By MH Kazmi on February 17, 2017 5, encounter, karachi, KILL3ED, Rangers, terrorists, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں مارے گئے پانچ دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی، ان کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے تھا ۔ ترجمان رینجرزکے مطابق مارے گئے دہشت گردوں میں کالعدم لشکر جھنگوی کراچی کا امیر ملک تصدق اور کالعدم جماعت الاحرار کا امیر بھی شامل تھا۔ رینجرز کے مطابق گزشتہ رات رینجرز مقابلے […]
By MH Kazmi on February 17, 2017 blast, Electricity, of, place, there, took, unavailability, was, When اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور برقعے میں مزار کے احاطے میں داخل ہوا ، اس وقت لیڈی سرچرموجود نہیں تھی اور بجلی بھی غائب تھی ۔ ایڈیشنل آئی جی ثنا اللہ عباسی کا کہنا ہے کہ حملہ منصوبہ بندی اور ریکی کےبعد کیا گيا ۔اہم […]
By MH Kazmi on February 16, 2017 at, blast, darbar, killed, Lal, Qalandar, several, Shehbaz اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سندھ, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر ؒکی درگاہ پر دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید ہوئے ہیں، زخمیوں میں سے کئی افراد کی حالت نازک ہے۔ نمائندے کے مطابق واقعے میں 50 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے زیادہ تر کے شہید ہونے کا خدشہ ہے۔نمائندہ نیوز‘ طلحہ ہاشمی کے […]
By MH Kazmi on February 16, 2017 a mistry, brother, kim jon's, Korean, murder, north اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
کوالا لمپور: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اِن کے سوتیلے بھائی کم جونگ نِیم کے قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں 2 مزید افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔خیال رہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے بڑے بھائی کِم جونگ نَیم ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے ایئرپورٹ میں قاتلانہ […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 AHRAR, blasts, in, involved, jamat, pakistan, suicide, ul اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
اسلام آباد: پاکستان کی وزارت برائے خارجہ امور کے ایک عہدے دار نے اسلام آباد میں تعینات افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن سید عبدالناصر یوسفی سے ملاقات کی اور افغانستان میں سرگرم تنظیموں کی جانب سے پاکستان پر حملے کا معاملہ اٹھایا۔ وزارت برائے خارجہ امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 blast, Hayatabad, in, Judge, killing, suicide اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ججز کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور طاہر خان کے مطابق ایک موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 5 میں سول ججز کو […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 accept, america, and, countries, declaration, israel, Israeli parliament, Palestine, refused, to, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
ٹرمپ انتظامیہ کا ایک اور یو ٹرن ، امریکا اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کے لیے دو ریاستوں کے قیام سے ہی مکر گیا ۔ وائٹ ہا ؤس کے عہدیدار کا کہناہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل پر اصرار نہیں کرے گا، ایسے دو ریاستی حل کا کوئی فائدہ نہیں جس سے […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 India, jail, Love, man, passion, take, the, to, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
یوں تو دنیا بھر میں کئی نوجوان اپنی محبوبہ کو متاثر کرنے کے نت نئے اور انوکھے انداز اپناتے ہیں لیکن بھارت میں ایک منچلے نوجوان کو محبت کا جنون اتنا مہنگا پڑ گیا کہ اسے جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی۔ ممبئی میں ایک شخص نے اپنی محبوبہ کو حیران کرنے کا منصوبہ بنایا […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 accountability, and, cant, Danial Aziz, from, imran, jehangir, Khan, RUNAWAY, Tareen اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین احتساب سے نہیں بھاگ سکتے۔خود کرپشن کرنے والے پاکستان کو ایمانداری کا درس دے رہے ہیں۔مسلم لیگی رہنمادانیال عزیز نے الیکشن کمیشن سے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کے وکیل بہانہ کرکے عدالت سے بھاگ گئے۔گیند کے پیچھے بھاگنے والے […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 corruption, into, our, party, Ruling, SINKED, siraj ul haq, SWAMP. OF اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
جماعت اسلامی کےامیر سراج الحق نے کہا ہےکہ کرپشن کے دلدل میں حکومت کی کشتی پھنس گئی ہے۔2006 کی ملکیت کے حوالے سے سرکاری وکیل جواب نہیں دے سکا۔ سراج الحق نے پاناما لیکس کیس کی سماعت پرسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری وکیل کے بیانات جلیبی کی طرح […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 6 security, agency, blast, Died, Mehmand, personals اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
مہمند ایجنسی: ہیڈکوارٹر غلنئی میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 لیویز اہلکاروںسمیت 6 افراد جاں بحق اور 4اہلکار وں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ آئی ایس پی آرکےمطابق مہمند ایجنسی کے ہیڈکواٹر غلنئی میں دو خودکش حملہ آوروں نے گھسنے کی کوشش کی جن کو روکنے پر ایک خود کش […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 and, before, commission, inquiry, Khalid, Khan, Latif, presented, Sharjeel اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, کرائم, کھیل
صاف ستھرے کھیل کو داغدار کرنے والے قانون کے شکنجے ،اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل ،شرجیل خان اور خالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش ہوگئے۔دونوں کھلاڑیوں کو چارج شیٹ دے کر باضابطہ فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔شرجیل خان اور خالد لطیف کی پی سی بی کے اینٹی […]
By MH Kazmi on February 14, 2017 air, china, having, India, more, polluted, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
دنیا میں بدترین فضائی آلودگی میں بھارت اب چین کو بھی پیچھے چھوڑتا جا رہا ہے۔ بھارت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی سے ہر سال تقریباً11 لاکھ افراد وقت سے پہلے ہی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔عالمی فضائی آلودگی پر ایک نئی تحقیق کے مطابق فضا میں موجود خطرناک ذرات کی وجہ […]
By MH Kazmi on February 14, 2017 attacker, CCTV, footage, in, suside, traced اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
لاہور میں خود کش دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں مشتبہ خودکش حملہ آور چوک مسجد شہداء کی جانب سے احتجاج میں داخل ہوااور پولیس کے درمیان آکر خود کو اڑا لیا۔چیئرنگ کراس خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق حملہ آورنےشام 6بجکر10منٹ3سیکنڈ پرخودکواڑایا ۔ حملہ […]
By MH Kazmi on February 14, 2017 answer, full, is, Nawaz, only, PM, says, Sharief, terrorism, the, to, way اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا مؤثر اور بھرپور جواب دینا ہمارا واحد راستہ ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔لاہور میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے، جس میں وزیراعظم کو گزشتہ روز کے […]
By MH Kazmi on February 14, 2017 and, Arrest, Britain, fixing, in, match, Nasir Jamshed, Yousaf اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی, کھیل
عبدالماجد بھٹی…پاکستان سپر لیگ کے دوران میچ فکسنگ کےشبہے میں سابق کرکٹر ناصرجمشید اور مشکوک شخص یوسف کو برطانیہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصرجمشید اورمشکوک شخص یوسف کوبرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے گرفتارکیا ۔نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق اسپاٹ فکسنگ معاملے میں 2 افراد کو حراست […]
By MH Kazmi on February 14, 2017 administration, folks, in, lahore, of, paid, price, the, unable خبریں, کالم, کرائم
یہ لاہور ہے زندہ دل والوں کا شہر، اِس شہر کی رونقوں اور کھابوں کی روایات سات سمندر پار تک مشہور ہیں۔ آپ دنیا کے کسی کونے میں چلے جائیں لاہوریے دور سے پہچانے جاتے ہیں، لاہوریے اپنے کھابوں کے مزاج اور ’’ڑ‘‘ سے پکڑے جاتے ہیں۔ لاہور کو پاکستان کا دل کہا جاتا ہے، […]
By MH Kazmi on February 14, 2017 aman, candidate, Charges, Choti, CM, corruption, For, jail, Nado, sentenced, Tamil, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست تامل ناڈو میں وزارتِ اعلی کی امیدوار وی کے سسی کلا کو رشوت خوری اور آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے جرائم ثابت ہوجانے پر چار سال قیدِ بامشقت کی سزا سنادی ہے اور انہیں آئندہ 9 سال تک انتخابات کےلیے نااہل بھی قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے […]
By MH Kazmi on February 13, 2017 blast, bomb, in, lahore, mall, road اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
لاہور میں مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو ئے ہیں،ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ دھماکے کے بعدامدادی ٹیموں کو روانہ کردیا گیا ہے۔دھماکے کے بعد جائے وقوع پر افراتفری پھیل گئی اور جس کا جہاں […]
By MH Kazmi on February 13, 2017 fixing, hard, implement, lines, match, pcb, should, stop, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور, کرائم, کراچی, کھیل
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے کھیل کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے مناسب اقدامات نہیں کیے۔ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on February 13, 2017 at, barat, boy, in, injured, killing, lahore, Target اہم ترین, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
لاہور کے علاقے شفیق آبادمیں دلہاپرفائرنگ کے واقعے میں ڈرامائی موڑ آگیا،پولیس نے دلہن سمیت 2افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے دلہا پر فائرنگ کا مقدمہ اس کے والد کی مدعیت میں درج کیا تھا۔ پولیس نے دلہن سمیت دوافرادکو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی دلہا کی حالت […]
By MH Kazmi on February 12, 2017 encounter, in, Karachi., killed, police, robbers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی کے علاقے نیو کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دوپولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے جبکہ سعود آباد اور گلبہار میں بھی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے ۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی میں فائر بریگیڈ کے دفتر کے قریب مسلح ملزمان دُکان میں ڈکیتی کرکے فرار […]
By MH Kazmi on February 12, 2017 -lahore, Arabia, attempt, failed, Heroin, of, saudi, smuggle, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن سے ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی، ملزم کو گرفتار کرکے 2 کلو 300 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق ملزم نعیم غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے ہیروئن سعودی عرب لے جانا چاہتا تھا۔اس نے کینوؤں کا گودا […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 2, arrested, firing, from, in, injured, Karachi., Sir, suspects, Syed, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی کے علاقے سرسید ٹاون سے پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن سینٹرل سمیع اللہ سومرو کے مطابق انوسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر سرسیدٹاون میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان سنی […]