By MH Kazmi on November 14, 2017 "Uber", and, Announced, Cream, defeat, has, local, new, rickshaw, rules, to, Union اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
لاہور: لاہور کی مقامی رکشہ یونین بھی نئی ٹیکنالوجی میں داخل ہو گئی، رکشہ یونین نے نے مقامی ہوٹل میں ”عوامی سواری“کے نام سے موبائل متعارف کر وا دی ۔تفصیلات کے مطابق مقامی رکشہ یونین دور جدید کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے اور مارکیٹ میں موجود رہنے کے لیے سوچ بچار کے بعد […]
By Web Editor on November 14, 2017 boarding, cup, freestyle, Milan, of, snow, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اٹلی کے شہر میلان میں فری اسٹائل اسنو بورڈنگ ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا۔ بِگ ایئر نامی اس مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی،ایونٹ کے دوران مرد اور خواتین کے درمیان فری اسٹائل اسنو بورڈنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاء نے اپنی مہارت دکھاتے ہوئے اسنو […]
By Web Editor on November 14, 2017 china, fair, Holding, in, industry, international, of اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین میں اپنی نوعیت کے ایک انوکھے انڈسٹریل میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے میلے کو چار چاند لگا دئیے۔ شنگھائی میں جاری اس ٹیکنالوجی میلے میں کئی ممالک سے ہزاروں ماہرین اور انجینئرز نے شرکت کی جس میں اپنے تیار کردہ جدیداور نت نئی ایجادات کی […]
By Web Editor on November 14, 2017 adopt, and, asian, beautiful, dangerous, Jatts, make, nose, their, to, unique, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جنوبی کوریا: ایشیا میں خواتین اپنی ناک کو ہموار اور خوبصورت رکھنے کےلیے اپنے نتھنوں میں دھاتی پیچز رکھ رہی ہیں جنہیں ’نوز لفٹر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح ان کی ناک ایشیائی سے یورپی خواتین کی تیکھی ناک جیسی دکھائی دیتی ہے اور ناک پتلی اور نوک دار ہوجاتی ہے۔ نوز لفٹر دو چھوٹے […]
By Web Editor on November 13, 2017 appalling, bird, crab, hunt, of, to, video, Viral اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: ویڈیو میں ایک قوی الجثہ کیکڑے کو پہلی بار کسی سمندری پرندے پر حملہ آور ہوتے اور اس کا شکار کرتے دیکھا جاسکتا ہے ماہرین نے پہلی بار ایک کوکونٹ کریب کو کسی پرندے کا شکار کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ ایک حیرت انگیز اور نایاب ویڈیو مشہور ہو رہی ہے جس میں ایک قسم […]
By Web Editor on November 13, 2017 99", aeroplane, only, rent, rupees, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئی دہلی: بھارت میں غیر ملکی ایئر لائن ایئر ایشیا نے محدود مدت تک کرایوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے جہاز کے ٹکٹ کی قیمت 99 روپے کر دی۔ ملائشین ایئر لائن ایئر ایشا نے جہاز کے کرایوں میں بھی سیل کا اعلان کرتے ہوئے محدود مدت تک کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم […]
By Web Editor on November 13, 2017 deal, dry, how, in, skin, the, to, winter, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
موسم سرما میں خشک جلد رکھنے والے افراد کے مسائل میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ان مسائل سے کیسے نمٹا جائے کہ حسن بھی برقرار رہے اور زیادہ تگ ودو بھی نہ کرنی پڑے؟ جلد کا نرم ملائم ہونا انسان کے جاذب نظر ہونے کے لئے پہلی شرط ہے۔ بچپن سے لے کر جوانی تک […]
By Web Editor on November 13, 2017 as, Britain, countries, country, declared, developed, heavy, in, people اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانیہ مغربی یورپ میں سب سے زیادہ وزن رکھنے والے لوگوں کا ملک ہے۔ یہ انکشاف آرگنائزیشن فار اکنامک کوپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ نے کیا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ برطانیہ میں موٹاپے کی شرح دوسرے کسی بھی ترقی یافتہ ملک سے زائد ہے۔ آرگنائزیشن فار اکنامک کوپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ کے مطابق پچھلے دو عشروں […]
By Web Editor on November 13, 2017 A, art, coffee, cup, in, of, pulled, up اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیابھر میں کافی کی کئی مشہور دکانیں موجود ہیں جو اپنے گاہکوں کو مزیدار کافی کا لطف فراہم کرتی ہیں لیکن تائیوان کی ایک کافی شاپ کافی کے کپ پر منفرد انداز سے ڈیزائن کئے جانے والے آرٹ کے باعث خوب مشہور ہو رہی ہے۔ تائیوان میں موجود مائی کافی کے نام سے مشہور اس […]
By Web Editor on November 13, 2017 A, annual, carnival, colorful, Germany, Holding, street اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جرمنی کے شہر کولون میں نگا رنگ سالانہ اسٹریٹ کارنیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ صبح 11 بج کر 11 منٹ پر باقاعدہ طور پر شروع ہونیوالے اس میلے میں شرکت کیلئے رنگ برنگے ملبوسات اور مختلف انداز و کردار کے کاسٹیوم پہنے ہزاروں افراد کولون پہنچے۔ کولون کی گلیوں میں جمع ہونیوالے ان افراد […]
By Web Editor on November 13, 2017 annual, held, in, international, Marathon, shanghai اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے آئے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور خوب دوڑ لگاتے ہوئے اپنی فٹنس کا عملی مظاہرہ کیا اور شائقین کی خوب داد سمیٹی۔ چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہونے والی اس بین الاقوامی ریس میں چین، جنوبی افریقہ، ایتھوپیا سمیت مختلف […]
By Web Editor on November 12, 2017 $, 10, A, Announced, finding, give, life, million, on, partner, to, USA, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیلیفورنیا: امریکی کمپنی کے نوجوان سی ای او نے کئی ماہ تک آئیڈیل خاتون کی تلاش میں ناکامی کے بعد لوگوں سے مدد مانگتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی انہیں مستقبل کی شریکِ حیات سے ملوادے تو وہ اسے 10 ہزار ڈالر یعنی دس لاکھ پاکستانی روپے انعام میں دیں گے۔ کیلیفورنیا کی ایک کمپنی ’سیلف ہیکڈ‘ […]
By Web Editor on November 12, 2017 A, asking, Cheap, clothes, divorce, For, her, Husband, on, wearing اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
قاہرہ: مصری خاتون نے سستے کپڑے پہننے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔ مصر کے خبر رساں ادارے کے مطابق مصری خاتون کریمہ نے شادی کے چند ہی دن بعد اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا شوہر نہ صرف سستے کپڑے پہنتا ہے بلکہ اس کا طرز زندگی بھی […]
By Web Editor on November 12, 2017 A, and, children, including, picked, police, traffic, up, Vehicle, video, Viral, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ممبئی: بھارت میں خاتون اور بچے سمیت گاڑی لفٹ کرنے پر ٹریفک اہلکار کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہرممبئی کے علاقے مالاڈ میں ٹریفک پولیس اہلکار کو اس وقت معطل کردیا گیا جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک پولیس کے اہکار نے اسپتال کےباہر […]
By Web Editor on November 11, 2017 back, boy, completely, escaping, his, neck, Pakistani اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کراچی: پاکستانی نوجوان محمد سمیرایک ہی سمت کھڑے ہوکر اپنی گردن مکمل طور پر مخالف سمت میں 180 درجے زاویے پرموڑ سکتا ہے۔ کراچی کا یہ نوعمر لڑکا اپنے ہاتھوں کی مدد سے اپنا سر موڑ کر کمر کی جانب کرکے ہر ایک کو حیران کرسکتا ہے، محمد سمیر کی خواہش ہے کہ وہ اپنی اس […]
By Web Editor on November 11, 2017 animals, forced, interesting, of, Pictures, smile, to, you اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کینیا: انسانوں کی اس دنیا میں ہم جانوروں کو زیادہ غور سے نہیں دیکھتے تاہم ان کی کچھ ادائیں ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر بے اختیار ہنسی آ جاتی ہے۔ جنگلی حیات کی مضحکہ خیز تصاویر کے مقابلے میں دنیا کے 86 ممالک سے 3500 کے قریب تصاویر موصول ہوئیں جن میں سے 40 تصاویر کو بہترین […]
By Web Editor on November 11, 2017 bride, defective, horse, Image, Naughty, of, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دلہن اپنے والد کے پالتو گھوڑے کیساتھ تصویر بنوا رہی تھی کہ گھوڑا ہنس پڑا جس سے تصویر انتہائی مضحکہ خیز بن گئی آج کل لوگ اپنی شادیوں میں مختلف انداز سے تصاویر کھینچوا کر اسے ہمیشہ کیلئے یادگار بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک امریکی دلہن نے کیا جس نے گھوڑوں کے […]
By Web Editor on November 11, 2017 Animated, Death, festival, in, mexico, of, worship اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: انتہائی تیزی سے پروان چڑھنے والے اس مذہبی رجحان کی جڑیں ازطق تہذیب کی دیوی مکٹیکاسیوٹ سے ملتی ہیں جسے موت کی دیوی بھی کہا جاتا ہے میکسیکو اور وسطی امریکہ میں ایک نیا مذہب تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے جس میں لوگ موت کی دیوی ’’سینٹا موئرٹے‘‘ کی پوجا کرتے ہیں اور اب […]
By Web Editor on November 11, 2017 favorite, of, people, places, selfie, ten, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اکیسویں صدی کو سیلفی کی صدی کہا جائے تو کچھ غلط نہیں ہوگا۔ سیلفی کے شوقین افراد دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں۔ ایک یادگار اور بہترین سیلفی لینے کے لیے وہ دنیا بھر کا سفر کرتے ہیں اور اپنی پسندیدہ جگہات پر سیلفی لیتے ہیں۔ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سوشل میڈیا […]
By Web Editor on November 9, 2017 are, Expensive, foods, in, Most, seven, the, who, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیا میں کچھ کھانے ایسے بھی ہیں جنہیں مہنگے ترین ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ کھانے کے شوقین افراد ہمیشہ نِت نئے کھانوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔ ریستوران والے بھی ان کے لیے نئے نئے کھانے اپنے مینیو میں شامل کرتے رہتے ہیں۔ دنیا میں کچھ کھانے ایسے بھی ہیں جنہیں مہنگے ترین ہونے […]
By Web Editor on November 9, 2017 afternoon, are, at, climbed, men, time, Why اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سڈنی: کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اکثر مرد دوپہر میں چڑچڑے یا غصیلے مزاج کے کیوں ہوجاتے ہیں اور ان کا رویہ جارحانہ کیوں ہوجاتا ہے؟ ایک تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے کہا ہے کہ دوپہر 2 بجے کے قریب مرد کا مزاج صبح کی نسبت گراوٹ کا شکار ہوجاتا ہے۔ سینکڑوں افراد […]
By Web Editor on November 9, 2017 and, brazil, safe, school., students, teachers, the, to, uncontrolled, went, were اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برازیل کے اسکول میں خوفناک حادثہ پیش آیا، بے قابو ٹرک کلاس روم میں داخل ہوگیا، طلبا و اساتذہ محفوظ رہے، ڈرائیور کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ تیز رفتاری اکثر اوقات خوفناک حادثوں کا سبب بنتی ہے اور ایسا ہی کچھ برازیل میں بھی ہوا، جہاں ایک تیز رفتار ٹرک […]
By Web Editor on November 8, 2017 australia, Holding, horse, in, race اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آسڑیلیا میں گھوڑوں کی سالانہ دوڑ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی کئی روز تک چلنے والی ریسوں اور تقریبات کا آغاز دھوم دھام سے ہو چکا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں تین سو سال سے جاری اس دلچسپ سالانہ ریسنگ میں جہاں ایک جانب اعلیٰ […]
By Web Editor on November 8, 2017 china, For, Islands, making, prepared, ship اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین نے جزیرے بنانے کی حیرت انگیز صلاحیت کا حامل بحری جہار تیار کیا ہے، اس نئے جہاز کو گزشتہ دنوں متعارف کرایا گیا۔ چین کے اس نئے جہاز کو’میجکل آئی لینڈ میکر ‘یعنی جادوئی جزیزے بنانےوالا جہاز بھی کہا جارہا ہے ۔ اپنی نوعیت کے اس سب سے بڑے جہاز کی لمبائی 140میٹر ہے […]