counter easy hit

کالم

تعلیم کی اہمیت کا ادراک کب ہوگا؟

تعلیم کی اہمیت کا ادراک کب ہوگا؟

تحریر۔ ریاض جاذب تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی میں بے حد اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تعلیم کی اہمیت کا اعتراف ازل سے ہر مہذّب معاشرہ کرتا آیا ہے اور ابد تک کرتا رہے گا۔ 21صدی میں تعلیم کی اہمیت پہلے کی نسبت زیادہ تسلیم کی جا رہی ہے۔ آج کی زندگی مین تعلیم […]

صحافت اور پی ٹی آئی وویمن ونگ

صحافت اور پی ٹی آئی وویمن ونگ

تحریر: شاہ بانو میر صحافت سے وابستہ افراد اپنے ذوق کی تسکین کیلیۓ دن رات محنت کرتے ہیں اور صحافت کو زندہ کرتے ہوئے نئے زمانے کی نئی قدروں کے ساتھ لے کر بلند مقام تک لے جانے میں کوشاں ہیں٬ وطنِ عزیز میں آپ کے ساتھیوں نے صحافت کی خاطر جانیں گنوا دیں دہشت […]

پردہ ہے پردہ

پردہ ہے پردہ

پُرانے لوگ کہتے ہیں کہ خواتین کیلئے پردہ بُہت ضروری ہے ہم سمجتے ہیں کہ خواتین کو پردے سے زیادہ میک اپ کی ضرورت ہے اس لئے کہ اگر خواتین نے برقع چادر دوپٹّے پر لگائی گئی رقم سے میک اپ خریدنا شروع کر دیا ہے تو اس میں کیا بُرائی ہے۔ہماری نظر میں تو […]

اقراء ۔ پڑھ

اقراء ۔ پڑھ

تحریر : ابن نیاز اللہ پاک بھی پڑھنے پڑھانے کو پسند فرماتے ہیں اور یہ بھی فرماتے ہیں اپنے پیارے محبوب مصطفی سے کہ آپ بس پڑھتے جائیں۔ اس کو یاد کرنے کی خاطر تیز ی سے زبان نہ ہلائیں۔ یہ اللہ کا کام ہے کہ وہ آپ کے دل و دماغ میں اس طرح […]

حجرِ اسود کی ڈکیتی

حجرِ اسود کی ڈکیتی

تحریر: سید فیضان رضا یہ واقعہ بروز دو شنبہ ذوالحجہ 317 ہجری کا ہے قرامطہ فرقے کا بانی ابو طاہر سلیمان قرامطی مکہ معظمہ کا رخ کرتا ہے۔ حاجی وہاں پہنچ چکے تھے اور فریضہ حج ادا کرنے کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ ابو طاہر سب سے پہلے گھوڑے پر سوار تلوار ہاتھ میں لیے […]

کرنسی نوٹ کی کہانی

کرنسی نوٹ کی کہانی

تحریر: سید فیضان رضا بارٹر سسٹم کے بارے میں ہم سب ہی جانتے ہیں جس میں چیزوں کے بدلے چیزیں خریدی جاتی تھیں۔ پرانے زمانوں میں عموماً سونے کو خریداری کے لیے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا کیونکہ سونا پوری دنیا میں دستیاب تھا۔اگر کوئی شخص دنیا کے ایک کنارے سے یہ […]

ترکی نے تو تاریخ ہی پلٹ دی

ترکی نے تو تاریخ ہی پلٹ دی

  تحریر: علی عمران شاہین سب سے بڑے مذہب ہونے کے دعویدار عیسائیت کا سب سے بڑے پیشو پوپ کہلاتا ہے۔ پوپ لاطینی زبان کے لفظ (پاپاز Pappas) سے نکلا ہے۔ یہ لفظ اس کے بعد لاطینی معاشرے ، پھر مغرب اور آج ساری دنیا میں بچے کے اپنے باپ کو پکارنے کیلئے استعمال ہوتا […]

مقتضائے وقت بھی اب بن گئیں مقتل

مقتضائے وقت بھی اب بن گئیں مقتل

  تحریر : وقار انساء یہ بات تو واضح ہے کہ جب سے بنی نوع انسان کو اللہ رب العزت نے دنیا میں بھیجا تووقت کے مطابق اور اپنی ضروریات کے تحت وہ مختلف تجربات سے گزرتارہا اس طرح معاشرتی طور پر زندگی گزارنے اور معاشی طور پر خود کو مستحکم کرنے کے لئے وہ […]

تعلیم عام کرو

تعلیم عام کرو

تحریر : محمد رفیق کسی دور میں ایک چھوٹے سے جزیرے پر ایک نیک دل بادشاہ حکمرانی کرتا تھا۔ ایک دن بادشاہ نے اپنے وزیراعظم کو بلا کر کچھ رقم دیکر کہا کہ جا کر کوئی عوام کی بھلائی کا کام کرے۔ وزیراعظم نے جا کر ایک چھوٹا سا سکول کھول دیا۔ کچھ عرصہ گزرا […]

بھارتی ہتھکنڈے کام نہ آئے، تحریک کشمیر میں تیزی

بھارتی ہتھکنڈے کام نہ آئے، تحریک کشمیر میں تیزی

تحریر: مہر بشارت صدیقی مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کے دلوں سے نکلنے والے پاکستان زندہ باد کے نعرے بی جے پی سرکار پر آگ کے گولوں کی طرح برسے۔ کشمیریوں کے دل میں بسی پاکستان سے محبت نکالنا تو اس کے بس میں نہیں لیکن بھارتی سرکار نے طاقت کا استعمال کرنا شروع کر دیا۔ […]

پیر سید فدا حسین شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ ایک مرد درویش

پیر سید فدا حسین شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ ایک مرد درویش

تحریر: محمد صدیق اللہ تعالی نے مخلوق کی ہدایت کے لیے کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام اس دار فانی میں بھیجے۔ ان انبیاء کرام علیہم السلام نے کفر و شرک کے اندھیروں میں بھٹکتی ہوئی انسانیت کو نور ایمان کی روشنی میںلا کھڑا کیا۔ سرکار دوجہاں سرورکون و مکاں صلی اللہ […]

عدم توجہی کا شکار خصوصی بچے

عدم توجہی کا شکار خصوصی بچے

تحریر: ریاض جاذب زمانہ جہالت میں معذور واجب القتل سمجھے جاتے تھے،اور انہیں غلام تصور کیا جاتا تھا۔ اسلام کا نور نمودار ہوا۔ تب نبی کریمۖ رحمت ا للعالمینۖ ذہنی و جسمانی طور پر معذور مرد و زن کے لیے اْمید و خوشی کا پیام لیے دنیا میں تشریف لائے۔ آپۖ نے بہ حکمِ خداوندی […]

عشق رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 14

عشق رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 14

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ملائکہ محو حیرت تھے اور بوڑھا آسمان پچھلے کئی دنوں سے بلا پلک جھپکے تاریخ انسانی کے سب سے بڑے اور انمول ترین عاشق ِ رسول ۖ کی ہمت اور استقامت کو دیکھ رہا تھا ۔ مکہ کی زمین جو موسم گرما میں آگ برساتی دھوپ میں تانبے کی طرح […]

گھنائونی سازش، ناکارہ تعلیمی نظام

گھنائونی سازش، ناکارہ تعلیمی نظام

تحریر : سجاد علی شاکر علم کی اہمیت، عزت، عظمت، فضیلت، ترغیب و تاکید جس اہمیت کیساتھ اللہ رب العزت کے آفاقی مذہب دین اسلام میں پائی جاتی ہے اسکی نظیر اور کہیں نظر نہیں آتی۔ تعلیم و تربیت اور درس و تدریس تو گویا اس دین برحق کا جزو لازم ہے ۔اسکا اندازہ اس […]

پولیس کا ہے کام مال بنانا

پولیس کا ہے کام مال بنانا

تحریر: کامران لاکھا محکمہ پولیس میں سپاہی سے لے کر تقریباً ہر بڑے افسر تک بتدریج پیسے بٹورنے کے چکر میں رہتا ہے۔ منتھلی کے نام پر ہر تھانہ کم وپیش اپنا حصہ و صو ل کرتا ہے۔اکثر تھانیدار تھانے کی حدود میں ہی منتھلی طے کر لیتے ہیں رشوت ،بدعنوانی میں ملوث ان اہلکاروں […]

عمران خان اور اسمبلی

عمران خان اور اسمبلی

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا عمران خان چیرمین تحریک انصاف کی سیاست کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔ گزشتہ روز عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپس آکر مثبت سیاستدان ہو نے کا ثبوت دیا ہے۔ پاکستان کے دانشمند ، با شعور لوگ۔ اہل سیاست سے دلچسپی رکھنے والے اور محب وطن لوگ […]

چرچا ہے ہرسو تیری محبت کا

چرچا ہے ہرسو تیری محبت کا

تحریر: عقیل خان پاکستان کی سیاست بھی انوکھی ہے۔اس سیاست کا کوئی دین مذہب نہیں ہوتا۔ جو ملا یہ اسی کی ہوگئی۔ آج کے دوست کل کو دشمن بن جاتے ہیں اور کل کے دشمن آج دوست بن گئے۔ سیاست وہ کھیل ہے جس کو ہر کوئی کھیلتا ہے مگر اس میں ہار نے والے […]

جمعہ مسلمانوں کی اجتماعی عبادت کا دن

جمعہ مسلمانوں کی اجتماعی عبادت کا دن

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ قرآن شریف کی سورة نمبر ٦٢ کا نام جمعہ ہے۔ اس میں فرمایا گیا ہے”اے لوگوں جو ایمان لائے ہو، جب پکارا جائے نماز کے لیے جمعے کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے اگر تم […]

حاجی غلام فرید خان سے ایک انٹرویو قسط نمبر 2

حاجی غلام فرید خان سے ایک انٹرویو قسط نمبر 2

تحریر: ایم آر ملک ملک کی مجموعی پیداوار کا 75 فیصد سے زائد حصہ رکھنے والے خطے کی ملتان کاٹن ایسوسی ایشن (ایم سی اے) کو روئی کے سپاٹ ریٹ کے اجراء کی اجازت نہیں کاٹن مارکیٹ پر نرخ مقرر کرنے ،کاٹن ریٹ کے اجراء پر کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اجارہ داری ہے اور […]

سردار یعقوب خان، سردارعابد حسین عابد اور کئی دیگر۔۔۔۔؟

سردار یعقوب خان، سردارعابد حسین عابد اور کئی دیگر۔۔۔۔؟

تحریر: پروفیسر غلام یاسین خان کئی دیگر سے کہنا مقصود ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے 1948ء اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے افتتاحی پروگرام میں بطور مہمان مقررہ وقت پر خصوصی شرکت کی اور واپس چلے گئے۔معزز مہمانان گرامی اس کے بعد تشریف لائے اور حیرت زہ ہو کر پوچھنے لگے کہ قائداعظم ابھی […]

حاجی غلام فرید خان میرانی سے انٹرویو قسط نمبر 1

حاجی غلام فرید خان میرانی سے انٹرویو قسط نمبر 1

تحریر: ایم آر ملک حاجی غلام فرید خان میرانی کا تعلق جنوبی پنجاب کے اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے سیاست کو عبادت سمجھ کر اپنایا وہ بیک وقت چیئرمین ضلع کونسل لیہ اور ایم این اے رہے منہ پر بات کرنا اور سچ کہہ دینا اُن کا شیوہ ہے جونیجو کی اسمبلی […]

یمن سعودی تنازعہ پاکستان کا کردار ؟

یمن سعودی تنازعہ پاکستان کا کردار ؟

تحریر: میاں نصیر احمد اسلام خون خرابے کا درس نہیں دیتا یمن کے مسئلے کا سیاسی حل نکلنا چاہیے یمن کے مسئلے کا یمنی عوام سیاسی حل نکالیں اْمت مسلمہ کی اجتماعی بصیرت سے یمن کا مسئلہ حل ہونا چاہیے ہمیں سمجھنا چاہیئے کہ کیا کرنا ہے ہمیں اقوام متحدہ کے چارٹر میں رہتے ہوئے […]

زندگی …قتل گاہ

زندگی …قتل گاہ

تحریر : مریم جہانگیر رات کا عمیق اندھیرا روشنیوں کو نگلنے کہ در پے تھا مگر فطری قمقموں یعنی چاند ‘ ستاروں اور برقی قمقموں نے شہر کے بیچوں بیچ بنے اس پارک کو روشنی کے ہالے میں مقید کر رکھا تھا۔ تقریباً رات کے دس بجے ایک ٹیکسی پارک کے آہنی دروازے کے سامنے […]

جرمنی میں اسلام (حصہ اوّل)

جرمنی میں اسلام (حصہ اوّل)

تحریر : شاہد شکیل جرمنی میں اسلامی زندگی کا آغاز دو سو ساٹھ سال قبل ہوا ، ہزاروں مسلمان جنگوں میں شریک ہوئے لیکن ان کی پہچان اور شناخت ایک جنگجو یا فوجی تک ہی محدود رہی،فریڈرک ویلہلم کے دور میں بیس مسلمانوں کو عبادت کیلئے ایک ہال فراہم کیا گیاجسے انہوں نے مسجد کے […]