counter easy hit

کالم

بجلی کی تلاش

بجلی کی تلاش

تحریر : انجینئر خالد پرویز بٹ شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی شمع جلائے جاتے KFM کا نعرہ مفت بجلی حق ہمارا اور سب سے بجلی جنت گشتہ کی تلاش پر آئندہ کبھی لکھوں گا آج میں اس نعرے کا پس منظر بیان کرونگا یہ کہ ریاست جموں وکشمیر پانی […]

ظاہر و باطن میں تضاد اور ہمارا معاشرہ……

ظاہر و باطن میں تضاد اور ہمارا معاشرہ……

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ میرا دوست قسور عثمان بہت حساس طبیعت کا مالک ہے۔ وہ ملک کی دگرگوں صورت حال اور معاشرہ کی بگڑتی ہوئی حالت کے بارے میں بہت فکرمند رہتا ہے۔ وہ پڑھا لکھا ہے اور خود کو حالات حاضرہ سے باخبر رکھتا ہے۔ ہم جب بھی ملتے ہیں وہ ملکی صورت حال […]

سرخ آندھیوں کا انتظار ہے کیا!

سرخ آندھیوں کا انتظار ہے کیا!

تحریر : محمد اکرم اعوان یہ دنیا آزمائش کا گھر اور خیر وشر،حق و باطل کی کشمکش کا میدان ہے۔اِنسان کو دُنیا کی بھلائی، خیرکے حصول اور اس دُنیا کے تمام ترشرسے حفاظت کے لئے صرف اور صرف د ِین اِسلام ہی مکمل گارنٹی اور ضمانت دیتا ہے۔ اسی لئے دِین اِسلام کو مکمل ضابطہ […]

قارئین سے سوال

قارئین سے سوال

تحریر: پروفیسررفعت مظہر ایک لکھاری کے لیے سب سے زیادہ محترم اُس کا قاری ہی ہوتا ہے کیونکہ اُسی کی تنقید و تنقیص سے ہی لکھاری کو حوصلہ ملتا ہے۔ بعض لکھاری تو اِس بات پربھی بہت خوش ہوتے ہیں کہ سوشل میڈیاپر سب سے زیادہ گالیاں اُنہی کو پڑتی ہیں۔ گویا ”بدنام جو ہوں […]

کتاب دوستی کا کم ہوتا رجحان

کتاب دوستی کا کم ہوتا رجحان

تحریر:ایم اے تبسم ماضی ہو حال یا مستقبل کتابوں کی اہمیت سے کبھی انکار نہیں کیا جا سکتا ۔ہاں فرق صرف اتنا ہے کہ آج اس کے قدر دان پہلے کی نسبت کم ہو گئے ہیں ۔دن ہو یا رات جب بھی کتاب ہاتھ میں اٹھائی جائے تو سینکڑوں لکھنے والے انسان کے سامنے ہاتھ […]

بھارتی ادویات

بھارتی ادویات

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل گزشتہ دنوں امریکا اور یورپ نے مشترکہ طور پر بھارت کی ایک معروف دواساز کمپنی رین بیکسی پر سستی لیکن آلودہ ادویات بنانے اور دنیا بھر میںدرآمد کرنے پر دوسری بار پابندی عائد کر دی کیونکہ اس کمپنی کی بیشتر ادویات بالخصوص اینٹی بوائٹک ٹیبلیٹس اور کیپسولز میں جراثیم پائے گئے اس […]

کرپشن اور ہم

کرپشن اور ہم

تحریر:دانیہ امتیاز بدعنوانی کے بادل چار سو چھائے ہوئے ہیں،ان بادلوں نے ہماری زندگیوں میں اندھیرا کر رکھا ہے، حبس اور گھٹن کے اس ماحول میں ہر شخص کرپشن کی دہائی دیتا نظرآتا ہے،سیاستدانوں ،حکمرانوں کی کرپشن کا رونا عام ہے، لوگوں کا ماننا ہے کہ سارے کا سارا نظام ہی کرپٹ ہے، معاملات بے […]

ن لیگ کی اعلیٰ قیادت اک بار پھر عوام کو ماموں بنا گئی

ن لیگ کی اعلیٰ قیادت اک بار پھر عوام کو ماموں بنا گئی

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین !میں اپنی بات ضلع تلہ گنگ کے حوالے سے ہی آگے بڑھاتا ہوں ۔ کہ گذشتہ روز ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے باقی ن لیگ کی مقامی قیادت کو نظر انداز کر تے ہو ئے یہ […]

عمران کی ثابت قدمی

عمران کی ثابت قدمی

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اَب اِس میں کسی کو کسی بھی قسم کے ابہا م میں مبتلا ہوئے بغیر یہ بات تسلیم کر لینی چاہئے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں جمعہ 12 دسمبر کو جس پلان سی کو عملی جامہ پہنانے کا اعلان کیا گیا تھا، شہرِ قائد میں اِس […]

عجب کھچڑی سی پکی ہے

عجب کھچڑی سی پکی ہے

تحریر: فیصل شامی ہیلو میرے پیارے پیارے دوستو!سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے ، دوستو! ہم بھی خیریت سے ہیں لیکن ،، لیکن ،،ملک بھر کے جو سیاسی حالات ہیں وہ ہماری ہی کیا ہر محب وطن پاکستانی کی سمجھ سے باہر ہیں ،، جی ہاں بہت سے ذی شعور پاکستانی تو […]

ویلڈن پی پی پی، ایم کیوایم

ویلڈن پی پی پی، ایم کیوایم

تحریر: لقمان اسد پورے کا پورا ملک تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا لیکن کراچی پھر روشنیوں کا شہر لگا دلوں میں وہ لوگ بلاشبہ زندہ رہتے ہیں جو زندہ لوگوں کیلئے کوئی اُمید پیدا کرتے اور کوئی کردار ادا کرتے رہتے ہیں کپتان کی ٹیم کی میزبانی کا اہم فریضہ جس خوبصورت قرینے سے پی […]

لائل پور کا بھگت سنگھ اور حق نواز

لائل پور کا بھگت سنگھ اور حق نواز

تحریر: ایم آر ملک بھگت سنگھ انگریز سامراج کے خلاف برصغیر میں لڑی جانے والی جنگ آزادی کا استعارہ ہے بھگت سنگھ کا تعلق لائل پور موجودہ فیصل آباد کی سرزمین جڑانوالہ سے تھا فرنگی سامراج کے خلاف جب آزادی کی جنگ لڑی جاری تھی تو بھگت سنگھ اُس جنگ میں ہراول کا کردار ادا […]

منشیات کی لعنت اور ہمارا کردار

منشیات کی لعنت اور ہمارا کردار

تحر یر ۔ شہزاد حسین بھٹی پاکستان میں بد قسمتی سے منشیات کی لعنت کا رواج پاناغیروں کی بھی سازش ہے اور اپنوں کی منافقت بھی۔ہمارے دشمن چاہتے ہیں کہ پاکستانی سراپا عمل نہ رہیں بلکہ فکری اور جسمانی طور پر کھوکھلے ہو جائیںجس معاشرے میں منشیات نوجوان نسل کی رگوں میں اُتر جائے وہ […]

داعش اور اس جیسی جہادی تنظیمیں

داعش اور اس جیسی جہادی تنظیمیں

تحریر : میرافسر امان آج کل بین القوامی میڈیا میں داعش کی سرگزشت عام سنی جا رہی ہے۔ اس کے مخالف تحقیق کر رہے ہیں کہ یہ کیا ہے۔ اس نے کیسے جنم لیا۔ اس کی قوت کتنی ہے۔ اس کے مقاصد کیا ہیں۔ اس سے نپٹا کیسے جائے۔پاکستان میں اس کا کتنا اثر ہے۔ […]

اسلامی تعلیم و تربیت کا خواب پورا ہو گا

اسلامی تعلیم و تربیت کا خواب پورا ہو گا

تحریر : اختر سردار چودھری معاشرے کی ترقی کے لیے تعلیم کو بنیادی اہمیت حاصل ہے ۔تعلیم و تربیت کا نظام اگر درست طور پر کام کر رہا ہو تو معاشرہ سنورتا ہے ،ترقی کرتا ہے ،اس سے کامیاب افراد تیار ہوتے ہیں جیسا کہ اگر سرمایہ کاری افراد پر کی جائے تو قوم بنتی […]

ٹوٹی سلیٹ آدھی پنسل سے وزیر اعلی کی کرسی تک

ٹوٹی سلیٹ آدھی پنسل سے وزیر اعلی کی کرسی تک

تحریر: کامران غنی ٹوٹی سلیٹ ، آدھی پنسل سے وزیر اعلیٰ کی کرسی تک جیتن رام مانجھی، معروف صحافی اشرف استھانوی کی تازہ تصنیف ہے۔مصنف نے انتہائی پسماندہ طبقہ سے تعلق رکھنے والے بہار کے وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی کے بچپن سے وزیر اعلیٰ بننے تک کے سفر کو اس خو بصورتی سے بیان […]

پٹرولیم مصنوعات اور عوام

پٹرولیم مصنوعات اور عوام

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان وفاق حکومت کی جانب سے دو ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات میں دو دفعہ کمی کا اعلان نہا یت ہی احسن اقدام ہے اس وقت وفاقی حکومت عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ برائے راست وطن عزیز میں بسنے والے ہر فرد تک پہنچانے […]

نئی روایت” کا عشرہ ء طنز و مزاح

نئی روایت” کا عشرہ ء طنز و مزاح

تحریر : مریم ثمر ہم نے کئی بزرگوں کو نئی نسل کی منتیں اور ترلے کرتے دیکھا ہے کہ ہم سے کوئی کچھ علم حاصل کرلو کوئی ہنر سیکھ لو، کبھی نہ کبھی کام آئے گا مگر کوئی بھی نئی نسل ایسی منتوں اور ترلوں کو درخور اعتناء نہیں سمجھتی، فائدہ اُٹھانے سے محروم رہتی […]

خواتین کی ڈگری یا سٹیٹس سمبل

خواتین کی ڈگری یا سٹیٹس سمبل

تحریر : ممتاز ملک لیجیئے آخر کو حکومت کو خیال آ ہی گیا کہ خواتین کے لیئے علیحدہ سے میڈیکل کالج کی ضرورت ہی کیا ہے۔ جن خواتین کو علم حاصل کرنا ہے یا جن لڑکیوں کو ان کے ماں باپ نے کسی معزز پیشے میں جانے کی اجازت دینی ہی ہے انہیں اس بات […]

صدی کا سب سے بڑا سانحہ

صدی کا سب سے بڑا سانحہ

تحریر : ایم سرور صدیقی سوچتا ہوں دسمبر کا مہینہ ہرسال کیوں آجاتا ہے؟۔۔ ہرسال دل کے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور اداسی رگ و پے میں گویا پھیل سی ہو جاتی ہے دسمبر کا مہینہ کیلنڈر سے نکال بھی دیا جائے تو حقائق تو نہیں بدل سکتے۔۔ تلخ یادوں سے جان تو نہیں […]

پارٹیاں بدلتے سیاستدان اور بغلیں بجاتی عوام

پارٹیاں بدلتے سیاستدان اور بغلیں بجاتی عوام

تحریر : انجم صحرائی پی پی پی سے مسلم لیگ (ق ) اور مسلم لیگ (ق) سے پی پی پی اور اب پی پی پی سے تحریک انصاف جوا ئن کر نے والے سردا ر بہادر خان سیہڑ اور ملک نیاز احمدجکھڑ بارے گو خبر نئی ہے مگرمعاف کیجئے اس میں خبر میں نیا پن […]

چشمہ معرفت کشف المعجوب

چشمہ معرفت کشف المعجوب

تحریر: محمد عبداللہ بھٹی 80کے عشرے میں حضرت علی ہجویری (المعروف داتا صاحب) کی پرانی مسجد کو شہید کر کے بڑی مسجد اور کھلے صحن کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری تھا دوران کھدائی بنیادوں میں بہت ساری پرانی قبروں کا انکشاف بھی ہو ا زیادہ تر قبروں میں پرانی اور بوسیدہ […]

جماعتہ الدعوة کا اجتماع اور نظریہ پاکستان مہم

جماعتہ الدعوة کا اجتماع اور نظریہ پاکستان مہم

تحریر: حبیب اللہ سلفی جماعتہ الدعوة پاکستان نے ان دنوں ملک گیر سطح پر نظریہ پاکستان کے تحفظ کی مہم شروع کر رکھی ہے۔ اس سلسلہ میں ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتوں سے روابط کئے جارہے ہیں اور کوشش کی جارہی ہے کہ ایک رابطہ کونسل جس میں قومی مذہبی و سیاسی جماعتوں […]

کیا سیاست میں خون ضروری ہے؟

کیا سیاست میں خون ضروری ہے؟

تحریر : عقیل خان سیاست ایک طریقہ کار ہے جس کے ذریعے عوامی حلقوں کے مسائل پر بحث یا کارروائی ہوتی ہے اور ریاستی فیصلے عوامی رائے عامہ کی روشنی میں کیے جاتے ہیں۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے اور جمہوریت اس ملک کی شان ہے مگر افسوس اس بات کا ہے پاکستان میں جمہوریت […]