counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

‘کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں بارہ سنگھا سلیبرٹی بن گیا’

‘کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں بارہ سنگھا سلیبرٹی بن گیا’

لاہور: چوری چھپے ایک گھر میں داخل ہوا تو پرپل کپڑا سینگ میں پھنسا بیٹھا، اور اسی کے ساتھ جنگل میں بھاگ گیا۔ بارہ سنگھے کو مقامی لوگوں نے  ہیمی  کا نام دے دیا ہے۔ یہ بارہ سنگھا برٹش کولمبیا کے قصبے پرنس روپرٹ میں دکھائی دیتا ہے، ایک خاتون نے اسکی ویڈیو بنا کر فیس […]

دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کا گھریلو نسخہ

دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کا گھریلو نسخہ

دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کا گھریلو نسخہ کہتے ہیں کہ انسان کی پہلی نظر چہرے پر پڑتی ہے اور چہرے پر حسین مسکراہٹ ہی انسان کو حسین سے حسین تر بناتی ہے۔ مسکراہٹ کو حسین بنانے میں خوبصورت دانت ہی بنیادی کردار ادا کرتے ہیں لیکن لوگوں کی اکثریت دانتوں کو صاف اور […]

تیز ترین ٹرین: دنیا کے دس ممالک کون سے ہیں؟

تیز ترین ٹرین: دنیا کے دس ممالک کون سے ہیں؟

دنیا کی سب سے تیز رفتار ٹرین جاپان میں ہے۔ اس ٹرین کی رفتار 603 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) ٹرین کی بدولت دنیا کے فاصلے سمٹ کر رہ گئے ہیں۔ پہلے لوگ پیدل قافلوں کی صورت میں سفر کیا کرتے تھے۔ ٹرین کی وجہ سے یہ مہینوں پر مقید فاصلے دنوں میں […]

ایکشن فلم سیریز ایکس مین کے مداح کا جنون ریکارڈ بن گیا

ایکشن فلم سیریز ایکس مین کے مداح کا جنون ریکارڈ بن گیا

واشنگٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والے شخص نے فلم کے 15 ہزار چار سو کیریکٹرز اور اس سے منسوب کئی اشیا کو اپنے پاس جمع کر رکھا ہے بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ سپر ہیروز کی بلاک بسٹر فلم سیریز ایکس مین جہاں بچوں سمیت بڑوں میں بے حد مقبول ہے وہیں اس کے کئی مداح […]

دبئی میں فن تعمیر کا ایک اور شاہکار نمونہ تیار

دبئی میں فن تعمیر کا ایک اور شاہکار نمونہ تیار

دبئی: زبیل پارک کے سفاری میں بننے والی فریم نما منفرد عمارت کا نقشہ تیار کر لیا گیا ، دونوں ٹاورز کو پل سے منسلک بھی کیا گیا ہے دنیا کی بلند ترین عمارت سمیت کئی مشہور تعمیراتی شاہکاروں کیلئے مشہور دبئی تیزی سے ترقی کے مراحل طے کر رہا ہے ، اسی سلسلے میں ایک […]

بادام کا استعمال دمہ کے مریضوں کے لیے فائدہ مند

بادام کا استعمال دمہ کے مریضوں کے لیے فائدہ مند

بادام کا استعمال دمہ کے مریضوں کے لیے فائدہ مند حالیہ تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ بادام اور دوسرے مغزیات میں خاص قسم کا وٹامن ای پایا جاتا ہے جو دمہ کے مریضوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔ اس کے کھانے سے سانس لینے والی نلی کا ورم کم ہوجاتا ہے ۔واضح رہے […]

گوگل نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی

گوگل نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی

گوگل نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی نیویارک : گوگل نے آئی / او 2017 کے موقع پر گوگل لینز کو متعارف کرایا تھا۔ گوگل لینز ایک مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی ہے، جو کیمرے کی مدد سے صارفین کو کسی بھی چیز کے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے۔ مثال کے طور پر آگر آپ […]

جگر کے کینسر سے بچنا ہے تو روزانہ 5 کپ کافی پیجیے، تحقیق

جگر کے کینسر سے بچنا ہے تو روزانہ 5 کپ کافی پیجیے، تحقیق

جگر کے کینسر سے بچنا ہے تو روزانہ 5 کپ کافی پیجیے، تحقیق لندن: برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ روزانہ تین سے پانچ کپ کافی پینے سے جگر کے کینسر اور اس کے غیر فعال ہونے کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ یہ تحقیق رائل سوسائٹی آف میڈیسن لندن کی جانب […]

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر   سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی معروف موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نئے فیچر کو جلد متعارف کرانے جارہی ہےجس میں آڈیو کال کو بغیر تعطل کے ویڈیو کال پر منتقل کیا جاسکے گا۔ فیس بک کی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کو مدنظر […]

خاتون کے پیٹ سے بالوں کا ڈیڑھ کلوگرام وزنی گچھا برآمد

خاتون کے پیٹ سے بالوں کا ڈیڑھ کلوگرام وزنی گچھا برآمد

اندور: بھارت میں ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو گرام وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں 5 پانچ رکنی میڈیکل ٹیم نے خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلوگرام کے قریب وزنی بالوں کے گچھے کو کامیابی سے نکال لیا ہے اور سرجری کے […]

لاس اینجلس میں ساحل پر مگرمچھ دیکھ کر لوگ خوفزدہ

لاس اینجلس میں ساحل پر مگرمچھ دیکھ کر لوگ خوفزدہ

لاہور: خوفزدہ شہریوں نے مگرمچھ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس نے مگرمچھ کو پکڑ کر دوسری جانب لے جا کر چھوڑ دیا ایک امریکی ریاست میں ساحل پر تفریح کے لئے موجود لوگ اس وقت خوفزدہ ہو گئے جب ان کے درمیان ایک مگر مچھ آدھمکا۔ غیرملکی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق کیلیفورنیا کے […]

مینیو انجینئیرنگ: ریستوران کے مینیو گاہکوں کی نفسیات پر گہرا اثر ڈالتے ہیں

مینیو انجینئیرنگ: ریستوران کے مینیو گاہکوں کی نفسیات پر گہرا اثر ڈالتے ہیں

مینیو انجینئیرنگ ایک نئی قسم کی انجینئیرنگ ہے جس میں ریستورانوں کے مینیو کو ڈیزائن کرنا سیکھایا جاتا ہے۔ اس میں مینیو کو اس طرح سے ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ مینیو آئٹمز زیادہ سے زیادہ منافع بخش اور مشہور ہوں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) ریستورانوں کے مینیو گاہک کی نفسیات پر بہت گہرا اثر ڈالتے […]

کتاپالنے والوں میں دل کی بیماریوں کے خطرات کم، تحقیق

کتاپالنے والوں میں دل کی بیماریوں کے خطرات کم، تحقیق

کتاپالنے والوں میں دل کی بیماریوں کے خطرات کم، تحقیق اسلام آباد: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کتا پالنے سے دل کی بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔سوئیڈن میں کی جانے والی یہ تحقیق 12 سال تک جاری رہی اور اس میں 40 سے 80 سال […]

80 زبانوں میں گانا گانے والی 12 سالہ لڑکی کی سوشل میڈیا پر دھوم

80 زبانوں میں گانا گانے والی 12 سالہ لڑکی کی سوشل میڈیا پر دھوم

کیرالہ: آج کل سوشل میڈیا پر 12 سالہ بھارتی لڑکی کی بڑی دھوم ہے جو 80 مختلف زبانوں میں گانے گاچکی ہے اور اس لڑکی کے مداح صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بھی موجود ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کی 12 سالہ سچیتا ستیش ساتویں جماعت میں پڑھتی ہے لیکن […]

’’ہمیں دلہن نہیں ملتی‘‘… ترکی میں مردوں کی دہائی

’’ہمیں دلہن نہیں ملتی‘‘… ترکی میں مردوں کی دہائی

ترکی کے جنوبی علاقے کے ایک دور افتادہ گاؤں ازوملو میں بستے مرد عجیب مشکل میں پھنس گئے ہیں۔وہ یہ کہ کوئی بھی خاتون ان سے شادی پر آمادہ نہیں ۔ وہ جس خاتون کو بھی رشتہ بھیجتے ہیں ،ٹکا سا جواب آتا ہے کہ ہم اس دورافتادہ اور پسماندہ گاؤں میں قید ہو کر اپنی زندگی […]

والدین کا پسندیدہ بچہ کون سا ہے؟

والدین کا پسندیدہ بچہ کون سا ہے؟

لاہور: دنیا میں ایک تحقیق کے دوران 75 فیصد مائوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنے پہلے بچے سے سب سے زیادہ پیار کرتی ہیں ہم میں سے اکثر افراد اپنے والدین سے جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ تمام بچوں میں سے ان کا پسندیدہ بچہ کون سا ہے اور اس کے بدلے میں […]

طویل ترین حکومت کرنے والے دنیا کے پانچ سیاستدان

طویل ترین حکومت کرنے والے دنیا کے پانچ سیاستدان

کیمرون کے صدر بیالیس برس سے حکومت میں ہیں جبکہ زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے 1980ء سے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ حکمرانوں کی ہمیشہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کا اقتدار کبھی ختم نہ ہو اور وہ ہمیشہ طا قت کی کرسی پر بیٹھے رہیں۔ جمہوری معاشروں میں حکمرانوں کی یہ خواہش پوری […]

نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام

نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام

لاہور: یہ پتّا 1804 میں ہونے والی تاجپوشی میں استعمال ہونے والے تاج سے نکالی جانے والی چھ چیزوں میں سے ایک تھا فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ایک نیلامی میں فرانس کےآنجہانی بادشاہ نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا ایک سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام کر دیا گیا۔ عالمی […]

ابوظہبی میں ننھے بچے نے 15 لاکھ درہم کی نمبر پلیٹ خرید لی

ابوظہبی میں ننھے بچے نے 15 لاکھ درہم کی نمبر پلیٹ خرید لی

ابوظہبی: ابوظہبی میں ننھے بچے نمبر پلیٹوں کی نیلامی میں ’’ڈبل ون ڈبل ون‘‘ نمبر پلیٹ 15لاکھ درہم میں خرید لی۔ مقامی میڈیا کےمطابق 12 سالہ ’’خلیفہ المرزوکی‘‘ کو پانچ لاکھ درہم تلاوت قران پاک کےمقابلے میں انعام ملے تھے جبکہ باقی 10لاکھ درہم ان کے والد نے دیے۔ نمبر پلیٹ اس مرسڈیز کار پر لگے […]

انوکھا ہوٹل جہاں کھانا خریدنے کیلئے پیسے نہیں دینا پڑتا ہے، ویڈیو لنک میں

انوکھا ہوٹل جہاں کھانا خریدنے کیلئے پیسے نہیں دینا پڑتا ہے، ویڈیو لنک میں

جکارتا: انڈونیشیا کے ایک انتہائی غریب علاقے میں واقع ایک بڑی کچرا کنڈی میں میاں بیوی نے ایک ہوٹل کھولا ہے جہاں ری سائیکل ہونے والا پلاسٹک اور دیگر اشیا جمع کراکے مفت میں کھانا کھایا جاسکتا ہے اور اگر کوئی اضافی رقم بچتی ہے تو وہ بھی ادا کی جاتی ہے۔ انڈونیشیا کے علاقے سیمارنگ میں […]

اماراتی شہری نے کار کی نمبر پلیٹ 28 کروڑ میں خریدلی

اماراتی شہری نے کار کی نمبر پلیٹ 28 کروڑ میں خریدلی

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے تاجر نے کار کی نمبر پلیٹ نیلامی کے دوران 28 کروڑ روپے میں خریدلی۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں ایک گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کی نیلامی کی تقریب ہوئی جس میں گاڑیوں کے 60 کے قریب منفرد گولڈن نمبرز فروخت کے لیے رکھے گئے، نیلامی کی تقریب کے دوران اماراتی […]

مصر میں جیل نما ہوٹل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

مصر میں جیل نما ہوٹل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

قاہرہ: مصر میں ایک ہوٹل کو جیل کی شکل دی گئی ہے جس میں کھانوں کے نام بھی سزاؤں کی دفعات پر رکھے گئے ہیں۔ دنیا بھر میں قائم ہوٹلز اپنے گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نت نئے طریقے اختیار کرتے ہیں لیکن مصر میں ایک ہوٹل نے عجیب ڈھنگ سے عوام کی توجہ […]

سعودی نوجوان نے 550 کلو وزن کم کرلیا

سعودی نوجوان نے 550 کلو وزن کم کرلیا

ریاض: سعودی نوجوان نے تقریباً 550 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔ عام طور پر موٹاپے کا شکار لوگ اپنا وزن کم کرنے کے لیے طرح طرح کے جتن کرتے ہیں اور  اس قدر محنت و مشقت کے بعد بھی ان میں معمولی سا فرق آتا ہےلیکن سعودی عرب میں ایک نوجوان ایسا بھی ہے جس نے […]

اٹلی میں سالانہ موٹر سائیکل شو

اٹلی میں سالانہ موٹر سائیکل شو

اٹلی کے شہر میلان میں سالانہ انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو کاانعقاد کیا گیا، جس میں جدید اسپورٹس اور ہیوی بائیکس دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ مقامی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والے ای آئی سی ایم اے نامی اس موٹر سائیکل شو میں نت نئی ہیوی بائیکس سمیت اسکوٹرز، ٹریل بائکس اور […]