By MH Kazmi on March 25, 2017 annual, Competition, in, interesting, israel, mud, race, tough اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اسرائیل میں سالانہ’ ٹف مڈر ریس ‘ کا انعقاد کیا گیا،مٹی،کیچڑ اور مشکل رکاوٹوں کو عبور کرنے کے انوکھے اور دلچسپ مقابلے میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ دنیا بھر میں منعقد کی جانے والی مختلف اور دلچسپ تقریبات جہاں صحت مند معاشرے کی عکاسی کرتی ہیں، وہیں شرکا کے لئے ذہنی پریشانیاں دور کرنے […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 be, Continuous, experts, from, leaning, May, neck, pain, the, there, tone اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
میسج کریں لیکن انداز صحیح اپنائیں، سر جھکا کر موبائل سے ٹیکسٹ کرنا صحت کے مسائل پیدا کرسکتا ہے ،اس لیے انداز بدلیں اور مشکلات سے بچیں۔ امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ سر جُھکا کر مسلسل میسج کرنے سے گردن پر مخالف سمت سے جو وزن پڑتا ہے ،اس کی وجہ سے گردن کے […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 A, After, beneficial, brain, Research, spider, stroke, the, to, venom اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
فالج سے دماغ میں خون اور آکسیجن کم ہونے سے دماغی خلیات تیزی سے تباہ ہونے لگتے ہیں اور اس سے مریض کی موت اور عمر بھر کی معذوری کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے ۔ اس سلسلے میں مکڑی کا زہر اس کیفیت کو روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ کے […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 20, Chicken, confirmed, Guinea, in, Karachi., people, virus اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
شہر میں رواں ماہ اب تک 20افراد میں چکن گنیا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے ،جبکہ درجنوں مشتبہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود شہری ادارے اور صوبائی محکمہ صحت مچھروں کے خاتمے کے خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہے۔ شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کورنگی، لیاری، […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 1, 2040, 4, affect, children, every, in, shortage, the, Water, will اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
اگلے 23 سالوں میں دنیا بھر میں چارمیں سے ایک بچہ پانی کی شدید قلت کا شکار ہو گا۔ 2040 میں بچوں کو ہیضے اور اسہال جیسے مہلک امراض کا شدید خطرہ ہے۔ بچوں کے تحفظ کے عالمی ادارےیونیسیف کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں پہلے ہی پانچ کروڑ بچوں کا تعلق ایسے علاقوں سے […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 Coins, destiny, dies, eating, of, Thailand, turtle اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تھائی لینڈ میں قسمت کے سکے کھانے والے کچھوے نے اپنی ہی قسمت خراب کرلی۔ ‘پگی بیک’ نامی کچھوے کی کچھ دن قبل کامیاب سرجری کی گئی تھی، جس میں کچھوے کے پیٹ میں موجود 915سکے نکالے گئے تھے ۔؎ سرجری کے باوجودبلڈ پوائزننگ کے وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ رپورٹ کے مطابق […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 200-kilometer, bicycle, cyclists, goat, have, made, sketch, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پرتھ: آسٹریلیا میں شوقیہ سائیکل چلانے والوں نے ایک ٹریکنگ ایپ کے ذریعے ان راستوں پر سفر کیا جس سے مشترکہ طور پر ایک بکری کی تصویر بن گئی۔ بین جونز اور ان کے دوستوں نے اس ڈرائنگ کے لیے 126 میل یعنی 2002 کلومیٹر سائیکل چلائی ہے اور اس کا راستہ کچھ ایسا اختیار کیا […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 anti-polio, campaign, five-day, in, Peshawar, starts, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, پشاور
پشاور میں سیوریج کے پانی میں پو لیو وائرس پھر متحرک ہو گیا ہے جس کی تصدیق کے بعد پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق شاہین مسلم ٹاؤن کے سیوریج کے پانی کےنمونے لیے گئے تھے ۔ لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد تصدیق ہوگئی کہ علاقے […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Heart, modern, Nicvd:, of, palpitations, random, the, treatment اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
قومی ادارہ برائے امراض قلب میں بے ترتیب دل کی دھڑکن کا کرایوایبلیشن کے ذریعے جدید علاج شروع کر دیا گیاہے۔ ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ندیم قمر کے مطابق جب دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوجائے، معمول کی رفتار سے نہ چلے، اس کی ٹائمنگ یا قدرتی ترتیب سے ہٹ کر چلے تو اسے […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 and, are, lethargy, Obesity, prone, the, to, trees اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ وہ لوگ جو درختوں اور سرسبز مقامات کے قریب رہتے ہیں انہیں موٹاپے، سستی اور افسردگی دور کرنے والی ادویات پر انحصار نہیں کرنا پڑتا۔ بریڈفورڈ میں ہونے والی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اسکاٹ لینڈمیں سہولتوں سے محروم لیکن سرسبز علاقے […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Chicago, four-legged, girls, of, successful, surgery اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکا کے شہر شکاگو کے ایک اسپتال میں چار ٹانگوں والی بچی کا کامیاب آپریشن کردیا گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق مغربی افریقی ملک آئیوری کوسٹ سے تعلق رکھنے والی 10 ماہ کی بچی کی پیدائش کے وقت چار ٹانگیں تھیں اور دو ریڑھ کی ہڈیاں تھیں ، جس کی وجہ سے اس کی […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 CM, CORNIA, delegation, DONATING, meet, of, SHEHBAZ SHARIEF, sri lanka اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور
پنجاب حکومت کو 10 عدد قرنیے عطیہ کرنے والے سری لنکن وفد نےوزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے سری لنکا کے وفد کے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ قابل تعریف ہے۔اس موقع پروزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بینائی سے محروم افراد […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 being, Day, Down, in, is, observed, SYNDROM, the, today, World اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, لاہور, کالم
دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایاجارہا ہے، ڈاؤن سنڈروم ایک پیدائشی جینیاتی نقص ہے ، جس کے شکار بچوں کے خلیات میں 46کے بجائے 47کروموسوم ہوتے ہیں اور یہ زائد کروموسوم بچے کی ذہنی نشوونما میں تاخیر اور جسمانی معذوری کا سبب بنتا ہے۔ ڈاؤن سنڈروم کی علامات مختلف بچوں میں مختلف ہوتی […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 3, Animated, baby, boss, D, film, released, the, Trailer اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
اینیمیٹیڈ فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ کامیڈی فلم ’دی باس بے بی‘ ‘ کا نیو یارک میں ریڈ کارپٹ پریمیئر منعقد کیا گیا۔فلم میں باس بے بی کی آواز میں ڈائیلاگ ریکارڈ کروانے والے ہالی ووڈ اداکار ایلس بالڈوِ ن اپنی فیملی کے ساتھ پریمیئر میں […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 climbed, danger, icy, man, mountain اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کالم
یوں تو دنیا میں ایڈونچر کے شوقین افراد کی کمی نہیں تاہم بعض افراد اپنے شوق کی تکمیل کیلئے ہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں چاہے اِس دوران اُن کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔اب اس سر پھرے کو ہی دیکھ لیں جو ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے فرانس کے سیکڑوں فٹ اونچے […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 country, in, increased, prices, products, utility, whole اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, ٹنڈوآدم خان
ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 3 روپے سے لے کر 42 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ،نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذالعمل ہوگا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے دالوں کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے ،جس کے مطابق مونگ دھلی ہوئی […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 Complete, Fatima, have, I, on, trust اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
‘مجھے فاطمہ کی دیانت پر بھروسہ ہے’ بونڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ چلانے والی سیدہ غلام فاطمہ—فوٹو بشکریہ: ہیومنز آف نیو یارک ہیومنز آف نیویارک نامی فیس بک پیج کے فوٹوگرافر نے بالآخر سیدہ غلام فاطمہ کے خلاف عائد کیے جانے والے الزامات پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ فوٹوگرافر برینڈن اسٹینٹن—۔فائل فوٹو سیدہ غلام فاطمہ، فوٹوگرافر […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 air, at, his, hostess, lost, mall, Paris, personal, PIA, shopping, things اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, کرائم
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ایک فضائی میزبان گذشتہ شب پیرس کے شاپنگ مال میں مبینہ طور پر چوری کرتے ہوئے پکڑی گئیں۔ قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے واقعہ کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق ایئرہوسٹس کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 council, cpec, high, in, mandate, meeting, security, the, UN, welcomed, with اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سلامتی کونسل کا سی پیک کی بھرپور حمایت کا اعلان سلامتی کونسل نے عالمی برادری سے سی پیک کی تکمیل کے لئے کوششیں مزید تیز کرنے کی اپیل بھی کی۔ فوٹو: فائل نیویارک: سلامتی کونسل نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ہے جس سے پاکستان کے دشمنوں کو ایک […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 A, Amir, be, Fairy, I, in, Khan, life, like, marriage, tale, Thought, will, with اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
سوچاتھا شادی کے بعد ’’پریوں‘‘ جیسی زندگی ہوگی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا،اہلیہ عامرخان سسرال والوں کی طرف سے عریانیت کا الزام بے بنیاد ہے، فریال مخدوم,فوٹو:فائل سان فرانسسكو: باکسرعامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد ’پریوں‘ جیسی زندگی کا سوچا تھا لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ عامرخان کے اہل […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 and, behind, biggest, boy, civil, internal, of, on, Reason, school., Syria, the, wall, war, were, Who's, within, words اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
شام میں لڑائی کی وجہ بننے والا 14سالہ لڑکا اگرچہ معاویہ سیاسنہ کا ملک ہمیشہ کے لئے تبدیل ہوچکا ہے تاہم لڑائی نے اس کے خواب بکھیر دئیے۔ فوٹو : فائل ’جیمی دورن‘ آئرش/ سکاٹش ڈاکومینٹری فلمساز ہیں، پہلے برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ میں پروڈیوسر تھے، آج کل آزادانہ طور پر کام کررہے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 blood, Define, discovered, new, OTIS, test, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
آٹزم کی درستگی سے نشاندہی کرنے والا پہلا خون ٹیسٹ ماہرین کا وضع کردہ یہ پہلا بلڈ ٹیسٹ بایو مارکرز کے ذریعے آٹزم کی کئی سال قبل پیشگوئی کرسکتا ہے، فوٹو؛ فائل نیویارک: ماہرین نے اپنی نوعیت کا پہلا بلڈ ٹیسٹ وضع کرلیا ہے جو بایو مارکرز کے ذریعے آٹزم کی کئی سال قبل پیشگوئی کرسکتا […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 Coconut, growing, hair, HELPS, new, Oil اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
کھوپرے کے تیل سے خراب بالوں اورخشکی کا یقینی خاتمہ بال چھوٹے ہوں تو ایک کھانے کا چمچہ نیم گرم کھوپرے کا تیل بالوں میں لگائیں۔ فوٹو؛ فائل کراچی: سردی ہو یا گرمی، ہر موسم میں کھوپرے کا تیل بالوں میں لگایا جاتا ہے لیکن اگر اسے درست طور پر استعمال کیا جائے تو خشکی اور […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 A, and, at, became, blue, growing, grows, old, plant, shadow, under, which اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
سائے میں اُگنے اور نیلے پتوں والا پودا دریافت اس پودے میں روشنی جذب کرنے کی صلاحیت اتنی زبردست ہوتی ہے کہ وہ کم روشنی میں دمکتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔ لندن: عام پودوں کے پتّوں کا رنگ سبز ہوتا ہے لیکن برطانوی ماہرین نے ایسا پودا دریافت کیا ہے جو سائے میں اُگتا ہے اور […]