم کو دھرنوں، ورنوں […]

عمران کے منتخب ایمپائر نے بھی انہیں کلین بولڈ کر دیا

عمران کے منتخب ایمپائر نے بھی انہیں کلین بولڈ کر دیا

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہم پاکستانیون کی قسمت میں کیا ایسے ہی رہنما لکھے گئے ہیں۔ جن کی گفتار کا پتہ نہ کردار کا پتہ جھوٹ بولیں تو اس بے ساختگی سے کہ اس پر جھوٹ بھی شرمانے لگے، اور لوگوں کو سچ کا گمان ہو نے لگے۔ عمران خان نے جس انداز […]

کالا باغ ڈیم کے فوائد

کالا باغ ڈیم کے فوائد

تحریر : محمد نواز جنجوعہ جامی اگر کالا باغ ڈیم تعمیر کر لیا جائے تو اس سے نہ صرف پورے ملک کو بجلی میسر ہو گی بلکہ یہ عوام کی خوش حالی کا بھی باعث بنے گا۔کالا باغ ڈیم سے اگر نہر سویزکی طرح ایک بڑی نہر نکال کر کراچی اور گوادر میں سمندر کے […]

ہیپاٹائٹس کے بارے عوامی آگہی

ہیپاٹائٹس کے بارے عوامی آگہی

تحریر : ماجد امجد ثمر انسان کے پاس سب سے بڑی دولت صحت کی ہی ہوتی ہے۔ صحت کے ساتھ ہی انسان ذندگی کی دیگر خوشیوں سے لطف اندوز ہو سکتا ہے اگر صحت جیسی دولت نہ ہو تو روپے پیسے کی دولت کسی کام کی نہیں رہتی اس لئے ہی کہا جاتا ہے کہ […]

حضرت علامہ سید محمد شاہ صاحب مشہدی وپیر جیون شاہ مشہدی

حضرت علامہ سید محمد شاہ صاحب مشہدی وپیر جیون شاہ مشہدی

تحریر: پروفیسر علامہ ظفر اقبال فاروقی منڈی بہاء الدین شہر سے ملکوال جاتے ہوئے آہلہ والی پل سے گزر کر سیدھا راستہ کوٹ جھرانہ کو جاتا ہے جہاں ولی اللہ سید محمد شاہ سرکار کا مزار ِاقدس مرکز تجلیات ہے۔ انیسویں صدی عیسوی کے اواخر میں اہلیان ِ کوٹ جھرانہ تبلیغ دین اور حصول ِبرکات […]

زمانہ ہم سے خود ہے زمانے سے ہم نہیں

زمانہ ہم سے خود ہے زمانے سے ہم نہیں

تحریر: شاہ فیصل نعیم اگر مری ملکئہ کوہسار ہے تو مال روڈ کی رونق اس کا جُھومر ہے ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ مری جائیں لیکن مال روڈ کو شرف رفاقت بخشے بغیر لوٹ آئیں۔ مری میں پھیلی ہوئی خوبصورتی، اونچے انچے درخت اور ان پر چہکتے ہوئے طیور، آنکھ مچولی کھیلتے ہوئے جانور، […]

اولیائے منڈی بہاء الدین

اولیائے منڈی بہاء الدین

تحریر: پروفیسر محمد صغیر اولیائے کرام اور صوفیائے عظام دین اسلام کی تعلیمات کے حقیقی مبلغ اور ذات قدرت کے منتخب نمائندے ہیں جن کی تمام تر توانائیاں خدا ورسول ۖکی رضا جوئی کے لیے وقف ہیں۔ یہ مقدس ہستیاں ہر دور میں تیر گئی دوراں میں اجالوں کے چراغ روشن فرماتی رہی ہیں۔ ہندالولی […]

یعقوب میمن کی پھانسی میں اتنی عجلت

یعقوب میمن کی پھانسی میں اتنی عجلت

تحریر: عابد انور مسلمانوں کے خلاف بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں میں کس قدر تعصب، امتیاز، نفرت، غصہ اور ذلیل کرنے کا جذبہ موجزن ہے اس کا اندازہ یعقوب میمن کی پھانسی کی تاریخ طے کرنے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ جب کہ یعقوب میمن کیوریٹو (Curative) پٹیشن سپریم کورٹ میں زیر سماعت تھی […]

سیدنا امامزادہ ہارون بن امام موسیٰ کاظم

سیدنا امامزادہ ہارون بن امام موسیٰ کاظم

تحریر: پروفیسر علامہ ظفر اقبال فاروقی سیدنا امام موسی کاظم علیہ السلام کے بارہویں فرزندہارو ن بن امام موسی کاظم کو ہارون ِ ولایت کہا جاتا ہے۔ آپ اور امامزادہ اسماعیل، امامزادہ حسن بن موسیٰ کاظم ایک والدہ سے تھے جبکہ امام علی رضا، امامزادہ ابراہیم بن موسیٰ، عباس بن موسیٰ اور امامزادہ قاسم بن […]

والدین کا مقام

والدین کا مقام

تحریر: رانا اعجاز حسین مئی کے آخری عشرے میں دنیا بھر کی طرح ہمارے ہاں بھی والدین کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس موقع پر والدین کی عظمت پر بہت کچھ لکھا جاتا ہے لیکن پورے اقوام عالم میں والدین کے سب سے زیادہ حقوق اور والدین کی سب سے زیادہ عظمت دین اسلام […]

جب لہو اپنا خراج مانگے گا

جب لہو اپنا خراج مانگے گا

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک وقت آئے گا جب بے رحم تاریخ اپنا فیصلہ تحریر کرے گی تو حکمران، سیاستدان وڈیرے، جاگیر دار، بیوروکریسی، اشرافیہ سب کے سب قومی مجرم گردانے جائیں گے عوام سے بھی گلہ ہے جو حقیقت میں ذہنی طور پر غلام بنے ہوئے ہیں بہتر امیدوار کو ووٹ ہی دینا […]