By MH Kazmi on February 27, 2017 divorced, Graveyard, in, japan, of, women اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
بیجنگ: اس میں کوئی شک نہیں کہ مرنے کے بعد انسان کو قبرستان میں ہی دفنایا جاتا ہے، اور وہ ہی انسان کی آخری منزل ہے، مگر شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جو کہ جیتے جی کسی قبر میں جانا پسند کرے۔ حال ہی میں چین کی خواتین کے ایک گروپ کی کچھ تصاویر […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 Allah, are, give, Lord, Me, My, Wish, you اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ایک دن ماں نے اپنے بیٹے سے کہا کہ جاو، آج گھر میں کھانے کو کچھ نہیں ہے۔ اللہ جنت دے تمہارے باپ کو، اچھے دنوں میں فلاں دکاندار کی انہوں نے بڑی مدد کی تھی۔ آج جب وہ اِس دنیا میں نہیں ہیں تو جا کر کہنا کہ ماں نے بھیجا ہے، آٹآ دے […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 ASTBL, By, For, horses, muzammil, open, SUHARWARDI, to, winning خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
عرفان اللہ مروت کے پیپلزپارٹی جوائن کرنے پر اعتراضات میں کوئی جان نہیں ہے۔ میرے لیے یہ اہم نہیں کہ انھوں نے پیپلزپارٹی جوائن کی ہے کہ نہیں۔ ان کی اور پیپلزپارٹی کے تنازعہ کی کہانی پرانی ہو گئی ہے۔ الزام ثابت نہیں ہوا۔ دشمنی ختم ہو گئی۔ اب صلح میں کوئی رکاوٹ نہیں تھی۔ […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 BEGONE, By, die, Down, has, Mansoor, Maqtda, system, to خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
دہشتگردی کی حالیہ لہر نے پورے ملک کو ایک بار پھر خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں حسب معمول مذمتی بیان داغنے سے آگے نہیں بڑھ سکیں۔ البتہ اس عفریت سے چھٹکارا پانے کے لیے پاک فوج نے پورے ملک میں ’’آپریشن ردالفساد‘‘ شروع کر دیا ہے۔ دیکھنا یہ […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 akhtar, away, BAIDI, By, generation, If, MOTIVATE, then, to, walk, whole, with, you, Zaheer اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
یہ غالباً 1949ء یا 1950ء کی بات ہے، اس زمانے میں ہم سیاست و ادب وغیرہ سے نابلد تھے، اس عمر میں نوجوانوں کا دل پسند موضوع صرف عشق اور محبت ہوتا ہے۔ ہمارے شہر بیدر میں یہ چرچا ہو رہا تھا کہ کوئی لیڈر آ رہا ہے جو تقریر کرے گا۔ اس وقت تک […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 based, behind, BROAD, By, education, goal, Jan, maqbool, orya, Real خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
دہشتگردی کی اس قدر آسان اور سادہ تشریح صرف یہ موصوف نہیں کرتے بلکہ جدید سیکولر معاشرے کا میڈیا جو کارپوریٹ سودی معیشت کے بل بوتے پر استوار کیا گیا ہے اس کا ہر لبرل سیکولر اور جدید مغربی تہذیب کا دلدادہ دانشور ضرور کرتا ہے۔ لیکن موصوف کا کمال یہ ہے کہ وہ ایک […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 CM, Commander, core, eliminate, from, lahore, LT. GEN, meets, Operation, Punjab, RAD UL FASAD, SADIQ ALI, terrorism, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد سے وطن عزیز سے دہشت گردی،انتہاپسندی کےناسور کامکمل خاتمہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی سے ملاقات کی،جس میںپیشہ ورانہ امور،سیکیورٹی معاملات،آپریشن ردالفساد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پرشہباز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 By, Daily, gives, hundred, Me, My, NADEM AHMED, rupees, SPENT, three, to, wife اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
اگر آپ بھی میری طرح تنخواہ دار طبقے سے تعلق رکھتے ہیں تو یہ تحریر آپ کو ضرور پڑھنی چاہیئے۔ دفتر میں لنچ کا وقفہ تھا اور ہم سب لوگ کھانے کی میز کے گِرد جمع تھے۔ ایسے میں فہیم میاں نے پوچھا، ’’علیم صاحب! آج آپ کو گھر سے کتنا جیب خرچ ملا ہے؟‘‘ […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 ali, be, By, coal, ENGRO, ENLIGHTEN, For, pakistan, power, project, Razi, Rehmat, Thar, way, will خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
جس طرح قانونِ ارتقاء کی رو سے بنی نوع انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کرکے متنوع تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حالت تک پہنچا، بعینہٖ انسانی تمدن بھی مدورِ ایام کے تغیرات کی بدولت درجہ بہ درجہ بڑھوتری اور زینہ بزینہ معراج کے مدارج طے کرکے پتھر کے عہد سے راکٹ سائنس […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 Ahmed, and, By, Death, hameed, retirement, sethi خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
معروف سرجن ڈاکٹر عبدالاحد ایف آر سی ایس ہزارہا مریضوں کے جسموں سے پرانے اعضا نکال کر نئے ڈال کر انھیں قدموں پر چلانے اور اپنی دوسری مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہونے کے بعد ایک محفل میں بیٹھے ’’ریٹائرمنٹ اور موت‘‘ کے موضوع پر بات کر چکے تو میں نے کہا کہ میں اس […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 amjad, By, Farooq, in, Islam, memory, of, ZAMEER خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
اردو کی شعری تنقید میں مولانا حالی کے لیے ایک بہت مختلف، منفرد اور انوکھا سا اسم توصیف ’’بھلا مانس غزل گو‘‘ کی صورت میں وضع کیا گیا۔ میں نے جب پہلی بار فاروق ضمیر مرحوم کو دیکھا اور ان سے بات کی تو مجھے لگا کہ اگر اداکاروں میں سے کسی شخص پر القاب […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 By, Jamshed, Javed Chaudhry, junaid, of, partner, religious خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
عبدالحامد خان کراچی پرل کانٹیننٹل میں ملازم تھے‘ تنخواہ اچھی تھی لیکن وہ مالدار نہیں تھے‘ تین بچے تھے‘ ایک بیٹا اور دوبیٹیاں۔ صاحبزادے کا نام سہیل خان تھا‘ سہیل خان نے 1984ء میں بی کام کیا اور یہ کراچی کی ایک گارمنٹس فیکٹری میں ملازم ہو گئے‘ یہ وہاں تین سال کام کرتے رہے‘ […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 airport, By, got, hijab, lindsay, lohan, London, officials, on, threaten, wearing اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, صحت و تندرستی
نیویارک: ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ لنڈسے لوہان کا ترکی سے نیویارک جاتے ہوئے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اسکارف اتروا دیا گیا۔ ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی قبول اسلام کی خبریں مسلسل آتی رہتی ہیں جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ اداکارہ کے ترکی میں شامی پناہ گزینوں […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 card, CHIP, data, fastest, high, in, japan, memory, prepared, speed, transfer, ULTRA اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ٹوکیو: سونی کارپوریشن نے دنیا کی سب سے تیز رفتار ایس ڈی میموری پیش کردی ہے جس سے 300 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی زبردست رفتار پر ڈیٹا پڑھا جاسکتا ہے جب کہ اس پر ڈیٹا لکھنے کی رفتار 299 میگا بائٹس فی سیکنڈ بتائی جارہی ہے۔ یہ میموری کارڈز جنہیں ایس ایف جی ایس ڈی […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 and, are, Diseases, fruits, TO CURE, useful, vegetables, which اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
لندن: امپیریل کالج لندن کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو دن میں کم و بیش 10 مرتبہ پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں ان کی عمر دوسرے افراد کے مقابلے میں زیادہ طویل ہوتی ہے جب کہ وہ کئی اقسام کے امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں کی صحت بخش خصوصیات […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 A, Desert, eat, For, LIVELIHOOD, people, Poison, where اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
کراچی: انسان میں اپنے گردوپیش، آب وہوا اور ماحول کی دیگر چیزوں سے مطابقت پیدا کرنے کی جو زبردست صلاحیت پائی جاتی ہے اس کا مشاہدہ چلی کے صحرا ’اٹاکاما ‘ کے رہنے والے لوگوں میں کیا جاسکتا ہے جنھوں نے زہر پینے کی صلاحیت پیدا کرلی ہے۔ یونیورسٹی آف چلی کے سائنسدانوں کی تحقیق کے […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 age, and, By, education, HAMEEDA, lower, marriages, Noor, of, standard, under خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ضلع جعفرآباد کے قریب رہائشی غلام جان سے ملاقات اسکول کے دورہ کے دوران ہوئی۔ جب ہم این پراجیکٹ کے دوران علاقے کے لوگوں کو لڑکیوں کی تعلیم کی اہمیت سے آگاہ کر رہے تھے۔ دورانِ گفتگو جب ہم اسکول چھوڑ دینے والی بچیوں کو دوبارہ اسکول داخلے کے لئے آمادہ کر رہے تھے تو […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 AIROPLANE, amjad, bukhari, By, pilots, Quaid e Azam, Syed, to, turn, university, where خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
’’جس کو حکمت ملی اُسے درحقیقت بڑی دولت مل گئی‘‘ قرآن پاک کی اس آیتِ مبارکہ کے تحت اِس یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ یہ تاریخی یونیورسٹی 1969ء کو قائم کی گئی۔ اِس یونیورسٹی میں حکمت کی تلاش میں جانے کا جی چاہا تو میں داخل ہوگیا، مرکزی دروازے سے داخل ہوتے ہی […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 book, By, DIYAN, HIJAR, KASKAN, MITHIAN, RAZA UL HAQ, Review, siddiqui خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ہجرِ مسیحا آبنیا اے میرے لئی جد دا درد، دوا بنیا اے میرے لئی غزل کسی زبان میں لکھی گئی ہو، اسے معتبر اور جاوداں کرنے میں موضوعات کی نیرنگی اور ہر نوع کے مضامین کے انجذاب کا سب سے بڑا کردار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اِس میں سموئے جانے والے موضوعات توانا ہیں۔ […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 abdul, become, By, hassan, History, Never, qadir, silent خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
لاہور سے چند دنوں کی غیر حاضری ہم مصنوعی لاہوریوں کو پسند نہیں آتی ہم نے اس شہر کو اپنا دوسرا گھر بنایا تو پھر اسی کے ہو کر رہ گئے۔ جوانی کے یادگار دن اور نیم بڑھاپے کے دن بھی اب اسی شہر خوباں کی نذر ہو رہے ہیں۔ میں اس شہر کا پیدائشی […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 By, IKRAM SEHGAL, Operation, RAD-UL-FASAAD خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
بدھ کو لاہور میں سیکیورٹی امور سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں تمام کور کمانڈرز نے بھی شرکت کی۔ اس اہم اجلاس کی صدارت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کی اور آپریشن ’’ردّ الفساد‘‘ کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کُن کارروائی اس آپریشن کا […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 ancestors, By, faith, of, our, than, Us, was, WEAKENED, WUSAT ULLAH KHAN خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
جو لوگ وسطی اور جنوبی ایشیا کی نفسیات جاننے والے عصرِ حاضر کے مغربی لکھاریوں سے واقف ہیں وہ برطانوی مورخ ولیم ڈال رمپل سے بھی واقف ہوں گے۔گذشتہ ہفتے سیہون میں قلندر کے مزار پر خود کش حملے کے بعد اخبار گارڈین میں ان کا ایک مضمون چھپا۔ایک جگہ لکھتے ہیں،’چند برس پہلے جب […]
By Web Editor on February 23, 2017 دوسرے شہروں سے, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں
پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج کوٹ نکہ یونین کونسل کی آبادی ہیپاٹائٹس کے موذی مرض کا شکار ہورہی ہے انجمن ویلفیر سوسائٹی کوٹ نکہ کے جنرل سیکرٹری نواز بزمی اور انفارمشن سیکرٹری سردار زبیر خان نے اس سلسلہ میں فلٹریشن پلانٹ نہ ہونے کے باعث لوگ آلودہ سیم زدہ پانی پینے پر مجبور […]
By Web Editor on February 23, 2017 clean water supply, village اہم ترین, دوسرے شہروں سے, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں
پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج: پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاﺅں ٹھٹھی بہلول پور میں بااثر زمیندار نے گاﺅں میں تعمیر شدہ گورنمنٹ کانالہ جو کہ پانی کے سیوریج کا واحد ذریعہ تھا جسکو تعمیر ہونے کے بعد بند کر دیا گیاجس کی وجہ سے پورے گاﺅں کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے […]