By MH Kazmi on March 11, 2024 clean, from, house, how, Mosquito, to دلچسپ اور عجیب
مچھروں کو بھگانے کا آسان گھریلو آزمودہ مجرب نسخہ مچھروں سے بچاؤ کے لیے بازار میں جتنے بھی پروڈکٹس ہیں سب کے سب انسانی پھیپھڑے متاثر کرتے ہیں ۔جلیبی، میٹ اور اسپرے وغیرہ سب خراب کرتے ہیں ۔ان سے متبادل چیز مچھر دانی ہے خاص کر بچوں کو کیمیکل نہ سونگھائیں ۔ اگر آپ بھی […]
By MH Kazmi on June 6, 2021 Allah, Almighty, Benefits, fruit, hidden, Many, miraculous, other, peaches صحت و تندرستی, ویڈیوز - Videos, کالم
موسم گرما پریشان کُن ہوتا ہے لیکن اس موسم کے پھل بڑے ہی مفید، منفرد اور صحت بخش ہوتے ہیں، انہی پھلوں میں ایک چھوٹا اور مزیدار پھل آڑو بھی ہے جو ہماری مجموعی صحت کو بےشمار فوائد دیتا ہے۔ آڑو کی ٹھنڈی تاثیر سے ہمارے جسم میں گرمی کی شدت کم ہوتی ہے اور […]
By MH Kazmi on February 12, 2021 Army Chief, british, CALLS ON, GEN BAJWA, High Commissioner اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، مجموعی علاقائی سلامتی اور افغان امن عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ […]
By F A Farooqi on July 3, 2020 Big Bang, earth, first, moon, scientists, solar, Sun, system, taken, universe, X-ray دلچسپ اور عجیب
برلن / ماسکو: روسی اور جرمن ماہرین نے کائنات کی پہلی ایکسرے تصویر جاری کردی ہے جو ’ای روسیٹا‘ نامی ایکسرے خلائی دوربین سے حاصل کی گئی ہے۔ اس ایک تصویر میں دس لاکھ سے زیادہ فلکی اجسام کو ایکسریز خارج کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ای روسیٹا‘ (eROSITA) دراصل ’’ایکسٹینڈڈ روئنتجن سروے ود این […]
By F A Farooqi on July 1, 2020 After, certain, collected, decides, delete, google, information, period, time, user- دلچسپ اور عجیب
سلیکان ویلی: گوگل اپنی ڈیفالٹ سیٹنگز میں تبدیلیاں لا رہا ہے جس کے بعد صارفین کا جمع کردہ ڈیٹا ایک خاص مددت کے بعد از خود حذف کردیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان تبدیلیوں کے بعد ویب سائٹ پرکی گئی سرچ اور پیجز ، لوکیشن ڈیٹا وغیرہ 18 ماہ بعد […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 benifits, CLEANSING, Cold, cure, fever, Onion, other, skin, use صحت و تندرستی, کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز) جب بھی آپ کو موسم کا بھاری پن محسوس ہو، اپنے موزوں میں ایک پیاز رکھ لیں۔ ہم اکثر پیاز کو آنسوئوں کے حوالے سے جانتے ہیں جسے کاٹتے ہوئے آنسو نکلتے ہیں اور ہم پھر اس کے ایک مزیدار کھانا تیار کرتے ہیں۔کیا آپ جانتے ہیں کہ پیاز کے اور […]
By F A Farooqi on June 22, 2020 600 million, Biology, CONTAIN, earth, Galaxy, Milky ways, Physics, planets, Science دلچسپ اور عجیب
برٹش کولمبیا، کینیڈا: فلکیاتی ماہرین نے حساب لگایا ہے کہ صرف ہماری ملکی وے کہکشاں میں سورج جیسے ہر پانچ ستاروں میں سے ایک کے گرد ہماری زمین جیسا کوئی ایک ستارہ موجود ہوسکتا ہے۔ یعنی ہماری ایک کہکشاں ہی میں زمین جیسے سیاروں کی تعداد 6 ارب (600 کروڑ) ہوسکتی ہے۔ امریکن ایسٹرونومیکل سوسائٹی […]
By F A Farooqi on June 22, 2020 Allah, Christinity, Eclipses, force, Jews, Muslim, Sun, superstitions, World دلچسپ اور عجیب, کالم
آج کل سوشل میڈیا پر ایک طرف جہاں کورونا وائرس آگاہی مہم کے ذریعے جنگ لڑی جارہی ہے، وہیں رنگ میں بھنگ ڈالنے والے بھی عوام کو اپنی طرف متوجہ کرنے کےلیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ ان لوگوں کو عوام میں سنسنی پھیلانے کے علاوہ کوئی اور کام نہیں اور اسی وجہ سے جیسے […]
By MH Kazmi on June 16, 2020 could, DIRTIEST, GAME SHOW, vomit, watching, World دلچسپ اور عجیب
آج کل ٹی وی پر پیش کئے جانے والے گیم شوز میں ایک سے بڑھ کر ایک دلچسپ گیم دکھائی جاتی ہے لیکن ایک جاپانی گیم شو نے اپنی حیران کن انفرادیت کے باعث ہر گیم شو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔چند گھنٹے قبل یوٹیوب پر اس گیم شو کی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی […]
By F A Farooqi on June 6, 2020 Al-Madina Masjid, Allah, Caliph Hazrat Umar bin Abdulaziz, Hazrat MUHAMMAS SAW, Madina, Saudia Arab اچھی بات
ایک داڑھی والا آدمی مجھے دیکھ رہا تھا میں اٹھ کر اسکے پاس جا بیٹھا اور میں نے اس سے پوچھا ’’کیا آپ مسلمان ہیں ؟ اس نے مسکرا کر جواب دیا ’’نہیں میں جارڈن کا یہودی ہوں۔ میں ربی ہوں اور پیرس میں اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا ہوں‘ میں نے پوچھا […]
By MH Kazmi on June 2, 2020 eating, health, important, less صحت و تندرستی
ماہر حیاتیات ڈاکٹر مارگو ایڈلر کہتی ہیں کہ کم کھانا جسم کے خلیات کو نقصان دہ تباہی اور کینسر کے خطرے سے بچاتا ہے اور صحت مند بڑھاپے کا سبب بنتا ہے لندن — سائنسدانوں کا کہنا ہےکہ اگر آپ لمبی زندگی جینا چاہتے ہیں تو جان بوجھ کر کم کھانا شروع کر دیں، کیونکہ […]
By MH Kazmi on June 2, 2020 effects, food, inappropriate, intestines, unbelievable صحت و تندرستی
’چلڈرن اِن ساؤتھ ایشیا‘ کی جانب سے کی جانے والی یہ تحقیق بتاتی ہے کہ بچوں میں غذائی قلت کے باعث یہ مسئلہ گھمبیر صورت بھی اختیار کر سکتا ہے واشنگٹن — کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہم سب کی انتڑیوں میں لاکھوں نہیں، کروڑوں نہیں، اربوں نہیں بلکہ کھربوں چھوٹے چھوٹے جرثومے پائے […]
By MH Kazmi on June 2, 2020 during, food, generations, goes, mother, pregnancy, provided, towards صحت و تندرستی
دوران حمل اگر ایک ماں کم خوراک کھاتی ہے یا متوازن غذا نہیں لیتی تو اس کا نتیجہ اولاد کے لیے ذیابیطس اور موٹاپے کے خطرے کی صورت میں ظاہر ہوسکتا ہے۔ لندن — ایک نئی تحقیق سے وابستہ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دوران حمل ماؤں میں غذائیت کی کمی سے نہ صرف […]
By MH Kazmi on June 2, 2020 صحت و تندرستی
حمل کے دوران ماؤں کا زیادہ وقت آرام کرنا فوائد کے مقابلے میں کہیں زیادہ نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ لندن — ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہےکہ حاملہ ماں کا بیڈ ریسٹ نہ صرف اس کی اپنی صحت کے لیے بلکہ اس کے آنے والے بچے کے لیے بھی نقصان دہ ہو سکتا […]
By MH Kazmi on June 2, 2020 also, brazil, children, clever, feed, GETING, grow, mothers, Research, rich, university صحت و تندرستی
یہ بات برازیل کی ‘فیڈرل یونیورسٹی آف پیلوٹاس’ سے وابستہ محققین کے اخذ کردہ نتائج پر مبنی ہے۔ اس مطالعاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بچہ جتنی دیر ماں کا دودھ پیتا ہے،اس کا بچے کی نشوونما اور مستقبل پر دوررس اثر پڑتا ہے لندن — ایک جائزہ رپورٹ میں ماہرین نے پیشن گوئی […]
By MH Kazmi on May 30, 2020 alleged, India, Pakistani, pigeon, released, Spy دلچسپ اور عجیب
اسلام آباد(یس اردو نیوز) عالمی میڈیامیں مضحکہ بننے کے بعد بھارت نے دو روز قبل پکڑا جانے والا پاکستانی مبینہ ‘جاسوس کبوتر’آزاد کر دیا۔ کبوتر کی رہائی بھارتی پولیس کی جانب سے تحقیقات کے بعد عمل میں آئی۔امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد پتا چلا ہے […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 born, CORONA, covid, followed, Quarantine, SENITIZER دلچسپ اور عجیب
اس وقت دنیا کے 190 سے زائد ممالک کورونا کی وبا سے متاثر ہیں اور 28 مئی کی سہ پہر تک دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 57 لاکھ 16 ہزار سے زائد جب کہ ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 56 ہزار سے زائد ہوچکی تھی۔ تاہم اس باوجود اب دنیا میں […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 دلچسپ اور عجیب
شان و شوکت اور وقار ٹیراکوٹا آرمی مغربی چینی شہر شیان کے قریب سے دریافت ہوئی تھی۔ یہ چین کے پہلے شہنشاہ کن شیہوانڈی کی قبر کے احاطے کا حصہ تھا۔ اندازہ ہے کہ ٹیراکوٹا آرمی شہنشاہ کے مرنے کے بعد اس کی اور اس کی قبر کی حفاظت کے لیے بنائی گئی تھی۔ عالمی […]
By MH Kazmi on May 27, 2020 amazed, Britain, By, Ever, everyone, first, hijab, Judge, Muslim, praising دلچسپ اور عجیب
مانچسٹر ( نیوز ڈیسک ) برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مسلمان خاتون جج مقرر کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق رافعہ ارشد برطانیہ کی تاریخ میں حجاب پہننے والی پہلی جج بن گئیں ہیں رافعہ ارشد بہت جلد ڈپٹی اٹارنی جنرل کا عہدہ سنبھال لیں گی ۔ 40 سالہ رافعہ ارشد نےبرطانوی میڈیا سے […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 and, Eighty, engagement, found, lost, Ring, years دلچسپ اور عجیب
ایک جرمن خاتون کی حادثاتی طور پر ٹوائلٹ میں بہہ جانے والی شادی کی انگوٹھی اسی سال بعد مل گئی۔ میٹل ڈی ٹیکٹرز سے دھاتی اشیاء تلاش کرنے والے شوقیہ حضرات کو یہ انگوٹھی ایک مقام سے ملی۔ ایک جرمن خاتون کی حادثاتی طور پر ٹوائلٹ میں بہہ جانے والی شادی کی انگوٹھی اسی سال […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 BACHLORS, get, HOLAND, marry, Suggestion دلچسپ اور عجیب
ڈچ حکومت نے چھڑوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں ’جنسی پارٹنر‘ تلاش کریں۔ ہالینڈ میں کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ قریب دو ماہ سے سماجی فاصلے کے ضوابط رائج ہیں۔ ہالینڈ میں حکومت کی جانب سے سنگل نوجوانوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کورونا […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 all, every, having, her, life, man, meet, plan, set, successfully, three, turn, wife, wives دلچسپ اور عجیب
ایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) سکاٹ لینڈ میں ایک شخص نے چھپ چھپ کر تین شادیاں کیں اور تین گرل فرینڈز کے ساتھ چکر چلائے اور ان تمام خواتین سے 13اولادیں پیدا کر ڈالیں۔ وہ ہر نئی شادی کے لیے جب غائب ہوتا تو ایسا بہانہ بناتا کہ اس کی پہلی بیویوں اور گرل فرینڈز کے لیے مانے […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 body, born, child, face, having, Human, PIG دلچسپ اور عجیب
کراکس(مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا میں ایک فارم ہاﺅس پر خنزیر کا ایسا بچہ پیدا ہوا ہے کہ جس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق حیران کن طور پر خنزیر کے اس بچے کا چہر انسان جیسا اور جسم خنزیر کا ہے۔ اس کی پیدائش وینزویلا کے علاقے کیوبریڈا اریبا […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 boy, friend, life, same, shares, sisters, twin دلچسپ اور عجیب
کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) دو جڑواں بھائی ہوں یا بہنیں، ان کی شکلیں کسی حد تک ایک دوسرے سے ملتی ہیں تاہم ان آسٹریلوی جڑواں بہنوں کی شکلوں کے ساتھ ساتھ عادات بھی اس قدر ملتی جلتی ہیں کہ انہیں دنیا کی ہم شکل ترین جڑواں بہنیں قرار دیا جا چکا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق […]