By Web Editor on January 15, 2018 Bruce, Demonstration, fight, in, kid, Lee, like, master, of, same, style اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نن چاقو ایک ایسا جاپانی ہتھیار ہے جسے عام طور پر آپ نے مارشل آرٹ اور کراٹے کے کھلاڑیوں کو ہی استعمال کرتے دیکھا ہو گا لیکن جناب اب تو ننھے بچوں نے بھی اسے چلانے میں مہارت حاصل کر لی ہے۔ یہ ویڈیو ایک ایسے بچے کی ہے جو ابھی 7 سال کا ہی […]
By Web Editor on January 15, 2018 DRIVING, during, fast, of, outcome, speed اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ڈرائیونگ کے دوران آنکھیں کھلی رکھنی چاہئیں کیونکہ ذرا سی بھی لا پرواہی اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے لئے بھی نقصان کا سبب بنتی ہے۔ کیلیفورنیا میں پیش آنے والے اس خطرناک ٹریفک حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں سر پھرا ڈرائیورتیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے کار پر قابو نہ رکھ سکا اور […]
By Web Editor on January 15, 2018 camels, festival, Holding, in, India, international اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بھارتی ریاست راجھستان میں اونٹوں کا سالانہ بین الاقوامی میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس میلے میں اونٹوں کے ڈانسنگ اور مقابلہ حسن کا انعقاد ہوا جس میں دلکش پہناوؤں اور زیورات سے سجے اونٹوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا۔ کئی دہائیوں قدیم اس فیسٹیول کا […]
By Web Editor on January 15, 2018 british, Expensive, fast, For, got, man, speed اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی جان و مال کو بھی نقصان پہنچانے کا سبب بن جاتے ہیں۔ برطانیہ کی کاؤنٹی ویسٹ مڈ لینڈزکی سڑک پر ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک شخص کی تیز رفتاری اُسے بھاری پڑگئی اور اُسکی بے قابو ہوتی کار […]
By Web Editor on January 15, 2018 A, festivals, Holding, new, of, on, Switzerland, unique, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئے برس کی آمد کے موقع پر منفرد ماسک تیار کرتے ہیں اور سروں پر کہانیاں بیان کرتے ہوئے بڑے ہیٹ بھی سجاتے ہیں دنیا بھر میں یکم جنوری سے شروع ہونے والی نئے سال کی تقریبات اختتام پذیر ہوچکی ہیں لیکن سوئٹزر لینڈ میں ایک بار پھر نئے سال کی تقریبات شروع ہوچکی ہیں […]
By Web Editor on January 15, 2018 clothing, introduced, layers, machine, modern, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
مشین ایک قمیض یا پینٹ کو تہہ کرنے میں صرف دس سیکنڈز صرف کرتی ہے، بیک وقت 20 کپڑے رکھنے کی گنجائش موجود ہے ہوم اپلائنسز کی ایک فرم نے ایسی مشین متعارف کرا دی ہے جس میں آپ کپڑے رکھ دیں تو کسی پرنٹر کی طرح وہ انہیں فولڈ کرکے آپ کو واپس کرے […]
By Web Editor on January 15, 2018 avoid, baby, declared, impossible, the, to, was, whose اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیا کے چند سب سے مختصر بچوں میں سے ایک بچی چھ ماہ تک ہسپتال میں رہنے کے بعد آخرکار اپنے گھر چلی گئی۔ منوشی نامی اس بچی کی پیدائش بارہ ہفتے قبل ہوگئی تھی اور اس کا وزن محض 400 گرام تھا۔ گزشتہ سال جون میں بھارتی ریاست راجھستان میں پیداہونے والی یہ بچی […]
By Web Editor on January 15, 2018 broken, butterfly, feather, Joint, merciful, the, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹیکساس: امریکا کی معروف فیشن ڈیزائنر نے رحم دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک تتلی کا ٹوٹا ہوا پر انتہائی مہارت کے ساتھ جوڑ کر اسے پرواز کے قابل بنادیا۔ رومی مک کلوسکی ماضی میں مونارک تتلیوں کی پرورش کرتی رہی ہیں جو دنیا میں تیزی سے ختم ہورہی ہیں۔ سال میں اپنی پیدائش کے وقت […]
By Web Editor on January 15, 2018 A, drainage, establish, home, Hong, in, Kong, pipes, wonderful اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہانگ کانگ: دنیا کے مصروف اور گنجان آباد شہروں میں مکانات عام آدمی کی دسترس سے باہر ہوکر اب رہائشی بحران اختیار کرچکے ہیں۔ اب ہانگ کانگ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے نکاسی آب کے بڑے بڑے پائپوں کے ایک ٹکڑے میں شاندار رہائشی یونٹ بنائے ہیں۔ ان چھوٹے گھروں کو ’اوپوڈ ٹیوب ہاؤس‘ کا نام […]
By Web Editor on January 12, 2018 Arrival, festival, Harbin, ice, in, of, snowman, the, thousands اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چینی شہر ہاربن میں دو ہزار سے زائد سنومین سیر و سیاحت کیلئے آنے والے افراد کے کمال فن کا نتیجہ ہے برف باری اور سردی سے لطف اندوز ہونے کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ منچلے برف میں کھیلتے ہوئے برف سے بڑے بڑے سنو مین بناتے ہیں۔ چینی صوبے ہیلون گیجانگ کے […]
By Web Editor on January 12, 2018 astronaut, dolls, in, introduced, Special, the, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بچیوں کیلئے گڑیا بنانے والی امریکی کمپنی نے 2018 کیلئے خصوصی خلانورد گڑیا متعارف کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق لوسیانا ویگا نامی گڑیا نے سب کو متاثر کردیا ہے جو مریخ پر جانا چاہتی ہے۔ امریکن گرلز نامی کمپنی 6 سے 12 سال کی عمر کی بچیوں کے لیے 18 انچ قد کی حامل گڑیائیں تیار […]
By Web Editor on January 12, 2018 AMERICAN, fast-moving, Image, of, on, plane, scene, secret, Spy, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیویارک: ایک امریکی ایئربیس پر موجود جاسوس طیارے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ دنیا کا سب سے تیز رفتار امریکی خفیہ طیارہ ہے جو 7 ہزار 400 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے۔ معروف برطانوی ویب سائٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق امریکی افواج کی جانب […]
By Web Editor on January 12, 2018 crocodile, ice, in, lake, of, survival, synthesis, the, unique, video, Viral اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نارتھ کیرولینا: مگرمچھ جھیلوں میں رہنے والے خونخوار اور سخت جان جانور ہیں۔ کرہ ارض پر یہ 18 کروڑ سال سے موجود ہیں اور زندہ رہنے کے لیے غیر معمولی تراکیب استعمال کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک منظر امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کی ایک جھیل میں بھی دیکھا گیا ہے۔ نارتھ کیرولینا کے مرکزی شہر شارلوٹ سے […]
By Web Editor on January 12, 2018 annual, in, Motor, show, singapore, started اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سنگا پور میں چوتھے سالانہ موٹر شو 2018 کا آغاز ہوگیا ہے، جہاں نامور کمپنیاں اپنی اپنی گاڑیوں کو نمائش کے لیے پیش کر رہی ہیں۔ موٹر شو میں رواں برس بھی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کے ساتھ متعارف کروانے کے علاوہ نئی گاڑیوں کے ماڈل بھی نمائش کے لیے پیش کئے جارہے ہیں، […]
By Web Editor on January 12, 2018 8, BMW, drifting, For, hours, of, recordings, to, up, Worldwide اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کار ڈرفٹنگ بچوں کا کھیل نہیں بلکہ بڑے سے بڑا ڈرائیور بھی بغیر پریکٹس ناکامی سے دوچار ہوجاتا ہے تاہم جو ڈرفٹنگ جیسا کارنامہ مہارت سے انجام دے لے جو یقیناً کسی کنگ سے کم نہیں۔ ایسے ہی ماہر ڈرائیورز نے مسلسل 8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ کرتے ہوئے طویل ترین فاصلہ طے کرنے کا مظاہرہ […]
By Web Editor on January 12, 2018 extreme, in, Portugal, river, stunt, Thrillseekers, wakeboarding اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کارنامے انجام دینا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ کھیل ہے لیکن ان میں سے بعض سر پھرے ایسے بھی ہیں جو اپنے شوق کی تکمیل اس انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی داد دیئے بغیر رہ نہیں پاتے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے […]
By Web Editor on January 11, 2018 being, from, Rescued, snow, Snowboarder اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اکثر کھلاڑیوں کو برف پوش پہاڑوں پر اسنو بورڈنگ کرتے ہوئے اور اس دوران کرتب دکھاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب اگر یہی کام کوئی اناڑی کھلاڑی کرے تو انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جو اس امریکی منچلے کے ساتھ ہوا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والا نوجوان برف پوش پہاڑ […]
By Web Editor on January 11, 2018 Cold, fight, in, of, off, people, thousands اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جنونی کوریا میں چار ہزارسے زائد افراد نے ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کرکے نئے سال کو خوش آمدید کہا۔ 1988 سے ہر سال منعقد کئے جانے والے اس ایونٹ میں اس سال بھی سرد ترین مو سم میں ان لو گوں نے مل کر سمندر کے ٹھنڈے پانی میں ڈبکیاں لگائی۔ Post Views – […]
By Web Editor on January 11, 2018 bowling, Brazilian, Expensive, fond, game, got, of, the, was, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یوں تو آپ نے اکثر افراد کو بولنگ گیم کھیلتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بھاری بھرکم بال سے نشانہ لگانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والی ان برازیلین خاتون کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے اس کوشش میں ٹی وی ہی توڑ ڈالا ہے۔ یہ دلچسپ مناظر […]
By Web Editor on January 11, 2018 Cheap, gesture, Indian, journalists, of, Silver, Spoon, stolen اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بھارتی ریاست مشرقی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ لندن کے سرکاری دورے پر گئے چند سینئر صحافیوں نے گھٹیا ترین حرکت کرڈالی۔ رپورٹ کے مطابق ممتا بنرجی کے ساتھ آئے سینئر صحافیوں نے ہوٹل میں کھانے کی ٹیبل سے نظر بچاتے ہوئے چند چاندی کے چمچ چْرا لیے۔ صحافیوں کی چوری سی […]
By Web Editor on January 11, 2018 boat, in, international, London, show اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانوی دارالحکومت لندن میں ہر انداز کی کشتیوں پر مبنی 64 ویں سالانہ انٹرنیشنل بوٹ شو کا آغاز ہوگیا ہے۔ لندن بوٹ شو 2018 نامی اس بین الاقوامی نمائش میں پُرتعیش تفریحی کشتیوں سےلے کر بادبانی کشتیاں، سیلنگ بوٹس اور دیگر مختلف اسٹائل اور سائز کی سینکڑوں کشتیاں نمائش کے لیے پیش کی گئیں ہیں۔ […]
By Web Editor on January 11, 2018 and, china's, it, out, pandies, saw, snowfall, turned اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کاسلسلہ جاری ہے اور برفباری نے جہاں انسانوں کو خوش کردیا ہے وہیں جانور بھی برفباری سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ان شرارتی پانڈوں کو ہی دیکھ لیں جو برف سے کھیلنے میں مصروف ہیں۔ چین کے صوبے سی چوآن کے […]
By Web Editor on January 11, 2018 expert, Grandpa, Jan, lifting, power اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں اکثر افراد کی جسمانی فٹنس ساتھ چھوڑ دیتی ہے لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے یہ امریکی دادا جان تو ایک مثال ہیں جنہوں نے نوجوان پاور لفٹرزکو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والے 78سالہ سگ سینڈ سٹروم نامی معمر شخص نہ […]
By Web Editor on January 11, 2018 AMERICAN, decided, game, girl, marry, taitres, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹن: امریکا کی 20 سالہ ریاضی کی طالبہ نورالماہ جبین حسن نے کہا ہے کہ وہ جلد ایک پرانے گیم اینڈ واچ ’ٹیٹرس‘ سے شادی کرلیں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق وہ ایک نوجوان سے محبت کرتی تھیں جو حادثے میں ہلاک ہوگیا جس کے بعد انہیں اپنے کیلکولیٹر سے محبت ہوگئی تھی جو صفائی کے دوران ٹوٹ کر […]