By Yesurdu on January 2, 2016 میں تربیت, نوجوانوں کی فوجی انداز دلچسپ اور عجیب
شنگھائی……چین کے بیوٹی سیلون میں آنے والے نوجوانوں کو فوجی انداز میں تربیت دی جانے لگی۔چین کے شہر شنگھائی میں واقع بیوٹی اسکول میں نوجوان لڑکے لڑکیوں کو میک اپ اور بال سنوارنے کی تربیتبالکل فوجی انداز میں دی جاتی ہے ، تمام طلبہ یونیفارم میں صبح سویرے اسکول آتے ہیں۔فوجی انداز میں مشقوں کے […]
By Yesurdu on January 2, 2016 بیماریوں سے جاں بحق ہوئے, ڈھائی ہزار افراد موسمی صحت و تندرستی
کراچی……..کراچی میں سال 2015 موسمی بیماریوں کے لحاظ سے خا صہ پریشان کن رہا جس نے ڈھائی ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے لیں۔سال 2015 نے کراچی کے شہریوں کو موسمی بیماریوں کے لحاظ سے خاصہ پریشان کیے رکھا ،جون میں پڑنے والے شدید گرمی نے جہاں ماضی کے تمام ریکارڈ توڑے ، وہیں […]
By Yesurdu on January 2, 2016 آسمانی بجلی گرنے سے, ڈرائیور با ل بال بچ گیا دلچسپ اور عجیب
کینبرا…..آسمانی بجلی کاشمار ان قدرتی آفات میں ہو تا ہے جس کا گرنا تو دور کی بات محض بجلی گرتے دیکھنے کے مناظر بھی خوف زدہ کر دیتے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پیش آیاجس نے دیکھنے والوں کو خوف زدہ کردیا ہے۔میلبرن کی سڑک پر گزرتی ہوئی ایک کار پر […]
By Yesurdu on January 2, 2016 فلوریڈا میں پالتو کتوں, کی سالانہ پریڈ کا انعقاد دلچسپ اور عجیب
فلوریڈا…….ہر سال کی طرح اس سال بھی امریکی ریاست فلوریڈ ا میں جانوروں کی فلاح و بہبود کا شعور اُجاگر کرنے کیلئے کتوں کی سالانہ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ڈاگ پریڈ کے دوران 160پالتو کتوں نے انوکھے اور منفرد کاسٹیومز میں اپنے مالکان کے ہمراہ حصہ لیا اور اُنکے قدم سے قدم ملاکر دوڑتے نظر […]
By Yesurdu on January 2, 2016 کا ماہر ننھا فنکار, گٹار بجانے دلچسپ اور عجیب
نیویارک…..گٹار بجانے کی مہارت تو دنیا کے کئی گٹارسٹ اب تک دکھاچکے ہیں لیکن ہم آپ کوایک ننھے گٹارسٹ سے ملواتے ہیں۔ٹوبی لی نامی یہ ننھا گٹارسٹ اپنی لاجواب مہارت کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے ایسی سریلی دھنیں بکھیرتا ہے کہ سننے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔گٹار کے ذریعے موسیقی کے آلات پر اپنی صلاحیتوں […]
By Yesurdu on January 2, 2016 ریچھ کاسٹیوم پہن کر ڈانس, سینکڑوں افراد کا دلچسپ اور عجیب
بخارسٹ……نئے سال کے ساتھ خوش بختی کو خوش آمدید کہنے رومانیہ میں سینکڑوں افراد ریچھ کا کاسٹیوم پہنے سڑکوں پر ڈانس کرنے نکل پڑے۔دنیابھر میں نئے سال کو بیحد جوش و خروش سے خوش آمدید کہا جارہا ہے اور اس موقع پر مختلف ممالک میں منفرد روایتی تقریبات کا اہتمام بھی کیا جارہا ہے۔ایسا ہی […]
By Yesurdu on January 2, 2016 تحفے دیں اور بلڈ پریشر, سےنجات پائیں صحت و تندرستی
اوٹاوا………کہتے ہیں کہ نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی اور اب تو اس بات کو سائنسدانوں نے بھی تسلیم کر لیا ہے۔جی ہاں کینیڈامیں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ خیرات کرنے یا عزیزوں کو تحفے دینے سے بلڈ پریشرسمیت کئی امراض سے بچا جاسکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرآپ 5 […]
By Yesurdu on January 1, 2016 خطرناک شعلے, سمیٹے شیطانی درخت دلچسپ اور عجیب
اوہائیو…….یوں تودرختو ں کی لکڑی جلانے کے کام آتی ہے تاہم یہاں تو ماجرا ہی انوکھا ہے۔درخت کے اندر آگ کے شعلے بھرے ہیں لیکن درخت کو کوئی نقصان ہی نہیں ہو رہا، نہ ہی شعلوں سے دھواں نکلتا دکھائی دیتا ہے۔جی ہاں امریکی ریاست اوہائیو کے جنگل میں ہائیکنگ کرتے نوجوانوں نے ایک ایسا […]
By Yesurdu on January 1, 2016 لائٹس فیسٹیول, نیو ایئر پارٹی پر شاندار دلچسپ اور عجیب
ماسکو…….دنیا بھرکی طرح روس میں بھی سالِ نو کو شاندار انداز میں خوش آمدیدکہا گیا ،اسی حوالے سے ماسکو کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا اور لوگوں کی بڑی تعداد نے نیو ایئر پارٹی میں شرکت کی۔شہر بھر کے مختلف مقامات پر دلچسپ اور منفرد سجاوٹی انداز اپنائے لائیٹس فیسٹیول توجہ کا مرکز بنے […]
By Yesurdu on January 1, 2016 خلائی مخلوق کا موبائل فون, دریافت کرلیا دلچسپ اور عجیب
کینبرا……آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے آسٹریا سے800سال پرانا ایک موبائل فون دریافت کیا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ فون خلائی مخلوق کا ہے۔مٹی اور گارے سے بنا یہ فون دِکھنے میں نوکیا کے مشہور ماڈل 3310 سے مشابہہ ہے جس پر ہزاروں سال قدیم زبان میں رسم الخط […]
By Yesurdu on January 1, 2016 بڑی آئس رِنک میں نوجوانوں, کا انوکھا ایڈونچر دلچسپ اور عجیب
ماسکو……..نئے سال کی آمد کیا ہوئی پوری دنیا ہی جشن میں مصروف ہو گئی اورلوگ اپنی سالانہ چھٹیوں کا سیزن انجوائے کرنے لگے۔روس کے دارالحکومت ماسکو میں دنیا کی سب سے بڑی آئس رِنک میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور اسکیٹنگ کے ایڈونچر سے لطف اندوزہوتے دکھائی دئیے۔شہر کے آئس کمپلیکس میں […]
By Yesurdu on January 1, 2016 8 ارب 12کروڑ روپے سے, زائد فنڈز جاری صحت و تندرستی
اسلام آباد…… وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال 2015-16ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں ملک میںصحت کی سہولیات کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 8 ارب 12کروڑ 36 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے۔حکومت نے رواں مالی سال اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 20ارب 70کروڑ روپے کے […]
By Yesurdu on January 1, 2016 ترین درخت دریافت, سوئیڈن میں دنیا کا قدیم دلچسپ اور عجیب
اسٹاک ہوم …….یورپی ملک سوئیڈن میں دنیا کا قدیم ترین درخت دریافت ہوا ہے جو ایک اندازے کے مطابق 9ہزار500سال پرانا ہے۔سوئیڈن کے صوبے ڈلارنا میں موجوداس قدیم درخت کو ‘Old Tjikko’کا نام دیا گیا ہے جس کی اونچائی16فٹ ہے۔ درخت اور اس نسل کے دیگر درختوں کو کرسمس پر سجاوٹ کے لئے بھی استعمال […]
By Yesurdu on January 1, 2016 حیرت انگیز مقناطیسی, صلاحیتوں کا حامل شخص دلچسپ اور عجیب
برلن……….مقناطیس تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے جو لوہے کو اپنے ساتھ جکڑ لیتے ہیں ،لیکن ہم آپکو ملواتے ہیں ایک ایسے شخص سے جو حیرت انگیز طور پر مقناطیسی صلاحیتوں کا حامل ہے۔جرمنی سے تعلق رکھنے والے مروسلو مگولانامی شخص کا جسم قدرتی طور پر ہر چیز اپنے ساتھ چپکا سکتا ہے اور […]
By Yesurdu on January 1, 2016 جوان کا انوکھا, پروپوزکرنےکاروسی دلچسپ اور عجیب
ماسکو……شادی کی پیشکش ایک ایسا موقع ہے جسے ٹھکرایا جانا شاید کوئی بھی پسند نہ کرے اس لئے سب نوجوانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان لمحات کو ہمیشہ کے لئے یادگار بناتے ہوئے اپنی بات منوا لیں۔روس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے بھی ایسا ہی کچھ کیا اور اپنی محبوبہ کو پروپوز […]
By Yesurdu on January 1, 2016 برف کے مجسمے, توجہ کا مرکز دلچسپ اور عجیب
ماسکو……روس میں رنگا رنگ ‘آئس ماسکو نمائش کا آغاز ہو گیا ہے جہاں برف سے بنےمجسمے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ماہر فنکاروں کے برف سے تیار کردہ دلکش فن پارے اس نمائش کا حصہ بنایا گیا ہے جو روس کی مشہور لینڈ مارکس سے مشابہہ بنائے گئے ہیں جس میں نصب رنگین بلب […]
By Yesurdu on January 1, 2016 ٹائی سن کو ہوور بورڈ نے, چت کر دیا دلچسپ اور عجیب
نیویارک……ہوور بورڈ کی سواری مزے دار تو ہے مگر آسان نہیں۔ بچوں کا کھیل لگنے والی یہ چیز بڑے بڑوں کو گرادیتی ہے۔ رنگ میں مخالفین کو چت کرنے والے مائیک ٹائی سن کو چھوٹے سے ہوور بورڈ نے چت کردیا۔ہوور بورڈ یوں تو ہے شاندار سواری لیکن اس پر قابو رکھنا ہر کسی کے […]
By Yesurdu on January 1, 2016 بلوچستان میں11 جنوری, سے پولیو مہم چلانےکا فیصلہ صحت و تندرستی
کوئٹہ….. محکمہ صحت بلوچستان نے صوبے میں گیارہ جنوری سے انسداد پولیوکی خصوصی مہم چلانےکا فیصلہ کیاہے۔ کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سنٹر برائے انسداد پولیو بلوچستان ڈاکٹر سید سیف الرحمان کےمطابق انسداد پولیو مہم 14جنوری تک جاری رہے گی جس کےدوران تقریبا24لاکھ بچوں کوپولیو سے بچاؤ کےقطرے پلائے جانےکاہدف مقررکیاگیاہے۔ڈاکٹر سیف الرحمان کے مطابق مہم کےلئےسکیورٹی […]
By Yesurdu on January 1, 2016 ادویہ کا بجٹ 30ڈسپنسریوں, کیلئے مختص صحت و تندرستی
مٹھی……….ضلع تھرپارکرمحکمہ صحت میں ڈاکٹروں کی خالی آسامیاں کی تعداد 298 ہےجس میں 19گریڈ کے ڈاکٹروں کی تعداد24ہے18گریڈ کے اسپیشلٹ ڈاکٹروں کی تعداد41ہے اور18گریڈ کے ڈاکٹروں کی تعداد43ہے17 گریڈ کے ڈاکٹروں کی تعداد 190ہے جس میں فیمیل ڈاکٹر 22شامل ہیں۔تھرپارکر میں ڈسپینسریز کی تعداد 215ہیں جس میں سے ادویات کا بجٹ صرف 30ڈسپینسریز کے لئے […]
By Yesurdu on December 31, 2015 بغیربھوک کھا نا صحت, کےلئے نقصان دہ ہے صحت و تندرستی
کراچی ….جنگ ویب ڈیسک.. ..زیادہ مقدار میںکھانے سے خون میں گلوکوز کی مقدار میں اضافہ صحت کےلئے نقصان دہ ہے جب کہ اس کے مقابلے میں کم مقدارمیں خوراک کھائی جائے اور اس کے بعد خون میں گلوکوز کی مقدار میں اضافہ ہو تو وہ صحت مندی کی علامت ہے۔شکاگو کی ایک یونیورسٹی میں کی […]
By Yesurdu on December 31, 2015 محنت کش کے, ہاتھ قلم صحت و تندرستی
شیخوپورہ……..شمالی امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم نے ہاتھ کاٹے جانے سے معذورہونے والے نوجوان کا علاج کرانے کا اعلان کیاہے۔نارتھ امریکہ ایسوسی ایشن آف پاکستانی ڈاکٹرز کی صدر ڈاکٹر صائمہ ظفر نے معذور نوجوان ابوبکر کا علاج کرانے کیلئے ڈسٹرکٹ اسپتال شیخوپورہ کے ڈاکٹر بابر امین سے رابطہ کرلیا۔ ڈاکٹر صائمہ ظفر نے […]
By Yesurdu on December 30, 2015 جو تگڑے بیلوں کو قابو کر سکے, وہی اترے اکھاڑے میں دلچسپ اور عجیب
مڈغاسکر ……مڈغاسکرمیں پھرتیلے اور تندرست بیلوں کی لڑائی کے روایتی میلے کا آغاز ہو گیا۔ مڈاغاسکر میں پھرتیلے اور تندرست وتوانا بیلوں کے درمیا ن لڑائی کیلئے اکھاڑا سجایا گیا۔ بیلوں کے سینگوں کو تیز دھار آلے سے تراش کر مزید نوکیلا بنایا گیا۔اڑیل بیلوں کو قابو کرنے کیلئے بہادر افراد ہی میدان میں اترے،اور […]
By Yesurdu on December 30, 2015 بھارتی مسلمان کی, بھوک کیخلاف انوکھی مہم دلچسپ اور عجیب
نئی دہلی …….بھارت میں مسلمانوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہا پسندی کے باوجودمسلمان آج بھی بھارتی عوام کے لئے پیار اور محبت کے جذبے سے سرشار نظر آتے ہیں۔بھارت کے شہر اورنگ آباد سے تعلق رکھنے والے مسلمان یوسف مُکاتی نے بھارت میں بڑھتی ہوئی بھوک اور افلاس کے لئے ‘انوکھا 146روٹی بینک145 کھول […]
By Yesurdu on December 30, 2015 طویل ترین رولر اسکیٹنگ کا, عالمی ریکارڈ بناڈالا دلچسپ اور عجیب
لندن…..جب سب سورہے تھے تلک کیسم جاگ رہا تھا،ایک عظیم کارنامے کی تیاری کررہا تھا،7 سالہ بچے نے 2 سال کی محنت کے بعد طویل ترین لمبو limbo اسکیٹنگ کا عالمی ریکارڈ بناڈالا۔تلک کیسم نے چھوٹی عمر میں بڑا ریکارڈ بنانے کا اعزاز حاصل کیا جو ٹافی چبانے جتنا آسان نہ تھا بلکہ وہ 2برس […]