counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

بلوچستان میں کانگو کے نئے کیس کی تصدیق

بلوچستان میں کانگو کے نئے کیس کی تصدیق

بلوچستان میں کانگو کے نئےکیس کی تصدیق ہوگئی، فاطمہ جناح اسپتال ذرائع کے مطابق کانگو کا نیاکیس کوہلو سے رپورٹ ہوا۔ کانگو وائرس کےشبہ میں مریض 3روزقبل کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال لایاگیا تھا جس کا علاج جاری اور حالت خطرے سے باہر ہے۔ رواں ماہ بلوچستان سے کانگو وائرس کا یہ دوسرا کیس رپورٹ […]

امریکی سفارتخانے نے شیرخوار کا انٹرویو کر ڈالا

امریکی سفارتخانے نے شیرخوار کا انٹرویو کر ڈالا

امریکی سفارت خانے نے تین ماہ کے شیرخوارکا انٹرویو کرڈالا، لندن سے امریکا سفر کے لئے ویزا درخواست پردادا کی چھوٹی سی غلطی کی سزا ننھے پوتے کو بھگتنا پڑی ، فارم پر غلطی سے دہشت گرد درج کردیا تھا ۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والےپال کینین نے فلوریڈا سفر کے ارادے سے جب اپنے […]

امریکا کی جڑواں بہنوں پر قسمت کی دیوی مہربان

امریکا کی جڑواں بہنوں پر قسمت کی دیوی مہربان

امریکا کی جڑواں بہنوں پرقسمت کی دیوی مہربان ہوگئی، ایک نہیں دو نہیں ،پورے چالیس کالجوں نے 9 لاکھ ڈالر کی اسکالر شپ آفر کردی ، اسکالر شپ کی رقم پاکستانی روپوں میں 9 کروڑ 43 لاکھ سے بھی زائد بنتی ہے۔ امریکی ہائی اسکول کی جڑواں بہنوں نے مستقبل کی تعلیم کیلئے مختلف کالجوں […]

رحم دل جوڑے نے غریب طالبہ کا 10 لاکھ روپے تعلیمی قرض ادا کر دیا

رحم دل جوڑے نے غریب طالبہ کا 10 لاکھ روپے تعلیمی قرض ادا کر دیا

ہوائی: آسٹریلیا کے ایک رحم دل جوڑے نے ریسٹورینٹ پر کام کرنے والی امریکی طالبہ کو نہ صرف 400 ڈالر ٹپ دی بلکہ اس پر چڑھا ہوا 10 ہزار ڈالر (پاکستانی 10 لاکھ روپے) کا قرض بھی ادا کردیا ہے۔ 22 سالہ طالبہ ہوائی کے ایک ریسٹورینٹ میں اپنے تعلیمی اخراجات ادا کرنے کےلیے ہفتہ وار […]

کراچی سمیت سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

کراچی سمیت سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

کراچی اور اندرون سندھ بھر میں آج سے سہ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے۔ کراچی کی 188 یونین کونسلوں میں پانچ سال سے کم عمر کے 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کی حفاظتی خوراک پلانے کے لیے 8 ہزار 999 سے زائد رضاکاروں کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جبکہ 518 […]

تھرپارکر: غذائی قلت و بیماریاں، مزید 2 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر: غذائی قلت و بیماریاں، مزید 2 بچے دم توڑ گئے

تھر پارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے ۔رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی جبکہ رواں سال کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک جا پہنچی ۔ ذرائع کے مطابق مٹھی اسپتال میں جان محمد کا نومولود بچہ اور نگرپارکر میں ہیموں کولہی کا بچہ دم […]

دنیا کی جاذب نظر ترین سیاستدان خواتین اور پرکشش ترین خواتین کون ہیں دیکھیئے ویڈیو

دنیا کی جاذب نظر ترین سیاستدان خواتین اور پرکشش ترین خواتین کون ہیں دیکھیئے ویڈیو

دنیا کی جاذب نظر ترین سیاستدان خواتین کون ہیں دیکھیئے ویڈیو دنیا کی پرکشش ترین خواتین  میں ریحام خام کا کون سانمبر دیکھیں ویڈیو میں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 109

صومالیہ میں ہیضے کی وبا، 533 ہلاک،21 ہزار متاثر

صومالیہ میں ہیضے کی وبا، 533 ہلاک،21 ہزار متاثر

اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ قحط کے شکار صومالیہ میں ہیضےکی وبا پھیل رہی ہے اور اس سے ملک میں خوراک کی شدید قلت پیدا ہونے کا خطرہ اب بہت ہی قریب ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے آغاز کے بعد ہیضے کی بیماری سے 21 ہزار افراد […]

آلودہ مشروب اور خراب پھل گیسٹرو کا سبب ہیں، طبی ماہرین

آلودہ مشروب اور خراب پھل گیسٹرو کا سبب ہیں، طبی ماہرین

گرمیوں کا آغا زہوتے ہی بازاروں میں مشروبات اور پھلوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے ۔طبی ماہرین کے مطابق اگر مشروبات آلودہ اور پھل خراب ہوں تو یہ اکثر اوقات گیسٹرو کا باعث بنتے ہیں۔ شدید گرمی اور چلچلاتی دھوپ میں شہری موسم کی حدت سے بچنے کے لئے پھلوں اور بازار میں دستیا ب […]

چیونٹیوں کی زخمی ساتھیوں کیلئے امدادی کارروائی

چیونٹیوں کی زخمی ساتھیوں کیلئے امدادی کارروائی

سیاح رنگت والی والی چیونٹیوں کا ایک جھنڈ افریقا کے صحراؤں میں اپنی زخمی ساتھیوں کو بچاتے ہوئے دیکھا گیا۔ افریقا میں ’ میگاپونیرا‘ نسل سے تعلق رکھنے والی چیونٹیوں کا ایک جھنڈ انسانوں کی طرح امدادی کاروائیوں میں مشغول تھا ، جنہیں دیکھ کر سائنسدان حیران رِہ گئے۔ زخمی چیونٹیاں ایک گھنٹے سے کم […]

امریکا: 8 سالہ بچے کی ڈرائیونگ، پولیس افسر بھی معترف

امریکا: 8 سالہ بچے کی ڈرائیونگ، پولیس افسر بھی معترف

امریکا میں 8سالہ بچہ اپنی چار سالہ بہن کی بھوک مٹانے کیلئے اپنے والد کی گاڑی چلا کر برگرریسٹورنٹ پہنچ گیا۔ امریکی ریاست اوہائیو میں آٹھ سال کے بچے نے اپنی چھوٹی بہن کو میکڈونلڈز کا چیزبرگر کھلانے کیلئے اس وقت اپنے والد کی گاڑی گھر کے گیراج سے اس وقت نکالی جب وہ سورہے […]

ڈزنی لینڈ کی 25 ویں سالگرہ کی تقریبات

ڈزنی لینڈ کی 25 ویں سالگرہ کی تقریبات

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ڈزنی لینڈ کے 25سال مکمل ہونے پر رنگا رنگ تقریبات زوروشور سے جاری ہیں۔25سال پہلے اسی تاریخ کو ڈزنی لینڈ کے دروازے عوام کے لئے کھولے جانے پر شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔ ڈزنی لینڈ کا افتتاح یکم اپریل 1992کو کیا گیا تھاجبکہ اس کے دروازے پہلی با […]

بیلجیئم میں دنیا کا سب سے بڑا اور بدبودار پھول کِھل اٹھا

بیلجیئم میں دنیا کا سب سے بڑا اور بدبودار پھول کِھل اٹھا

بیلجیئم میں دنیا کا سب سے بڑا اور بدبودار پھول کِھل اٹھا ،شہریوں کی بڑی تعداد نے بوٹینیکل گارڈن کا رخ کرلیا۔ یہ پھول قدرتی طور پر کسی مردہ جانور کی طرح بدبودار ہوتا ہے اور اس کی بو کیڑوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔ پودے کی اس نایاب قسم کی مجموعی عمر چالیس […]

ترکی: پہاڑ تراش کر بنایا گیا ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز

ترکی: پہاڑ تراش کر بنایا گیا ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز

ترکی میں پہاڑ کو تراش کر تعمیر کیا گیا شاندار ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکزبن گیا ۔ ترکی میں چھ غاروں کو تراش کربنایا گیا یہ منفرد ہوٹل 30کمروں پرمشتمل ہے جسے پانچویں اور چھٹی صدی کے انداز میں سجایا گیا ہے۔ اس ہوٹل سے علاقے کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ […]

امریکا میں کتے کو سیر کروانے پر باپ بیٹا جھگڑ پڑے، بیٹا ہلاک

امریکا میں کتے کو سیر کروانے پر باپ بیٹا جھگڑ پڑے، بیٹا ہلاک

شکاگو: کتے کو سیر کروا کر واپس لانے والے بیٹے اور باپ میں بحث نے شدت اختیار کی تو ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بیٹا ہلاک اور باپ زخمی ہو گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی شہر شکاگو کے رہائشی بیٹے اور باپ میں اس وقت جھگڑا ہوگیا جب بیٹا اپنے […]

جرمنی میں تھری ڈی تلوے والے جوتے متعارف

جرمنی میں تھری ڈی تلوے والے جوتے متعارف

اس جدید دور میں تھری ڈی پرنٹنگ کے بڑھتے ہوئے رحجان کو دیکھ کر ماہرین نے بلڈنگ، آفس، کرسی اور اسی طرح کی کئی چیزوں کو تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے تیا ر کرنے کے بعد اب تھری ڈی تلوؤں والے جوتے بھی متعارف کروادئیے ہیں۔ جرمنی کی اسپورٹس کٹس تیار کرنے والی کمپنی […]

کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا

کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا

پاکستان اس فیصلے کو نیپال میں لاپتہ ہونے والے سابق پاکستانی فوجی افسر کی بازیابی کیلئے استعمال کر سکتا ہے: سینیٹر فرحت اللہ بابر اسلام آباد (یس اردو نیوز) سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت […]

کانٹے دار جانور کھانے کی کوشش سانپ کو مہنگی پڑ گئی

کانٹے دار جانور کھانے کی کوشش سانپ کو مہنگی پڑ گئی

بیونس آئرس: برازیل میں ایک سانپ نے کانٹوں بھری کھال والے جانور ’خارپشت‘ یعنی سیہ (پورکوپائن) کو نگل لیا لیکن اس کے نتیجے میں خود اس کا حال برا ہوگیا اور ایک نامعلوم شخص نے یہ ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر ڈال دی جسے دیکھ کر لوگ حیرت اور خوف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ بڑی جسامت […]

چین: دنیا کا طویل ترین شیشے کا پل عوام کیلئے کھل گیا

چین: دنیا کا طویل ترین شیشے کا پل عوام کیلئے کھل گیا

چین میں دنیا کا طویل ترین شیشے کا پُل عوام کے لئے کھول دیا گیا۔ چین کے شہر چونگ چنگ میں زمین سے 200 سے زائد میٹر بلند شیشے کا پُل ایڈونچرکے شوقین افراد کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیشے کا یہ پل پہاڑ کی چوٹی سے فضا میں تقریباً86 […]

مشرف پر غداری کا الزام ہے ‘ اتحاد تو کیا مشرف سے ہاتھ ملانا بھی مشکل ہے ‘ عمرا ن خان 120 دن میں وزیر اعظم نہیں بن سکے ‘ زرداری صاحب کے جو لوگ غائب ہوئے ہیں وہ بہتر جانتے ہیں ‘ دوسرے صوبوں کی طرح سندھ میں بھی کرپشن اور بدعنوانی ہے۔ کوئی قانون نہیں جس کا جو دل چاہتا ہے وہ کرتا ہے

مشرف پر غداری کا الزام ہے ‘ اتحاد تو کیا مشرف سے ہاتھ ملانا بھی مشکل ہے ‘ عمرا ن خان 120 دن میں وزیر اعظم نہیں بن سکے ‘ زرداری صاحب کے جو لوگ غائب ہوئے ہیں وہ بہتر جانتے ہیں ‘ دوسرے صوبوں کی طرح سندھ میں بھی کرپشن اور بدعنوانی ہے۔ کوئی قانون نہیں جس کا جو دل چاہتا ہے وہ کرتا ہے

سربراہ پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی افتخار محمد چوہدری کی پریس کانفرنس   کراچی(یس اردو نیوز)سربراہ پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی افتخار محمد چوہدری نے کہاہے کہ مشرف پر غداری کا الزام ہے ‘ اتحاد تو کیا مشرف سے ہاتھ ملانا بھی مشکل ہے ‘ عمرا ن خان 120 دن میں وزیر اعظم نہیں بن […]

فرانس میں 60 دن تک بستر پر آرام کریں اور17 لاکھ روپے کمائیں

فرانس میں 60 دن تک بستر پر آرام کریں اور17 لاکھ روپے کمائیں

پیرس: فرانس کے ایک ادارے نے اپنی نوعیت کی انوکھی پیشکش کی ہے جس میں آپ اگر مسلسل 60 دن تک بستر پر پڑے پڑے آرام کرسکتے ہیں تو ادارہ آپ کو 16 ہزار یورو یعنی 17 لاکھ پاکستانی روپے دے گا اور اس عرصے میں آپ کے سارے اخراجات بھی اسی ادارے کے ذمے ہوں گے۔ […]

دہلی کے شیفس نے سب سے بڑی پوری بنا ڈالی

دہلی کے شیفس نے سب سے بڑی پوری بنا ڈالی

یوں تو دنیا بھر کے ماہر شیفس کھانے بنانے میں نت نئے اور انوکھے تجربات کر کے شائقین کو حیران کردیتے ہیں، تاہم بھارت میں کچھ شیفس نے سب سے بڑی پوری تیار کر لی، جسے دیکھ کر لوگوں کے منہ میں پانی بھر آیا۔ دہلی کے ماہر شیفس نے دیوہیکل کڑھائی کا استعمال کرتے […]

سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کا آسان طریقہ

سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کا آسان طریقہ

سمندر کا نمکین پانی پینے کے قابل نہیں ہوتا لیکن سائنسدانوں نے ایک آسان اور سستا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کے ذریعےاس پانی کو بڑے پیمانے پر پینے کے قابل بنایا جا سکے گا۔ برطانیہ میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے گریفین آکسائڈ کی ایک ایسی چھلنی تیار کی ہے جو سمندر کے […]

ہندوستانی فنکارائوں کے چند عجیب و غریب انداز جو کہ آپ کو بھی چونکا دیں گے

ہندوستانی فنکارائوں کے چند عجیب و غریب انداز جو کہ آپ کو بھی چونکا دیں گے

ہندوستانی فنکارائوں  کے چند عجیب و غریب  انداز جو کہ ایک وقت میں ہر فلم کا لازمی حصہ تھے مگر آج کے زمانے میں یہ مناظر انتہائی احمقانہ اور چھچورے معلوم ہوتے ہیں   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 95