counter easy hit

کالم

جمہوریت

جمہوریت

تحریر: ڈاکٹر احسان باری قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ بدمست سود خور صنعت کاروں، عیاش و اوباش وڈیروں ، انگریز کے پروردہ جاگیرداروں اور ناجائز منافع خور سرمایہ داروں نے ملک اور اس کے تمام اہم اداروں پر استحصالی بانجھ لادینی جمہوریت کے ذریعے عرصہ 63 سال سے قبضہ […]

شکایات سیل وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات

شکایات سیل وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات

تحریر : غلام مرتضی باجوہ شکایات سیل وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر عملدار کیسے ہو گا؟ یہ سوال ان سائلوں کے ذہن گھوم رہا ہوگا۔ جواپنے حقوق کے حصول کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کے شکایات سیل پہنچ ہونگے۔ عوام کے پاس شکایات کے سوا کچھ بھی نہیں عوامی شکایات کا حل محض وزیراعلیٰ پنجاب کے شکایات […]

بصارت سے محروم افراد اور زہرا میموریل سروسز ٹرسٹ

بصارت سے محروم افراد اور زہرا میموریل سروسز ٹرسٹ

تحریر ۔۔۔ انجم صحرائی کہا جا تا ہے کہ دنیا میں بصارت سے محروم افراد کی تعداد 285 ملین ہے۔ ان میں سے 39 ملین مکمل طور پر بصارت سے محروم اور246ملین (severe or moderate visual impairment) کم بصری کا شکار ہیں۔ 2013 کی ایک رپورٹ کے مطا بق پاکستان میں بصارت سے محروم افراد […]

انتخابات

انتخابات

تحریر: ڈاکٹر احسان باری قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ ساڑھے بارہ ایکڑ سے زائد زمینیں رکھنے والوں اور صنعتی ایمپائروں کے سود خور مالکو ں پر ہمہ قسم انتخابات میں حصہ لینے پر مستقل پابندی عائد کی جائے۔ انتخابات کے تمام اخراجات حکومت کے ذمہ ہوں جبکہ امیدواروں پر […]

بندہ اور خدا اور کوئی نہیں

بندہ اور خدا اور کوئی نہیں

تحریر : شاہ بانو میر جب اللہ نے سورت کھف آیت 17 میں کہہ دیا جسے اللہ چاہے ہدایت دے دے اور جسے نہ دے تو اس کے لئے تم کوئی ولی و مرشد نہیں پاؤگے قرآن پاک میں بار بار اللہ پاک فرماتے ہیں کہ دیکھو راہ راست اختیار کر لو تمہارا رب بڑا […]

بے بی

بے بی

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں بچے پیدا ہوتے ہیں جن میں کئی بچے والدین کی بے احتیاطی، ناسمجھی اور ناتجربہ کاری کے باعث بیمار یا موت کا شکار ہو جاتے ہیں جرمن ہیلتھ منسٹری نے گزشتہ دنوں والدین کیلئے ایک بروشر شائع کیا جس میں مفید مشورے دئے۔ 1 بچوں کو […]

پڑھائی بچوں پر بوجھ کیوں ؟؟

پڑھائی بچوں پر بوجھ کیوں ؟؟

تحریر:اقراء خان مجھے سکول نہیں جانا! یہ جملہ بہت سے بچے ہر روز دہراتے ہیں اور بعض مرتبہ تو اس شدت سے اس پر ڈٹ جاتے ہیں کہ والدین پریشان ہو جاتے ہیں نتیجاً ڈانٹ ڈپٹ کر اور بعض اوقات تو مار پیٹ کر بچوں کو سکول جانے پر آمادہ کیا جاتا ھے۔۔ لیکن کیا […]

غم نصیب اقبال کو بخشا گیا ماتم ترا

غم نصیب اقبال کو بخشا گیا ماتم ترا

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال مسلمانوں میں کام چوری، کرپشن،اور سب سے بڑھ کر سہل انگاری وغیرہ جب سے پیدا ہوئی ہے تب سے ملت اسلامیہ زوال کا شکار چلی آ رہی ہے ۔اس سے جو سب سے زیادہ نقصان ہوا وہ ہے اسلامی اصولوں سے روگردانی ہے جس سے زوال مقدر بن گیا ۔اسلامی […]

صدر پاکستان کا عہدہ ختم کر دیا جائے

صدر پاکستان کا عہدہ ختم کر دیا جائے

تحریر: سید انور محمود لاہور میں مال روڈ پر معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے نابینا افراد پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس سےمتعدد معذور ا فراد زخمی ہوگئے۔ نابینا افراد پریس کلب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کیلئے جب مال روڈ پر پہنچے تو […]

واپڈا کی ترقی ملک کی ترقی

واپڈا کی ترقی ملک کی ترقی

تحریر: عقیل احمد خان لودھی پانی اور بجلی کا ترقیاتی ادارہ” واپڈا” ملکی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،پاکستان میں بجلی کی فراہمی کی سروس ابتدائی طور پر مختلف علاقوں ،سرکاری اور نجی شعبوں میں ، مختلف ایجنسیوں کی طرف سے شروع کی گئی تھی . پانی اور بجلی کے وسائل کی […]

بے لگام پولیس

بے لگام پولیس

تحریر۔روہیل اکبر پاکستان میں جہاں آجکل پڑھا لکھا باشعور اور ایماندار طبقہ قیامت خیز مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہے وہی پر ایسے بے روزگاروں کی مالی مشکلات کا اندازہ لگانا کوئی مشکل نہیں ہوگا کہ جو جسمانی طور پر معذور افراد ہیں جنہیں ہم سڑکوں پر بھی دیکھتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی کی گاڑی […]

خدا اور مجازی خدا

خدا اور مجازی خدا

تحریر :ممتاز ملک عورت دنیا کی وہ مخلوق ہے جس میں جذباتی پن باقی تمام مخلوقات سے کہیں ذیادہ پایا جاتا جاتا ہے .مردوں کی دنیا نےعورت کے جذبات کو اپنے مقاصد کے لئے خوب خوب استعمال کیا. جب وه جوان ہوتا ہے تو کسی اور کی بیٹی کو محبت کے دهوکے میں اٹھارہ بیس […]

کیا امریکا میں گوروں کے لئے قانون اور ہے اور کالوں کے لئے اور؟

کیا امریکا میں گوروں کے لئے قانون اور ہے اور کالوں کے لئے اور؟

آج دنیا بھر میں اِنسانوں اور جانوروں کے حقوق کی پامالی پر اِنصاف اور حقوق کی آواز بلند کرنے والے امریکا کا وہ اصل چہرہ بھی بے نقاب ہوگیاہے جو اَب تک امریکانے دنیا سے چھپا کر رکھا تھا ا واشنگٹن سے آنے والی صرف اِس ایک خبر نے دنیا بھرمیں وہ ساری امریکی ڈھکوسلے […]

متناسب نمائیندگی کا مطالبہ اور دھاندلی کا سیلاب

متناسب نمائیندگی کا مطالبہ اور دھاندلی کا سیلاب

تحریر : عمر فاروق سردار۔ چیچا وطنی پاکستان میں ہونے والے ہر الیکشن کے بعد نعرہ دھاندلی بلند ہوتا ہے الیکشن کا نظام ہی ایسا ہے ہر کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا جس کو جہاں بھی موقع ملے وہ وہاںدھاندلی کرنا فرض عظیم سمجھتا ہے اس الیکشن میں بھی دھاندلی بھی بڑے منظم […]

5 دسمبر۔ رضا کاروں کا عالمی دن۔۔

5 دسمبر۔ رضا کاروں کا عالمی دن۔۔

تحریر: ماجد امجد ثمر انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والے لوگ معاشرے کا بہترین سرمایہ ہوتے ہیں۔ بلک یہ لوگ دنیا میں محبت،احساس،امن اور انسانیت کے سفیر ہوتے ہیں۔ان رضا کاروں کے عمل کی وجہ سے ہی دوسرے لوگوںمیں انسانوں کی مدد کرنے اور بھلائی کرنے کا ایک تصور پیدا ہوتا ہے۔ اور انسان […]

نظام تعلیم بہتر بنانے کی ضرورت ہے

نظام تعلیم بہتر بنانے کی ضرورت ہے

تحریر : ایم ایم علی اگر آج ہم دنیا پر نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ آج تک جس قوم نے بھی ترقی کی ہے وہ تعلیم ہی کی بدولت کی ہے۔ لفظ تعلیم عربی زبان کے لفظ، علم، سے مشتق ہے اس کے معنی جاننا،آگاہی حاصل کرنا اور شعور حاصل کرنا ہے۔تعلیم کا […]

فیصلہ کریں

فیصلہ کریں

تحریر : ایم سرور صدیقی میدان جنگ لہو سے اٹا ہوا تھا اس کے باوجود مسلمان ٹولیوں میں آتے شہداء کو تدفین اور زخمیوں کو علاج کیلئے لے جارہے تھے ان میں قریبی عزیزو اقارب اور دوستوں کو لہو لہو دیکھ کر بھی ان کے چہرے پر طمانیت تھی سینے فخر سے چوڑے۔ اللہ تعالیٰ […]

عاصمہ جہانگیر کا سویڈش انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل آفیئرز میں خطاب

عاصمہ جہانگیر کا سویڈش انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل آفیئرز میں خطاب

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ پاکستان کی معروف قانون دان، سپریم کورٹ بار کی سابق صدر اور حقوق انسانی کے لیے مصروف جدوجہد عاصمہ جہانگیر نے سٹاک ہوم میں سویڈش انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل آفیئرز میںخطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں ہونے والے گیارہ ستمبر کے واقعہ نے دنیا میں بہت کچھ بدل دیا […]

ریاست کا چہرہ

ریاست کا چہرہ

تحریر : انجم صحرائی وادی سندھ کے تھرپار کر میں غذائی قلت اور پیاس سے دم تو ڑ تے معصوم بچوں کی ذمہ داری اٹھا نے کو کو ئی بھی تیار نہیں۔ نہ سندھ ماں دھرتی کی دعویدار پیپلز پا ر ٹی اور نہ وفاق میں حکمرا نی کا تاج سجائے قائد اعظم کی بزعم […]

آہ ..!اندھے بہرے قانون کے رکھوالوں کا نابینا مظاہرین پر تشدد؟؟

آہ ..!اندھے بہرے قانون کے رکھوالوں کا نابینا مظاہرین پر تشدد؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب ساری دنیا میں معذروں کا عالمی دن منایا جا رہا تھا تو اُس دن میرے ملک پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر لاہور میں پنجاب پولیس نابینا مظاہرین پر اپنے وحشیانہ تشدد سے دنیا کی تاریخ کی کتاب کے اوراق میں ایک بدترین باب کا اضافہ کر رہی […]

اسلام اور اس کی نظریاتی سرحد

اسلام اور اس کی نظریاتی سرحد

تحریر : رانا ابرار قارئین ایک بہت اہم اور ضروری بات جو میں آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں۔ اور وہ بات ہے۔۔۔!ایک سوچ، ایک فکر، اور اس پر نظریات کا مجموعہ، کے تحت اس وقت پاکستان کے اندر کچھ لوگ اسلام اور نظریہ پاکستان پر اعتراضات اور فحش گوئی کر رہے ہیں اور […]

نابینا معذور افراد پر تشدد کیوں؟

نابینا معذور افراد پر تشدد کیوں؟

تحریر: میاں نصیر احمد معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں نابینا اور معذور افراد کی جانب سے نکالی گئی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج انسانی حقوق کی خلاف ورزی اعلیٰ پولیس افسران اور حکومتی شخصیات کی غفلت ہیں پولیس کی جانب سے شرمناک رویے کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم […]

مولانا فضل الرحمان کو بھی لاش مل گئی

مولانا فضل الرحمان کو بھی لاش مل گئی

تحریر: سید انور محمود زندگی اور موت اللہ تعالی نے مقرر کی ہوئی ہے اور یہ صرف اللہ تعالی کی ذات ہی جانتی ہے کہ کب کون دنیا میں آئے گا اور کب کون دنیا سے جائے گا۔ سترہ نومبر کی ایک خبر کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے صوبائی جنرل سیکریٹری، سابق سینیٹر […]

وزیراعظم نواز شریف کے اچھے اقدامات

وزیراعظم نواز شریف کے اچھے اقدامات

تحریر : اختر سردار چودھری یوں تو اس موضوع پر لکھنے والے کو بہت زیادہ مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسے بکا ئو بھی کہا جا تا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت سے صحافی برائے فروخت بھی ہوتے ہیں ،اس وقت پاکستان مسلم لیگ ن کے خلاف ملک میں ایک ہوا […]