By MH Kazmi on May 31, 2017 and, attacked, Austrailia, in, killed, man, Shark, ship, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سمندر میں شکار کرنا جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے اور بعض اوقات ایسے واقعات بھی رونما ہو جاتے ہیں جس سے زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلیا میں جب ایک بھاری بھرکم شارک سمندر کے پانی سے چھلانگ لگا کر کشتی میں گھس آئی اور مچھیرے پر حملہ کر کے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 attack, boat, fishermen, in, jumped, on, Shark, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کینبرا: سمندر میں شکار جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے اور بعض اوقات ایسے واقعات بھی رونما ہو جاتے ہیں جس سے زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے، ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلیا میں جب ایک بھاری بھرکم شارک سمندر کے پانی سے چھلانگ لگا کر کشتی میں گھس آئی اور مچھیرے پر حملہ کر کے […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 arrested, drug, in, Kuwait, pigeon, trafficker اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کویت: وہ زمانے گئے جب خلیل خاں فاختہ اُڑایا کرتے تھے اور کبوتروں سے صرف پیغام رسانی کا کام لیا جاتا تھا کیونکہ چند روز پہلے کویت کے کسٹم حکام نے ایک ایسا کبوتر ’’گرفتار‘‘ کیا ہے جو منشیات کی ننھی ننھی گولیاں کویت سے عراق اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ کویتی اخبار کے مطابق […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Cacophonist, guests, killed, on, songs, stop اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہنوئی: ویتنام میں شادی کی تقریب میں بے سرا گانے سے روکنے پر شوقیہ گلوکار نے ایک باراتی کو قتل اور دوسرے کو زخمی کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ویتنام کے جنوبی صوبے تائن جیانگ میں 44 سالہ شوقیہ گلوکار نگوین نگوک دیپ شادی کی تقریب میں دلہا دلہن کے لیے گانا گا رہا تھا کہ ایک […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 family, fingers, Indian, joined, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئی دہلی: بھارت میں ایک بڑے خاندان کے درجنوں افراد کی انگلیاں باہم جڑی ہوئی ہیں لیکن ایک معمولی آپریشن سے یہ انگلیاں الگ ہوسکتی ہیں تاہم وہ اسے خدا کی جانب سے ایک سزا (نعوذباللہ) سمجھتے ہوئے اور اس کا علاج کرانے سے گریزاں ہیں۔ جنوبی بھارت کے شہر الاپوزا کے قریب واقع گاؤں کے […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 23, Chicken, Faisalabad, from, more, people, pox, suffering اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
فیصل آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 افراد چکن پاکس کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں ، بیشتر مریض علاج کے بعد فارغ کردیئے گئے جبکہ 4 مریض اب بھی الائیڈ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال ضلع کے اسپتالوں میں رجسٹرڈ چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 and, Britain, divorce, selfie, states, the, trend, United اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: طلاق اور علیحدگی کا نام آتے ہی شور، لڑائی، تنازعہ اور ایک دوسرے کو لعن طعن کا خیال آتا ہے لیکن اب امریکا سمیت کئی ممالک میں اس رحجان کو خوشگوار رنگ دینے کے لیے ایک دوسرے سے الگ ہونے والے جوڑے خوشی خوشی آخری بار سیلفی لے کر اسے پوسٹ کررہے ہیں۔ بعض جوڑے […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 AMERICAN, dress, Heart, sweet, the, to, wear, with, woman, wrenching اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پینسلوینیا سے تعلق رکھنے والی نوجوان خاتون نے سٹار بسٹ ٹافیوں کے ریپرز کو استعمال کرتے ہوئے انتہائی دلکش لباس تیار کیا۔ نیویارک: چاکلیٹ اور ٹافیوں کو دیکھتے ہی بچپن کی حسین یادیں دماغ میں سما جاتی ہیں اور زبان پر میٹھا ذائقہ محسوس ہونے لگتا ہے لیکن کیسا لگے اگر کسی شخص کو دیکھ […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 girl, groom, kidnapped, on, Pavilion, the, their, was, Wedding اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اترپردیش: بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک لڑکی درجنوں لوگوں کی موجودگی میں شادی کے منڈپ سے دلہے کو اغوا کرکے لے گئی۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہمیرپور میں اشوک یادو نامی شخص کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ اچانک ایک گاڑی منڈپ کے بالکل سامنے آکر رکی جس میں ایک لڑکی اور دو مرد سوار […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 A, bicycle, from, moscow, of, on, Paris, record, surge, to, travel, without, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پیرس: فرانس کے 53 سالہ کھلاڑی اپنی ہمت اور عزم سے کئی ریکارڈ بناچکے ہیں۔ اب انہوں نے ایک ہی جگہ کھڑے کھڑے سائیکل چلائی ہے اور اس طرح 3000 کلومیٹر کا سفر طے کیا ہے جو پیرس سے ماسکو تک کا فاصلہ بھی ہے۔ ’یہ ایک احمقانہ عمل لگتا ہے کہ میں مسلسل چھ روز […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 Advent, are, being, heat, measures, Naegleria, not, of, preventive, the, with اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
صوبائی محکمہ صحت نے شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے باوجود نیگلیریا سے بچاؤ کےلئے تاحال خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے جس کے باعث یہ مرض پھیل سکتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق نیگلیریا فوولری کو ’برین ایٹنگ امیبا‘ (دماغ کھاجانے والا جرثومہ ) بھی کہا جاتا ہے، جو پانی میں پرورش پاتا […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 artists, british, drawings, surprised, the, to, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نگاہیں ایسی کے کوئی تعمیر بھی چُھپ نہ سکے،یادداشت ایسی کہ پورا کا پورا شہر ذہن میں سما جائے،برطانوی آرٹسٹ کی ڈرائنگز نےدنیا کو حیران کردیا۔ نقشہ بنانا کوئی آسان کا م نہیں لیکن برطانوی نوجوان ’اسٹیون ولٹشائر‘ کےلیے کچھ مشکل نہیں۔ ایک عمارت نہیں ،ایک بازار بھی نہیں، بلکہ وہ صرف ایک دفعہ دیکھ […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 candidate, egg, female, France, in, of, on, presidential, rain اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پیرس: فرانس کی قدامت پرست صدارتی امیدوار میری لی پین پر مشتعل ہجوم نے ’’فاشسٹ دفعہ ہوجاؤ!‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے انڈوں کی برسات کردی جبکہ ان کے سیکیوریٹی گارڈز بڑی مشکل سے انہیں وہاں سے بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات ٹیلی ویژن پر آخری اور اہم ترین صدارتی مباحثے […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 6, A, and, dance, dress, half, in, Kerala, of, same, the, thousand, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیرالہ میں ساڑھے چھ ہزارخواتین نےایک جیسے لباس پہنے روایتی رقص کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ میں 21 مختلف ریاستوں کی 6ہزار 582 لڑکیوں اور خواتین نے ایک جیسا لباس پہن کر 16 منٹ تک روایتی رقص کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ ان خواتین نے نہ صرف شائقین کو محظوظ کیا بلکہ […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 and, australian, Khans, married, of, Rahim, woman, Yar, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
رحیم یار خان میں سوشل میڈیا پرہونے والی دوستی شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔ آسٹریلوی خاتون شادی کے لیے پاکستان پہنچ گئیں ، نکاح آج ہوگا ۔ آسٹریلیا کی خاتون 39 سالہ ملائیکہ عرف ایلس27 سالہ ابرار کی محبت میں پاکستان کھنچی چلی آئیں۔ان دونوں کی دوستی فیس بک پر ہوئی تھی اور آج […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 birth, Day, event, every, including, life, of, remembering, the, twelfth, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برسبن: دنیا میں بہت سے لوگ اچھے حافظے کے مالک ہوتے ہیں جو عموماً واقعات، حادثات اور باتیں یاد رکھتے ہیں لیکن آسٹریلیا میں ایک خاتون ایسے حافظے کی مالکن ہیں جو زندگی کے ہر واقعے کو لمحہ بہ لمحہ بیان کرسکتی ہیں۔ ریبیکا نامی آسٹریلوی خاتون کو اپنی زندگی کا بارہواں روز بھی یاد ہے […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 After, arrogant, off, Pay, plane, runway, the, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پاورفُل انجن تھا یا خستہ حال رن وے؟ برطانوی شہر’’وُلورہیمپٹن‘‘ میں ایک نایاب چھوٹے طیارے نےاُڑان بھرنے کے لیے دوڑلگائی تو رن وے دوبارہ استعمال کے قابل نہ رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خستہ حال ٹریک پر جہازکے ٹیک آف سے پہلے ہی زمین کئی مقامات سے اُکھڑ گئی۔ یہ منظر جہاں دیکھنےوالوں کے لیے […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 Chicken, Continuous, Faislabad:, in, increase, number, of, Patients, pox, the اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
فیصل آباد میں چکن پاکس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، محکمہ صحت وبائی امراض سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کرنے میں ناکام ہے، شہرمیں چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 126 ہو گئی۔ الائیڈ اسپتال میں چکن پاکس کے مزید چارمتاثرہ مریض لائے گئے جس کے بعد رواں سال کے […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 and, Facebook, feature, in, included, main, Now, of, the, Twitter, whatsapp اچھی بات, اہم ترین, خبریں
سلیکان ویلی: واٹس ایپ میں جلد ہی ایک نئے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صارفین اپنی تین پسندیدہ ترین چیٹس کو سب سے اوپر رکھ سکیں گے۔ یہ فیچر بہت پہلے سے فیس بک اور ٹویٹر پر موجود ہے جس کے ذریعے کسی پوسٹ کو ہمیشہ سب سے اوپر رکھا […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 became, blind, color, GUY, millionaires, selling, socks, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اوریگن، امریکہ: امریکہ میں 17 سالہ کلربلائنڈ لڑکے نے اپنی معذوری میں بھی ہمت دکھاتے ہوئے رنگ برنگی جرابیں فروخت کرنا شروع کیں اور اب تک وہ صرف چار سال میں 10 کروڑ روپے کما چکے ہیں۔ برینن اگرانوف جب 13 برس کے تھے تو ان کے ذہن میں ایک کمپنی بنانے کا خیال آیا تھا۔ […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 1, 600, bile, duct, from, gallstones, removed, woman's اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دوبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست میں ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے خاتون کے ِپتے میں سے 1600 پتھریاں نکال لیں۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القوائین میں آپریشن کے بعد خاتون کے ِپتے میں سے 1600 پتھریاں نکال دی گئیں۔ ڈاکٹروں کی ٹیم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایک گھنٹے تک جاری رہنے والا […]
By MH Kazmi on April 28, 2017 2, and, children, Died, from, health, lack, methi, more, nutrition, of اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اورامراض کے باعث مزید دو بچے انتقال کرگئے۔ رواں سال غذائیت کی کمی اورامراض سے جاں بحق بچوں کی تعداد 113 تک جا پہنچی ہے ۔ ڈی ایچ او تھر پارکر ڈاکٹر اخلاق کے مطابق ابتدائی تین ماہ میں ضلع کے سرکاری اسپتالوں میں 82 بچے جاں بحق […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 character, exposure, famous, film, For, mask, of, star, the, wars اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو میں فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ ماسک ٹوکیو میں فلم کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے۔ اس ماسک کی قیمت ساڑھے 14 کروڑ پاکستانی روپے ہے۔ 24 قیراط کے خالص 15 کلو سونے سے بنا فلم ’اسٹار وارز‘ کے […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 -lahore, before, Laboratory, Medical, supply, testing اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
مریضوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ادویات کی کوالٹی کیلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،اسپتالوں اور میڈیکل اسٹورز پر سپلائی ہونے والی تمام ادویات پہلے ڈرگ لیب میں ٹیسٹ ہوتی ہیں پھر مریضوں تک پہنچتی ہیں۔ لاہور کے علاقے برڈ وڈروڈ پر قائم ڈرگ ٹیسٹنگ لیب میں کئی ماہ سے ادویات کےاجزاء ، کوالٹی،مقدار اور […]