counter easy hit

کرائم

سیکورٹی فورسز نے سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا

سیکورٹی فورسز نے سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا

مہمند ایجنسی میں افغانستان کی جانب سے سلالہ چیک پوسٹ پر سیکورٹی فورسز پرحملہ ناکام بنا دیا گیا ہے مقامی ذرائع کے مطابق حملہ پیر کی شام ساڑھے پانچ بجے ہوا جب افغانستان کی طرف سے دہشت گردوں نے پاکستانی چوکی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔ مقامی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں […]

نجی چینل کی میزبان ثنا فیصل کوان کے مداح نے مبینہ طور پر زہر کھلادیا

نجی چینل کی میزبان ثنا فیصل کوان کے مداح نے مبینہ طور پر زہر کھلادیا

کراچی: (یس اردو نیوز)ٹی وی چینل ’اب تک‘ کی میزبان ثنا فیصل کو مبینہ طور پر زہر دے دیا گیا  تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ کراچی میں  مبینہ طور پر ثنا فیصل سے ان کا ایک ’مداح‘ ملنے آیا اور ان کے ساتھ سیلفی لی اور ثنا کا آٹوگراف لیا جب کہ ثنا […]

غلط دستاویزات پرغیرملکی خاتون کو پاکستان لانے والی ائیرلائن پر بھاری جرمانہ

غلط دستاویزات پرغیرملکی خاتون کو پاکستان لانے والی ائیرلائن پر بھاری جرمانہ

لاہور: (یس کرائم نیوز)فلپائنی خاتون کو ڈبل انٹری ویزے پر تیسری بار پاکستان لانے والی غیر ملکی ائیرلائن پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ یس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ڈبل انٹری ویزے پر تیسری بار پاکستان داخل ہونے کی کوشش میں […]

سعودی فورسز نے داعش کی سازش ناکام بنادی ،3ارکان گرفتار

سعودی فورسز نے داعش کی سازش ناکام بنادی ،3ارکان گرفتار

ریاض(یس نیوز)سعودی فورسز نے داعش سے وابستہ 3 گروپ کے ارکان کو گرفتار کر کے سعودی عرب میں تیل کی اہم پائپ لائن اڑانے کی سازش ناکام بنادی ہے ۔ سعودی فورسز کے مطابق داعش کی الدوامی شہر میں تیل پائپ لائن اڑانے کی سازش ناکام بنائی گئی ، سازش پر عمل درآمد سے پہلے […]

1 14 15 16