counter easy hit

کالم

سینٹ انتخابات اور سیاسی قیادت!

سینٹ انتخابات اور سیاسی قیادت!

تحریر : حافط محمد فیصل خالد سینٹ انتخابات سے قبل پارلیمان میں موجود تمام جماعتیں سینٹ انتخابات کی تیاری میں غیر معمولی طور پر سر گرمِ عمل نظر آئیں۔اطلاعات کے مطابق سیاسی جماعتوں کے قائدین کی جانب سے اپنے اپنے ممبران سے وفادار رہنے کیلئے قسمیں لیں گئیں۔ یہاں تک کہ پیپلز پارٹی جیسی سیاسی […]

کرب باطن کا شاعر۔۔۔محمد ایوب صابر

کرب باطن کا شاعر۔۔۔محمد ایوب صابر

تحریر: ارم زہرا۔کراچی محمدایوب صابر اس عہد کی ایک ایسی معتبر آواز ہیں جن کا اپنا ایک منفرد لب و لہجہ ہے۔ان میں گھن گرج کے ساتھ وہ تڑپ ہے جوان کے خلوص اورسچائی کی دلیل ہے۔جہاں ان کی آواز کی کاٹ ان کے گزشتہ شعری مجموعے ”اعزازکی قیمت”اور”اذانِ سحر”میں اپنالوہا منواتی نظرآئی ہے۔ وہیں […]

پاکستانی مسلمان مرد کی طاقت !! فقط تین الفاظ۔۔

پاکستانی مسلمان مرد کی طاقت !! فقط تین الفاظ۔۔

تحریر : ناصر ناکا گاوا جب سے پاکستان وجود میں آیا ہے پاکستان کے بڑے بڑے عالمِ دین ، کالم نگاروںاور عورتوں کے حقوق کے تحفظ کا دعویٰ کرنے والی تنظیمیں ، حکومتیں اور کئی ادارے کہتے نظر آتے ہیں کہ اسلام نے جو مقام عورت کو دیا ہے وہ کسی مذہب یا ملک نے […]

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مجھے برطانیہ آئے ہوئے دس دن ہو چکے تھے اِن دس دنوں میں میں تقریباً سارا UKگھوم چکا تھا اِن دس دنوں میں شہر شہر گھومتے ہوئے میں سینکڑوں لوگوں سے ملا بھی ہر میزبان نے اپنے اپنے انداز سے بھر پور مہمان نوازی بھی کی برطانیہ کے لوگوں کی […]

کہیں دیر نہ ہو جائے

کہیں دیر نہ ہو جائے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون پنجاب میں سیاسی پنجہ آزمائی میں مصروف ہیں ادھر کراچی میں آج ایم کیو ایم اور اے این پی نے پیپلز پارٹی کے لیفٹ ونگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کراچی میں مصنوعی چھیڑ خانیوں کو بہانہ بنا کر پاکستان کی داڑھی […]

مسرت عالم بٹ کون ہیں؟

مسرت عالم بٹ کون ہیں؟

تحریر : علی عمران شاہین بھارت میں ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے زبر دست ہلچل بپا ہے۔ حریت رہنما مسرت عالم بٹ کی رہائی پربی جے پی مقبوضہ کشمیر کی جانب سے احتجاج کے بعد 9مارچ کو بھارتی پارلیمان لوک سبھا میں زبر دست ہنگامہ آرائی ہوئی۔ہنگامہ آرائی کے وقت پارلیمان میں […]

انسانی جسم کا فلٹر۔ گردہ !

انسانی جسم کا فلٹر۔ گردہ !

تحریر : اختر سردار چودھری پوری دنیا میں مارچ کی دوسری جمعرات کو ورلڈ کڈنی ڈے یعنی گردوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ہر سال دنیا بھر میں 50 ہزار افراد گردوں کے فیل ہونے سے موت کے منہ میں جا رہے ہیں ۔پاکستان میں دو کروڑ کے قریب افراد گردوں کے مختلف امراض […]

ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں

ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری تھوڑی دیر پہلے ایم کیو ایم کے مرکزی رنما اور صوبائی وزیر روف صدیقی رضا ربانی کے ہمراہ دروغ گوئی کی اعلی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پائوں جوڑ کر جھوٹ بول رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے انتحابات میں پارٹیوں کے سر براہان کو بڑی محنت […]

”بہار آئی۔۔۔۔ کیا رنگ لائی”

”بہار آئی۔۔۔۔ کیا رنگ لائی”

تحریر : مجیداحمد جائی سردیاں آخر رخت سفر باندھ ہی گئیں۔ مارچ کا آغاز ہو چلا۔ٹنڈ منڈ درختوںپر نئی کونپلیں ناچنے لگیں۔فصلیں لہلہانے لگی۔ باغوں میں فاختائیں گنگانے لگی۔گلشن پھولوں سے لد گئے۔اُجڑے زردی مائل چہروں پر لالی آنے لگی۔ہر طرف سبزہ ہی سبزہ دلوں کو لبھانے لگا۔خوشبویں روح کو معطر کرنے لگیں۔مرجھائے چہرے کھلکھلا […]

افسوس

افسوس

تحریر : شفقت اللہ خان سیال میں اپنے آفس میں بیٹھا ہوا تھا ۔میں اپنے آفس سے نکل کر چائے پینے کے لیئے ہوٹل پر چلا گیا۔ وہاں پر پہلے سے بیٹھے کچھ لوگ آپس میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے کہ بھائی دیکھو کہ لو گوں کے ضمیر کتنا مردہ ہو چکے ہیں ۔عطائی […]

بخشش کا بہانہ

بخشش کا بہانہ

تحریر: ایم سرور صدیقی اس نے اپنی تنی گردن بمشکل ہلاتے ہوئے سرکو جنبش دی۔۔۔میں کچھ نہیں کر سکتا اور میزپر فائلوں میں مگن ہوگیا۔۔۔وہ ایک بڑے ادارے کا با اختیار افسر تھا چھوٹے موٹے مسئلے مسائل چٹکی بجاتے ہی حل کرنے پر قادر تھا ہم اس کے پاس ایک واقف کار کے کام آئے […]

’’ ایسا کر دکھائیں ‘‘

’’ ایسا کر دکھائیں ‘‘

پاکستانی معاشرے میں خواتین کے مقام کااحترام کیا جاتا ہے ۔ آبادی کے لحاظ سے خواتین کی تعداد نسبتاً زیادہ ہے۔ شاید اسی لیے خواتین کی ذمہ داریاں بھی کافی زیادہ ہیں مگر جو حقوق انھیں حاصل ہونے چاہئیں اُن میں ابھی تک امتیاز روا رکھا جاتا ہے جس کا خاتمہ ضروری ہے۔آج کے یوم […]

ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں

ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں

تحریر: انجینئر افتخار چودھری تھوڑی دیرپہلے ایم کیو ایم کے مرکزی رنما اور صوبائی وزیر روف صدیقی رضا ربانی کے ہمراہ دروغ گوئی کی اعلی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پائوں جوڑ کر جھوٹ بول رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے انتحابات میں پارٹیوں کے سر براہان کو بڑی محنت کرنا پڑی۔میں […]

پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

تحریر: سید انور محمود آج پاکستان میں جو دہشت گردی، کرپشن، تعصب اور دوسرئے جرائم ہو رہے ہیں اُن میں سے بہت سوں کی ابتدا سابق فوجی آمر جنرل ضیاءالحق کے زمانے سے شروع ہوئی یا اُس میں اضافہ ہوا۔ ڈکٹیٹرضیاءالحق کے1985ء میں کرائے گےغیر جماعتی انتخابات میں غیرسیاسی لوگ صوبائی اور قومی اسمبلی کے […]

جوڑ توڑ کا سیزن

جوڑ توڑ کا سیزن

تحریر : احسان الحق اظہر زبردست جوڑ توڑ کے بعد آخر کار سینیٹ کے الیکشن ہو ہی گئے لیکن جوڑ توڑ ابھی ختم نہیں ہوا، اب نظریں ہیں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی نشستوں پر۔مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی دونوں میں سخت مقابلے کا امکان ہے اور دونوں پارٹیاں پر امید ہیں کہ […]

انسانیت کی معراج

انسانیت کی معراج

تحریر : ایم سرور صدیقی انسان کا انسانوں کے ساتھ ایک ہی رشتہ ہوتا ہے۔۔۔ ایک ہی رشتہ ہونا چاہیے درد کا رشتہ۔۔۔ یہی انسانیت کی معراج ہے۔۔۔کسی کے ساتھ ہمدردی کے دو بول بول کر دیکھئے ایک خوشگوار تعلق کی بنیاد بن جائے گی ایک دوسرے کے دکھ دردمیں شراکت دلوںمیں قربت کاموجب بن […]

ملکی مسائل اور ہماری ذمہ داریاں

ملکی مسائل اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: ملک ارشد جعفری ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنا صرف حکومت کے بس کی بات نہیں ہے اس کے لیے عوام کو بھی حکومت کا ساتھ دینا ہو گا، عوام کی طاقت کے بغیر حکومت ایک قدم بھی نہیں چل سکتی، موجودہ دہشت گرد ی اور مہنگائی کے دور میں عوام پستے جا رہے […]

ہمارا نظام تعلیم اور ارباب اختیار

ہمارا نظام تعلیم اور ارباب اختیار

تحریر ۔ شہزاد حسین بھٹی ہم مسلمان ہیں اور ہمیں فخر ہے کہ ہم مسلمان ہیں۔اسلام نے جس قدر زور علم اور حصول علم پر دیا ہے کسی اور بات پر اتنا نہیں دیا کیونکہ علم سے انسان ظلمت سے نور کی طرف آتا ہے اس میں تدبر اور سوچ پیدا ہوتی ہے اپنی ذات […]

مسائل کا بڑھتا گراف اور عالمی دن منانے کا رواج !

مسائل کا بڑھتا گراف اور عالمی دن منانے کا رواج !

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی دنیا میں بے شمار کام ایسے ہیں جویا تو کسی کو فائدہ پہنچانے کے لیے یا پھر نقصان کی غرض سے انجام دیے جاتے ہیں۔ لیکن کون سا کام فائدہ کے لیے اور کون سا نقصان پہنچانے کے لیے انجام دیا جارہا ہے، بعض اوقات اس کی وضاحت […]

امن و امان کی تشویشناک صورتحال

امن و امان کی تشویشناک صورتحال

تحریر: نعیم الاسلام چودھری 20 لاکھ کے ڈاکے، ڈاکوئوں نے دو شہری مار ڈالے، لاہور میں مختلف وارداتوں میں لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا…یہ محض ایک اخبار کی 7مارچ 2015ء کی جرائم کی خبر ہے ، اس دن قوم کے محافظ حکام […]

بحثیت پاکستانی ہماری حالت زار اور غیر ملکی ایجنڈا

بحثیت پاکستانی ہماری حالت زار اور غیر ملکی ایجنڈا

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ چوک اعظم 8مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں عورتوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اکیسویں صدی کے شروع سے ہی پوری دنیامیں آئے روز عالمی دن منائے جاتے ہیں تقریباً ہر دن کسی نہ کسی خاص نسبت سے جڑا ہو ا ہے کسی دن والدین کا عالمی دن […]

”معشوق لوگ ہی ظالم کیوں”

”معشوق لوگ ہی ظالم کیوں”

تحریر : محمد شہباز ہمارے اردگرد بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں، جو ہمیں چاہتے تو ہیں مگر بعض دفعہ حالات کے پیش نظر وہ اپنی چاہت کو پس پردہ ہی رکھتے ہیں،کہ کہیں عوام کی نظر میں نہ آجائیں ،مگر جب تک وہ ظاہر نہیں کرتے تواس وقت بھی سوچنے والے کے ذہن میں […]

نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کی غیر قانونی اقدامات

نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کی غیر قانونی اقدامات

تحریر : فضل خالق خان وطن عزیز میں آئے روز حکومت مرکز کی ہو یا صوبوں کی ہر جگہ ایک ہی آواز سنائی دیتی ہے کہ ملکی ترقی کے لئے شعبہ تعلیم کی ترقی ناگزیر ہے ،اس حوالے سے گاہے بہ گاہے الفاظ کے گورکھ دھندے کے ساتھ سالانہ بجٹ میں کچھ فنڈ ز بھی […]

خواہشیں ناتمام رہ جائیں تو، رب بہت یاد آتا ہے

خواہشیں ناتمام رہ جائیں تو، رب بہت یاد آتا ہے

تحریر : محمد شہزاد اسلم راجہ چلنے والے انسان کے دونوں پیروں میں کتنا فرق ہوتا ہے ایک آگے ہوتا ہے تو دوسرا پیچھے ہوتا ہے لیکن نہ تو آگے والے کو غرور ہوتا ہے اور نہ پیچھے والے کی توہین ہوتی ہے ۔ کیوں ؟ کیوں کہ انہیں پتہ ہے کہ پل بھر میں […]