counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

جسم پر تل آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں

جسم پر تل آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں

مرد ہوں یا خواتین، ان کے چہرے یا جسم پرموجود تل انہیں پسند ہوتے ہیں جبکہ بعض افراد کو تل پسند ہی نہیں آتے۔ تاہم جسم کے مختلف حصوں پر موجود تل بھی آپ کی شخصیت کے بارے میں کچھ دلچسپ اور تلخ حقائق بتاتے ہیں۔ گردن پردن وہ افراد جن کی گردن پر تل ہوتا ہے، […]

افریقی جزیرے پر واقع زیر آب ہوٹل, ویڈیو لنک میں

افریقی جزیرے پر واقع زیر آب ہوٹل, ویڈیو لنک میں

اب سمندر کی گہرائی میں مچھلیوں کے ساتھ نیند کا مزا لوٹیں،جی ہاں بالکل ایسا ممکن ہے کیونکہ افریقی جزیرے پمبا پر اپنی نوعیت کا منفرد زیر آب ہوٹل تیار کیا گیا ہے جو3منزلوں پر مشتمل ہے۔ سمندر کے اوپر 250میٹر اونچے حصے میں ڈائننگ روم اور ستاروں سے بھرے آسمان کے نظارے کے لیے […]

کتے نے ننھے بچے کو گھٹنوں کے بل چلنا سکھا دیا, ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

کتے نے ننھے بچے کو گھٹنوں کے بل چلنا سکھا دیا, ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

ویسے تو ماں باپ بچوں کو انگلی پکڑ کر چلنا سکھاتے ہیں، مگر برطانیہ میں ایک کتے نے بھی یہ ذمہ داری سنبھال لی۔ ننھے بچے کو گھٹنوں کے بل چلنا سکھانے کی وڈیو،انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 105

9 گھنٹے تک مسلسل قوس و قزح کا نظارہ

9 گھنٹے تک مسلسل قوس و قزح کا نظارہ

تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں مون سون کا موسم نظر انداز ہونے کی وجہ سے قوس و قزح دیر تک دکھائی دیتی رہی چین میں ماہرموسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں 9 گھنٹے مسلسل قوس و قزح دیکھی گئی۔ “ایٹموسفیرک سائنسز” کے پروفیسر کون ہو سوان چائو کا کہنا […]

5.3 فٹ سنہری زلفوں والی خاتون کی تصاویر وائرل

5.3 فٹ سنہری زلفوں والی خاتون کی تصاویر وائرل

مائیکرونیسیا سے تعلق رکھنے والی اینڈری کولسن بالوں کی حفاظت کیلئے ناریل کا تیل ، خاص جڑی بوٹیاں اور پینٹ بٹر پیسٹ کا استعمال کرتی ہیں یوں تو خواتین کی لمبی گھنی کالی زلفیں خوبصورتی کی علامت ہیں لیکن مائیکرونیسیا کی اس خاتون کی حد سے زیادہ لمبی سنہری زلفوں نے تو دیکھنے والوں کو […]

جرمن شخص کو زندہ رہنے کیلئے 20 لٹر یومیہ پانی پینا ضروری

جرمن شخص کو زندہ رہنے کیلئے 20 لٹر یومیہ پانی پینا ضروری

میونخ: مارک وبین کو بیماری کی وجہ سے زیادہ پیشاب آتا ہے، چند گھنٹے پانی نہ پینے کے باعث اس کا جسم خشک ہونے لگتا ہے جرمنی سے تعلق رکھنے والا 35 سالہ مارک وبین ہورسٹ اگر دن میں تقریباً 20 لٹر پانی نہ پیئے تو اس کی جان کو شدید خطرات لاحق ہوجاتے ہیں۔ مارک […]

ایسا شہر جہاں کوئی غصہ نہیں کرتا

ایسا شہر جہاں کوئی غصہ نہیں کرتا

میکسیکو سٹی میں عوامی مقامات پر کوئی غصہ نہیں کرسکتا، دو افراد کو اپنی بحث کو بھی خوش اسلوبی سے ہی ختم کرنا پڑتا ہے غصہ انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے لیکن پھر بھی آپ اس سے جان نہیں چھڑا سکتے۔ کبھی نہ کبھی آپ کو غصہ آ ہی جاتا ہے لیکن کچھ […]

اہرام سے علاج کرنے والا روسی ڈاکٹر

اہرام سے علاج کرنے والا روسی ڈاکٹر

ماسکو: روسی سائنسدان ڈاکٹر الیگزینڈر گولوڈ کا دعویٰ ہے کہ خاص طرح سے بنائے گئے اہرام مختلف بیماریوں کو دور کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ دواؤں کی افادیت بڑھانے اور موسم کو قابو میں رکھنے کی قوت بھی رکھتے ہیں۔ الیگزینڈر گولوڈ روس میں دفاعی انجینیئر بھی ہیں اور سائنسی تحقیق کا تجربہ بھی رکھتے ہیں۔ انہوں […]

’ایزی اردو‘ آوازوں کو تحریروں میں بدلنے والی ’جادوئی‘ ایپ

’ایزی اردو‘ آوازوں کو تحریروں میں بدلنے والی ’جادوئی‘ ایپ

جدید ٹیکنالوجی بنی نوع انسان کے لئے آئے دن نت نئی اور ناقابل یقین سہولیات متعارف کرا رہی ہے۔ یہ اسی جدیدیت کا نتیجہ ہے کہ اب کوئی ان پڑھ شخص بھی پڑھے لکھے افراد کے مقابلے میں آ سکتا ہے۔ ان پڑھ افراد کے لیے یہ سہولت عام اینڈرائیڈ موبائل فون پر ایک ایپ […]

سڑک کی ایک تصویر نے میاں بیوی میں علیحدگی کرا دی

سڑک کی ایک تصویر نے میاں بیوی میں علیحدگی کرا دی

سینٹ پیٹرزبرگ: روس کی سابق ماڈل نے ایک خاتون کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا کیوں کہ خاتون کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر اس کے بیڈروم سے کھینچی گئی۔ روسی میڈیا کے مطابق یولیا اگرانووچ نامی سابق ماڈل نے شوہر کو بے وفا قرار دیتے ہوئے اس سے […]

انگلینڈ سمیت دنیا بھر میں سپر مون کا دلکش نظارہ کیا گیا

انگلینڈ سمیت دنیا بھر میں سپر مون کا دلکش نظارہ کیا گیا

انگلینڈ سمیت دنیا بھر میں آسمان کا نظارہ کرنے والوں نے ’’سپر مون‘‘ کے جلوے دیکھے، گزشتہ شب چاند زمین کے قریب آجانے کے باعث معمول سے زیادہ بڑا اور روشن نظر آیا۔ رپورٹس کے مطابق چاند کو معمول کی بہ نسبت7فیصد زیادہ بڑا اور 15فیصد زیادہ روشن نظر آیا، حالانکہ یہ فرق انسانی آنکھ […]

پاکستان کا پہلا فورم جو نوجوانوں کو اپنے ہونیوالے وزیر اعظم کے بارئے میں اظہار رائے کو موقع دے رہا ہے، یس اردو نیوزنوجوانوں کی آواز بنے گا

پاکستان کا پہلا فورم جو نوجوانوں کو اپنے ہونیوالے وزیر اعظم کے بارئے میں اظہار رائے کو موقع دے رہا ہے، یس اردو نیوزنوجوانوں کی آواز بنے گا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایک ہفتے کے دوران سوشل میْدیا پر ملک کی تینوں بڑی جماعتوں کی طرف سے ممکنہ طور پر وزیر اعظم کے امیدواروں کیلئے پول کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا جس کیلئے ہم ان کے شکر گزار ہیں اور اس خبر […]

مشہورعرب گلوکارہ نے گلوکاری چھوڑ کر نعتیں پڑھنی شروع کردیں

مشہورعرب گلوکارہ نے گلوکاری چھوڑ کر نعتیں پڑھنی شروع کردیں

مشہورعرب گلوکارہ نے گلوکاری چھوڑ کر نعتیں پڑھنی شروع کردیںلبنان: لبنانی پاپ اسٹار امل حجازی نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺکی مدح میں نعت پڑھ کراپنے کیرئیر کا نئے سرے سےآغاز کردیا۔ حال ہی میں لبنان کی پاپ گلوکارہ امل حجازی نے گلوکاری کو خیرباد کہہ کر اسلامی […]

وہ 15 عادات جو آپ کو کبھی بیمار نہیں ہونے دیں گی

وہ 15 عادات جو آپ کو کبھی بیمار نہیں ہونے دیں گی

وہ 15 عادات جو آپ کو کبھی بیمار نہیں ہونے دیں گی کراچی: کیا کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ آپ کے آس پاس موجود کچھ لوگ اکثر بیمار رہتے ہیں جبکہ بعض افراد موسم کی سختی کو بآسانی برداشت کرلیتے ہیں اور ہمیشہ صحت مند اور تندرست نظر آتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا […]

خطیب شعلہ بیاں ، مولی ٹوکہ کا نیا ویڈیو وائرل

خطیب شعلہ بیاں ، مولی ٹوکہ کا نیا ویڈیو وائرل

یہ مولانا صاحب خود کو مولوی ٹوکہ کہلوانا پسند فرماتے ہیں اور ان کی گفتگو اتنی دبنگ ہے کہ آپ اپنے ارد گرد کے مولویوں کو بھول جائیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,698

ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹس کی نمائش کا انعقاد

ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹس کی نمائش کا انعقاد

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹس کی نمائش کا آغاز کردیا گیا ہے جہاں دنیا بھرکے مشہور کمپنیوں کے نت نئے ذہین روبوٹس سمیت مختلف ڈرونز بھی نمائش کے لئے پیش کئے گئے ہیں۔ روبوٹس سے سجے اس میلے میں شہریوں سمیت دنیا بھر سے لو گ بڑی تعداد میں یہاں شرکت کے […]

چوہوں کو گھر سے بھگانے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

چوہوں کو گھر سے بھگانے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

چوہے اگر گھر کا راستہ دیکھ لیں تو وہ نہ صرف آپ کی گھر کی چیزوں کو بلکہ خود آپ کی صحت کو بھی براہ راست نقصان پہنچاتے ہیں لیکن کچھ گھریلو ٹوٹکوں سے آپ اپنے گھرسے چوہوں کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔ پودینے کا تیل چوہوں کو پودینے کی تیل کی خوشبو بالکل بھی پسند نہیں […]

انجلینا جولی بننے کے چکر میں خوبرو لڑکی نے اپنا حلیہ بگاڑ دیا

انجلینا جولی بننے کے چکر میں خوبرو لڑکی نے اپنا حلیہ بگاڑ دیا

نیو یارک: ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کی ایرانی مداح نے اپنی آئیڈیل جیسا دکھنے کے چکر میں 50 سرجریاں کرواکر اپنا چہرا بگاڑ دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی 19 سالہ لڑکی جو نہ صرف خود کو ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کا بہت بڑا مداح کہتیہے بلکہ اپنی اسکرین آئیڈیل جیسا دکھنا […]

دنیا کا منفرد علاقہ جہاں خواتین کا راج ہے, ویڈیو لنک میں

دنیا کا منفرد علاقہ جہاں خواتین کا راج ہے, ویڈیو لنک میں

ایسٹونیا: دنیا میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے جہاں زندگی کے تمام معاملات خواتین سنبھالتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق زندگی کے تمام معاملات خواتین کے سنبھالنے کی وجہ یہ نہیں کہ ان خواتین کو مردوں سے کوئی پرخاش ہے بلکہ مہینے کے آخر میں علاقے کے تمام مرد ماہی گیری کے لیے اپنے گھروں سے دور چلے […]

موزے کی بدبو پر بھارتی شہری گرفتار

موزے کی بدبو پر بھارتی شہری گرفتار

نئی دھلی: بھارت میں بدبودار موزے پہننے والے شخص کو حوالات کی ہوا کھانی پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ دھرم شالہ سے دارالحکومت دہلی جانے والے 27 سالہ پرکاش کمار نامی شخص کے ساتھ پیش آیا جسے مسافروں کی شکایت پر حوالات میں بند کردیا گیا۔ مسافروں کا کہنا ہے […]

کینیڈا کی ماڈل کو آنکھ پر ٹیٹو بنوانا مہنگا پڑگیا

کینیڈا کی ماڈل کو آنکھ پر ٹیٹو بنوانا مہنگا پڑگیا

کینیڈا: ایک ماڈل نے فیشن کے لیے اپنی آنکھ میں اسکیلرا ٹیٹو بنوایا لیکن چند روز بعد ہی اس میں شدید تکلیف اور انفیکشن پھیل گیا اور اب ان کی آنکھ سوج کر خراب ہوچکی ہے اور ڈاکٹروں نے آنکھ نکلوانے کا مشورہ دیا ہے۔ مغربی دنیا میں نت نئے فیشن کے لیے خود کو نقصان […]

روس میں جڑواں بہنوں کے فیسٹیول کا انعقاد

روس میں جڑواں بہنوں کے فیسٹیول کا انعقاد

ماسکو میں ہونے والے فیسٹیول میں جڑواں بہنوں نے ایک جیسے ملبوسات پہن کر سٹیج پر انٹری دی ہو بہو چہرہ اور لباس بھی ایک جیسا،روس میں ہوئے فیسٹیول میں جڑواں بہنوں نے جوڑیوں کی شکل میں شرکت کی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں رنگا رنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں جڑواں بہنوں […]

چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونیوالا ٹکڑا عوامی توجہ کا مرکز

چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونیوالا ٹکڑا عوامی توجہ کا مرکز

چلی: بارہ سو سینتالیس فٹ لمبے اور گیارہ سو اڑتالیس فٹ چوڑے ٹکڑے کو دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے لیک گرے کا رخ کرلیا جنوبی امریکا کے ملک چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونے والا برف کا بڑا ٹکڑا توجہ کا مرکز بن گیا، سیاح برف کےاس نیلگوں ٹکڑے کو دیکھنے بڑی تعداد میں […]