By Yesurdu on December 30, 2015 دنیا کی چند انوکھی او, ر دلچسپ کاریں دلچسپ اور عجیب
نیو یارک……گاڑی کی سواری تو بہت سے لوگ کرتے ہیں مگر ان لوگوں کا شمار عام لوگوں سے ذرا ہٹ کر ہوتا ہے جنہوں نے اپنی گاڑیوں پر دکھائی ایسی کاریگری کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔کسی منچلے نے اپنی گاڑ ی کو کچھوے کی طرح بنا دیا تو کسی نے بلی کی شکل […]
By Yesurdu on December 30, 2015 دیوار پر چڑھنے والا, روبوٹ متعارف کرادیا دلچسپ اور عجیب
نیویارک……کھانا پکانے، صفائی کرنے، برتن دھونے، مساج کرنے والے روبوٹس کے بعد اب دیوار پر چڑھنے والے روبوٹ بھی سامنے آگئے ہیں۔امریکی کمپنی نے تیار کیا ہے ایسا روبوٹ جو زمین پر تیزی سے چلنے کے ساتھ ساتھ دیوار پر بھی چڑھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ورٹی گوvertigo نامی یہ روبوٹ چار پہیوں پر مشتمل […]
By Yesurdu on December 30, 2015 سامنے آئے, پولیو کےصرف32کیسز صحت و تندرستی
پشاور ……خیبرپختونخوا میں سال 2015 بہت سے حوالوں سے مثبت رہا،رواں برس کے دوران دہشتگردی کم رہی جبکہ دنیا میں تشویش کا باعث سمجھے جانے والا پولیو بھی اسی دوران بہت حد تک قابو میں رہا۔ سال 2014ء کے مقابلے میں رواں برس صوبے میں پولیو کے کیسز کم رپورٹ ہوئےجو گزشتہ برس فاٹا و […]
By Yesurdu on December 30, 2015 شادی رچائیں ،امراض قلب کو دور بھگائیں صحت و تندرستی
نیو یارک……کہتے ہیں کہ شادی ایک ایسا لڈو ہے جو کھاتا ہے وہ بھی پچھتاتا ہے اور جو نہیں کھاتا وہ بھی پچھتاتا ہے لیکن یہ لڈو کھانے کے بعد زندگی بھر کا یہ بندھن آپ کو امراض قلب سے بچاسکتا ہے۔ جی ہاں امریکا کی نیو یارک یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق […]
By Yesurdu on December 23, 2015 انسانوں کی طرح دروازہ کھول کر حیران کردیا, پالتو کتے نے دلچسپ اور عجیب
لندن …….جہاں جانوروں اور پرندوں کے ساتھ وقت گزار کر انسان بہت کچھ سیکھتا ہے وہیں جانور بھی انسانوں کے رہن سہن کو دیکھ کر ان سے کئی چیزیں سیکھ لیتے ہیں۔انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں اکیتا نامی پالتو کتے کو جب کوئی دروازہ کھولنے والا نظر نہیں آیا تو اس نے […]
By Yesurdu on December 23, 2015 نوکھے ہیلمٹ۔۔, وائپرز لگے ا دلچسپ اور عجیب
لندن ……بائیک چلانا تو ویسے ہی کافی خطرنک تصور کیا جاتا ہے اور ایسے میں اگر بارش ہو جائے تو دہری مصیبت ،لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب ایسا ہیلمٹ پیش کردیا گیا ہے، جسے بار بار صاف کرنے کی ضرورت نہیں۔اس انوکھے ہیلمٹ کے شیشے پر گاڑی کی ونڈ اسکرین کی […]
By Yesurdu on December 23, 2015 اب فرانس میں پنیر, سے بجلی بنائی جائے گی دلچسپ اور عجیب
پیرس…….فرانس میں ایک پاور اسٹیشن نے بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے ایک انوکھا اور مزیدار طریقہ متعارف کروادیا ہے جس سے بجلی سے محروم علاقوں کو وافر مقدار میں بجلی فراہم کی جائے گی۔فرانس کے علاقے سوؤے میں واقع ایک پاور پلانٹ نے پنیر کے ذریعے بجلی پیدا کرنا شروع کردی ہے جس سے1500 […]
By Yesurdu on December 23, 2015 موقع پر انوکھا, کرسمس کے دلچسپ اور عجیب
نیویارک…….کرسمس کے موقع پر جہاں دنیا بھر میں نت نئی مصنوعات متعارف کروائی جاتیں ہیں وہیں کچھ نیا کرنے کے دیوا نے عجیب ودلچسپ انداز میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔اسی سلسلے میں ایک انوکھا اور دلچسپ کرسمس جمپر تیار کیا گیا ہے جسے دیکھ کرآپ نہ صرف حیران بلکہ دنگ رہ جائیں […]
By Yesurdu on December 23, 2015 آسٹریا میں بدروحوں کو, بھگانے کا انوکھا انداز دلچسپ اور عجیب
ویانا……..آسٹریا میں گزشتہ دنوں بدروحوں کو بھگانے کے لئے ایک انوکھے تہوار کے سلسلے میں پریڈ کا اہتمام کیا گیاجس میں سینکڑوں افرادخوفناک نقاب لگائے سڑکوں پر نکل آئے ۔آسڑیا کے شہرSalzbugمیں راہگیر اس وقت حیران رہ گئے جب ڈراؤنے ماسک سے چہرے کو چھپائے افراد کی پریڈ نے شہر کا رخ کیا ۔ یہ […]
By Yesurdu on December 23, 2015 جہازکی چھت پر بیٹھ کر, سفر کیا جاسکے گا دلچسپ اور عجیب
نیویارک……جہاز میں بیٹھیں گے لیکن اب بور نہیں ہوں گے،آپ کی بوریت کا انتظام کیا جارہا ہے،اسکائی ڈیک سے! یہ کیا ہے آئیے جانتے ہیں ۔جہاز میں بیٹھ کر بور ہوں تو، بادلوں کو کھڑکی سے دیکھنا اچھا گلتا ہے،لیکن اگر آپ کو جہاز کی چھت پر بٹھایا جائے تو کیسا لگے گا؟جی ہاں بس […]
By Yesurdu on December 23, 2015 ٹی وی اسکرین کو پاز, کردینے والی جدید جرابیں تیار دلچسپ اور عجیب
نیویارک…….وقت کو روکنا تو انسان کے بس کی بات نہیں لیکن ٹی وی دیکھتے ہوئے اگر آپ کو نیند آجائے اور اپنا پسندیدہ پروگرام مِس کردیں تو یہ خیال ضرور آتا ہے کہ کاش نیند نہ آتی۔ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ماہرین نے ایسی جرابیں ایجاد کرلی ہیں جو نیند آنے کی […]
By Yesurdu on December 23, 2015 بچوں کی شرح اموات, میں کمی کیلئے کام کرنا ہوگا صحت و تندرستی
کراچی…….طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں کی بیماریوں اوران کے باعث ہونے والی اموات کی شرح میں کمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مل کر کام کرنا ہو گا۔ نجی شعبے اور مخیر حضرات کو بھی حکومت کا ہاتھ بٹانا ہو گا۔ قومی ادارہ برائے صحت اطفال (این آئی سی ایچ ) […]
By Yesurdu on December 23, 2015 اعلیٰ جرمن اعزاز, ڈاکٹر روتھ فاؤ کیلئے صحت و تندرستی
کراچی…..پاکستان میں جذام کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی ڈاکٹر روتھ فاؤ کو جرمن حکومت نے اعلیٰ اعزاز اسٹافر میڈل سے نوازدیا۔ طلائی میڈل دینے کی تقریب کراچی میں جرمن قونصلیٹ میں ہوئی۔ڈاکٹر روتھ فاؤ نے ایک دو نہیں، زندگی کے 55 سال پاکستان میں جذام کے خاتمے کے لیے صرف کئے۔ جرمن حکومت […]
By Yesurdu on December 22, 2015 بنے دلکش شاہکار, ریت سے دلچسپ اور عجیب
لندن ……یوں تو دنیا بھر میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن اصل آرٹسٹ وہی ہوتا ہے جو اپنی صلاحیتوں سے لوگوں کا دل موہ لے۔تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال طالب علم ریت کی مدد سے ایسے شاہکار تخلیق کیے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔ یہ ماہر فنکاراسکوپ اور اسٹک کی مدد سے ریت […]
By Yesurdu on December 22, 2015 خوف و دہشت سے ب, ھرپورہالی وڈ فلم دلچسپ اور عجیب
لاس اینجلس …….ہالی وڈ میں آج کل خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں، اسی سلسلے میں نئی ہارر ڈرامہ فلم دی فارسٹکاٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔ہدایتکارجیسن زیدہ کی اس تھرل فلم کی کہانی ایک ایسی امریکی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی کھوئی ہوئی بہن کی تلاش میں جاپان کے جنگلوں کا […]
By Yesurdu on December 22, 2015 اسکوٹر پرحیران کن اسٹنٹس, منچلے نوجوانوں کا دلچسپ اور عجیب
ممبئی ……زندگی تو سب کو پیاری ہوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کو اپنے ایڈونچر کا شوق اس بھی زیادہ عزیز ہوتا ہے جن کی تکمیل کے لئے وہ جان داؤ پر لگانے سے بھی نہیں گھبراتے۔بھارت سے تعلق رکھنے والے پانچ کالج اسٹوڈنٹس کے اس گروپ نے بھی ایسا ہی کچھ کیا اوراسکوٹر چلاتے ہوئے […]
By Yesurdu on December 22, 2015 افرادکا سموسہ, چین میں10ہزار دلچسپ اور عجیب
بیجنگ ……چین میں10ہزار افراد نے ایک جگہ جمع ہوکر سموسہ نما ڈمپلنگ بنایا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔یہ ریکارڈ بنانے کے لئے نوجوانوں سمیت بوڑھوں اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اس مقابلے کو منعقد کرنے کا مقصدچین کے روایتی ثقافت کوتر قی دینا […]
By Yesurdu on December 22, 2015 امریکی ڈالر, جاپان: سنہری ریپر میں چاکلیٹ بار کی قیمت 16 دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو…….جاپان میں سنہری ریپنگ نے ایک چاکلیٹ بار کی قیمت 16 امریکی ڈالر تک پہنچا دی۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک عام چاکلیٹ کو بہت خاص بنادیا گیا ہے، اس چاکلیٹ بار کے سنہری ریپر میں اصلی سونا شامل ہے جس کے بعد اس کی قیمت 16 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔یہ گولڈن چاکلیٹ […]
By Yesurdu on December 22, 2015 تمام وینٹی لیٹر صحیح, کام کررہے ہیں صحت و تندرستی
لاہور …….ڈائریکٹرچلڈرن اسپتال لاہور ڈاکٹر احسن وحید راٹھور کے مطابق تمام وینٹی لیٹر صحیح کام کر رہے ہیں اور بچوں کی ہلاکت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔چلڈرن اسپتال لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر صرف ایک بچے کی ہلاکت ہوئی ہےجبکہ ہسپتال میں 54 وینٹی لیٹر صحیح حالت میں کام کر رہے […]
By Yesurdu on December 22, 2015 ملک بھر میں طب, یونانی کا دن منایا گیا صحت و تندرستی
فیصل آباد……ملک بھر میں آج طب یونانی کا دن بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ اس سلسلہ میں کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان اور کئی دیگر تنظیموں کی جانب سے مختلف شہروں میں سیمینارز ، کانفرنسز ، ورکشاپس ، مذاکرے اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر الیکٹرانک میڈیانے خصوصی پروگرام نشر کئےجبکہ […]
By Yesurdu on December 21, 2015 دنیا کی پہلی ڈرون لائٹ, پینٹنگ ویڈیو تیار دلچسپ اور عجیب
فرینکفرٹ……کرسمس کے موقع پر جہاں کرسمس ٹری اور سانتا کلاز بچوں اور بڑوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوتے ہیں وہیں اب کرسمس کی خوشیوں کو دوبالا کر نے کے لیے جرمن ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کی پہلی ڈرون لائٹ پینٹنگ ویڈیو تیار کر لی ۔ ویڈیو پینٹنگ کو دی کرسمس ایڈٹ کا نام دیا […]
By Yesurdu on December 21, 2015 بڑھانے میں معاون, کافی قوت مدافعت صحت و تندرستی
لاس اینجلس …… ماہرین نے کافی کو کھلاڑیوں کی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون قرار دیا ہے۔ امریکی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کافی کھلاڑیوں میں قوت مدافعت بڑھانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔کافی کیفین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے جو کہ نہ صرف تھکاوٹ کو دور کرتی ہے بلکہ کھلاڑیوں کی […]
By Yesurdu on December 21, 2015 سوئیڈن میں جنجر بریڈ, سے بنےفن پارے دلچسپ اور عجیب
اسٹاک ہوم …….سوئیڈن میں جنجر بریڈ سے تیارکیے گئے خوبصورت مکانات اوردلکش بلڈنگز سب کے دل کو خوب بھا رہی ہیں۔ سوئیڈن میں منعقدہ نمائش میں دنیا بھر سے آئے 150 تخلیق کاروں نے اپنی اپنی کاوش پیش کی تاہم ملٹی اسٹوری بلڈنگ کو بہترین تخلیق قرار دیا گیا ہے۔جنجربریڈ ہاؤسز نامی اس ایونٹ میں […]
By Yesurdu on December 21, 2015 سے مہنگاڈول ہاؤس، قیمت 8.5ملین ڈالر دلچسپ اور عجیب
نیویارک …… بچپن میں گڑیوں کے ساتھ کھیلنا اور ان کا گھر سجانا بچیوں کا سب سے زیادہ پسندیدہ شوق ہوتا ہے اسی شوق کو دیکھتے ہوئے امریکا کے شہر نیو یارک میں دنیا کاسب سے مہنگا ڈول ہاؤس تیار کیا گیا ہے جس کی قیمت 8.5ملین ڈالر ہے۔ گڑیا کے اس گھر کو Astolat […]