By Yesurdu on December 21, 2015 نسیسی شیف کو درخت, کاٹنے پر ایک لاکھ یورو جرمانہ دلچسپ اور عجیب
پیرس……فرانس کے مشہور شیف کو اپنے ہی ریستوران کے اردگرد لگے درخت کاٹنے پر ایک لاکھ یور و کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔پیرس میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کے لیے کھانے تیار کرنے والے فرانس کے مشہور شیف مارک ویریٹ نے سات ہزار مربع میٹر پر پھیلے ہوئے جنگل میں وہ […]
By Yesurdu on December 21, 2015 جگر کی پیوندکاری ا, گلے ماہ سے صحت و تندرستی
کراچی……..وزیر صحت سندھ جام مہتاب ڈہر نے کہا ہے کہ کراچی میں بچوں میں جگر کی پیوندکاری اگلے ماہ جنوری سے ایس آئی یو ٹی میں شروع ہو جائے گی جس کے لیے حکومت سندھ مکمل تعاون کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کو قومی ادارہ برائے صحت اطفال (این آئی سی […]
By Yesurdu on December 21, 2015 اورنج جو س دل کے امراض سے بچاتا ہے, روزانہ دو گلاس صحت و تندرستی
نیویارک…….امریکی ما ہرین کی ایک تحقیق کے مطا بق روزانہ دو گلاس اورنج جو س پینے سے دل کے امراض سے بچاؤ ممکن ہے۔ ما ہر ین کے مطا بق مالٹوں میں قدرتی طو ر پر Hesperidinنا می پلانٹ کیمیکل پا یا جا تا ہے جو جو س کی صورت میں جسم میں داخل ہو […]
By Yesurdu on December 21, 2015 6بہن بھائیوںکی آنکھوں, کا آپریشن صحت و تندرستی
سکھر…….سکھر میں فلاحی ادارے کی جانب سے آنکھوں کے سیکڑوں مریضوں کے کامیاب آپریشن کیے گئے۔ ان میںسے ایک ہی خاندان کے چھ بچے ایسے بھی ہیں جو سفید موتیا کے باعث پیدائشی طور پر بینائی سے محروم تھے۔سکھر میں فلاحی ادارےکی جانب نجی اسپتال میںآنکھوں کے مفت علاج کا تین روزہ کیمپ لگایا گیا […]
By Yesurdu on December 20, 2015 امزد کردیا, بلی کو میئر کیلئے ن دلچسپ اور عجیب
ماسکو ……روس کے شہر بارناول میں کرپٹ سیاستدانوں سے تنگ شہریوں نے بلی کو میئر کیلئے نامزد کر دیا، بلی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔روسی دارالحکومت ماسکو کے مشرق میں واقع شہر بارناول میں میئر کا انتخاب اگلے ہفتے ہو گا ، جس کے لیے شہریوں میں کافی جوش و خروش دیکھا جا […]
By Yesurdu on December 20, 2015 موبائل فونز بچوں اور, والدین میں دوری کا سبب دلچسپ اور عجیب
نیویارک ……اگر آپ موبائل فون بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں تو یہ عادت آپ کو اپنے بچوں سے دور لے جاسکتی ہے۔امریکا کے بوسٹن میڈیکل سینٹر کی تحقیق کے مطابق جو والدین اپنا زیادہ وقت موبائل فون استعمال کرتے ہوئے گزارتے ہیں ان کے بچوں میں والدین کی توجہ حاصل کرنے کیلئے برے رویے کا […]
By Yesurdu on December 20, 2015 شادی کو یادگار بنانے، کیلئے اسٹار وارز دلچسپ اور عجیب
نیویارک …….ہر جوڑے کی خواہش ہوتی کہ وہ اپنی شادی کو یادگار بنائے اور لوگ اسے ہمیشہ یاد رکھیں لیکن آسٹریلوی جوڑے نے تو اپنی خواہش کو کچھ الگ ہی انداز میں پورا کر ڈالا۔امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ہونے والی انوکھی شادی کو ہی دیکھ لیں جس میں دلہا دلہن نے اپنی شادی کو […]
By Yesurdu on December 20, 2015 لیڈی ڈیانا کی شادی کے, کیک کا ٹکڑا دلچسپ اور عجیب
لاس اینجلس …….یوں تو دنیا بھر کی مشہور و معروف شخصیات کی زیر استعمال اشیاء نیلامی کیلئے پیش کی جاتی رہتی ہیں لیکن اب شادی کے کیک کا ٹکڑا بھی نیلام کردیا گیا ہے۔جی ہاں برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا اور پرنس چارلس کی شادی کے کیک کا ایک ٹکڑا 1375امریکی ڈالرمیں نیلام کردیا گیا ہے۔لاس […]
By Yesurdu on December 20, 2015 دوربین والا مصنوعی سیارچہ روانہ, چین کا پہلا خلائی دلچسپ اور عجیب
بیجنگ…….چین نے پہلی خلائی دوربین پر مشتمل مصنوعی سیارچہ جمعرات کی صبح خلا میں بھیج دیا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ڈارک میئر پارٹیکل ایکسپلور سیٹلائٹ کا نام ووکانگ رکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ مصنوعی سیارچہ اپنے اوپر نصب دوربین کی مدد سے خلا میں موجود غیر مرئی مادے ڈارک […]
By Yesurdu on December 20, 2015 کینیڈا میں سرپرائزڈنر، دلچسپ اور عجیب
ٹورنٹو……..کینیڈا کے شہر ٹورنٹومیں گزشتہ دنوں ایک سر پرائزڈنر کا انعقادکیا گیا جس میں مہمانوں کوای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔ ڈائنر این بلینک نامی اس منفرد ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے سماجی روابط کی ویب سائٹ کا سہارا لیا گیا جس […]
By Yesurdu on December 20, 2015 رقص کرتا منفر د کر سمس, لائٹ شو دلچسپ اور عجیب
کینبرا…….آسٹریلیا میں ایک جو ڑے نے کر سمس کے مو قع پر اپنے گھر کو مو سیقی کی دھن پرجھلملا تی اور رقص کرتی روشنیوں سے سجا دیا ہے ۔ آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا کے ایک گھر میں لگا روشنیوں کا میلہ اسٹار وارز تھیم دھنوں پر اس طرح جھلملاتی ہیں جیسے یہ بھی کر سمس […]
By Yesurdu on December 20, 2015 استرا پکڑ کر شیو کرنے والا حجام, منہ اور پاؤں میں دلچسپ اور عجیب
انقرہ ……..ترکی میں ایک ایسا حجام بھی مو جود ہے جو اپنے گاہکوں کی شیو ذرا وکھرے انداز میں کرتا ہے۔ یہ نو جوان حجام اپنے پاؤں اور منہ میں استرا پکڑ کر نفاست اور احتیاط کے ساتھ شیو بناتاہے جس میں مہارت کیلئے اس نے کافی پریکٹس بھی کی۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By Yesurdu on December 20, 2015 درجنوں غباروں کے, درمیان اسنو بورڈنگ دلچسپ اور عجیب
نیویارک…….عام کا م بھی خاص انداز سے کریں تو کوئی بھی داد دئیے بغیر نہیں رہ پاتا، اب ان نو جوانوں کو ہی دیکھ لیجیے جو اسنو بورڈنگ بھی انو کھے انداز سے کرتے ہیں۔ریڈ بل کے تحت منعقد کردہ درجنوں غباروں کے درمیان اسنو بورڈنگ سے لطف اندوز ہوتے یہ ماہر نوجوان نہ صرف […]
By Yesurdu on December 19, 2015 قطروں سے انکاری والدین, کی تعداد 5 سو صحت و تندرستی
پشاور…….پشاور میں پولیو سے بچاو ٔکے قطروں سے انکاری والدین کی تعداد 5 سو تک پہنچ گئی ہے ۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے انکاری والدین کو آمادہ کر نے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود نے جیو نیوزکو بتایا کہ پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے حکومت […]
By Yesurdu on December 19, 2015 پروف بیڈ ڈیزائن کرلیا, چینی ماہرین نےزلزلہ دلچسپ اور عجیب
بیجنگ……اگر آپ سورہے ہوں اور زلزلے جیسی قدرتی آفات کی زد میں آجائیں تو ڈرنے کی ضرور ت نہیں کیونکہ چینی ماہرین نے ایسا بیڈ ڈیزائن کرلیا ہے جو آپ کو قدرتی آفات سے بچانے کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ بیڈ زلزلہ آنے کی صورت میں باکس […]
By Yesurdu on December 19, 2015 سانتا کلاز, لندن،رولر اسکیٹ کرتے دلچسپ اور عجیب
لندن…… لندن میں سینکڑوں افراد سانتا کلاز کا رو پ دھا رکر سڑ کوں پر آگئے۔ اس واک میں ان سینکڑوں سانتا ز نے اپنے پاؤں میں رولر اسکیٹ پہن رکھے تھے۔سانتاز بھر پور اسٹائل کے ساتھ لندن کی سڑکوں پر رو لر اسکیٹنگ کرتے ہوئے آئے اور کر سمس کا جشن منایا ۔ Post […]
By Yesurdu on December 19, 2015 بھارتی شہر الہ آباد میں, بیلوں کی لڑائی،شہریوںنے کردی پٹائی دلچسپ اور عجیب
الہ آباد……..بھارت میں گائے کے نخرے اٹھانا اور اسے پھولوں کے ہار پہنانا تو کوئی نئی بات نہیں لیکن دوسری جانب بیل کے ساتھ بھارتیوں کا رویہ بالکل اْلٹ ہے۔جی ہاں یہ ہے بھارت کا شہر الہ آباد جہاں گائے کیلئے پھولوں کے ہاراوربیلوں کیلئے ماراور بھارت کا دْہرا معیار۔ بھارتی شہر الہ آباد میں […]
By Yesurdu on December 19, 2015 احتیاطی, ٹرک ڈرائیور کی بے دلچسپ اور عجیب
ماسکو……ذرا سی لاپرواہی بھی بھاری جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتی ہےوزنی سامان کی نقل و حمل کے دوران توازن کا خاص خیال رکھنا پڑتا ہے ۔روس کی ایک شاہراہ پر ہونے والے اس حادثے کو ہی دیکھ لیجئے جہاں ایک ٹرک لوہے کا بھاری بھر کم بیم لے جارہا تھا کہ اس […]
By Yesurdu on December 19, 2015 ساتھ یاداشت کیلئے بھی مفید, مچھلی کھانا صحت کے صحت و تندرستی
نیویارک………یوں تو بادام کھانا دماغی صحت کے لئے مفید قرار دیا جاتا ہے لیکن اب ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ مچھلی کھانا بھی یاداشت بڑھانے کا سبب بن سکتا ہے۔جی ہاں امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں ایک بھی مچھلی کھانا یاداشت کے لئے […]
By Yesurdu on December 19, 2015 آگاہی کا علامتی نشان بنانے کا ریکارڈ, بریسٹ کینسر سے صحت و تندرستی
ریاض……..سعودی عرب میں خواتین نے بریسٹ کینسر سے متعلق بیداری کو فروغ دینے کیلئے دنیا کی سب سے بڑی انسانی رِبن بنانے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ لگ بھگ 10ہزار کے قریب سعودی خواتین نے بریسٹ کینسر سے آگاہی کی علامت گلابی انسانی ربن تشکیل دے کر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج […]
By Yesurdu on December 19, 2015 میں معاون ثابت ہوسکتی ہے, ناشپاتی وزن گھٹانے صحت و تندرستی
نیویارک ……نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ناشپاتی وزن گھٹانے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ امریکی طبی ماہرین کے مطابق اگر آپ وزن گھٹانے کے خواہشمند ہیں تو ناشپاتی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں۔ امریکا کی لوزیانا اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے 2001 سے 2010 کےعرصہ میں لوگوں کی کھانے کی […]
By Yesurdu on December 17, 2015 رپورٹر ڈاکو دیکھ کر ،بنک ڈکیتی کی لا ئیو رپورٹنگ چھوڑ بھاگ نکلا دلچسپ اور عجیب
امریکی ریاست مینی سوٹا کے شہر روچیسٹر میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب ایک ٹی وی رپورٹر بنک ڈکیتی پر لائیو کوریج دے رہا تھا اور بنک لوٹنے والا سامنے آ گیا تو ، رپورٹر، آئی ہیو ٹو گو ، کہہ کر رفو چکر ہو گیا ۔ روچیسٹر (نیٹ نیوز) عالمی […]
By Yesurdu on December 17, 2015 شخص نے 25 سال اس ،غار کے اندر گزار دیئے دلچسپ اور عجیب
میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے تمام دنیا سے رابطہ ختم کرتے ہوئے 25 سال اس غار کے اندر گزار دیئے۔ نیو میکسیکو: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ را پولیتے نے دنیا سے ناطہ توڑتے ہوئے 25 سال ایک غار […]
By Yesurdu on December 17, 2015 ہٹلر کی سونے سے، لدی ٹرین کا کوئی سراغ نہ ملا دلچسپ اور عجیب
پولینڈ سے تعلق رکھنے والے دو افراد نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے نازی فوج کی سونے، ہیروں اور جواہرات سے لدی ٹرین کا سراغ لگا لیا ہے۔ وارسا: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولش یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم نے کہا ہے کہ ابھی تک اس بات کا کوئی ثبوت […]