counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

امن ایوارڈ لیتے ہوئے پتلون گر گئی

امن ایوارڈ لیتے ہوئے پتلون گر گئی

کروشیا میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن کو اس وقت انتہائی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ صدر کولنڈا گاربر سے امن انعام وصول کرنے آئے تو ان کی پتلون گر گئی۔ زگرب: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایوان ذیونیمر کا شمار کروشیا کے انسانی حقوق کے سرگرم […]

نیو یارک میں اونچی ایڑھی والی خواتین کے لئے فرینڈلی راستے بنیں گے

نیو یارک میں اونچی ایڑھی والی خواتین کے لئے فرینڈلی راستے بنیں گے

نیو یارک میں اونچی ایڑھی پہننے والی خواتین کے لئے سب وے پر خصوصی راستے بنائے جا رہے ہیں ، جو کہ فرینڈلی پاتھ ہوں گے ۔ نیو یارک (نیٹ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق نیو یارک میٹرو پولیٹن ٹرانسپورٹ اتھارٹی یا ایم ٹی اے نے مین ہٹن میں پیدل چلنے والوں کے لئے ایک […]

نیو یارک: 150سالہ پرانا کرسمس اسٹور خریداروں کیلئے کھول دیا گیا

نیو یارک: 150سالہ پرانا کرسمس اسٹور خریداروں کیلئے کھول دیا گیا

نیویارک …….کرسمس کی آمد آمد ہے اور اسی سلسلے میں دنیا بھر میں تیاریاں بھی زور و شور سے جاری ہیں۔ نیو یارک میں 150سالہ پرانا کرسمس اسٹور خریداروں کے لئے کھول دیا گیاہے جہاں کھلونے اور دیگر سجاوٹ کیلئے استعمال کی جانے والی اشیاء توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔1858میں کھلنے والےMacy’sنامی اس کرسمس […]

شہرۂ آفاق مونا لیزا کی شاہکارپینٹنگ کی حقیقت

شہرۂ آفاق مونا لیزا کی شاہکارپینٹنگ کی حقیقت

فنِ مصوری کے بادشاہ لیوناڈر ڈاونچی کی بنائی گئی شہرۂ آفاق مونا لیزا کی پینٹنگ کو دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے جس کے بارے میں آئے دن مختلف انکشافات کئے جاتے رہتے ہیں۔حال ہی میں فرانسیسی ماہر پاسکل کوت نے دعویٰ کیا ہے مونا لیزا کی پینٹنگ کے نیچے ایک دوسری تصویرہے ۔پاسکل نے […]

آئرلینڈ:طوفانی موسم کی کوریج کرنیوالی رپورٹر انٹرنیٹ اسٹار بن گئیں

آئرلینڈ:طوفانی موسم کی کوریج کرنیوالی رپورٹر انٹرنیٹ اسٹار بن گئیں

ڈبلن…….. طوفانی موسم اورتیزہوائیں بھی خاتون رپورٹر کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکیں۔ آئرلینڈ میں طوفانی موسم کی کوریج کرنے والی خاتون رپورٹر انٹرنیٹ اسٹار بن گئیں۔ مشکل سےمشکل حالات کے باوجود رپورٹر اپنے کام سے پیچھے نہیں ہٹتے، کچھ ایسا ہی آئرلینڈ میں دیکھنے کو ملاجب ایک خاتون نیوزرپورٹر طوفانی موسم کے دوران […]

امریکا کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز تیار

امریکا کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز تیار

نیویارک……..امریکا نے اپنے سب سے بڑے اور جدید ترین جنگی جہاز کو پانی میں اتار دیا،جنگی آلات اور میزائلوں سے لیس اس جہاز کی تیاری پر چار کھرب، چھپن ارب، تراسی کروڑ روپے سے زیادہ رقم خرچ ہوئی ہے۔ نام یو ایس ایس زموالٹ،چھ سو دس فٹ لمبائی،وزن پندرہ ہزار ٹن، تجربے کیلئے امریکی پانیوں […]

چینی آرٹسٹ نے آلودہ ہوا سے اینٹ بنا ڈالی

چینی آرٹسٹ نے آلودہ ہوا سے اینٹ بنا ڈالی

چینی شہر بیجنگ ست تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے آلودہ ہوا کو ویکیوم کرکے اس سے حاصل ہونے والی گندگی سے اینٹ بنا ڈالی ہے۔ بیجنگ: (ویب ڈیسک) کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہم جس فضاء میں سانس لے رہے ہیں وہ اتنی آلودہ ہے کہ اس سے مٹی بھی اکھٹی کی […]

کیپ ٹاؤن میں کتے فائیو سٹار ہوٹل کا مزہ اڑائیں گے

کیپ ٹاؤن میں کتے فائیو سٹار ہوٹل کا مزہ اڑائیں گے

فائیو سٹار ہوٹل میں بہترین کھانا ، ٹی وی ، کھیلوں ، مساج کی سہولت کے علاوہ کتوں کی خوبصورتی نکھارنے کی سہولت بھی دستیاب ہے کیپ ٹاؤن (یس اُردو) آپ نے انسانوں کے لئے بنائے گئے فائیو سٹارز ہوٹلز تو بہت دیکھے ہوں گے لیکن جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں ایک ایسا […]

امریکا میں بلی کو دو مصنوعی ٹانگیں لگا کر چلنے کے قابل بنا دیا گیا

امریکا میں بلی کو دو مصنوعی ٹانگیں لگا کر چلنے کے قابل بنا دیا گیا

امریکی ریاست آئیووا میں ایک بلی، جس کی پچھلی دونوں ٹانگیں ضائع ہو گئی تھیں ، سرکاری یونیورسٹی میں اس کی دونوں مصنوعی ٹانگیں فٹ کر دی گئی ہیں ، جن کی مدد سے وہ آسانی سے چلنے پھرنے لگی ہے ۔ ایمس (نیٹ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق کسی جانور کو مصنوعی اعضا لگانے […]

انسانی تاریخ کے سب سے بڑے خزانے کا سراغ مل گیا

انسانی تاریخ کے سب سے بڑے خزانے کا سراغ مل گیا

تین سو سال قبل سمندر میں غرق ہونے والے ایک ہسپانوی جہاز کا سراغ لگا لیا گیا ہے جو سونے، چاندی اور قیمتی جواہرات سے بھرا ہوا ہے۔ خزانے کی تلاش میں سرگرم رہنے والے افراد کئی دہائیوں سے اس جہاز کے سراغ میں تھے۔ بگوٹا: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ […]

دراز قد مردوں کی پست قد خواتین سے شادیاں کامیاب ہوتی ہیں

دراز قد مردوں کی پست قد خواتین سے شادیاں کامیاب ہوتی ہیں

سائنسدانوں کے مطابق میاں بیوی کے قد میں جتنا فرق ہو گا شادی اتنی ہی کامیاب ہو گی، سائنسدانوں کہ مطابق عموماً خواتین لمبے قد والے مردوں کو پسند کرتی ہیں لاہور(یس اُردو نیوز) ماہرین نے ایک مطالعے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی کے درمیان قد کا واضح فرق ہو […]

بر طانوی شاہی خاندان کے ہم شکل افراد نے سیلفیاں بنوائیں

بر طانوی شاہی خاندان کے ہم شکل افراد نے سیلفیاں بنوائیں

لندن…….دنیا بھر میں بر طانوی شاہی خاندان کے افراد کے ہم شکل تو بہت ہیں لیکن بر طانیہ میں مو جود ان کے ہم شکل افراد نے کر سمس کی آمد پرکچھ نیا کر نے کی اسپیشل فو ٹو سیشن میں حصہ لیا اور سیلفیاں بنوائیں۔ پرنس ولیم،شہزادی کیٹ،ملکہ الزبتھ،شہزادہ ہیری اور شہزادہ چارلس کے […]

برتھ ڈ ے سنچری اور شادی کی 76 ویں ، امریکی جوڑے کی انوکھی سالگرہ

برتھ ڈ ے سنچری اور شادی کی 76 ویں ، امریکی جوڑے کی انوکھی سالگرہ

سو سال کی عمر ، اور شادی کو 76 برس گزر جانا یہ ہر جوڑے کی قسمت میں نہیں ہوتا ، تا ہم امریکی ریاست ٹینیسی میں ایک معمر جوڑے نے نہ صرف اپنی 100 ویں سالگرہ منائی ہے ، بلکہ اپنی شادی کی بھی 76ویں سالگرہ منائی ہے ۔ ٹینیسی (یس اُردو نیوز) اس […]

قدم

قدم

تحریر : شاہد شکیل ماضی تقریباً دفن ہوچکا ہے اور دنیا ترقی کی راہوں پر گامزن ہے، تاریخ کے اوراق شاید لائیبریریوں میں مکڑی کے جالوں کامنظر پیش کر رہے ہیں لیکن ماضی کے دفن ہونے یا یادگار تاریخ میں ڈھل جانے کے باوجود آج بھی دنیا بھر میں تاریخ کا حوالہ دیا جاتا اور […]

سی ٹی۔کمپیوٹر ٹومو گرافی

سی ٹی۔کمپیوٹر ٹومو گرافی

تحریر : شاہد شکیل سی ٹی ایک کمپیوٹرائزڈ جدید ایکسرے مشین ہے جس سے ڈاکٹرز انسانی جسم کا تفصیلی معائنہ کرنے اور کئی بیماریوں کی تشخیص کے بعد ڈیجیٹل تصاویر سے باآسانی علاج کرتے ہیں یہ مشین روائتی ایکسرے مشین سے کہیں زیادہ فاسٹ اور بیماری کا فوری پتہ لگانے میں استعمال کی جاتی ہے، […]

تاراگونا میں 18 لاکھ مکھیاں چھوڑی جائیں گی

تاراگونا میں 18 لاکھ مکھیاں چھوڑی جائیں گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) برطانوی ادارے اوکسیتیک نے حکومت سپین سے خصوصی طور سے تیار کی گئیں 18 لاکھ مکھیوں کو چھوڑنے کی اجازت طلب کر لی۔ یہ مکھیاں تاراگونا کے قریب 5 ہزار مکھی فی ہفتہ کے حساب سے چھوڑی جائیں گی۔ ان مکھیوں کو چھوڑنے کا مقصد ایک بڑے تجربہ کو عملی جامہ […]

فٹ رہنا ہے تو تازہ پھلوں اور سبزیوں سے بنا ’’سمودی‘‘ استعمال کریں

فٹ رہنا ہے تو تازہ پھلوں اور سبزیوں سے بنا ’’سمودی‘‘ استعمال کریں

مختلف ڈرنکس کے شوقین افراد طرح طرح کی ڈرنکس سے مزہ لیتے ہیں لیکن وہ افراد جو موٹاپے کا شکار ہیں خاص طور پر نوجوان انرجی ڈرنکس کے مقابلے’سمودی‘ جیسی ہیلتھ ڈرنک استعمال کرکے اپنے وزن میں خاطر خواہ کمی لاسکتے ہیں۔ سمودی بنانے کا طریقہ: سمودی بنانا انتہائی آسان ہے اپنے من پسند پھل […]

منہ اور گلے کی بیماریوں میں پودینہ کا کمال

منہ اور گلے کی بیماریوں میں پودینہ کا کمال

جنہیں خشکی گھبراہٹ اور ذہنی انتشار اور افسردگی کا احساس ہو رہا ہو وہ تازہ پودینہ کی خوشبو سے اپنا علاج کرسکتے ہیں۔ پودینہ میں ایسے اجزاء ہیں جو طبیعت کو گوشت کھانے پر اکساتے ہیں۔ ایسے افراد جو گوشت خور ہوں انہیں غذا میں پودینہ بطور سلاد استعمال کرنا چاہیے پودینہ ایک فرحت بخش […]

پودینہ اور اجوائن کے انوکھے کرشمے

پودینہ اور اجوائن کے انوکھے کرشمے

پہلے دیہاتی لوگوں کی صحت قابل رشک ہوتی تھی اور ہر طرح کی بیماریوں سے محفوظ رہتے تھے‘ موسم سرما میں اکثر زکام بخار اور کھانسی کی تکالیف میں مبتلا ہوجاتے تھے مگر وہ کسی حکیم یا ڈاکٹر کے پاس جانے کا نام تک نہ لیتے چولہے کی گرم راکھ میں آلو دبا دئیے جاتے […]

چاکلیٹ دل کی صحت کے لیے اچھی ہے: ماہرین

چاکلیٹ دل کی صحت کے لیے اچھی ہے: ماہرین

ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چاکلیٹ کی قابل ذکر مقدار کھانے سے دل کی صحت اچھی ہوتی ہے۔ مطالعے سے ظاہر ہوا ہے کہ جو لوگ ہر روز چاکلیٹ کھاتے ہیں ان میں دل کی بیماریوں اور فالج کا شکار ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ نئی تحقیق میں ‘یونیورسٹی آف ایبرڈین’ […]

انیس 19 ماہ کی بچی نے 7 فٹ لمبی دیوار پر چڑھ کر سب کو حیران کر دیا

انیس 19 ماہ کی بچی نے 7 فٹ لمبی دیوار پر چڑھ کر سب کو حیران کر دیا

ایری زونا (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ بچے کو کچھ خاص صلاحیتیں والدین سے ورثے میں ملتی ہیں ایسی ہی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا امریکا کی ایک بچی نے جو اپنے والدین کے نقشے قدم پر چلے ہوئے 19 ماہ میں بھی کئی فٹ دیوار پر چڑھ جاتی ہے اور ایسا کرتے ہوئے اسے ذرا بھی […]

ریڑھ کی ہڈی اور ارشاد نبوی

ریڑھ کی ہڈی اور ارشاد نبوی

ریڑھ کی ہڈی اور ارشاد نبویﷺ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا ابن آدم (کے بدن کی ہر چیز)کو زمین بوسیدہ کر ڈالے گی سوائے پونچھ کے،اسی سے انسان کو بنایا گیا اور اسی سے انسان کو دوبارہ اٹھایا جائے گا۔ (صیح مسلم:7604،) ریڑھ کی ہڈی کا سب سے نچلا حصہ پونچھ کی ہڈی کہلاتا […]

رمضان المبارک اور کرکٹ

رمضان المبارک اور کرکٹ

مضان المبارک کا مہینہ اپنی برکتوں سمیت رواں دواں ہے اور نیک لوگ بھر بھر کے نیکیاں اور ثواب کما رہے ہیں تو دوسری طرف منافع خور بس زیادہ سے زیادہ نوٹ کمانے کی فکرمیں خود کو بوڑھا کررہے ہیں۔ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی جہاں نیکیوں اور نوٹوں کا سیزن شروع ہوجاتا ہے […]

آم… موسم گرما کا لاجواب پھل

آم… موسم گرما کا لاجواب پھل

مرد ہو یا عورت بچے ہوں یا بوڑھے ہر فرد کو موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی آم کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا قومی پھل ہے، اسی باعث اسے پاکستان و بھارت میں پھلوں کا بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔لوگ اس کے میٹھے ذائقے اور نرالی خوشبو پر […]