counter easy hit

کالم

ایسا انکشاف جو آپ کو حیران کر ڈالے گا

ایسا انکشاف جو آپ کو حیران کر ڈالے گا

لاہور (ویب ڈیسک) کتنے ذلت آمیز تھے بچپن کے وہ دن،جب اندھیرا ہی اندھیرا ہوتا تھا ہر سو،بھوک لگتی تو کوئی کھلانے والا نہ ہوتا، بھوک سے نڈھال ہو جاتے تو گلی میں لگے نل سے پانی پی لیتے، فقیروں کی طرح کسی رشتے دار کسی محلے دار کے گھر چلے جاتے، نامور کالم نگار […]

حضرت داؤد علیہ السلام

حضرت داؤد علیہ السلام

حضرت داؤد علیہ السلام کو حکومت کیسے ملی اس کے بارے مفسرین نے لکھا ہے کہ جب طالوت علیہ رحمہ جو کہ بنی اسرائیل کے ایک نیک شخص تھے وہ جب بادشاہ بن گئے تو طالوت علیہ رحمہ نے بنی اسرائیل کو جہاد کے لئے تیار کیا اور ایک کافر بادشاہ ”جالوت” سے جنگ کرنے کے […]

موٹاپے کی وجہ بننے والی خوراک سامنے آگئی

موٹاپے کی وجہ بننے والی خوراک سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں موٹاپا وبا کی طرح پھیل رہا ہے اور اب طبی ماہرین نے اس کی وجہ ڈھونڈ لی ہے۔ سائنسدانوں نے آخرکار ثابت کردیا ہے کہ الٹرا پراسیس جنک فوڈ جسمانی وزن میں تیزی سے اضافہ کرتا ہے بلکہ مختلف امراض کا باعث بنتا ہے۔ یہ بات تو کافی […]

جب ہندوستان جاپان کے قبضے میں آتے آتے رہ گیا، پڑھیے ایک تاریخی رپورٹ

جب ہندوستان جاپان کے قبضے میں آتے آتے رہ گیا، پڑھیے ایک تاریخی رپورٹ

کوہیما انڈیا (ویب ڈیسک) کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ کا پہاڑی شہر اور ریاست کا دارالحکومت ہے جو ایک پہاڑی پشتے پر واقع ہے۔ یہ شمال مشرقی ہندوستان کے دوردراز پہاڑی اور بنجر خطے میں 5,000 فیٹ کی بلندی پر بڑی شان سے کھڑا ہے۔ اور آج کے جغرافیے میں یہ ریاست ناگا لینڈ میں […]

سارہ علی خان نے جسمانی وزن میں کمی کا راز بتادیا

سارہ علی خان نے جسمانی وزن میں کمی کا راز بتادیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے جسمانی وزن میں ڈرامائی کمی لانے اور فٹ رہنے کا راز اپنی قوت ارادی کو قرار دیا ہے۔جریدے ووگ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سارہ علی خان نے بتایا کہ ایک وقت تھا جب ان کا وزن 96 کلو گرام تک پہنچ گیا تھا، […]

انسانی پسلیوں کے بارے میں چند دلچسپ حقائق جو شاید ہی کوئی جانتا ہو

انسانی پسلیوں کے بارے میں چند دلچسپ حقائق جو شاید ہی کوئی جانتا ہو

پسلیاں ایک پنجرے کی طرح آپ کے دھڑ کو سینے کی ہڈی سے منسلک کرکے پھیپھڑوں، دل، تلی اور جگر کے بیشتر حصے کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ سینے کے گڑھے کی ساخت میں مدد فراہم کرتی ہیں، جو کہ سانس لینے میں معاونت کرتا ہے۔پسلیاں ایک طرف تو تحفظ فراہم کرتی ہیں، دوسری […]

پشاور کے کئی علاقوں میں عید ۔۔ ادھر پورے ملک کے علمائے کرام نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پشاور کے کئی علاقوں میں عید ۔۔ ادھر پورے ملک کے علمائے کرام نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پشاور(ویب ڈیسک) ملک کے ممتاز اور جید علمائے کرام نے خیبر پختون خوا میں عید کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج رمضان کا انتیس واں روزہ رکھیں۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں آج عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے، جسے ملک کے نامور […]

’’ آپ کے مطلوبہ نمبر سے جواب موصول نہیں ہو رہا ۔۔۔‘‘ یہ آواز آپ تقریباً دن میں کئی دفعہ سنتے ہیں مگر ۔۔۔

’’ آپ کے مطلوبہ نمبر سے جواب موصول نہیں ہو رہا ۔۔۔‘‘ یہ آواز آپ تقریباً دن میں کئی دفعہ سنتے ہیں مگر ۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج کل موبائل فون کا استعمال عام ہے۔ موبائل فون سے ایک دوسرے کو کال کرتے ہوئے ہمیں ہمیشہ ایک آواز سنائی دیتی ہے۔ جس میں کہا جاتا ہے کہ آپ کا بیلنس اس کال کے لیے ناکافی ہے، آپ کا مطلوبہ نمبر اس وقت مصروف ہے یا پھر آپ کو […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا وہ کونسا شہر ہے جو گزشتہ 57 برسوں سے مسلسل جل رہا ہے؟ حیرت انگیز معلومات

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا وہ کونسا شہر ہے جو گزشتہ 57 برسوں سے مسلسل جل رہا ہے؟ حیرت انگیز معلومات

امریکا کا شہر سینٹریلیہ (CENTRALIA) ایک ایسا شہر ہے جو پچھلے 57 سال سے مسلسل آگ میں جل رہا ہے۔ یہاں تک کہ کبھی ہزاروں افراد پر مشتمل آبادی والا یہ شہر اسی آگ کی وجہ سے اب بالکل خالی اور سنسان ہوچکا ہے۔ سینٹریلیہ میں اب صرف سات لوگ ہی رہ رہے ہیں اور […]

پڑھیئے ایک معلوماتی تحریر

پڑھیئے ایک معلوماتی تحریر

آج کا انسان طرح طرح کی آسائشوں کا عادی ہے- یہ مہینوں کا سفر محض چند گھنٹوں میں طے کر لیتا- میلوں دور بیٹھے لوگوں سے رابطہ قائم کرلیتا ہے-یہ سب کچھ سائنس کی ترقی کے سبب ممکن ہوا ہے-لیکن ترقی کا یہ سفر اتنا بھی آسان نہ تھا-یہ ترقی ہم تک پہنچانے کے لئے […]

اسپین کا سچا اور دل دہلا دینے والا واقعہ

اسپین کا سچا اور دل دہلا دینے والا واقعہ

لوک داستانیں دنیا کی تاریخ کا ھمیشہ سے ایک اھم حصہ رہی ہیں ـ ان کو پڑھنے سے معاشرے کےحقائق کچھ منفرد طریقے سے اجاگر ہوتے ہیں جو کہ پہلے کسی فرد کے ذہن میں نہی ہوتے اور انکی وجہ سے انسان کو کچھ نئی طرز کی سوچ ملتی ہے اور وہ زندگی کے مختلف […]

سائیں کا دور

سائیں کا دور

وادی سندھ کے سب باسی سائیں ہیں، پانچ ہزار سال پہلے موہنجودڑو کا حکمران پادری بادشاہ تھا، یہ پروہت جسے سادہ زبان میں سائیں کہتے ہیں، مجسموں میں ہلکی ہلکی کنگھی کی ہوئی داڑھی اور پھولوں والی اجرک پہنے آج بھی زندہ ہے۔ ہزاروں سال گزر گئے ہم اب سائیں کے سائیں ہی ہیں، کاہل […]

نیب پر شاطرانہ وار

نیب پر شاطرانہ وار

صرف ڈیڑھ برس بعد صورت حال یکسر تبدیل ہو چکی ہے۔ تحریک انصاف کے اراکین کی حراست اور سزاؤں کے باوجود اسے نیب سے کوئی شکایت نہیں‘ جبکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ‘ دونوں جماعتیں جسٹس جاوید اقبال پر یہ الزام عائد کر رہی ہیں کہ ان کی کارروائیوں کے پیچھے سیاسی عزائم ہیں  اور […]

مفتی صاحب اور سائنس

مفتی صاحب اور سائنس

مفتی صاحب رات کو سائنس کی برکت سے بننے والے میڈ ان جاپان گھڑیال میں الارم لگا کر آرام سے سو جاتے ہیں۔ انہیں مکمل یقین ہوتا ہے کہ صبح مقررہ وقت پر الارم بجے گا کیونکہ انہیں سائنس پر یقین ہے۔ آنکھ کھلتے ہی وہ سوئٹزر لینڈ کی گھڑی یا پھر امریکہ کے ایجاد […]

ایک بڑی ملاقات یوم تکبیر اور نعرۂ تکبیر

ایک بڑی ملاقات یوم تکبیر اور نعرۂ تکبیر

ڈاکٹر بابر اعوان اور وزیراعظم عمران کی ملاقات ہوئی۔ ڈاکٹر بابر اعوان ایک جنوئن دانشور اور سیاسی سکالر آدمی ہیں۔ وہ علمی ادبی ذوق شوق رکھتے ہیں۔ انہوں نے عمران خان سے ملاقات میں نیازی قبیلے اور اس کے اہم لوگوں کا ذکر کیا۔ عالم دین مولانا کوثر نیازی شاعری کے خان اعظم منیر نیازی […]

ایک بیانیہ شہداء کا ہے !!!!

ایک بیانیہ شہداء کا ہے !!!!

سوشل میڈیا دیکھ رہا ہوں، اندرون و بیرون ملک میڈیا پر ہونیوالی سرگرمیاں دیکھ رہا ہوں، کچھ اپنے لوگوں کی باتیں سن رہا ہوں، کچھ غیروں کے تیور دیکھ رہا ہوں، کچھ اپنوں کے ذاتی و منفی جذبات محسوس کر رہا ہوں، کچھ غیروں کے چہرے پر خوشی دیکھ رہا ہوں، کچھ اپنی سیاسی جماعتوں […]

سورِیلے اَمور

سورِیلے اَمور

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے خواتین کو اپنی صلاحیتیں دکھانے اور پیسے کمانے کے وہ ذرائع فراہم کیے ہیں، جو انھیں دفاتر میں شاید ہی کہیں میسر آسکتے ہیں۔ مزید برآں، سوشل میڈیا پر انھیں صنفی تفریق کا سامنا بھی نہیں کرنا پڑتا اور نہ ہی انھیں مردوں کے مقابلے میں کم معاوضہ ادا کیا جاتا ہے۔ […]

سندھ اور وفاق میں بول چال بھی بند

سندھ اور وفاق میں بول چال بھی بند

اختلاف کو جمہوریت کا حسن بتایا جاتا ہے لیکن اگر یہ انسانی زندگی کے لئے مصائب کا سبب بن جائے تو یہ کرب بن کر رہ جاتا ہے۔ سندھ اور وفاقی حکومت میں تعلقات کار بگڑتے بگڑتے نوبت یہاں تک آن پہنچی کہ اب بول چال بھی بند ہے۔ وزیراعظم گزشتہ ہفتے کراچی آئے تو […]

’’بھر دے جھولی‘‘

’’بھر دے جھولی‘‘

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مکتہ المکرمہ میں حج جیسا رش ہوتا ہے۔ اس رش کے باعث نمازِ مغرب کے بعد عام زائرین کو مسجد الحرام میں داخل نہیں ہونے دیا جاتا۔ عورتیں حرم میں داخل ہوسکتی ہیں البتہ مردوں نے احرام نہ باندھا ہو تو پھر انہیں مسجد کی حدود سے باہر نماز […]

سپرمین عمران خان کہاں ہیں؟

سپرمین عمران خان کہاں ہیں؟

وہ سپرمین عمران خان کہاں ہیں جو دعووں اور وعدوں کی گانٹھ سر پر رکھے ایوان وزیراعظم میں داخل ہوئے تھے، جن کے برسر اقتدار آتے ہی پاکستانیوں نے خود بخود ٹیکس دینا شروع کردینا تھا، ملک سے کرپشن کا جنازہ نکل جانا تھا، پولیس کو ایماندار ی کے سرٹیفکیٹس ملنا شروع ہوجانے تھے، غیر […]

سبک سر ہو کے پھر پوچھو…!

سبک سر ہو کے پھر پوچھو…!

یوم تکبیر پر جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ عوام کے آئینی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ یعنی موصوف کے راہ راست پر آنے کا کوئی امکان نہیں۔ اچھا ہے تو پھر یونہی سڑتے رہیے جیل میں، اطلاع ہے کہ چند روز پہلے حضرت […]

پاکستان تحفظ موومنٹ یا پختون تحفظ موومنٹ

پاکستان تحفظ موومنٹ یا پختون تحفظ موومنٹ

پی ٹی ایم پر بات کریں تو کچھ قابل احترام پشتون دوست شکوہ کرتے ہیں: آپ پنجاب کے رہنے والے ہیں آپ نے فاٹا میں دیکھا کیا ہے؟ آپ کو کیا معلوم ہم پر کیا بیتی؟ان دوستوں سے پورے احترام کے ساتھ یہ کہنا ہے کہ اگرچہ فاٹا کے حالات ہم نے دیکھے نہیں مگر ہمیں […]

گرلز فرینڈلی ٹائلٹ

گرلز فرینڈلی ٹائلٹ

لاہور کے ایک سرکاری سکول میں لڑکیوں کے لیے مخصوص واش روم بنایا گیا ہے جس کا مقصد حفظان صحت کے اصولوں سے متعلق آگاہی دینا ہے سارہ کو دو برس پہلے دوران جماعت ہی ماہواری آئی تھی۔ ان کے کپڑے خراب ہوگئے اور اچانک خون دیکھنے سے وہ خود شدید پریشان اور خوفزدہ ہوگئیں جبکہ […]

بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک)عضلات (پٹھوں) کو مضبوط بنانے کے لیے استعمال کی جانے والی سٹیرائڈز مرد کے جسم میں موجود ہارمونز پر اثرانداز ہوتی ہیں سائنسدانوں نے یہ معلوم کیا ہے کہ دلکش نظر آنے کی جستجو میں کیے جانے والے اقدامات کے نتیجے میں مردوں کی تولیدی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ توانا […]