counter easy hit

کالم

آداب بادشاہی

آداب بادشاہی

تحریر:مسز جمشید خاکوانی شہزادہ عبدالرحمن ‘ عبدالرحمان اول کے نام سے 756ء میں تخت اسپین پر بیٹھا۔ملک میں بغاوتیں اور شورشیں بہت تھیںاس لیئے ایک سال بلکہ اس سے بھی زیادہ عرصہ فساد وشورش کے فرو کرنے میں صرف ہو گیا۔ واقعہ یہ ہے کہ امیر عبدالرحمن کا چچا زاد بھائی عبدالملک فوج کا سپہ […]

وزیراعظم نواز شریف کا عزم و اعلان.. ..

وزیراعظم نواز شریف کا عزم و اعلان.. ..

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ہر زمانے کے ہر معاشرے کی قوموں پر اچھے برے وقت آتے ہیں اور گزر جاتے ہیں اور اِن سے وہی قومیں نبردآزماہوکر سُرخرو ہوتی ہیں،جو باہم متحد ومنظم ہوکر ہر قسم کے حالات اور واقعات کا مقابلہ کرنے کا عزم کرتی ہیں اور جو ایسانہیں کرتی ہیں تو […]

گائے بمقابلہ شیر

گائے بمقابلہ شیر

تحریر ڈاکٹر احسان باری ہماری مقدس کتاب قرآن پاک کا آغاز سورة البقرہ(گائے) سے ہوتا ہے جو اڑھائی پاروں پرمشتمل ہے اس میں گائے کا ذکر ہے جبکہ شیر فضول جانور ہوتے ہوئے کسی انسانی کام میں ممدو معاون نہیں ہے گائے شریف، انسان دوست اور بے ضرر جانور ہے جبکہ شیر پلید ، عوام […]

غلام سے امام تک

غلام سے امام تک

مدینہ کا بازار تھا ، گرمی کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ نڈھال ہورہے تھے ۔ ایک تاجر اپنے ساتھ ایک غلام کو لیے پریشان کھڑا تھا ۔ غلام جو ابھی بچہ ہی تھا وہ بھی دھوپ میں کھڑ ا پسینہ پسینہ ہورہا تھا ۔ تاجر کا سارا مال اچھے داموں بک گیا تھا […]

ہماری زندگی، اﷲ کی نعمت یا آزمائش

ہماری زندگی، اﷲ کی نعمت یا آزمائش

تحریر : قدسیہ عزیز زندگی اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت ہے، لیکن کچھ لوگوں کی زندگی اتنی تلخ ہوتی ہے کہ ان کو یہ سب سے بڑی نعمت بھی نعمت نہیں بلکہ عذاب لگنے لگتی ہے۔ اﷲنے ہر انسان کو مختلف نعمتوں سے نوازا ہے۔ کسی کو دولت کی نعمت عطا کر کے […]

بمبار پولیس لائن تک کیسے پہنچا ….؟؟

بمبار پولیس لائن تک کیسے پہنچا ….؟؟

تحریر : بدر سرحدی نومبر ٢٠١٤ میں واہگہ بارڈر پر ہونے والے دھماکہ جس میں ٦٠ ،سے زائد معصوم پاکستانی مارے گئے تب ۔بھی لکھا تھا ،کے خود کش بمبار آسمان سے اترا یا زمین سے اوپر نہیں آیا ،وہ یہاں تک کیسے پہنچا ،اِس سے قبل بھی لکھا تھا کہ دہشت گرد اپنے ٹھکانوں […]

(احسن آباد۔ قبضہ مافیہ اور چوروں کے چنگل میں)

(احسن آباد۔ قبضہ مافیہ اور چوروں کے چنگل میں)

تحریر : گل عرش شاہد اﷲ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے انسان کی بنیادی ضروریات کہ جن میں کھانا ،پینااور گھر شامل ہیں۔کھانے کے لیے اﷲ نے پھل پودے ،سبزیاں اور میوہ جات بنائے ہیں،انسانوں کو اﷲ نے اختیار دیا ہے کہ جو مرضی کرو ۔ایک طرف کھانے اور پینے کے لئے […]

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر: سیدہ آسیہ اندرابی 14 اگست 1947ء کو جب مملکت خداداد ارض پاکستان کا وجود دنیا کے نقشہ پر ابھرا تو انتہاپسند ہندوئوں نے اس اسلامی ریاست کے وجود کو پہلے دن سے ہی تسلیم نہیں کیا بلکہ پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے پہلے جب مفکر پاکستان علامہ محمداقبال اور بانی پاکستان قائداعظم […]

بھارتی آبی جارحیت اور ایٹمی جنگ کے امکانات

بھارتی آبی جارحیت اور ایٹمی جنگ کے امکانات

تحریر : صلاح الدین اولکھ 1992ء میں سٹاک ہوم میں ہونے والی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس میں معروف مغربی دانشور لیسٹر آر برائون نے کہا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں آئندہ جنگیں تیل کے بجائے پانی پر ہوں گی لیکن کسے خبر تھی کہ برصغیر میں آبی جارحیت اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ آبی تنازعات بھارت […]

سانحہ پولیس لائن، پیشگی اطلاع کے باوجود غفلت

سانحہ پولیس لائن، پیشگی اطلاع کے باوجود غفلت

تحریر: ممتاز اعوان سانحہ پشاور کے بعد فوج، حکومت، اپوزیشن سب دہشت گردی کے خلاف متحد ہوئے اور نیشنل ایکشن پلان کی منظوری دی گئی جس کے تحت دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے حکومتی دعوے روزانہ اخبارات کی زینت بنتے ہیں لیکن افسوس کہ پشاور میں سکول پر حملے کے بعد پشاور […]

لیہ کا چشمہ فیض: حضرت سخی شاہ حبیب

لیہ کا چشمہ فیض: حضرت سخی شاہ حبیب

تحریر: محمد اسلم مانی دریائے سندھ کے مشرقی کنارے سے نکلنے والے ایک قدیمی آبی نالہ جس کو” لالہ” کے نام سے پکارا جا تاہے اسی لالہ کی مشرقی پسلی سے 1830 ئ میں جنم لینے والی ایک ندی جس کو ہزاری کے نام سے منسوب کیا جا تا ہے ۔ سیلاب کے موسم میں […]

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

تحریر : ایم سرور صدیقی TVآن کیاتو مہدی حسن سریلی آواز میں جنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد ِ مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروزکے بہادری کے قصے،جواں مردی کی داستانیں اور […]

کیا کھویا کیا پایا

کیا کھویا کیا پایا

تحریر : نذر عباس جعفری ہم دنیا کی بھول بھیلوں میں اس قدر مصروف ہو گئے ہیں کہ ہمیں یہ بھی پتہ نہیں ہے کہ ہماری زندگی کا اصل مقصد کیا ہے۔ کبھی ہم نے سوچا کے ہم نے اس دنیا کو کیا دیا۔ انسان کو مالک عزوجل نے اپنی مقدس کتاب میں انسان کو […]

کمرے سے پہلے قالین وہ بھی پھٹی ہوئی

کمرے سے پہلے قالین وہ بھی پھٹی ہوئی

تحریر: حذب اللہ مجاہد یہ معاشرے کی ایک مسلمہ اصول ہے کہ پہلے ایک کمرے کو مکمل تیار کیا جاتا ہے جب کمرہ مکمل تیار ہوجاتا ہے پھر اس میں قالین بچھائے جاتے ہیں اور رہائش اختیار کی جاتی ہے گر کوئی شخص کمرہ بنانے سے پہلے ہی قالین بچھادے اور کسی کو کہے کہ […]

عظیم ملک میں نا پرسائی

عظیم ملک میں نا پرسائی

عظیم ملک میں نا پُرسائی تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی نئی سرکار کو اقتدار میں آئے لگ بھگ دیڑھ سال کا عرصہ ہونے کو ہے۔ اس سے پہلے ارسٹھ برسوں تک مرکز اور صوبوں میں تقریباً ہر سیاسی پارٹی کی حکومت رہی ہے۔ اس کے باوجود ملک میں ہر الیکشن میں بنیادی مُدعا بجلی، پانی، […]

میڈیا پر رائے زنی

میڈیا پر رائے زنی

تحریر : ایم آر ملک اسی طرح کی وہ ایک تقریب تھی مگر؟ ایڈیٹر ز کونسل آف نیوز پیپرز سے دوران خطاب وزیر اعظم نے یہ باور کرایا کہ ”مجھے میڈیا کی آزادی سے پیار ہے مگر بعض اوقات میڈیا نے مثالی کردار ادا نہیں کیا ”اسی دوران اُن کا کہنا یہ بھی تھا کہ […]

درست آئے، دیر کی خیر

درست آئے، دیر کی خیر

تحریر: ضیغم سہیل وارثی نئی بنیادیں وہی لوگ رکھ سکتے ہیں جو اس را زسے واقف ہوتے ہیں کہ پرانی بنادیں کیوں بیٹھ گئی ہیں۔ کبھی تو دل کا کہا دل سے وہ سنے گا ہی یہ قطرہ سنگ میں سوراخ تو کر ئے گا ہی ترقی یافتہ ممالک کے بارے کہا جاتا ہے کہ […]

21 فروری بین الاقوامی مادری زبان دن

21 فروری بین الاقوامی مادری زبان دن

تحریر : اشفاق عمر چند تجاویز: ١) عملِ تعلیم میں مادری زبان کی اہمیت و افادیت سے متعلق عام بیداری : اردو زبان والوں میں یہ غلط فہمیاں کہ اردو زبان کا روزی روٹی سے کوئی تعلق نہیں، اردو زبان کا کوئی مستقبل نہیں ہے، اردو والوں کو نوکریاں نہیں ملتیں وغیرہ وغیرہ بہت تیزی […]

مصحف علی میر شہید تم زندہ ہو ۔۔۔!

مصحف علی میر شہید تم زندہ ہو ۔۔۔!

تحریر: ایم آر ملک تاریخ قوموں کا حافظہ ہوتی ہے اگر یہ سچ ہے تو پھر یہ حقیقت بھی تسلیم کرنی پڑے گی جس قوم نے اپنی تاریخ کو فراموش کردیا ،اُس سے بے خبری ،عدم دلچسپی ،بے اعتنائی برتی اُس نے اپنے حافظے سے ہاتھ دھو لیئے ہمارے قومی حافظے کا ایک حصہ اسلام […]

چوہے مار گولیاں

چوہے مار گولیاں

تحریر : ایم سرور صدیقی آدھی رات کا وقت تھا لوگ گھروں میں آرام کررہے تھے ماحول پرایک ہو کا عالم طاری تھا اندھیرااتنا کہ ہاتھ کو ہاتھ سجائی نہ دے رہاتھا بیشتر گھروں میں تاریکی تھی غالباً زیادہ تر لوگ سو گئے تھے اکا دکا گھروںمیں زردی مائل روشنی بکھری ہوئی تھی اس عالم […]

ادبی محافل کی رونق افروز شخصیت: پروفیسر محمد اکبر ساقی

ادبی محافل کی رونق افروز شخصیت: پروفیسر محمد اکبر ساقی

تحریر : محمد اسلم مانی ادب عربی کا لفظ ہے جس کے معنیٰ زبان دانی کا علم ۔ ادب اپنے زمانہ کی پوری تصویر اور تاریخ کا صحیح عکاس ہوتاہے آپ کسی زبان کے ایک دورکے ادب کو پڑھ کر اُس عہدکے لوگوں کے اعتقادات ، عملی سطح اور ان کے عملی فنون کا پورا […]

حساس افراد

حساس افراد

تحریر:سیہام کامران ایک ایسا موضوع جو شاید آپ کے لیے کسی اہمیت کا حامل نہ ہو مگر آپ سے منسلک افراد کے لیے آج یا کل یہ آپ کے ضرور کام آئے گا، اپنے لیے نہ سہی اپنی شریک حیات کے لیے، اپنی اولاد کے لیے ، بہن بھائیوں کے لیے، اپنے دوستوں کیلئے حتیٰ […]

پاکستان کے خلاف بھارتی ڈرامہ بے نقاب

پاکستان کے خلاف بھارتی ڈرامہ بے نقاب

تحریر:محمد شاہد محمود پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالی مودی سرکارکا اصل چہرہ جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب ہوا تاہم بھارتی میڈیا کے خبر بریک کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر بھارتی کوسٹ گارڈ اپنے اعترافی بیان سے مکر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 31دسمبر کوبھارت نے دعویٰ کیاتھاکہ بارودی مواد سے بھری پاکستان کی […]

مقصد حیات۔۔ ۔۔!

مقصد حیات۔۔ ۔۔!

تحریر : عمران احمد راجپوت قارئین دنیا میں انسان جب تک اپنی حقیقت کو نہیں سمجھ پائے گا وہ گمراہیوں کے گھپ اندھیروں میں بھٹکتا رہے گا۔ قارئین جب کسی بھی حقیقت یا سچائی کا علم جاننا ہوتا ہے تو دوہی عوامل کے ذریعے اُسے صحیح طور پر جانا اور پہنچانا جاتا ہے۔ یعنی ایک […]