counter easy hit

کالم

حدیث قدسی اور اقوال حضرت علی بن ابو طالب

حدیث قدسی اور اقوال حضرت علی بن ابو طالب

تحریر: ملک ارشد جعفری میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے اسی لیے تمام کائنات کو حضور پاک نے یہ فرمان سنا دیا تھا کہ جس نے بھی دین حق کی پہچان کرنی ہوں اور میرے پاس آنا ہو تو وہ اپنے ایوان کو قائم کرنے کے لیے علی ابن علی […]

سانحہ یوحنا آباد کے بعد مسیحی برادری کا احتجاج

سانحہ یوحنا آباد کے بعد مسیحی برادری کا احتجاج

تحریر: قرة العین ملک لاہور کے علاقے یوحناآ باد میں دو گرجا گھروں کے باہر خود کش دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 15 افراد کی جان کی بازی ہا ر گئے77 افراد زخمی ہوگئے جبکہ جائے وقوعہ پر 2 مشکوک افراد کو مشتعل مظاہرین نے تشدد کا نشانہ بناکر ا […]

بارشوں کے غیر معمولی نقصانات

بارشوں کے غیر معمولی نقصانات

تحریر : فرحین ریاض، کراچی برس برس برسات کا بادل ندیا سی بن جائے گا دریا بھی اسے لوگ کہیں گے ساگر بھی کہلائے گا جنم جنم کے ترسے من کی کھیتی پھر بھی ترسے گی کہنے کو یہ روپ کی برکھا برکھا پورب پچھیم برسے گی ہاتھ میں گرم گرم کافی کا مگ ہو […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 4

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 4

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی میں عاشقانِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک سیلِ رواں تھا۔ جو آہستہ آہستہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف بڑھ رہا تھا۔ فضائوں میں پھیلی درود و سلام کی مشکبو گونج کیف و سرور کی لذتیں بکھر رہی تھیں۔ محبتوں اور عقیدتوں […]

دہشت گردی فساد فی الارض

دہشت گردی فساد فی الارض

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال اتوار کا دن 15 مارچ کو پاکستان کرکٹ ٹیم جب آئرلینڈ کو شکست دے رہی تھی اسی وقت پاکستان کے دل لاہور میں یوحنا آباد میں عیسائیوں کی سب سے بڑی آبادی ہے۔ جہاں 10 لاکھ کے قریب افراد رہائش پذیر ہیں۔دو مختلف چرچوں میں 2 دھماکوں میں کم […]

مزدور کی عظمت اور ہمارا معاشرتی رویہ

مزدور کی عظمت اور ہمارا معاشرتی رویہ

تحریر : اقبال زرقاش ہمارے معاشرے میں تن آسانی اس قدر عام ہو گئی ہے کہ انسان چاہتا ہے کہ بغیر کچھ کام کئے اسے سب کچھ مل جائے ۔یہی نظریہ ہے جس کے تحت ہمارے معاشرے میں بھکاریوں کی تعداد روز بروز بڑھی جا رہی ہے بلکہ یہ لوگ ایک منظم پیشے کے انداز […]

عطائی ڈاکٹر اور جعلی ادویات کا دھندہ؟

عطائی ڈاکٹر اور جعلی ادویات کا دھندہ؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں جہاں دیگر شعبے زوال پذید ہیںوہیں صحت کا شعبہ بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ محکمہ صحت جس کا کام انسانی جانوں کا حفاظت اور بیماریوں کی روک تھام کے لیئے اقدامات کرنا ہے وہ خود اپنی روائتی کام چوری ،رشوت خوری اور ڈنگ […]

سانحہ یوحنا آباد، پاکستان سازشوں کے نرغے میں

سانحہ یوحنا آباد، پاکستان سازشوں کے نرغے میں

تحریر: مہر بشارت صدیقی دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر لاہور پر وار کر دیا۔ یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں سینیٹ جونز اور کرائسٹ چرچ کو نشانہ بنایا گیا جہاں دعائیہ تقریب جاری تھی۔ پہلے گولیاں برسائی گئیں پھر یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے۔ جیسے ہی دھماکا ہوا ہر طرف چیخ وپکار مچ […]

قدرتی طریقہ علاج

قدرتی طریقہ علاج

تحریر: حکیم محمد ہارون کہا جاتا ہے کہ تندروستی ہزار نعمت ہے۔ مطلب کہ ہز نعمتیں بھی تندروستی کا بدل نہیں ہو سکتیں۔ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو غذائیں صحت کیلئے خرابی کا باعث بنیں ڈاکٹر اور طبیب مریض کو وہ غذا کھانے سے روک دیتے ہیں۔ خرابی صحت آج ہر انسان کا مسئلہ […]

ایرانی سیاست اور مسلم دنیا

ایرانی سیاست اور مسلم دنیا

تحریر: میر افسر امان ایران حکومت نے بڑی مہارت سے انتہا پسند سیاست شروع کی ہوئی ہے۔ اس سیاسی مہارت کے اثرات سے امریکا شہنشاہ رضا شاہ پہلوی کے دور کے تعلوقات کی نشان دہی ہونا شروع ہو چکی ہے۔ چند دن پہلے ایران کے ایک طاقت ور شخصیت سابق وزیر انٹلیجنس اور موجودہ صدارتی […]

اسلامی تعلیمات کی غلط تفہیم

اسلامی تعلیمات کی غلط تفہیم

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری آج کے مسلمان لفاظی و زبان دانی کی مباحث کو اپنا شعار بنا چکے ہیں۔ دعوت اسلامی بھی اپنی کامیابی کے لیے ان باتوں اور لفاظی کے ساتھ لازم ٹھہر چکی ہے۔ اسی وجہ سے مغرب اور بہت سے افراد نے اس اصطلاح کو کہ دینی بات یا دینی خطاب […]

شعبہ زراعت ارباب اختیار کی توجہ کا مستحق

شعبہ زراعت ارباب اختیار کی توجہ کا مستحق

تحریر : عقیل احمد خان لودھی کہنے کو پاکستان ایک زرعی ملک ہے مگر دیکھا جائے تو یہاں سب سے زیادہ استحصال بھی زراعت سے وابستہ افراد کا ہی ہورہا ہے اور یہ استحصال حکومت اور حکومتی ادارے کاشتکاروں کسانوں اور زراعت سے منسلک دیگرافراد کا کر رہے ہیں۔گزشتہ 67 سالوں میں کسی بھی حکومت […]

ہومیوپیتھک معالجین کی رجسٹریشن ؟ اور مسائل

ہومیوپیتھک معالجین کی رجسٹریشن ؟ اور مسائل

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا آج کل پنجاب بھر کے ہومیو پیتھک ڈاکٹرز اور حکماء کو افواوں کے زرئیے ،ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ شروع کیئے ہوئے ہیں۔ کہ پنجاب ہیلتھ کمیشن کے تحٹ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کے کلینک کی رجسٹریشن لازمی ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ فواوں میں متنبہ کیا جا رہا ہے۔ کلینک […]

بھارتی دہشت گردی

بھارتی دہشت گردی

تحریر: قاضی کاشف نیاز پاکستان کے خلاف بھارت کے مکروہ عزائم ایک بارپھربے نقاب ہو کر سامنے آ گئے۔ اس سلسلے کا پہلا واقعہ بھارت کی طرف سے عام پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو دہشت گردوں کی کشتی قرار دے کر تباہ کرنے کا ہے۔یہ کشتی 31 دسمبر 2014ء کی رات کو بھارتی کوسٹ […]

سلطان محمود غزنوی لٹیرا یا ”مجاہد غزوہ ہند”

سلطان محمود غزنوی لٹیرا یا ”مجاہد غزوہ ہند”

محمد قاسم حمدان روزنامہ جنگ 14 فروری 2015ء میں ایک صاحب نے ”ایک تھا گانمن سچار” کے عنوان سے کالم لکھاہے اس میں غازی ہند فاتح سومنات سلطان محمود غزنوی کی کردار کشی میں اپنے قلم کو خوب رگیدا۔ اسی کالم کی من عن عبارت کچھ اس طرح سے ہے پھر دنیا نے دیکھا کہ […]

رشتوں کا قتل

رشتوں کا قتل

تحریر: ایم سرور صدیقی بعض باتیں بڑی خوبصورت ہوتی ہیں کرنے، سننے اور بتانے کو جی چاہتا ہے یہ باتیں دل پر اثر کرتی ہیں اور جب بھی یاد آتی ہیں ان کا اپنا حسن، اپنا مزہ اور عجب نیا پن ہوتاہے سدابہار باتیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں انسان زندگی بھر ان سے لطف اندوزہوتا […]

یہاں گائے نہیں مسلمان کاٹو

یہاں گائے نہیں مسلمان کاٹو

تحریر : علی عمران شاہین یہ بھارت کی ریاست ناگالینڈ ہے۔ اس ریاست کا دارلحکومت دیماپور شہر ہے۔یہاں 5 مارچ کے روز ریاست بھرسے 10ہزار سے زائد ہندو اچانک جمع ہوئے۔انہوں نے پہلے بنگلہ زبان بولنے والے مسلمانوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور پھرسب نے اچانک دیماپور کی جیل پر حملہ کر دیا۔ یہ لوگ […]

مرض بڑھتا گیا

مرض بڑھتا گیا

تحریر : روہیل اکبر ہمارا حال تو اس مریض جیسا ہو چکا ہے جس کے بارے میں یہ کہا جائے کہ جوں جوں دوا کی مرض بڑھتا گیا ہم نے تو آمریت کے مرض سے جان چھڑوانے کے لیے جمہوریت کے نعرے لگانے والوں کو ووٹ دیے تاکہ اس بیماری سے جان خلاصی ہو جو […]

ہمارا ”براق!”

ہمارا ”براق!”

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی مبارکاں! پاکستان اور پاکستانی ہنر مندوں، ماہرین اور انجینئرز نے ملک میں ہی ڈرون جسے ” براق ” کا نام دیا گیا ہے تیار کر لیا ہے ، براق لیزر گائیڈڈ میزائل”براق ” فائر کرنے کا کامیاب تجربہ بھی کر لیا گیا ہے، میزائل تجربے میں ساکن اور حرکت کرنے […]

اردو کا مسئلہ

اردو کا مسئلہ

تحریر: نعیم الرحمان شائق پاکستانی آئین کی دفعہ 251 کے مطابق: (1) پاکستان کی قومی زبان اردو ہے اور یوم ِ آغاز سے پندرہ برس کے اندر اندر اس کو سرکاری و دیگر اغراض کے لیے استعمال کرنے کے انتظامات کیے جائیں گے۔ (2) انگریزی زبان اس وقت تک سرکاری اغراض کے لیے استعمال کی […]

عورت

عورت

تحریر: مشی ملک عورت کی تکریم کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ ہمارے نبی کی بیٹی حضرت فاطمہ جب حضور اکرم سے ملنے تشریف لاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی چادر بچھاتے اور کھڑے ہو کر اپنی بیٹی کی عزت و تکریم میں اضافہ فرماتے۔حضور اکرم صلی اللہ […]

ھماری قومی زبان اردو پھلا حصہ

ھماری قومی زبان اردو پھلا حصہ

تحریر: انیلہ احمد جند ماہ ھوئے ڈاکٹر پہ جانے کااتفاق ھوا ویٹنگ روم میں آپسں میں گفتگو کرتی ھم ماں بپٹی باری کا انتنظار کرتی ا سں بات سے بے خبرکہ سامنے بیٹھی فرنچ خا تون نھایت ا نھماک سے ھماری طرف دیکھ رھی ھے ھمین اپنی طرف متوجہ پا کر مسکرادی اور بولی کہ […]

خیبر پختون خوا میں بھوت سکول

خیبر پختون خوا میں بھوت سکول

تحریر: فضل خالق خان یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کے دعویداری میں رہے سہے سکولوں سے بھی ہاتھ دھونا پڑ گئے۔ خیبر پختون خوا میں ایک سرکاری چشم کشا رپورٹ کے مطابق 275 مزیدبھوت سکولوں کا انکشاف ہوا ہے جو تعلیمی ترقی کے دعویداروں کے منھ پر تماچہ ہے۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ […]

کراچی آپریشن اہداف، مخمصے و کامیابیاں اور سوالات

کراچی آپریشن اہداف، مخمصے و کامیابیاں اور سوالات

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج کراچی ضرب عضب آپریشن کے حوالے سے مستقبل قریب میں نہ صرف کراچی بلکہ مُلکی سیاست میں اچانک کئی لحاظ سے جو سیاسی اَپ سیٹ پیدا ہو گیا ہے آج اس صُورتِ حال میں کچھ عرض کرنے سے قبل میں یہ واضح کر دینا چاہوں گا کہ میرا تعلق […]