counter easy hit

کالم

اصل رازق ہم بھول گئے

اصل رازق ہم بھول گئے

تحریر : شاہ بانو میر ایک وڈیو نظر سے گزری جس میں بظاہر کوئی خاص بات نہیں ہے٬ ایک ملازم بالٹی میں موجود دانہ ایک بڑے سے صحن میں پھیلاتا ہے٬ اور اس کے بعد طوطوں کے غول کے غول یا جھنڈ کے جھنڈ آئے اور چگنے لگے٬ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اس […]

چوپڑیاں نالے دو دو … ؟

چوپڑیاں نالے دو دو … ؟

تحریر : احسان الحق اظہر پاکستان تحریک انصاف نے سات ماہ بعد پارلیمنٹ میں واپسی کا اعلان کردیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف نے یمن کی صورت حال سے متعلق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھرپور شرکت کا فیصلہ بنی گالہ میں چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس […]

جوڈیشل کمیشن بن گیا

جوڈیشل کمیشن بن گیا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر مستقبل کی خاتونِ اوّل محترمہ ریحام خاںکی سالگرہ کے موقعے پر نوازلیگ نے اُنہیںجوڈیشل کمیشن کاتحفہ دے کرہمارے کپتان صاحب کاجی خوش کردیا ۔ صدارتی آرڈیننس جاری ہوچکاجس کے تحت سپریم کورٹ کے تین معززجج صاحبان اِن تین بنیادی سوالوںکا جواب تلاش کریںگے کہ آیا 2013ء کے عام انتخابات منظم، […]

خلافت کی بحالی۔۔ ممکن یا نا ممکن؟

خلافت کی بحالی۔۔ ممکن یا نا ممکن؟

تحریر : ایم سرور صدیقی کچھ عرصہ قبل کئی لوگ پرجوش تھے کہ خلافت بحال ہوگئی ہے۔ ابتدائی طورپر عراق سے شام تک کے علاقے خلافت میں شامل کئے گئے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ انہی علاقوں میں کبھی خلافت عروج پر تھی عراق سے تعلق رکھنے والے ابوبکرالبغدادی کو100سال بعد پہلا امیرالمومنین قراردیا […]

کراچی NA-246 کے ضمنی الیکشن اور اخلاقی وسیاسی تقاضے … !!

کراچی NA-246 کے ضمنی الیکشن اور اخلاقی وسیاسی تقاضے … !!

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم 2013 کے عام انتخابات میں کراچی سینٹرل کے حلقہ N-246 سے ایم کیو ایم کے ٹکٹ سے کامیاب ہونے والے ایم این اے نبیل گبول کے(سولہ سترہ ماہ بعداِن کی ذاتی یا سیاسی وجوہات کی بنا پردیئے جانے والے) استعفے کے بعد خالی ہونے والی سیٹ پر 23 اپریل 2015 […]

جعلی پولیس مقابلے ریاست پر حملہ

جعلی پولیس مقابلے ریاست پر حملہ

تحریر : محمود احمد خان لودھی کیا کسی بھی ریاست کے پاس خود کو ریاست کہلوانے کا کوئی حق باقی رہ جاتاہے جب ریاست کے محافظ ہی لوگوں کو حراست میں لیکر قتل کرنا شروع کردیں اور عام شہری ایسے اقدامات سے خوفزدہ ہو کر ریاست میں خود کو ہر لمحہ غیر محفوظ تصور کرنے […]

اتحاد و اتفاق ۔۔۔ مسلمانوں کی اہم ضرورت

اتحاد و اتفاق ۔۔۔ مسلمانوں کی اہم ضرورت

تحریر: نعیم الرحمان شائق اس میں شک نہیں کہ اتحاد و اتفاق مسلمانوں کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ میں اپنی تحریروں کے ذریعے کبھی کبھی مسلمانوں کو اس سب سے اہم ضرورت کی طرف توجہ دلاتا رہتا ہوں۔ مسلمان دنیا کی دوسری بڑی قوم ہیں۔ دنیا میں مسلمانوں کی تعداد ڈیڑھ ارب سے بھی […]

روحانی ،نفسیاتی اور جسمانی صحت!

روحانی ،نفسیاتی اور جسمانی صحت!

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت کے تحت 7 0 اپریل کو دنیا بھر میں ورلڈ ہیلتھ ڈے منایا جاتاہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے قیام کے بعد 7 اپریل 1948 کو صحت کا پہلا عالمی دن منایا گیا تھا۔ یوں اس سال پوری دنیا میں یہ […]

جہالت کی انتہا

جہالت کی انتہا

تحریر : ثناء سیٹھی ابھی کل ہی کی بات ہے کہ میں نے مختلف نیوز چینلز پر ایک خبر کی سی سی ٹی وی فوٹوز دیکھیں، ویسے توہم آئے دن ہی مختلف چینلز پر مختلف ویڈیوز دیکھتے رہتے ہیں، لیکن میرے لئے یہ اس لئے بھی اہم تھی کہ یہ میرے شہر (جوکہ تحصیل ہے […]

الرحمن فارم ہائوس بلال اباد پر ظہرانہ۔۔۔۔ جنرل عبدالقیوم کو مبارکبادیں

الرحمن فارم ہائوس بلال اباد پر ظہرانہ۔۔۔۔ جنرل عبدالقیوم کو مبارکبادیں

تحر یر : ارشد کوٹگلہ ضلع چکوال کی ایک ایسی شخصیت جو کسی تعارف کی محتا ج نہیں ہمیشہ انکی مثبت کا ر کر دگی کے گیت سنے گئے ہیں اللہ تعا لی نے انکو دولت اور عزت سے ما لا ما ل کر رکھا ہے اور ہمیشہ انہو ں نے اپنی پا رٹی کے […]

ایران کا ایٹمی معاہدہ اور مسلم امہ

ایران کا ایٹمی معاہدہ اور مسلم امہ

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ 1979 ء کے اسلامی انقلاب کے بعد ایران اور امریکہ و دیگر مغربی ممالک میں شدید کشیدگی پیدا ہوئی تھی۔ وقت گزرنے کے ساتھ بھی باہمی تعلقات میں بہتری نہیں آ سکی تھی۔ بداعتمادی اور تصادم کی اس فضا میں ایران نے جوہری پروگرام کو فروغ دینا شروع کیا۔ اس طرح […]

بے لگام ہو کر دوڑتی ہوئی مہنگائی!

بے لگام ہو کر دوڑتی ہوئی مہنگائی!

تحریر : محمد صدیق مدنی اگر آپ اِس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اللہ نے کوئی بھی چیز نِکمّی پیدا نہیں کی تو پھر یہ بھی ماننا پڑے گا کہ مہنگائی کے بھی کچھ نہ کچھ فوائد ضرور ہوں گے۔ مہنگائی کا فائدہ سرمایہ داروں اور کاروباری، بالخصوص تجارتی برادری کو تو پہنچتا ہی […]

یمن، ایران، سعودی عرب اور امریکا

یمن، ایران، سعودی عرب اور امریکا

تحریر: میر افسر امان اسوقت مشرق وسطیٰ میں تین قوتیں بر سر پیکار ہیں۔ ایران، سعودی عرب اور امریکا۔ تینوں کے اپنے اپنے عزائم ہیں۔ جب ہم امریکا کا نام لیتے ہیں تو اس سے ہمارا مطلب صلیبی اورصہونیوں کا اکٹھ ہے۔ جو شیعہ سنی دونوں کا دشمن ہے۔ان ہی کی مشترکا سازشوں اور مسلمانوں […]

آپ کا اپنا میگزین درمکنون

آپ کا اپنا میگزین درمکنون

تحریر : وقار انساء اللہ کا بہت کرم ہے کہ آج درمکنون کے دوسرے شمارے کی ٹیسٹ کاپی ہم تک پہنچی اپنی محنت کو کہانیوں افسانوں اور آرٹیکل کی صورت میں ھماری ٹم نے یکجا کیا اور آج وہ سب ایک کتابی شکل میں موجود ہے اپنے شوق اور کچھ اللہ کی عطا کی ہوئی […]

شب و روز زندگی قسط 31

شب و روز زندگی قسط 31

تحریر : انجم صحرائی اسی دور میں ہم نے دو یاد گار فنکشن کئے یہ دو نوں فنکشن ہسپتال کے سبزہ زار میں ہو ئے پہلے فنکشن کے صدر تقریب فیصل تحسین میمن ڈی سی تھے اور مہمان خصو صی شیخ فیض رسول تھے یہ ایک بھر پور فنکشن تھا جس میں شہر بھر کے […]

صحت کا عالمی دن

صحت کا عالمی دن

تحریر : ماجد امجد ثمر آزادی کی قدر تب تک پتہ نہیں چلتی جب تک انسان قید کے مرحلے سے نہ گزرے اور بالکل اس طرح صحت و تندرستی کی قدرو قیمت یا اہمیت کا صحیح اندازہ اس وقت تک نہیں ہوتا جب تک بندہ کسی بیماری کا شکار ہو کر تکلیف کے عالم سے […]

ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

تحریر : ایم سرور صدیقی جلیل القدر پیغمبر حضرت موسیٰ علیہ السلام اکثر اللہ تبارک تعالیٰ سے ہم کلام ہونے کے لئے کوہ ِ طور جایا کرتے تھے وہیں سے انہیں ہدیات اور احکام ملتے تھے اسی دوران حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا انتقال ہوگیا وہ کئی دن مغموم رہے آخرکار ایک دن […]

اسلامی یونیورسٹی میں طلبا کی تذلیل و تحقیر

اسلامی یونیورسٹی میں طلبا کی تذلیل و تحقیر

تحریر : عتیق الرحمن معاشرے کی ترقی کے پیچھے نسل نو کا اہم کردار پنہاں ہوتاہے نوجوان نسل کی درست نہج پر تعلیم و تربیت ضروری ہوتی ہے ۔اس فریضہ میں معمولی سی کوتاہی و کاہلی صدیوں تک تاریک و بد نتائج کا اثر چھوڑجاتی ہے۔طلبہ ایک ایسی نازک کلی کی مانند ہوتے ہیں جسے […]

”بھٹو”تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

”بھٹو”تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

تحریر : عقیل خان قیام پاکستان سے لیکر آج تک سیاست کے میدان میں بہت سے لوگ آئے اور اپنا اپنا کردار ادا کرکے جاتے رہے۔ قائداعظم کے بعد ذوالفقار بھٹو تھے جن کو عوامی سطح پر اتنی پذیرائی ملی اور ان کے بعد اب میاں نواز شریف ہیں جن کو عوام پسند کرتی ہے۔جس […]

بلدیاتی انتخابات، سیاسی جماعتیں اور عوام

بلدیاتی انتخابات، سیاسی جماعتیں اور عوام

تحریر : زاہد محمود کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کا زور وشور عروج پر ہے ، لاہور ہائیکورٹ کے اس حکم کے بعد کہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں سیاسی جماعتوں کے لئے اپنے امیدوار چننے میں دشواریاں پیدا ہو گئی ہیں ۔ پنجاب میں دیکھا جائے تو اصل مقابلہ تحریک انصاف اور […]

”جاسوس کبوتر”

”جاسوس کبوتر”

تحریر : نجیم شاہ کبوتر ایک معصوم اور خوبصورت پرندہ ہے۔ اتنا معصوم اور بھولا بھالا کہ بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتا ہے اور سوچتا ہے کہ اب اندھیرا ہے بلی مجھے نہیں کھائے گی لیکن اس طرح کرنے سے تھوڑی ہی دیر میں وہ اپنی جاں گنوا دیتا ہے۔ کبوتر کئی […]

نینا خان

نینا خان

تحریر: شاہ بانو میر نجانے کیوں کچھ ہفتوں سے ایسا ہو رہا ہے کہ جمعہ کو ہاتھ خود بخود کی بورڈ پر چلنے لگتے ہیں ٬ کہیں ذہن میں یہ خیال قیام پزیر ہے کہ آج کا دن ہر ساعت مبارک ہے٬۔ شائد اللہ پاک سچ کی طاقت کو اس مبارک دن کے ساتھ مزید […]

ایان علی کیا ـــ چارہ ـــ بنی؟

ایان علی کیا ـــ چارہ ـــ بنی؟

تحریر: شاہ بانو میر ساتویں آسمان کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے کس حد کو چھونا چاہتی تھی ؟ کافرانہ سوچ کی حامل ایک ایسی ماڈل کو ان دنوں پڑھا سنا اور پرکھا٬ پاکستان جیسے ملک میں کسی بھی عورت کا شہرت کے آخری کنارے تک پہنچ جانا ایان علی کی گرفتاری کے بعد ایک جواب […]

حوثی بغاوت کیا رخ اختیار کرے گی؟

حوثی بغاوت کیا رخ اختیار کرے گی؟

تحریر: فاروق اعظم بحرِ قلزم اور بحرِ عرب کے سنگم پر واقع ملک یمن جزیرہ عرب میں اہمیت کا حامل خطہ ہے۔ اس سرزمین سے نہ صرف عربوں کی تاریخ جڑی نظر آتی ہے، بلکہ ذخیرہ احادیث میں بھی اس کا تذکرہ بحرفِ خیر موجود ہے۔ یہ وہی سرزمین ہے، جس کے متعلق رسول اللہ […]