counter easy hit

کالم

ہمارے محافظ

ہمارے محافظ

تحریر : ساجد حسین شاہ کچھ عرصہ قبل میں لاہور میں تھا جہاں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے میری جیب سے موٹر سائیکل کے کاغذات کہیں گر گئے اپنے دوست کو ساتھ لیا جسکا ایک جاننے والا اے۔ ایس۔ آئی خوش قسمتی سے ہمارے ہی علاقے میں تعینات تھا اور متعلقہ تھانے پہنچا تا کہ کاغذات […]

طلاقیں کیوں ہوتی ہیں؟

طلاقیں کیوں ہوتی ہیں؟

تحریر: دانیہ امتیاز شادی ایک خوبصورت بندھن ہے، مگر یہ جس قدر پیارا اور مضبوط بندھن ہے اسی قدر نازک بھی ہے۔ ہلکی ہلکی ضربیں بھی اس کی مضبوط ڈور کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتی ہیں، یہیں وجہ ہے کہ اس بندھن کو توجہ کی اشد ضرورت ہے۔ میاں بیوی کے رشتے کو دنیا کا […]

کوئی مانتا ہی نہیں

تحریر : ایم سرور صدیقی پھر عدالت عظمیٰ نے پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتوں سے بلدیاتی انتخابات کروانے کی تاریخ طلب کر لی ہے فاضل جج نے بجا طورپر اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ لگتاہے حکومت بلدیاتی انتخابات کروانے میں سنجیدہ ہی نہیں۔۔۔ حالات بتاتے ہیں یہ انہوںنے صورت ِ حال کی درست […]

دہشت گردی کا خاتمہ پہلے بھی ناگزیر تھا اور ابھی ناگزیر ہے

دہشت گردی کا خاتمہ پہلے بھی ناگزیر تھا اور ابھی ناگزیر ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ویسے تو آج مجھے اپنا کالم قائدِ دھرنا مسٹر عمران خان کی دوسری شادی سے متعلق لکھنا تھا مگر میں کیا کروں…؟؟ کہ ابھی تک دل و دماغ سے سانحہ پشاور کی المناکی بھولائی نہیں جاسکی ہے کیوں کہ اَبھی تک میں آرمی پبلک اسکول میں دہشت گردوں کے […]

مستقبل کے درخشاں ستارے، ذہنی انتشار کا شکار

مستقبل کے درخشاں ستارے، ذہنی انتشار کا شکار

تحریر: افشاں علی (کراچی) کہا جاتا ہے کہ بچے مستقبل کے معمار ہوتے ہیں، یعنی انہیں بچوں کے کندھوں پر آنے والے کل کی ذمہ داریاں ہوتی ہیں، عموما ہر والدین کی چاہ ہوتی ہے کہ ان کا بچہ بڑا ہوکر بڑا آدمی بنے،یعنی کوئی بڑا رہنمائ۔۔۔۔۔۔ملک کا بانکا سپاہی، کامیاب ڈاکٹر۔۔۔۔۔ملک کو ترقی کی […]

بحران، مہنگائی، مسلسل ناانصافی، بے روزگاری، ناکارہ تعلیمی نظام

بحران، مہنگائی، مسلسل ناانصافی، بے روزگاری، ناکارہ تعلیمی نظام

تحریر ؛ سجاد علی شاکر بحران، مہنگائی ،مسلسل ناانصافی، بے روزگاری ، ناکارہ تعلیمی نظام ،دہشت گردی ، لود شیڈنگ ،سیلابی اوردھرنا سیاست یہ سب ہمارے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں۔ اگر ہمیں تکلیف دہ غربت اور مسلسل بڑھتے قرضوں سے نجات حاصل کرنی ہے،تو یہ ضروری ہے کہ ہم مضبوط تعلیمی پالیسی […]

جب عوام ساتھ ہیں

جب عوام ساتھ ہیں

تحریر : لقمان اسد کیسی زندگی ہم بتا رہے اور جی رہے ہیں وطن عزیز کا ہر پیدا ہونے والا بچہ بھی مقروض ہی پیدا ہوتا ہے سر تسلیم خم کہ دہشت گردی کے ناتمام آسیب کا سامنا ہم کو ہے ملک کے اندر کا ایک طبقہ بہت بڑا مجرم ہے کہ وہ بیرونی ملک […]

کبھی نہیں سوچا آپ نے؟

کبھی نہیں سوچا آپ نے؟

تحریر : ایم سرور صدیقی آخری الہامی کتاب قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا فرمان (مفہوم) ہے چاند، ستارے اور سورج ایک ترتیب سے چل رہے ہیں رات سے پہلے دن نہیں آسکتا اور دن سے پہلے رات نہیں ہر کوئی اینی حد میں ہے اور اپنے مدار کے گرد گھوم رہاہے۔۔۔ آپ نے ٹریفک […]

صحافت کے ستاروں کے سنگ

صحافت کے ستاروں کے سنگ

تحریر: عقیل خان آف جمبر ٹیکنالوجی نے سات براعظموں پر پھیلی ہوئی وسیع دنیا کو گلوبل ولیج بنا دیا۔ اس تیزی اور جلدی کے دور میں ہر شخص دنیاوی معملات سے باخبر رہنا چاہتا ہے۔ وقت کی قلت کی وجہ سے میڈیا کا سہارا لیا جاتا ہے ۔ انسانی معاشروں کو دنیا میں ہونے والے […]

ڈاکٹروں کو چکمہ دینے والا موذی مرض ” بلڈ پریشر”

ڈاکٹروں کو چکمہ دینے والا موذی مرض ” بلڈ پریشر”

تحریر : ڈاکٹر فواد حسن دور حاضر کا سب سے خطرناک مرض بلڈ پریشر ثابت ہو چکا ہے ایک ایسا فرض جو آخر تک چھپا رہتا ہے اسکی علامتیں بھی ڈاکٹروں کو چکمہ دیتی رہتی ہیں۔ ابھی تک تمام دنیا میں بلڈ پریشر کو صیح طریقے سے پیمائش نہیں کیا جاتا کیونکہ مغرب کی رفتار […]

اور صحافتی زندگی کا باب تمام ہو گیا

اور صحافتی زندگی کا باب تمام ہو گیا

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ چند روز قبل میری ملاقات اپنے دوست قاسم بشیر گوندل سے ہوئی۔ ہم چونکہ دو سال کے طویل عر صہ بعد ملے تھے اس لئے ہم کئی گھنٹے تک بیٹھے گپ شپ کرتے رہے۔ قاسم میری صحافتی سرگرمیوں کے بارے میں دریافت کرنے لگا اور اپنے ایک کولیگ (رائو عاطف) کے […]

چرچا ہے ہر سو جناب خان کی شادی کا

چرچا ہے ہر سو جناب خان کی شادی کا

یلغار : فیصل شامی ہیلو پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہو نگے، اور یقینا ہم بھی اچھے ہی ہیں ،، دوستوں آج کل ہر خاص و عام کی زبان پر ہر سو ہے چرچا جناب عمران خان کی دوسری شادی کا ،،،،جی ہاں جہاں بھی جائیں ، کسی بھی محفل […]

سینمائوں میں ہوٹل کا گیٹ کھلنے کو تیار

سینمائوں میں ہوٹل کا گیٹ کھلنے کو تیار

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم پاکستان کی پہلی سائکو تھرلر فیچر فلم، جو کہ ”لالی ووڈ” کی” پہلی بالی ووڈ ”ایوارڈ’ یافتہ فلم بھی ہے، ”ہوٹل” پاکستان کے سینمائوں میں نمائش کے لیے تیار ہے جو کہ 13مارچ 2015ء کو پیش کر دی جائے گی پاکستان میں معروف فلمی ڈسٹری بیوٹرو ریلیزنگ کمپنی آئی ایم […]

جشن عید میلاد النبی

جشن عید میلاد النبی

تحریر : روحی بانو نگاہ و عشق مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآن وہی فرقاں وہی یاسین وہی طہ پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کے زیر اہتمام ایک عظیم الاشان * جشن عید میلادالنبی * ذائقہ ریسٹورنٹ ویلیر لو بیل میں پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو […]

T.M.O متحرک…… تلہ گنگ کی صفائی میں بہتری کا امکان

T.M.O متحرک…… تلہ گنگ کی صفائی میں بہتری کا امکان

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین !صفا ئی نصف ایمان ہے لیکن بدقسمتی سے کو ئی بھی اس طرف تو جہ دینے کو نہیں دیکھا ئی دیتا اگر دیکھا جا ئے تو صفا ئی سے پا کیزگی کا احساس ہو تا ہے ۔ سب کو چاہیے کہ وہ ٹی ایم اے کی صفا ئی […]

رانگ نمبر

رانگ نمبر

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ ایک بات تو ان دنوں سرحد کے دونوں اطراف میں رہنے والوں میں رسم کی شکل اختیار کرتی جارہی ہے،وہ یہ کہ خرابی جس بھی سمت میں ہوالزام اس کا ہمسایہ ملک کے خفیہ اداروں پر ہی آنا چاہیے۔ چند دنوں سے بھارت میں بننے والی نئی فلم پی کے موضوع […]

بھراتری وقف لینڈ سکینڈل اور ٹی ڈی اے کا کھوہ کھاتہ

بھراتری وقف لینڈ سکینڈل اور ٹی ڈی اے کا کھوہ کھاتہ

تحریر : انجم صحرائی قیام پاکستان کے لیہ سے پانی پت جانے والے ڈھینگرا خاندان کے پرام ویر ڈھینگرا بھارت کے انچند ایک لوگوں میں سے ہیں جو بہت سے لیہ والوں کے دوست ہیں۔ ڈھیگرا فیملی کے ان دو ستوں میں لالہ جونی (غلام مصطفے ایڈ وو کیٹ) گگو شاہ، عنایت اللہ ایڈووکیٹ اور […]

زُلف اُس کی عجب دام پھیلا گئی

زُلف اُس کی عجب دام پھیلا گئی

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی آج کے معاشرے میں عریانیت و بے حیائی اس قدر تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کا مشاہدہ شرافت و کردار کو مجروح کر دیتا ہے۔ گھروں میں ہو یا سڑکوں پر کالج میں ہو یا اسکول میں بالخصوص لڑکیوں کی بے حیائی و لباس ہی ان کی عصمت کے […]

وقار

وقار

تحریر: عثمان حنیف ملک میں زور و شور سے فوجی عدالتوں کے قیام پر بحث چل رہی ہے، طوعا و کرحاً ہر ایک فوجی عدالتوں کی حمایت کر رہا ہے۔ اس حوالے سے ہمارے ایک دوست نے قصہ سنایا کہ ایک شخص کو فوجی عدالت میں پھانسی سنائی گئی تو مجرم قرار دیے گئے شخص […]

رحمت دو عالم

رحمت دو عالم

تحریر :وقارانساء جس وقت پوری انسانیت گمراہی کے اندھیروں ميں بھٹک رہی تھی اللہ تبارک تعالی نے انسانیت پر رحم فرمایا اور اپنا خاص کرم کیا کہ اپنے حبیب کی ذات اقدس کو تخليق کیا اور دونوں جہانون کے لئے رحمت بنا کر بھيجا حضرت محمدۖ کی ذات اقدس ایک جامع اور کامل ہستی ہے […]

پاکستان کی فلم نگری کا سلطان !

پاکستان کی فلم نگری کا سلطان !

تحریر : اختر سردار چودھری ایکشن فلموں کے سلطان کا اصل نام سلطان محمد تھا اور وہ سلطان راہی کے نام سے مشہور ہوئے۔1938 کو ہندوستان کے شہر سہارن پور( اتر پردیس ) میں پیدا ہوئے ۔پاکستان ہجرت کر کے آئے پہلے کراچی پھر راوالپنڈی میں رہے ۔پھر لاہور شفٹ ہوگئے ۔سلطان راہی کا تعلق […]

لگا ہے مصر کا بازار دیکھو

لگا ہے مصر کا بازار دیکھو

تاریخ بتاتی ہے قدیم ادوار میں غلاموں کی منڈی لگا کرتی تھی خریدار برہنہ ،نیم برہنہ ”سودا”دیکھ کرمال کی قدرو قیمت کا اندازہ لگاتے ان کی جانب فحش جملے اچھالتے۔۔ خوبصورت لونڈے، متناسب بدن لڑکیاں، جفا کش مرد اور خواجہ سراکی قیمت اچھی مل جایا کرتی تھی یونانی تہذیب سے لیکر مصرکے بازار اور دور […]

”ہزارہ کے داماد کو شادی مبارک”

”ہزارہ کے داماد کو شادی مبارک”

تحریر : نجیم شاہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اینکر ریحام خان سے خفیہ شادی آج کل ہر زبان زدعام ہے۔ بی بی سی پر موسم کا حال سنانے والی سابق نیوز کاسٹر اور عمران خان کی مبینہ بیگم ریحام خان ہزارے وال نکلی۔ 1973ء میں لیبیا میں پیدا ہونے والی ریحام خان […]

کیوں دور ڈیرے لائے نی

کیوں دور ڈیرے لائے نی

تحریر : اقبال زرقاش فوک گائیکی کا بے تاج بادشاہ منصور علی ملنگی 66 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے دس دسمبر بروز بدھ اپنے لاکھوں پر ستاروں کی آنکھیں پرنم کر گیا جھنگ کی فضاؤں میں گونجنے والی پر سوز آواز خاموش ہو گئی گھر گھر صف ماتم بچھ گیا انسان […]