counter easy hit

کالم

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 13

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 13

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی عبداللہ بن عمرو عاص سے کسی نے دریافت کیا کہ مشرکین مکہ نے رحمتِ دو جہاں ۖکے ساتھ سب سے سخت ترین بد سلوکی کی تھی وہ بتائیں تو اُنہوں نے کہا فخرِ دو جہاں ۖ خانہ کعبہ حطیم میں نماز پڑح رہے تھے کہ کافر عقبہ بن ابی معیط […]

مرد مجاہد اقرار الحسن

مرد مجاہد اقرار الحسن

تحریر : وقارانساء عوام کو باشعور کرنے میں میڈیا کے کردار سے انکار ممکن نہیں پرنٹ میڈیا ہو یا الیکٹرونک میڈیا ملکی حالات اور واقعات سے انسان فورا باخبر ہو جاتا ہے اور اگر میڈیا اپنے کام کو بہتر مقاصد کے لئے استعمال کرے اور حق سچ کو بیان کرے تو برائی کے خلاف اس […]

سیاست کے خدا

سیاست کے خدا

تحریر : ایم سرور صدیقی بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی ایک مفلوک الحال مزدوری کی تلاش میں کہیں جارہا تھا کہ ایک بزرگ کو زخمی حالت میں دیکھ کر اسے بڑا ترس آیا اس نے بزرگ کا زخم صاف کیا ،پانی پلایا اور اپنے پاس موجود روکھی سوکھی روٹی کھلائی اس خدمت سے وہ […]

ملیریا کو شکست

ملیریا کو شکست

تحریر : عظمیٰ شاہ کرہ ارض پر موجودہ ہر شے اپنے اطراف کے ماحول کے زیر اثر ہے ا ور ماحول کے رحم و کرم پر ہی جی رہی ہے۔اب وہ ماحول ہمیں موسموں کی شدت کی شکل میں ملے یا قدرتی آفات کے نتیجے میں ملے یا حادثات کی صورت میں ملے ہمیں رہنا […]

کپتان کا یوٹرن

کپتان کا یوٹرن

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم کہتے ہیں سیاست بہت بے رحم ہوتی ہے اور اس کے سینہ میں دل نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی مہنگائی کی چکی میں پسی عوام تو ان سیاستدانوں کو ” سیاہ ست دان ” کہہ کر اپنے جسم پہ لگے ہوئے زخموں پہ مرہم رکھنے کی ناکام کوشش […]

ایک نئی جنگ ۔۔۔۔آخر کیا ہو گا؟

ایک نئی جنگ ۔۔۔۔آخر کیا ہو گا؟

تحریر : رضوان اللہ پشاوری یمن میں آگ کے گولے آسماں سے گرائے جارہے ہیںاورایک نیا جنگی محاذ کھل چکا ہے ۔یمن کا داخلی انتشار اس حد تک پہنچ گیا ہے جہاں سعودی عرب نے صدر عبدالربوہ منصور ہادی کی حکومت کے تحفظ کے لئے یمن پر فضائی حملے شروع کر دیئے ہیں۔ خلیج کے […]

تعلیم کی ابتر صورت حال اور پرائیویٹ سکول

تعلیم کی ابتر صورت حال اور پرائیویٹ سکول

تحریر : محمد الیاس شامی پاکستان وہ ملک ہے جو مسائل کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ کوئی بہتری کی کوئی راہ سجھائی نہیں دیتی۔ ہر ایک کی اپنی اپنی آوازہے۔ اور وہ آواز صرف اور صرف شور اور غوغا کے علاوہ کچھ نہیں بن پا رہا ۔ تعلیم جس نے قوموں کی حالت بدل […]

عالم کفر کی ساری توانائیاں ۔۔۔۔۔؟

عالم کفر کی ساری توانائیاں ۔۔۔۔۔؟

تحریر : محمد صدیق مدنی ہر عمل کا کوئی ردّ عمل ہوتا ہے۔اس بات کا یقین العربیہ ڈاٹ نیٹ سے امریکا کے مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم کیئر کی مرتب کی ہوئی رپورٹ پڑھ کر ہوا جس کے مطابق نائن الیون کے واقعہ کے بعد امریکا میں مساجد کی تعداد دوگنا ہوگئی ہے۔اس وقت امریکا میں […]

مشرق وسطیٰ کی جنگ میں ہمارا کردار

مشرق وسطیٰ کی جنگ میں ہمارا کردار

تحریر : پروفیسر مظہر اقوامِ مغرب اور اسرائیل خوش کہ عالمِ اسلام باہم دست وگریباں ،گولی مسلمان کی اورسینہ بھی مسلمان کا، خونِ مسلم کی ارزانی کایہ عالم کہ ٹپکنے والالہو مسلمان کااور لہو ٹپکانے والابھی مسلمان ۔ارسطونے کہا ”ہرغلطی آپ کوکچھ نہ کچھ سکھاسکتی ہے بشرطیکہ آپ کچھ سیکھناچاہیں ”لیکن رہنمایانِ عالمِ اسلام کچھ […]

قائد اعظم کا پاکستان اور موجودہ نظام

قائد اعظم کا پاکستان اور موجودہ نظام

تحریر : سمن شاہ گزشتہ روز فرانس کے شہر کرائی میں پاکستان عوامی تحریک کے شاندار جلسے میں پاکستان عوامی تحریک وومن ونگ فرانس کی صدر محترمہ سمن شاہ نے قائد اعظم کا پاکستان اور موجودہ نظام کے موضوع پر تقریر خلیل جبران کہتے ہیں اگر کوئی غلام سو رہا ہو تو اُ سے مت […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جذبات کی زد میں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جذبات کی زد میں

تحریر : احسان الحق اظہر سعودی عرب اور یمن کی کشیدہ صورتحال ، سعودی عرب فوج بھیجنے بارے فیصلہ کرنے کیلئے بلایا گیا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ارکان کے ذاتی اور جذباتی مدوجذر کی زد میں رہا ، تمام پاکستانیوں نے ٹی چینلز پر براہ راست دیکھا کہ ان کے منتخب کردہ نمائندے ان کے […]

قومی اتحاد اور یک جہتی

قومی اتحاد اور یک جہتی

تحریر: رضوان اللہ پشاوری فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا کچھ نہیں امت مسلمہ پر اگر نظر عمیق ڈالی جائے تو ہر جگہ فسادات ہیں، خون شرابے ہو رہے ہیں، ہر جگہ پر انانیت کے مسئلہ نے سر اٹھا رکھا ہے، ان تمام نقصانات کی […]

سب سے پہلے پاکستان

سب سے پہلے پاکستان

تحریر: مجیداحمد جائی ، ملتان شریف انسان ترقی کی منزلیں طے کرتے کرتے مریخ سے آگے کمنڈیں ڈال چکا ہے۔ جوں جوں انسان ترقی کرتا گیا ہے شیطانی خیالات بھی عروج پکڑتے چلے گئے ہیں۔ انسان اور شیطان کا روز اول سے وئیر ہے۔ آج کا انسان اپنے ہی ہاتھوں اپنوں کی گردنیں کاٹ رہا […]

پنجاب یونیورسٹی کتاب میلہ

پنجاب یونیورسٹی کتاب میلہ

تحریر: شاہ فیصل نعیم لوگوں کے ذوق بدل گئے ہیں ، وہ عادات جو حسنِ زیست ہوا کرتی تھیں اب دم توڑ چکی ہیں، ایک وقت تھا جب علم دوست انسان ملتے تھے، انسان کی قدرو منزلت کو ناپنے کا پیمانہ علم ہوا کرتا تھا، لوگ زندگی سیکھنے کے لیے علم حاصل کرتے تھے ، […]

معیار تعلیم ہی قوم کا وقار

معیار تعلیم ہی قوم کا وقار

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا دنیا میں جب مسلمانوں کی حکمرانی تھی تاریخ بتاتی ہے اس وقت مسلمانوں میں بنیادی طور پر دو چیزیں تھیں ایک ایمان کی پختگی اور دوسری چیز تعلیم و تربیت تھی۔ جس کے بل بوتے پر مسلمان دنیا بھر میں حکمرانی راہبرئی اور حق امامت جیسے فراہض منصبی ادا کرتے […]

پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب

پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب

تحریر:عقیل خان 30 مارچ کو ایوان اقبال میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے سکولز ریفارمز روڈمیپ کے نئے مرحلے ”پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب کا آغازایک پروقار تقریب میں کیا۔ اس پروگرام میں 2018 تک صوبہ پنجاب کے ہر بچے و بچی کے سکول داخلے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ نئے مرحلے کے تحت […]

ہنگامی تعلیمی اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ۔۔

ہنگامی تعلیمی اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ۔۔

تحریر: حامد قاضی یونیسکو کی تحقیق کے مطابق دنیا میں ہر دس بچوں میں سے ایک بچہ جو سکول نہیں جاتا اس کا تعلق پاکستان سے ہے۔ پاکستان میں تقریباََ 5.5 ملین بچے سکول نہیں جاتے جس کی وجہ غربت، افلاس او ر ہوشربا مہنگائی ہے۔صرف 23 فیصد بچے جن کی عمریں 16 سال تک […]

سعودی عرب کا دفاع پاکستان کا ہی دفاع ہے

سعودی عرب کا دفاع پاکستان کا ہی دفاع ہے

تحریر: علی عمران شاہین سرزمین حرمین شریفین سعودی عرب ایک نئے خطرے سے دوچار ہے۔ اسی خطرے کو بھانپتے ہوئے سعودی عرب نے عرب لیگ کا دو روزہ اجلاس طلب کیا جس میں طے ہوا کہ اب عرب ممالک کے دفاع کے لئے 40 ہزار کی مشترکہ فوج بھی بنائی جائے گی۔ اس خطرے کو […]

لاہور کی تاریخ۔ مغلیہ دورِ حکومت سے پہلے اور مابعد

لاہور کی تاریخ۔ مغلیہ دورِ حکومت سے پہلے اور مابعد

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر لاہور صوبہ پنجاب (پاکستان) کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ اسے پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی کل آبادی تقریباً سوا کروڑ کے قریب ہے۔اور کل رقبہ […]

ہمارا نصاب تعلیم اور سازشی عناصر

ہمارا نصاب تعلیم اور سازشی عناصر

تحریر : اقبال زرقاش دورِ حاضر کا علم آفتاب و ماہتاب کو چھونے کا دعوٰ ی کر رہا ہے مگر دل کی دنیا تاریک ہے زمانہ بدن کی آرائش میں محو ہے جبکہ روح سلوٹوں سے بھر پور ہے آج کا انسان سورج کی شعاعوں کا پابہ زنجیر کر رہا ہے مگر اس کی اپنی […]

تاریخ پر رحم کھائیں

تاریخ پر رحم کھائیں

تحریر : ایم سرور صدیقی ٹیچر نے کلاس میں ایک طالبعلم سے پوچھا وہ کون سی چیز ہے جو ہے تو آپ کی لیکن زیادہ تر اسے دوسرے استعمال کرتے ہیں؟ ۔۔۔۔طالبعلم سوچ میں گم ہوگیا دماغ بھی کھپایا لیکن بات نہ بنی ۔۔۔شرمندہ شرمندہ انداز سے ٹیچرکی طرف دیکھا گویا ہار مان لی ہو […]

بیساکھی کا تہوار اقلیتوں کی آزادی کا مظہر

بیساکھی کا تہوار اقلیتوں کی آزادی کا مظہر

تحریر : شہزاد حسین بھٹی برصغیر پاک و ہند میں بیساکھی کے تہوار کی تاریخ صدیوں پرانی ہے ۔دیسی مہینہ بیساکھ بہار کے موسم کی علامت ہے اس موسم میں برصغیر پاک و ہند کے کسان اپنی گندم کی فصل کی کٹائی کا آغاز کرتے ہیں اور اچھی فصل کے ہونے پر خوشی اور شادمانی […]

عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

تحریر : سید انور محمود پندرہ ستمبر 2014ءکو کنٹینر پر کھڑئے ہو کر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان فرمارہے تھے، ’’ایاز صادق سن لو! تم ہمارے استعفے منظور نہ کر کے آئین اور اپنے حلف دونوں کی خلاف ورزی کررہے ہو۔ ہم استعفے دے چکے ہیں اور […]

”آدم کے کسی روپ کی تحقیر نہ کر ”

”آدم کے کسی روپ کی تحقیر نہ کر ”

تحریر : محمد شہباز فکرِاغیار، سو چ بچار، حالت استفسار، آزادی ء اظہار اور صاحب خو د مختار رہنا بہت اچھی با ت ہے مگر اس کا یہ مطلب تو ہر گز نہیں کہ انسا ن بلا وجہ ہی کسی دوسرے کے الفاظ پر اپنے ہی غیر ضرو ری نقا ط لگا کر نا صر […]