counter easy hit

کالم

فلسفہ حیات

فلسفہ حیات

تحریر: مسز جمشید خاکوانی مثل مشہور ہے کہ بھوکے پیٹ چاند بھی گول روٹی کی صورت نظر آتا ہے ،وہ کیا کہتے ہیں کہ” ڈھڈ وچ نہ ہوون روٹیاں تاں سبھے گلاں کھوٹیاں ”جب سے نائن زیرو پر چھاپہ پڑا ہے مختلف انداز سے اس پر قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ مختلف قلم کاروں کی نگارشات […]

یمن و سعودی عرب کی لڑائی اور یورپ و امت مسلمہ؟؟

یمن و سعودی عرب کی لڑائی اور یورپ و امت مسلمہ؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں یمن پر سعودی عرب کے درمیان انتہائی سے زیادہ کشیدہ ہونے والی صُورتِ حال نے دونوں کو آزمائش سے دوچارکردیاہے تو وہیں یقینا عالم ِ اسلام کی پہلی اسلامی ایٹمی ریاست پاکستان کو بھی خانہ کعبہ اور مسجدبنویﷺ والے مُلک سعودی عرب سے اپنے دوستانہ اور برادرانہ […]

جھوٹ کے دن پورا سچ! ہر دن ہی اپریل فول ہے!

جھوٹ کے دن پورا سچ! ہر دن ہی اپریل فول ہے!

تحریر : اختر سردار چودھری ہم کو اپریل فول کے حوالے سے تین مختلف قسم کے واقعات ملتے ہیں ۔جن سے یکم اپریل کو جھوٹ کا دن منانے کے بارے میں علم ہوتا ہے کہ اس کی ابتدا کیسے ہوئی ۔ پہلے ان کا مختصر ذکرکہاجاتاہے کہ۔ اپریل لاطینی زبان کے لفظ اپریلس یا اپرائر […]

یرغمال جمہوریت

یرغمال جمہوریت

تحریر : ایم سرور صدیقی ہزاروں کا اجتماع، خوبصورت انداز میں سجا سٹیج، خاص خاص مہمانوں کے گلے میںتازہ پھولوں کے ہار اور پنڈال میں آویزاں رنگ برنگے پوسٹروںکا اپنا ہی حسن تھا، ٹولیوںکی شکل میں آتے جاتے لوگ رونق بڑھارہے تھے ،بچوں کا اشتیاق دیدنی،عورتیں بھی گھریلو کام کاج چھوڑ چھاڑ کر اوربیشتر فصلوں […]

جھوٹ کا عالمی دن۔۔۔۔۔۔ اپریل فول سے بچئے

جھوٹ کا عالمی دن۔۔۔۔۔۔ اپریل فول سے بچئے

تحریر: مولوی محمد صدیق مدنی۔ چمن اپریل فول دوسروں کیساتھ عملی مذاق کرنے اور بے وقوف بنانے کا غیراسلامی تہوار ہے۔ اسکا خاص دن اپریل کی پہلی تاریخ ہے۔ یہ یورپ سے شروع ہوا اور اب ساری دنیا میں شہرت پیدا کی ہے۔ اپریل پول 1508 سے 1539 تک صرف یورپ میں منایا جاتا تھا […]

ممبر قومی اسمبلی شازیہ اشفاق سے ملاقات ۔۔۔

ممبر قومی اسمبلی شازیہ اشفاق سے ملاقات ۔۔۔

تحریر : ارشد کوٹگلہ قارئین محترم: پاکستان کی سیاست میں اپنا نام بنانا اتنا مشکل ہے جتنا کے ٹو پہاڑ پر چڑھنا ہو ،پاکستان میں بڑ ے بڑے سرمایہ دارا ئے اور سیاست میں اپنا نام کمانے کیلئے کیا کیا نہیں کیا اوراپنا سب کچھ دائو پر لگا کر سیاست میں کامیاب نہ ہو سکے […]

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن

تحریر: ساجد حسین شاہ ریاض،سعودی عرب جب بھی ظلم اپنے عروج کو پہنچتا ہے تب تب مظلوموں کی جماعت میں سے ایسے رہنما جنم لیتے ہیں جو ظلم کے اندھیروں کو مٹانے کے لیے آواز کو بلند کر تے ہیںاور یہی صوتی طاقت ظالم کو بے نقاب کرتی ہے ا ور عام عوام ظلم کے […]

جنرل راحیل شریف کا بھارت کو منہ توڑ جواب

جنرل راحیل شریف کا بھارت کو منہ توڑ جواب

تحریر: ساجد حسین شاہ ریاض، سعودی عرب گھر کے بھیدی ہی لنکا ڈھائے۔ ہمارے گھر میں بھی ایسے بھیدی کثیرالتعداد میں پائے جاتے ہیں جو اپنی ہی لنکا ہی ڈھانے پر تلے ہوئے ہیں،ایسے میں غیروں سے کیا گلا کیا جائے اس بات میں تو اب کوئی بعید نہیں ہمارے ملک میں ہو نے والی […]

تخلیقِ اردو سے پاکستانی اردو تک

تخلیقِ اردو سے پاکستانی اردو تک

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر دنیا میں تقریباً چار ہزار زبانیں بولی جاتی ہیں، اِن میں اِستعمال کے لحاظ سے اُردو صف اوّل کی زبانوں میں شامل ہے۔ ایک جائزے کے مطابق یہ دنیا کی تیسری بڑی زبان ہے۔ صرف ”انگریزی ” اور ”چینی” کا نمبر اِس سے پہلے آتا ہے۔ اُردو ”پاکستان کی قومی […]

۔،۔متوسط طبقات کی آواز۔،۔

۔،۔متوسط طبقات کی آواز۔،۔

تحریر : طارق حسین بٹ پاکستان کی بد قسمتی یہ ہے کہ یہاں پر حقیقی جمہوی کلچر کبھی پروان نہیں چڑھ سکا۔ ہر بڑے خاندان نے اپنی علیحدہ جماعت بنا رکھی ہے جو اس کے مفادات کا تحفظ بھی کرتی ہے اور پھر اسی خاندان میں تقسیم در تقسیم کے عمل سے بھی گزرتی ہے […]

شب و روز زندگی قسط 29

شب و روز زندگی قسط 29

تحریر : انجم صحرائی لیہ ضلع بنا تو سردار غلام فرید مرانی ضلع کونسل کے پہلے چیئرمین منتخب ہو ئے اس سے پہلے فرید مرانی لیہ سے ممبر ضلع کونسل مظفر گڑھ تھے لیہ اس زما نے میں ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل ہوا کرتا تھا اور ملک غازی کھر ضلع کونسل کے چیئرمین تھے۔ […]

سانحہ بلدیہ ٹائون غیر مذہبی دہشت گردی

سانحہ بلدیہ ٹائون غیر مذہبی دہشت گردی

تحریر: ساجد حسین شاہ زندگی کی چہل پہل انسانیت کے دم سے ہے اگر انسانیت کی ہی تفریق کر دی جائے تو زندگی کی یہ تما م رونقیں مدہم پڑ جائیں اور شہر کے شہر جنگلوں کی عکاسی کر تے دکھائی دیں گے انسان کے اندر کا چھپا حیوان جب منظر عام پر آتا ہے […]

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لئے کردار خوش آئند

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لئے کردار خوش آئند

تحریر: محمد شاہد محمود سعودی وزیر خارجہ شاہ سعود الفیصل اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں سعودی عرب نے پاکستان سے یمن میں مدد کرنے کی درخواست کی ہے۔اس رابطہ میں دونوں رہنمائوں نے یمن کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا تھا اور سعودی وزیر خارجہ شاہ […]

سستے یوٹیلیٹی سٹورز مہنگے بازاروں کا روپ دھار چکے ہیں

سستے یوٹیلیٹی سٹورز مہنگے بازاروں کا روپ دھار چکے ہیں

تحریر: میاں نصیر احمد یوٹیلٹی سٹورز کے قیام کا مقصد عوام کو سستے داموں اشیاء کی فراہمی ہے پیسے کمانا نہیںیوٹیلٹی سٹور کا قیام منگائی سے ستائی عوام کے لیے عمل میں لایا گیاتھا تاکہ نفع خور عوام کا خون نہ چوس سکیںاور سستے نرخوں پر عوام کو چیزوں کی دستیابی ہو سکے اور غربت […]

سانحہ شکار پور

سانحہ شکار پور

تحریر: ساجد حسین شاہ وحشت اور درندگی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اسے تو بس اپنی نفس کی تسکین کے لیے انسانی خون درکار ہوتا ہے ہمارے ملک کی سرزمین پران درندوں کی بھرمار ہے جو اپنے عقائد کی آڑ میں معصوم لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اور اپنے آقائوں کی خوشنو دی حاصل کرنے […]

پاکستان ترقی و معراج کے عرش پر، برق و براق

پاکستان ترقی و معراج کے عرش پر، برق و براق

تحریر: قاضی کاشف نیاز کبھی عرش پہ کبھی فرش پہ کبھی اس کے در کبھی اِس کے در اے غم عاشقی تیرا شکریہ مجھے کہاں سے کہاں پہنچا دیا اگر ہم اس شعر میں بدنام زمانہ عشق ناہنجار کے لفظ کی جگہ ”پاکستان” کا لفظ استعمال کریں توآج کل کے حالات میں زیادہ حسب حال […]

اب اسلام ہی میرا گھر ہے

اب اسلام ہی میرا گھر ہے

تحریر: علی عمران شاہین ان سے ملیے! یہ جرمنی کے سرجن ڈاکٹر جی میشل ہیں۔ یہ ماہر امراض چشم ہیں، یہ 36سال کی عمر میں براعظم افریقہ میں 100فیصد کے قریب مسلم اور توحید پرعمل پیرا آبادی رکھنے والے ملک صومالیہ میںخاص مشن پر بھیجے گئے تھے۔ مشن کیا تھا؟ یہی کہ صومالیہ کے لوگوں […]

ہر بلاول ہے دیس کا مقروض

ہر بلاول ہے دیس کا مقروض

تحریر : ایم سرور صدیقی بعض ٹرکوں کے پیچھے کمال کے شعر یا قول لکھے ہوتے ہیں جو ذہن کے دریچے کھول کررکھ دیتے ہیں ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا ”ہارن آہستہ بجائو قوم سورہی ہے”یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کسی کو انکارممکن نہیں اس قوم کے ساتھ گذشتہ نصف صدی سے […]

سعودی عرب کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی سازشیں

سعودی عرب کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی سازشیں

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب نے یمن میںحوثی باغیوں کی بغاوت کچلنے کیلئے”فیصلہ کن طوفان” نامی آپریشن شروع کر رکھاہے اور سعودیہ کی قیادت میں امارات، کویت ، بحرین اور مراکش کے جنگی طیارے اس آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ سعودی عرب کو پاکستان ، ترکی، مصر، اردن اور سوڈان کی بھی […]

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور پاکستان

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور پاکستان

تحریر: سید انور محمود یمن کے اندرونی سیاسی اختلافات جو حوثی قبائل اور صدر عبدربہ منصور حادی کے حامیوں کے درمیان مسلح جدوجہد کی صورت اختیار کر گئے ہیں، ایران اور سعودی عرب کی مداخلت اور خطے کی مجموعی صورت حال کی وجہ سے واضح طور پر مسلمانوں کے دو مختلف مسالک کے درمیان جنگ […]

حصول تعلیم کی راہ میں مشکلات

حصول تعلیم کی راہ میں مشکلات

تحریر : ایم پی خان قوموں کی ترقی کاراز تعلیم میں پوشید ہے۔ اقوام عالم کی تاریخ پر نظر ڈالنی سے یہ حقیقت واضح ہوجاتی ہے کہ دنیا میں ہمیشہ وہی قومی سرخرورہی ہیں ، جنہیں تعلیم حاصل کرنے کے مواقع زیادہ سیزیادہ اورآسانی سے میسرہوتے ہیں۔ انکی زندگی کاہرگوشہ خوشحالی اوررشن خیالی سے منورہوتاہے۔وہاں […]

ہم بھی ”میرا” سے کم نہیں

ہم بھی ”میرا” سے کم نہیں

تحریر : ابن ریاض میرا کو کون نہیں جانتا۔ ہمارے خیال میں تو سب ضرورت سے زیادہ جانتے ہیں۔ ان کی خوبیوں کا کیا کہنا؟ ہمہ جہت شخصیت ہیں۔۔ جتنا انھیں ادب سے رغبت ہے اتنی ہی ہمیں اداکاری سے ہے۔ وہ شاعری کرتی ہیں تو ہم بیگم کے سامنے اداکاری کرتے ہیں گھر دیر […]

دہقاں پر ستم کیوں؟

دہقاں پر ستم کیوں؟

تحریر : عقیل خان الحمد اللہ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا یہ ملک اسلام کے نام پر قائم ہوا۔ اسلام نے تمام انسانوں کو برابر کے حقوق دیے ہیں مگر افسوس ہم نے ان میں فرق ڈال دیا ہے۔ آج امیر غریب کا فرق وہ فرق ہے جس نے انسان کی انسانیت کو ذلیل کر […]

اللہ کے شکر گزار بنئے

اللہ کے شکر گزار بنئے

تحریر: عاصمہ عزیز، راولپنڈی شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے۔اللہ تعالیٰ کی تمام مخلوقات میں سے یہ بیماری سب سے زیادہ انسان میں پائی جاتی ہے۔ قرآن کریم میں سورة العدیت میں ہانپتے ہوئے گھوڑوں کی قسم کھا کر فرمایا گیا ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے۔لفظ شکر عربی […]