By Web Editor on May 18, 2019 are, they, three, times, what اچھی بات, اہم ترین, خبریں
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: ”تین اوقات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھنے اور مردے دفن کرنے سے منع کیا ہے جب سورج واضح طور پر طلوع ہورہا ہو یہاں تک کہ بلند ہوجا ئے دو پہر کے وقت عین سر پر ہو حتی کہ غروب […]
By Web Editor on May 18, 2019 fast, intend, is, it, the, to, tongue, valid, with اچھی بات, اہم ترین, خبریں
ہر سال رمضان المبارک کے آنے سے قبل ہی افطاری وسحری کے اوقات کے تجارتی کیلنڈر شائع ہو کر تقسیم ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔ جن پر اوقات نامہ روزہ رکھنے کی نیت:”وبصوم غد نویت من شھر رمضان“کے الفاظ بھی عموما دیکھے گئے ہیں ۔جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ میں نے کل کے […]
By Web Editor on May 18, 2019 earning, goodness, month, Ramadan, season اچھی بات, اہم ترین, خبریں
کسی بھی موقعے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہے کہ اس کے متعلق بہتر انداز میں حکمت عملی کی جائے۔ جس طرح دنیوی معاملات میں بہتر حکمت عملی کرنے سے مقصد کو حاصل کرنا آسان بن جاتا ہے اسی طرح اخروی معاملات کے لیے بھی اگر بہتر حکمت عملی بنائی جائے اور اس […]
By MH Kazmi on May 17, 2019 always, at, before, citizens, come, do, interesting, Japanese, morning, night, not, out, Reasons, sleep, the, Why اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
وکیو(ویب ڈیسک) جاپان میں کئی ایسی روایات پائی جاتی ہیں جو باقی دنیا کے لیے یقینا حیرت کا باعث بنتی ہیں، جن میں ایک یہ بھی ہے کہ جاپانی شہری صبح کی بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے نہاتے ہیں۔اب ان کی اس منفرد عادت کی انتہائی دلچسپ وجہ بھی سامنے آ گئی ہے۔ […]
By Web Editor on May 14, 2019 brutal, hold, it, lover, of, Poor, the, to, woman اچھی بات, اہم ترین, خبریں
بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھوفقیر بیٹھ گیا تو حلوائی نے گرم گرم دودھ فقیر کو پیش کیا. فقیر نے دودھ پی کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس حلوائی کو کہا کہ بھائی […]
By MH Kazmi on May 14, 2019 Read, ready, story, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
انسان جب خدا کی خدائی کا قائل ہوجاتا ہے تو پھر لاکھ مصائب والم آئیں وہ اپنے محبوب کی محبت میں گرفتار ہوکر سبھی مصائب کو نہایت ہی خوش اسلوبی سے جھیل جاتا ہے کیوں کہ ان کا تعلق باالراست خدا سے ہوتا ہے دنیا کی مصیبتیں ان کا کچھ نہیں بگاڑ پاتیں ان کے […]
By MH Kazmi on May 11, 2019 A, as, facts, get, in, involved, make, sin, Small, that, the, thing, we اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
زکوٰۃ اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک ہے جس میں اللہ ربّ العزت نے ایک متعین مقدار(ڈھائی فیصد) غریبوں اور ضرورتمندوں کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لئے ادا کرنا فرض قرار دیا ہے، اور صاحب ثروت پر یہ زمہ داری عائد کی ہے کہ وہ مستحقین زکوٰۃ کو تلاش کرکے ادائیگی کرے۔ رحمتوں […]
By MH Kazmi on May 10, 2019 azan, respect اچھی بات, اہم ترین, خبریں, کالم
”بیٹی مریم ! ٹی وی بند کرو اذان ہورہی ہے“۔ ”اچھا ماما جان ! بند کرتی ہوں“ مریم نے جواب دیا ، مگر ٹی وی چلتا رہا ۔ ”سنا نہیں؟ ٹی وی بند کرو“ اب ماما نے تیز آواز میں کہا۔ ابھی کرتی ہوں ”ریموٹ نہیں مل رہا“ مریم نے کہا۔ اتنے میں فاطمہ کی […]
By MH Kazmi on May 9, 2019 farooq ch, Gen Secretary, Germany, ppp اشتھارات, اچھی بات, تارکین وطن, خبریں
بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں نام نہاد تبدیلی کا پوسٹ مارٹم کر کے سب کی آنکھیں کھول دیں، فاروق چوہدری برلن (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی جرمنی کے جنرل سیکرٹری فاروق چوہدری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کو اہم قومی دستاویز قرار دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے دس سال سے جسطرح کرپشن […]
By MH Kazmi on May 9, 2019 at, believe, does, fingers, it, knowing, lady, not, once, this, two, wear, Why, will, you اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
لندن( ویب ڈیسک )منگنی اور شادی کے مواقع ہرانسان کیلئے ہمیشہ یادگار رہتے ہیں لیکن ایک امریکی خاتون کیساتھ کچھ ایسا ہوا کہ وہ اپنی منگنی کی دو انگوٹھیاں پہننے پر مجبور ہوگئیں، دراصل ان کی دو منگنیاں نہیں ہوئیں بلکہ منگیتر نامدارپروپوز کرنے کے بعد مختلف اوقات میں مختلف انگوٹھیاں لایا اور بدلتا رہا، […]
By MH Kazmi on May 9, 2019 BEHAVE, has, how, Islam, non-Muslims, ordered, the, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, کالم
عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں غیر مسلموں کے معاشی،تعلیمی سیاسی حقوق محفوظ تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عدل وانصاف ،رواداری ،انسان دوستی اور انسان نوازی کی بے نظیر مثالیں قائم کیں علا مہ ایاز ظہر ہاشمی :دنیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کے بانی حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) ہیں […]
By MH Kazmi on May 8, 2019 an, informal, report اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) سب کو علم ہے کہ آج کا امریکہ پچاس ریاستوں کی ایک یونین ہے۔ اس یونین کی ہر ریاست کو اپناعائلی قانون وضع کرنے کا اختیار ہے۔ ان ریاستوں میں شادی کی کم سے کم عمر کیا ہے؟ حیرت انگیز طور پرتمام امریکی ریاستوں میں سے کسی ایک میں بھی شادی کی […]
By MH Kazmi on May 8, 2019 A, blood-stroke, writing اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) غازی ٹیپو سلطان کی زندگی بھی مینار نور ہے اور شہادت بھی ہر مومن کی تمنا اس فرزند اسلام نے ثابت کر دیا کہ مومن غیر اللہ کے سامنے سرنگوں نہیں ہوتا اس کا یقین تھا مسلمان غلام نہیں ہو سکتا ۔ اسلام کو غلاموں کے لئے آزادی حریت کا دائمی پیغام […]
By MH Kazmi on May 8, 2019 event, interesting, very اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
جبرائیل علیہ السلام پر رب العالمین کا حکم ہوا کہ ایک مشت خاک زمین پر سے لاؤ بحکم الہٰی جبرائیل علیہ السلام بلندی سے آسمان کی فوراً اس زمین پر آئے کہ اب جہاں خانہ کعبہ ہے چاہا کہ ایک مشت خاک لیں اس وقت زمین نے ان کو قسم دی کہ اے جبرائیل برائے […]
By MH Kazmi on May 8, 2019 A, report, surprise اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
لاہور(ویب ڈیسک)ایسے جرمنوں کی تعداد اب بڑھتی جا رہی ہے، جن کی خواہش ہے کہ وفات کے بعد ان کے جسم کو جلا کر راکھ سمندر برد کر دیا جائے۔ لیکن جرمن شہریوں میں یہ رجحان کیوں مقبولیت حاصل کر رہا ہے؟جرمنی میں انڈرٹیکرز کی وفاقی تنظیم )ڈی بی بی) کا نیوز ایجنسی ڈی پی […]
By MH Kazmi on May 8, 2019 from, great, Islamic, stories, teachings Religious, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
انسانوں میں عام طور پر تین قسم کی صفات یا اوصاف پائے جاتے ہیں۔ حسبی و نسبی یا کسبی یا عطائی۔ حسی و نسبی اوصاف وہ ہوتے ہیں جو انسان کو اپنے والدین اور خاندان کی جانب سے ملتے ہیں۔ کسبی اوصاف وہ ہوتے ہیں جو انسان اپنی محنت، مجاہدےاور عزم سے پیدا کرتا ہے […]
By MH Kazmi on May 8, 2019 A, faith, write, writer اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دوفرشتوں ہاروت اورماروت کواللہ تعالی ٰ نے زمین پرانسان بناکربھیجا۔اوران فرشتوں کاذکرسورۃ بقرۃ میں بھی آیاہے ۔اللہ تعالی ٰ نے آسمانی دنیاکے پردے ہٹادئیے اورفرشتوں نے زمین پردیکھا۔فرشتے کیادیکھتے ہیں کہ اہل زمین گناہوں میں مبتلاہیں ان میں شراب نوشی ہے زناہے جھوٹ اورقتل وغارت گری ان میں عام ہے۔ توفرشتوں نے یہ نظارہ دیکھ […]
By MH Kazmi on May 8, 2019 A, family, I, of, only, Poor, son, the, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
یہ کہانی میری پیدائش سے شروع ہوتی ہے۔۔ میں ایک بہت غریب فیملی کا اکلوتا بیٹا تھا۔ ہمارے پاس کھانے کو کچھ بھی نہ تھا۔ اور اگر کبھی ہمیں کھانے کو کچھ مل جاتا تو امی اپنے حصے کا کھانا بھی مجھے دے دیتیں اور کہتیں۔۔۔۔۔تم کھا لو مجھے بھوک نہیں ہےدوسرا جھوٹجب میں تھوڑا […]
By MH Kazmi on May 8, 2019 an, event, interesting, Read اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
نام حبیب بن مالک تھا- وہ یمن کے بہت بڑے سردار تھے- ابوجہل نے پیغام بھیجا کہ حبیب محمدﷺ نے فلاں تاریخ کو چاند کے دو ٹکڑے کرنے ہیں تم یہاں آجاو چاند کو دیکھنا وہ دو ٹوٹے ہوتا ہے یا نہیں۔ چناچہ حبیب بن مالک نے رخت سفر باندھا اور کوہ ابو قیس پر […]
By MH Kazmi on May 7, 2019 Extremely, historical, important, information, Islamic اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
حضرت خضر علیہ السلام کی کنیت ابو العباس اور نام ”بلیا” اور ان کے والد کا نام ”ملکان” ہے۔ ”بلیا” سریانی زبان کا لفظ ہے۔ عربی زبان میں اس کا ترجمہ ”احمد” ہے۔ ”خضر” ان کا لقب ہے اور اس لفظ کو تین طرح […]
By MH Kazmi on May 6, 2019 A, amazing, discovery, light, of, recent, Research اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ایک دلچسپ مطالعے میں کولمبیا بزنس اسکول کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ہر انسان اپنی پوری زندگی میں اوسطاً 13 باتیں ساری دنیا سے چھپاتا ہے یعنی 13 راز رکھتا ہے۔ ان میں سے 5 راز اس قدر خفیہ ہوتے ہیں کہ ان کا تذکرہ وہ کسی سے بھی نہیں کرتا البتہ 8 […]
By MH Kazmi on May 6, 2019 based, disease, Heart, on, writing اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ماں بننے کا لمحہ ہر عورت کی زندگی میں ایک ایسا احساس لے کر ابھرتا ہے کہ دنیا کی ہر خوشی اس کے آگے ماند پڑ جاتی ہے، و ہ لمحہ زندگی کی ساری خوشیوںپر غالب آجاتا ہے۔ عورت اپنے مکمل ہونے کے جو خواب دیکھتی ہے وہ اس کی تعبیر کا وقت آ پہنچتا […]
By MH Kazmi on May 6, 2019 After, blamed, media, officer, police, Police's, Sindh, social, tea, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
کراچی ( ویب ڈیسک )پاکستان میں کچھ عرصہ قبل اسلام آباد کے ایک ڈھابے پر چائے بیچنے والے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ سوشل میڈیا سٹار بن گیا اور کئی پراجیکٹس میں کام کرنے کی بھی پیشکشیں آناشروع ہوگئیں ، اب سندھ پولیس کے ایک نوجوان افسر کی […]
By MH Kazmi on May 6, 2019 10, are, be, best, housed, Jobs, know, they, to, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
گزشتہ برسوں میں اقتصادی بحران کے نتیجے میں گھروں میں رہ کر کام کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اگرچہ پاکستان میں اس کا رجحان ابھی زیادہ نہیں تاہم یہاں بھی لوگوں کی جانب سے اس شعبے کا رخ کیا جارہا ہے۔اگر آپ جاننا چاہیں کہ گھر میں فری […]