counter easy hit

کالم

خواتین کا عالمی دن بس نام کے لیے

خواتین کا عالمی دن بس نام کے لیے

تحریر :عقیل خان 8 مارچ کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد نہ صرف خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا ہے مگر افسوس اس دن صرف ہم لوگ […]

صنف نازک ،یوم خواتین اور اسلام

صنف نازک ،یوم خواتین اور اسلام

تحریر:الیاس حامد عورت کو صنف نازک کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے، یہ وصف اس کے جسمانی طور پر مرد کے مقابلے میں نازک ہونے کی بنا پر اور جذباتی طور پر جلد ٹوٹ جانے اور بکھر جانے کے باعث بھی ہے۔ شریعت اسلامیہ کا مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ […]

نماز کی ادائیگی کوئی مذاق نہیں

نماز کی ادائیگی کوئی مذاق نہیں

تحریر: ابنِ نیاز کوئی عنوان سے یہ نہ سمجھے کہ یہاں میں کسی مفتی سے فتویٰ یا کسی عالم سے کی گئی کوئی ماہرانہ گفتگو تحریر کروں گا۔ کیونکہ میرے ذہن میں اور آنکھوں کے سامنے جو چیز کلبلا رہی ہے وہ درحقیقت نماز کی ادائیگی کا طریقہ کار ہے۔ ویسے تو نماز میں خشوع […]

خواتین آج بھی تشدد کا شکار ہیں

خواتین آج بھی تشدد کا شکار ہیں

تحریر: امتیاز شاکر ساری دنیا یہ بات تسلیم کرچکی ہے کہ آج کی عورت زندگی کے ہر میدان میں مردوں کے شانہ بشانہ اپنا کردار نبھا رہی ہے۔اس کے باوجود مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز پر خواتین پر تشددکے حوالے سے رپورٹس اور خبریں پڑھتے اور سنتے رہتے ہیں، کبھی خبر آتی ہے کہ […]

خواب شرمندۂ تعبیر ہونے کا موسم

خواب شرمندۂ تعبیر ہونے کا موسم

تحریر: ایم سرور صدیقی غالب نے نہ جانے کیوں ہر موقعہ یا مناسبت کے مطابق کوئی نہ کوئی شعر ضرور کہا ہے شاید وہ ہمارے حالات سے واقف ہوں گے اسی لئے انہوںنے کہا تھا ہر اک بات پہ کہتے ہو تو کیاہے؟ تم ہی کہو ۔۔یہ انداز ِ گفتگو کیاہے؟ چند سال پہلے پاکستان […]

پنجاب اسمبلی کا قانون سازی میں ریکارڈ اور بے مقصد اپوزیشن کا واک آوٹ…؟؟

پنجاب اسمبلی کا قانون سازی میں ریکارڈ اور بے مقصد اپوزیشن کا واک آوٹ…؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ملک کی تین صوبائی اسمبلیاں اور حکومتیں پنجاب اسمبلی اور حکومتِ پنجاب سے متعلق کچھ بھی کہیں مگر اِس حقیقت سے انکار نہیں کہ آج پنجاب اسمبلی اور حکومتِ پنجاب کئی حوالوں سے اپنے صوبے کے عوام کے لئے خدمت میں پیش پیش ہیں یہ ہماری دیگرتین صوبائی […]

خواتین کے عالمی دن 8 مارچ

خواتین کے عالمی دن 8 مارچ

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ہر سال خواتین کے حقوق کا عالمی دن 8 مارچ کو منایا جاتا ہے ۔عورت دنیا کی آبادی کا نصف سے زائد ہے ۔یہ دن دنیا بھر میں خواتین کے حقوق ،ان کے مسائل ،اور ان کے حل کے لیے منایا جاتا ہے ، اس دن کی ابتدا کی کہانی […]

صحافیوں سے درد مندانہ اپیل

صحافیوں سے درد مندانہ اپیل

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ” اللہ اکبر تحریک “کے نام سے پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ہوچکی ہے اور اسے انتخابی نشان “گائے “بھی الاٹ ہو چکا ہے۔مئی 2013 کے ملک گیر انتخابات میں یہ پارٹی حصہ نہیں لے سکی تھی کہ بوجوہ رجسٹریشن ہو جانے […]

خواتین ڈے۔ کچھ حقائق

خواتین ڈے۔ کچھ حقائق

تحریر : ڈاکٹر محمد رضاایڈووکیٹ آٹھ مارچ کو ہرسال پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے،یہ سلسلہ 1907سے اب تک چلا آرہاہے جب پہلی مرتبہ نیویارک میں چند ورکرخواتین نے اپنے حقوق کے لئے آوازبلندکی،اس دن کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔خواتین […]

دہشت گردوں کے ناپاک عزائم

دہشت گردوں کے ناپاک عزائم

تحریر : ثناء ناز میں کس سے کہوں یہاں جو الم گزر رہے ہیں میرے شہر جل رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں دہشت گرد کون تھے کہاں سے آئے۔ان کے ناپاک عزائم کیا ہیں وطنِ عزیز میں خوف و ہراس پھیلا کر آخر یہ باور کیا کروانا چاہتے ہیں کیوں۔ یہاں آئے روزکئی […]

متن، معنیٰ اور شہاب ظفر اعظمی

متن، معنیٰ اور شہاب ظفر اعظمی

حریر:ڈاکٹر فیروز عالم عصر حاضر میں نئی نسل کے جن قلم کاروں نے اپنی خاص پہچان بنائی ہے اور ادب کی جانچ پرکھ کے روایتی اصولوں پر اکتفا نہ کرتے ہوئے نئی جولان گاہیں تلاش کی ہیں ان میں شہاب ظفر اعظمی کا نام نمایاں ہے۔ شہاب ظفر بنیادی طور پر عملی تنقید کے آدمی […]

مذاہب باطلہ . … ..!!

مذاہب باطلہ . … ..!!

تحریر : بدر سرحدی مفتی، صاحب جنہیں مذاہب باطل کہہ رہے ہیں انہیں سے سورہ العمران میں مکالمہ کی دی گئی، آج کیوں عوام کو…. ١١ ،فروری ٢٠١٥، ہفت روزہ یو کے ٹائمز لندن کی اشاعت میں مولانا مفتی منیب الرحمن کا مضمون عنوان ”مذاہب باطلہ کے ساتھ تشّبہ ”شائع ہوأ،مضمون خاصہ طویل تھا جو […]

خواتین کا احترام

خواتین کا احترام

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل پاکستان میں حقوق نسواں اور قانون پر عملداری نہ ہونے کے سبب خواتین کا جس طریقے سے استحصال کیا جاتا ہے اسکی مثال شاید ہی کہیں ملتی ہو بھارت یا دیگر ترقی پذیر ممالک کا تذکرہ اس لئے ضروری نہیں کہ ان ممالک میں خواتین کا احترام کیا جاتا ہے یا نہیں […]

انسانیت ہے مسیحا کی تلاش میں

انسانیت ہے مسیحا کی تلاش میں

تحریر : اقبال زرقاش دور حاضر میں ایک مادی دور ہے یہاں ہر شے مادیت کے سانچے میں ڈھل چکی ہے۔دولت کی ہوس نے انسان کو بے حس کر کے رکھ دیا ہے۔مادیت کی دوڑ میں اجتماعی معاملات پر خاموشی ہمارے معاشرے کا وطیرہ بنتی جا رہی ہے۔قومی و ملکی مسائل سے لے کر سماجی […]

کوئی سوچتا ہی نہیں

کوئی سوچتا ہی نہیں

تحریر: الیاس محمد حسین پاکستان میں سونامی لانے کا دعویٰ کرنے والے سیاستدان نے کہا ہے کہ مجھے سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں تھا صرف پاکستان کی بہتری کیلئے سیاست میں قدم رکھاعوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔۔۔ کم و بیش یہی باتیں میاں نواز شریف بھی کرتے رہتے ہیں سابقہ صدر آصف […]

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

تحریر : شاہ بانو میر اردو لنک میرا وہ محسن جس نے ماں کی طرح ہاتھ پکڑ کر اردو کو ٹائپ کرنا سکھایا ٬ اس وقت اردو لائبریری تعمیر ہوئی تھی ٬ پڑھے لکھے لوگوں سے مزین یہ اردو لنک اور اس کی لائبریری میری سوچوں کی آماجگاہ تھی ٬ سوچتی تھی کہ یہ لوگ […]

میں تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں

میں تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں

تحریر: ایم سرور صدیقی بھاٹی چوک کا ایک منظر۔۔۔ میاں شہباز شریف ایک بڑی ریلی سے خطاب کررہے ہیں مسلم لیگی کارکن پرجوش اندا زمیں نعرے لگارہے تھے مک گیا تیرا شو مداری گو زرداری ،گو زرداری اس دوران میاں شہباز شریف نے زرداری کو بھاٹی چوک میں الٹا لٹکانے کا اعلان کرڈالا اور جوش […]

نواز شریف کا تاریخی دورہ سعودی عرب اور اہم فیصلے

نواز شریف کا تاریخی دورہ سعودی عرب اور اہم فیصلے

تحریر : حبیب اللہ سلفی برائے رابطہ: 0321-4289005 وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب کا تین روزہ دورہ مکمل کرچکے ہیں۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے ملک کی قیادت سنبھالنے کے بعد یہ پاکستانی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے۔ان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد […]

سینیٹ صدارتی آرڈیننس پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج

سینیٹ صدارتی آرڈیننس پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج

تحریر: محمد شاہد محمود سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور اسلام آباد میں کلین سویپ کرتے ہوئے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کر لیں۔ مسلم لیگ ن نے 18 ، پیپلز پارٹی 8، تحریک انصاف نے اتحادیوں کے ساتھ ملکر 7 اور ایم کیو ایم نے 4نشستوں پر کامیابی حاصل کی جن […]

سینیٹ میں حکمران جماعت کا پنجاب میں کلین سویپ

سینیٹ میں حکمران جماعت کا پنجاب میں کلین سویپ

تحریر : مہر بشارت صدیقی سینیٹ کے انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور اسلام آباد میں کلین سوئپ کرتے ہوئے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق قومی اور ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کی 48 خالی نشستوں […]

بلدیاتی انتخابات ستمبر 15 میں مکمل ہوں….عدالتِ عظمیٰ….!

بلدیاتی انتخابات ستمبر 15 میں مکمل ہوں….عدالتِ عظمیٰ….!

تحریر : بدر سرحدی قانون سے کوئی بالاتر نہیں …ہر روز ہر ایک سے میڈیا کے ذریعہ یہ نصابی بات سنتے آ رہے ہیں کہ قانون سے کوئی بالا نہیں ،تین برس ہوئے جب عدالت عظمےٰ نے حکم دیا کہ کنٹونمنٹ بورڈز میں مقامی انتخابات کرائے جائیںمگر آج تک اِس عدالتی حکم پر عمل نہیں […]

شمع محفل یا گھر کی ملکہ

شمع محفل یا گھر کی ملکہ

تحریر:ایم اے تبسم اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ زمانہ جاہلیت میں خواتین کا مرتبہ صرف ایک گھریلو سامان کی حیثیت سے زیادہ نہ تھا، جن کی جانوروں کی طرح خرید و فروخت ہوا کرتی تھی اور ان کے حقوق کا گھلا گھونٹا جاتا تھا۔تعلیم بھی حاصل نہیں کر سکتی تھیں، وہ اپنے […]

کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستانی میڈیا

کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستانی میڈیا

تحریر : سید انور محمود ماضی قریب میں پاکستان کوایک مہذب اور پرامن ملک کے طور پر متعارف کرانے میں کھیلوں کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ ایک وقت تھا کہ اسکوش اور ہاکی پر ہمارا راج تھا، کرکٹ کے ورلڈ کپ ہم زیادہ تو نہیں جیت پائےلیکن برحال پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دنیا کی […]

سینٹ الیکشن یا ہارس ٹریڈنگ شو

سینٹ الیکشن یا ہارس ٹریڈنگ شو

تحریر : عقیل خان لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان ترقی پذیر ملک ہے جبکہ میں کہتا ہوں کہ پاکستان تو ترقی یافتہ ملکوں سے بھی کہیں آگے نکل چکا ہے۔ کہنے کو تو ہم لوگ غیر ملکی امداد پر چل رہے ہیں لیکن یہ سفید جھوٹ ہے کیونکہ جس ملک کے سیاستدان سینٹ کے الیکشن […]