By Web Editor on January 6, 2018 an, Car, colt, driver, For, Hardest, park, the, to, work اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
گاڑی درست جگہ پارک کرنا واقعی انتہائی مہارت طلب کام ہے ،جو ان صاحب کو تو ہرگز نہیں آتا۔ جی ہاں جرمنی سے تعلق رکھنے والے اس ڈرائیور نے اناڑی پن کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے واقعی یہ ثابت کر دیا ہے کہ گاڑی پارک کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ ان صاحب […]
By Web Editor on January 6, 2018 annual, held, in, kings, parade, spain, three اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اسپین کے شہر’سیویلا‘میں گذشتہ روز سالانہ تھری کنگز پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ کرسمس کے بعد عیسائیوں کے سب سے بڑے تہوار کے طور پر منعقد ہونے والی اس پریڈ میں بچوں اور بڑوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تھری کنگزپریڈ ،تھری وائز مین پریڈ کے موقع پر 3لوگوں نے اس تہوار سے جڑے […]
By Web Editor on January 6, 2018 air, boiling, freezing, in, mid, Water اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کینیڈا میں اس وقت درجہ حرارت منفی 29 ڈگری سینٹی گریڈ ہےریکارڈ کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص گرم کھولتا ہوا پانی فضا میں اچھال رہا ہے۔جیسے ہی گرم پانی فضا میں گیا. اس کے بخارات فوری طور پر برفانی بادل میں تبدیل ہوگئے جو ہوا کے ساتھ اڑتا […]
By Web Editor on January 5, 2018 Amateur, Cat, horse, of, riding اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانوی کائونٹی ڈیوون کی بلی نے گھوڑے کی پیٹھ پر سواری کے مزے لئے، دیکھنے والوں نے بھی خوب لطف لیا آپ نے اکثر افراد کو گھڑ سواری کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب یہاں تو انسان ہی نہیں جانور بھی گھڑ سواری کے شوقین نکلے۔ تصویر میں نظر آنے والی اس بلی کو ہی […]
By Web Editor on January 5, 2018 bridge, china, completed, in, largest, the, was, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین میں سمندر کی سطح پر بنایا گیا دنیا کا سب سےبڑاپُل مکمل کر لیا گیا ہے جس کی تعمیر میں آٹھ سال کا طویل عرصہ لگا۔ جدید انجینئرنگ کے اس شاہکار کی تعمیر سے ہانگ کانگ اور مکاؤ شہرزوہائی سے مل جائیں گے اور فاصلے بھی سمٹ گئے ہیں۔55کلو میٹرلمبے اس پُل میں 6.7کلو […]
By Web Editor on January 5, 2018 350, demonstrated, high, meters, on, Players, rope, the, tower اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کیلئے شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے اس شوق کو پورا کرنے کیلئے وہ ہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں چاہے اس دوران اُنکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اِن جانبازوں کو ہی دیکھ لیں جو کرتب بازی کا شوق پورا کرنے کیلئے […]
By Web Editor on January 4, 2018 A, as, chose, cousins, living, multan, partner, person, same, the, two اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ملتان: فراز نے ڈیڑھ ماہ قبل اپنی پسند سے شادی کی، بعد میں لڑکی نے اپنی ہی سہیلی سے شوہر کی دوسری شادی کروا دی ملتان کے علاقے سمیجہ آباد میں دو ماموں زاد لڑکیوں نے اپنے ایک ہی کزن سے شادی کر لی۔ لڑکیوں کا کہنا ہے کہ وہ دوست ہیں اور ایک دوسرے کے […]
By Web Editor on January 4, 2018 america, Cold, Dexterous, freez, in, Niagara, north, of, the, Water, waterfall اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیویارک: آبشار میں جمی برف اور بہتے پانی کے نظارے نے سیر کیلئے آنے والے سیاحوں کو مبہوت کر دیا شمالی امریکا میں خون جما دینے والی سردی پڑی تو زبردست نظارے بن گئے، نیاگرا فال کا برف سے ڈھکا دلفریب حسن دیکھنے سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچی، نیویارک میں فواروں کا پانی بھی جم گیا۔ […]
By Web Editor on January 4, 2018 By, Chinese, family, reducing, surprised, the, together, weight, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ:چین میں اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان ایک گھرانے کے تمام افراد نے ایک ساتھ محنت کرکے خود کو تبدیل کیا اور اب انہیں پہچاننا مشکل ہورہا ہے۔ یہ گھرانہ بانسوں کا کاروبار کرتا ہے اور شراب نوشی و بسیار خوری کے بعد اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان تھا۔ اس خاندان میں بیٹے […]
By Web Editor on January 4, 2018 A, did, disobedient, how, mummy, son, teach, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تائی پے: تائیوان کی سپریم کورٹ نے ایک نوجوان کو اپنی والدہ کو 10 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تائیوان کی اعلیٰ عدالت نے ایک نوجوان کو اپنی والدہ کو 10 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا جو انہوں نے اس کی پرورش اور تعلیم پر خرچ کرے۔ سپریم […]
By Web Editor on January 4, 2018 in, of, on, passenger, protest, ship, sit, spain, to, unique, Wing اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: اسپین میں ایک مسافر فلائٹ تاخیر کا شکار ہونے پر احتجاج کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے جہاز کے ونگ پر بیٹھ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن سے آنے والی ایک پرواز ایک گھنٹہ تاخیر سے ہسپانیہ کے ملینگا ایئرپورٹ پر پہنچی اور مذکورہ فلائٹ کے مسافروں کو لینڈ کرنے کے باوجود 30 منٹ […]
By Web Editor on January 4, 2018 Banana, eat, experts, Japanese, peak, prepared, to, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: جاپان کے علاقے اوکایاما کے ماہرین نے کیلے کی ایک خاص قسم کی افزائش کی ہے جس کا چھلکا بھی کھایا جاسکتا ہے۔ اس خاص کیلے کو ’مونگی بنانا‘ کا نام دیا گیا ہے۔ مونگی اوکایاما زبان کا لفظ ہے جس کے معنی حیرت انگیز کے ہوتے ہیں۔ اس علاقے میں ڈی اینڈ ٹی فارم […]
By Web Editor on January 4, 2018 born, brother, in, separate, sister, to, twin, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیلیفورنیا: جڑواں بچوں کی پیدائش میں عام طور پرمنٹوں کا فرق ہوتا ہے لیکن امریکا میں ایسے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جو دو مختلف سالوں میں دنیا میں آئے ہیں۔ العریبیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایسے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جو دو مختلف سال میں پیدا ہوئے ہیں تاہم […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 AMERICAN, are, AT LAST, BORHTERS, come, die, friends, hard, know, Real, that, they, to, two اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ہوائی: امریکا میں 60 سال تک دوست رہنے والے دو افراد آپس میں سوتیلے بھائی نکلے۔ بہتر سالہ ایلن رابنس اور 74 سالہ والٹر مک فرلین دونوں ہی امریکی جزیرے ہوائی میں 15 مہینے کے وقفے سے پیدا ہوئے۔ ان دونوں کی ملاقات چھٹی جماعت میں ہوئی جو پوری زندگی کی دوستی میں تبدیل ہوگئی۔ ان دونوں کے درمیان محبت اور اتفاق […]
By MH Kazmi on December 25, 2017 2017, actresses, Alia Bhatt, DISHA PATTANI, FERNANDOS, ILLIANA CECROZE, in, JACQULINE, less, on, PRINITI CHOPRA, profit, SHARDHA KAPOOR, Sonakshi Sinha, Sonam Kapoor, who, worked, year اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریز میں ہوتا ہے جہاں فلم بنانا صرف شوق نہیں بلکہ بزنس بن گیا ہے جس میں کروڑوں کی سرمایہ کاری کی جاتی ہےجس میں سب سے زیادہ منافع فلموں میں مرکزی کردار کرنے والے اداکاروں کو حاصل ہوتا ہے۔ بالی ووڈ فلموں میں ہیرو کی اہمیت سب سے […]
By MH Kazmi on December 25, 2017 baby, friendship, in, India, made, Monkeys, of, old, two, year اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بنگلور: بھارت میں دوسالہ بچہ جو ابھی بولنے سے بھی قاصر ہے حیرت انگیز طور پر بے خوف ہوکر سرمئی لنگوروں کے ساتھ کھیلتا ہے اور وہ ایک درجن سے زائد لنگوروں کی آنکھ کا تارہ بن چکا ہے۔ سمرتھ بنگلور سے 400 کلومیٹر دور ایک گاؤں الہ پور میں رہتا ہے جس کی لنگوروں سے دوستی کا شہرہ پورے […]
By MH Kazmi on December 25, 2017 can, CUE, effects, of, side, smoking, the, tomato اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
بالٹی مور: امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ ٹماٹر پھیپھڑوں کےلیے انتہائی مفید ہے۔ تمباکو نوشی سے پھیپھڑوں کو پہنچنے والا نقصان محض ٹماٹر کھا کر دور کیا جاسکتا ہے۔ یورپین ریسپائریٹری جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں واقع جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ ٹماٹروں کا […]
By MH Kazmi on December 25, 2017 2017, card, Christmas, on, prepared, shortest, this اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: برطانوی ماہر نے دنیا کا سب سے چھوٹا کرسمس کارڈ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، ایک عام ڈاک ٹکٹ پر ایسے 20 کروڑ کارڈ رکھے جاسکتے ہیں۔ اسے برطانیہ کی نیشنل فزیکل لیبارٹری (این پی ایل) کے ڈاکٹر ڈیوڈ کوکس نے سلیکان نائٹریٹ سے بنایا ہے جس پر پلاٹینم کی باریک پرت چڑھائی گئی ہے۔ اس کارڈ پر […]
By MH Kazmi on December 22, 2017 arranged, Ch. MUHAMMAD RAZAQ DHAL, CH. SHEHBAZ HINJRA, DINGA, favor, in, lunch, of, SHO اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
گجرات (یس ارد ونیوز)چودھری محمّد رزاق ڈھل بنگش نے ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ چودھری شہباز ہنجرا کے عزاز میں گریٹ ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں ملک افضال ایلیٹ فورس ، میاں جہانزیب رسول اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی ۔ قبل ازیں چوہدری شہباز ہنجرا نے چوہدری محمد رزاق ڈھل کے گھر […]
By MH Kazmi on December 22, 2017 at, BABAR GORSI by Yes Urdu Entertainment, Bangash, best, DHAL, Ever, gujrat, marriage, party, WAQAS GORSI اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
گجرات(یس اردو نیوز) ڈھل بنگش کی نمایاں ترین شادیوں میں سے سر فہرست قرار پانے والی شادی ۔ جس میں چوہدری مہندی گورسی کے صاجزادوں کی شادی میں اہل علاقہ میں نقدانعامات کی بارش کردی گئی۔ ضلع گجرات میں روائتی طور پر شادی کی تقریبات مہینوں چلتی رہی ہیں اور یہ پورے ملک کی طویل […]
By MH Kazmi on December 22, 2017 at, BABAR GORSI by Yes Urdu Entertainment, Bangash, best, DHAL, Ever, gujrat, marriage, party, WAQAS GORSI اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری مہندیاں گورسی کے صاحبزادوں صاحب زادوں چوہدری وقاص گورسی اور چوہدری بابر گورسی کی شادی دھوم دھام سے انجام پائی ڈھل بنگش(یس اردو نیوز)ضلع گجرات کے نواحی گائوں ڈھل بنگش میں ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری مہندی گورسی کے صاحبزادوں صاحب زادوں چوہدری وقاص گورسی اور چوہدری بابر گورسی کی […]
By MH Kazmi on December 20, 2017 Alliance, are, claimed, Designated, earth, EX-PENTAGON, on, person, rare, that اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹن:پنٹاگون کے سابق عہدے دار نے انکشاف کیا ہے کہ خلائی مخلوق زمین پر پہنچ چکی ہے اور امریکا کے پاس اس بات کے واضح ثبوت ہیں۔ سی این این کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈکوارٹر پنٹاگون کے سابق عہدے دار لوئس ایلی زونڈو نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ […]
By MH Kazmi on December 20, 2017 cast, For, of, person, Samaa's, the, Vote, year, Your اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
یس اردو نیوز نے ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کی بہترین شخصیت کا سروے منعقد کیا ہے ہر عمر، ہر طبقہ ، ہر مکتب فکر کے لوگوں سے التما س ہے کہ اس سروے میں زیادہ سے زیادہ حصہ لے کر سال کی بہترین شخصیت جس نے پاکستان کی بہترین خدمت کی ہو […]
By MH Kazmi on December 19, 2017 A, BADSHAH KHAN, chest, cloth, cover, famous, his, Pakistani, Why, with, wrestler اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
انٹرنیٹ پر آج کل ایک دیو قامت اور عظیم الجثہ پاکستانی شہری کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ دنیا کا طاقتور ترین انسان ہے۔ویب سائٹ آڈیٹی سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق 25 سالہ ارباب خضر حیات المعروف خان بابا کا وزن 436 کلو ہے اور قد 6 فٹ سے زیادہ ہے۔خان […]