counter easy hit

کالم

مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟؟؟

مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟؟؟

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ کچھ عرصہ رات بوقت سات بجے اے آر وائی نیوز چینل کا پروگرام ،سر عام دیکھا۔ سرعام ٹیم نے محکمہ صحت ،پولیس کے اعلیٰ افسران کے ہمرا ہ فیصل آباد میں جعلی ڈالڈا گھی اور کوکنگ آئل بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا ۔یہ فیکٹری پاکستان کی سب سے بڑی […]

تھر کے دکھوں کا مداوا کون کرے

تھر کے دکھوں کا مداوا کون کرے

تحریر : ساجد حسین شاہ سندھ کے مختلف ہسپتالوں میں لاچار اور غریب عورتیں بین کر رہی ہیں ان کی حالت چیخ چیخ کر ان کی آپ بیتی سنا رہی ہے کیو نکہ آج وہ اپنی سب سے انمول چیز یعنی اپنی اولاد سے محروم ہو گئیں انکی غموں بھری یہ سسکیاں ہمارے کانوں میں […]

شب و روز زندگی قسط 28

شب و روز زندگی قسط 28

تحریر : انجم صحرائی مشرف دور میں جب غلام حیدر تھند ضلع ناظم بنے تب انہوں نے ایک پریس کا نفرنس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بلائی ، میں بھی اس پریس کانفرنس میں مو جود تھا ، ضلعی حکومت ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تو سیع کر نا چاہ رہی تھی اور ضلع ناظم اسی بارے […]

مت سمجھو کہ ہم نے بھولا دیا

مت سمجھو کہ ہم نے بھولا دیا

تحریر : ساجد حسین شاہ ماں جس کی شان دین اسلام نے بیان کر تے ہو ئے ایسی عظیم جگہ اسکے پیروں تلے کر دی جسکا حصول ہر مسلمان کی اولین تمنا اور فرض ہے ماں کی عظمت تو ہمارے یہ حروف بیاں نہیں کر سکتے لیکن یہ وہ جذبہ ہے جو کڑ کتی دھو […]

خواتین کس قسم کی آزادی چاہتی ہیں؟

خواتین کس قسم کی آزادی چاہتی ہیں؟

تحریر : ابنِ نیاز آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ کہاں پر، یہ تو مجھے نہیں معلوم۔ لیکن ایک دن پہلے اخبارات سے معلوم ہوا کہ کل یعنی اگلے دن یعنی ٨ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ میں سوچ میں پڑ گیا کہ کس لیے؟ خواتین کو […]

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

تحریر : کامران گھمن آج سے 87برس پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاڑکانہ میں پیدا ہونے والا ایک بچہ پیارے پاکستان کی سیاست پر راج کرے گا ۔ ایک دن طوطا چشم بھی اُس کا طوطی سننے پر مجبور ہوں گے ۔ اور تو اور اُن کے جانی دشمنوں کی باقیات بھی […]

ڈاکٹر سید عبدالحمید گیلانی نوناری ولی کامل

ڈاکٹر سید عبدالحمید گیلانی نوناری ولی کامل

تحریر : سید عارف نوناری ڈاکٹر پیر عبدالحمید گیلانی نوناری اگرچہ پیشہ کے لحاظ سے سرکاری ملازم تھے۔ لیکن خاندانی وراثت میں مذہبی رنگ غالب تھا اور اللہ کی طرف رغبت کی وجہ سے ہر وقت عبادت میں مشغول رہتے تھے۔ ان کا شجرہ نسب شیخ سید عبدالقادر جیلانی سے جا ملتا ہے۔ دنیاوی زندگی […]

کوئی تو ہو گا جو کرئے گا انصاف

کوئی تو ہو گا جو کرئے گا انصاف

تحریر: شفقت اللہ خان سیال آج یہ کوئی نہیں سوچ رہا ہے۔ کہ میں پہلے اپنے اندر کے کرپٹ انسان کو ختم کرو۔ ہر کوئی ایک دوسرے پر انگلی اٹھا رہا ہے۔آج جس طرف بھی دیکھوں آپ کو ظلم کا ایک نیا افسانہ دیکھنے کو ملے گا ۔یہاں آج کی اس دنیا میں اکثرلوگ ایک […]

یوم پاکستان پر فوجی پریڈ

یوم پاکستان پر فوجی پریڈ

تحریر: محمد صدیق پرہار ٢٣ مارچ وہ دن ہے جب انیس سو چالیس میں منٹو پارک موجودہ اقبال پارک میں مسلم لیگ کے سالانہ جلسہ عام میں قرارداد لاہور پیش کی گئی۔ جس میں برصغیر کے مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل مسلمانوں کے لیے ایک الگ آزاد اور خود مختیار ملک بنانے کا مطالبہ کیا […]

شہر قائد میں جرائم کی سیاسی سرپرستی

شہر قائد میں جرائم کی سیاسی سرپرستی

تحریر: ایم آر ملک جس کا خمیازہ روشنیوں کا شہر ایک طویل عرصہ سے بھگت رہا ہے اِسے ہم جرائم کی سیاسی سرپرستی کا نام دے سکتے ہیں پاک فوج نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وطن عزیز میں محب وطن ،محب عوام اگر کوئی ادارہ ہے تو وہ پاک آرمی ہے […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 8

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 8

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی کا وسیع و عریض دامن شمعِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پروانوں سے بھر چکا تھا ۔ لیکن لاکھوں عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر گزرتی گھڑی کے ساتھ مدینہ پاک کی طرف دیوانہ وار بڑھ رہے تھے۔ چودہ صدیوں سے وقت شبُ روز […]

گوئیم مشکل وگرنہ گوئیم مشکل

گوئیم مشکل وگرنہ گوئیم مشکل

پروفیسر: ڈاکٹر شبیر احمد خورشید دو ہفتوں سے زیادہ وقت گذر گیا مگر کالم لکھنے کی طرف طبیعت مائل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ ممکن ہے اس کی وجہ یہ ہو کہ دوزخیم کتابوں کی تحریر کا ذمہ بھی میرے سر ہے۔جن پر کام بھی شروع کرچکا ہوں۔ان میں سے ایک میرے […]

یوم پاکستان منانے پر بغاوت کا مقدمہ

یوم پاکستان منانے پر بغاوت کا مقدمہ

تحریر: حبیب اللہ سلفی دختران ملت مقبوضہ کشمیر کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی پر یوم پاکستان کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کے جرم میں بغاوت کا مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 23 مارچ کو انہوںنے مقبوضہ کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میںایک تقریب کا انعقاد کیاجس میں […]

توہم پرستی کا شکار ہمارا معاشرہ

توہم پرستی کا شکار ہمارا معاشرہ

تحریر : ساجد حسین شاہ کہتے ہیں حکیم لقمان کے پاس تمام بیماریوں کا علاج تھا نہیں تھا تو صرف شک اور وہم کا۔ وہم وہ بیماری ہے جو ہماری زندگی کو دیمک کی مانند چاٹ جاتی ہے خیالوں میں گم جو وہم ہمارے ذہنوں میں گردش کر تے ہیں وہ حقیقت میں لوٹ آ […]

مسلمان کو مسلمان سے خوف کیوں؟؟

مسلمان کو مسلمان سے خوف کیوں؟؟

تحریر : ساجد حسین شاہ رات کا وقت تھا بس موٹر وے پر اپنی منزل کی طرف گامزن تھی مسافروں کی اکثریت خوابِ خر گوش سے لطف اندوز ہو رہی تھی کہ کسی جگہ پولیس نے بس کو روک لیا اور تمام مسافروں کی تلاشی شروع کر دی پولیس وا لے ایک ایک کر کے […]

معصوم شہدا

معصوم شہدا

تحریر : ساجد حسین شاہ آرمی پبلک سکول پشاور میں تقریبا صبح دس بجے تک زندگی رواں دواں تھی بچوں نے دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانے سے کیا ہو گا کچھ بچو ں کے دل میں امتحان اور ٹیسٹ کا خوف ہو گا اور کچھ بچے گزرے ہوئے دن کی آپ […]

وزیراعظم پاکستان کا میڈیا سے شکوہ

وزیراعظم پاکستان کا میڈیا سے شکوہ

تحریر : ساجد حسین شاہ میڈیا کا حقیقی کردار یہ ہے کہ وہ اصل حقائق کو پوری دیانت داری کے ساتھ منظر عام پر لائے اور ان خبروں کو اپنی ذاتی رائے اور پسند سے یکسر بری رکھے مگر یہ بات قابل دکھ ہے کہ کچھ میڈیا چینلزنے خود کو تقسیم کر دیا ہے اگر […]

فرقہ واریت کے خلاف قومی یکجہتی کی اشد ضرورت

فرقہ واریت کے خلاف قومی یکجہتی کی اشد ضرورت

تحریر : ساجد حسین شاہ جب کسی مضبوط قوم کو توڑنا مقصود ہو تو سب سے اس کے بلند حو صلوں کو پست کیا جاتا ہے ان کے درمیان قائم اتحاد میں دراڑیں ڈال دی جاتی ہیں تا کہ ان کی صفوں میں بغیر کسی دشواری کے داخل ہوا جا سکے اور ان کو اتنے […]

چنیوٹ کی زمین سونا اگل رہی ہے

چنیوٹ کی زمین سونا اگل رہی ہے

تحریر : ساجد حسین شاہ معدنی وسائل اللہ کا عطا کر دہ وہ عطیہ ہے جو کسی بھی ملک کی تر قی میں اہم کر دار رکھتے ہیں ہما ری پا ک سر زمین بھی ایسے ذخا ئر سے ما لا ما ل ہے ضرورت ہے تو صرف اس امر کی کہ ایسے ذخا ئر […]

شاہ سلمان بن عبد العزیز کی قائم کردہ مثال

شاہ سلمان بن عبد العزیز کی قائم کردہ مثال

تحریر : ساجد حسین شاہ جب کوئی راستہ بھول جاتا ہے تو اسے واپس اسی راستے پر لانے کے لیے کٹھن جدوجہد کی ضرورت ہو تی ہے جیسے گا ڑی جب پٹری سے اتر جا ئے تو واپس پٹری پر لا نا دودھ کی نہر نکا لنے سے ہر گز کم نہیں ایسا ہی کچھ […]

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے

تحریر : ایم سرور صدیقی ابھی موقعہ ہے اعمال نامہ کھلا ہے سانسیں آرہی ہیں۔۔ زبان باتیں کرنے میں مشغول ہے جسم میں حرارت ہے۔۔بدن توانا۔۔توبہ کی جا سکتی ہے جو ہاتھ دعا کیلئے اٹھانے پر قادر ہیں ہاتھ اٹھا لیں جوسکت نہیں رکھتے دل ہی دل میں اپنے گناہوںکی معافی مانگ لیں۔۔توبہ دل سے […]

مٹی کھانے کی عادت

مٹی کھانے کی عادت

تحریر : کامران خان لاکھا میرا بھتیجا اور بھتیجی دونوں کی بلاناغہ سروس ہوتی ہے ٹیونگ کے بعد دونوں گلا پھاڑ کر روتے ہیں اور ایسا روناروتے ہیں کہ روناجائے ہمت والے اس قدر متواتر فل وولیم سے روتے چلے جاتے ہیں رونے کا مقابلہ یوں کرتے ہیں جیسے دومرغ بانگ دینے کا ایک لمہے […]

مجرم کون؟

مجرم کون؟

تحریر : شاہد شکیل پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات بڑھنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جب تک یہ پتہ نہیں چلے گا کہ دہشت گردی کے اسباب و محرکات کیا ہیں اس دہشت گردی میں کون ملوث ہے ،زرخرید افراد ہیں یا کسی مجبوری کے تحت ان سے یہ گھناؤنا کام کروایا جاتا […]

ہم ہی مداری ہیں اور ہم ہی تماش بین.. .. . ؟؟

ہم ہی مداری ہیں اور ہم ہی تماش بین.. .. . ؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ہماری میز پر اخبارات بکھرے پڑے ہیں..اور ہر نیوز پیپر میں چھپنے والاایک حکومتی اشتہارمنہ چڑھاتے ہوئے جہاں ہمیں اپنی موجودگی کا احساس بھی دلارہاہے تو وہیں یہ اشتہاراپنی جانب ہماری خاصی توجہ بھی مبذول کرانا چاہ رہاہے پہلے ہم نے ایک اخباراُٹھایا ..پھر دوسرا..تیسرا…چوتھا….یوں ہم جب تک اخبارات […]