counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

جانیے آپ کے گھر میں سب سے گندی چیزیں کونسی ہیں

جانیے آپ کے گھر میں سب سے گندی چیزیں کونسی ہیں

پنسلوانیا: ہم سب ہی چاہتے ہیں کہ ہمارا گھر صاف ستھرا اور گندگی سے پاک رہے لیکن پھر بھی کچھ گھریلو چیزیں ایسی ہیں جو جراثیم کے لیے پناہ گاہوں کا کام کرسکتی ہیں اور آپ کو بیمار بھی ڈال سکتی ہیں۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ تھوڑی سی توجہ دے کر آپ انہیں آسانی […]

چار ماہ دوا کھائیں اور گنج پن سے نجات پائیں

چار ماہ دوا کھائیں اور گنج پن سے نجات پائیں

نیویارک: مردوں اور خواتین میں گنج پن کی وجہ بننے والی ایک عام بیماری ’’ایلوپیشیا‘‘ کا اب علاج تلاش کرلیا گیا ہے جس کے تحت صرف 4 ماہ میں 92 فیصد کامیابی سے لوگوں کے بال دوبارہ اگ آئے ہیں۔ جسم کے امنیاتی نظام سے پیدا ہونے والا ایک قسم کا گنج پن ایلوپیشیا کہلاتا ہے […]

جھڑتے بالوں کا گھریلو علاج

جھڑتے بالوں کا گھریلو علاج

سیاہ، گھنے اور چمکدار بال ہمیشہ سے ہی مرد اور عورت دونوں کی کمزوری رہے ہیں۔ لیکن جب یہ جھڑنے لگتے ہیں تو آپ چاہے مردہوں یا عورت پریشانی کا پیدا ہوجانا فطری بات ہے۔ اس مسئلے کو عام پر پاکستان میں بالجھڑ کہا جاتا ہے ۔ لوگ اپنے بالوں کو جھڑنے سے روکنے کے […]

انڈے چھیلنے کا درست طریقہ

انڈے چھیلنے کا درست طریقہ

اُبلے ہوئے انڈے کو چھیلنا ایک ایسا فن ہے کہ جس میں مہارت کے لیے انسان صدیوں سے کوشاں ہے مگر آج بھی اکثر لوگ صفائی سے انڈہ چھیلنے کی مہارت نہیں رکھتے۔ اگر آپ انتہائی ماہرانہ انداز میں اور غیر معمولی آسانی اور صفائی کے ساتھ انڈہ چھیلنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے […]

موسمِ سرما کی کھانسی گھریلو کا علاج

موسمِ سرما کی کھانسی گھریلو کا علاج

کھانسی قدرتی جسمانی ردعمل ہے جو گردوغبار سے اٹی ہوئی آب و ہوا اور ٹریفک کے ڈھوئیں کی وجہ سے یا بلغمی جھلی پر انفیکشن کے نتیجے میں ہوتی ہے۔ کھانسی کسی سنگین بیماری کی علامت کو بھی ظاہر کرتی ہے اگر کھانسی مسلسل کئی دنوں تک ہوتی رہے تو اس کی طبی ماہرین کی […]

کیچن ٹپس

کیچن ٹپس

سوپ کو زیادہ لذیز بنانے کے لئے پکاتے وقت اس میں کریم ڈالنے کی بجائے فل کریم دودھ شامل کرلیں۔ پکوڑے یاسموسے وغیرہ وعموماََ کوکنگ آئل کی رنگت سیاہ پڑتی ہے۔اسے صاف کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اس میں ایک چائے کاچمچ سفید سرکہ ڈال کرہلکی آنچ پر پکنے دیں اور فرائنگ پین […]

بہتا خون روکنے کا طریقہ

بہتا خون روکنے کا طریقہ

آپ نے زخموں پر نمک چھڑکن والا محارہ تو سن رکھا ہو گا اور اگر حقیقت میں نمک لگایا جائے تو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ زخموں پر شملہ مرچ پائوڈر جو کہ بازار میں با آسانی دستیاب ہوتا ہے، لگانے سے جلد خون روکا جا سکتا ہے۔ […]

سبز چائے کے فوائد

سبز چائے کے فوائد

1۔ سبز چائے کندھے سے کہنی تک شریان کو 30 منٹ کے اندر اندر 4 فیصد تک چوڑا کرتی ہے جس سے خون میں تھلکے یا لوتھڑے بننے کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ 2- سبز چائے بُرے کولیسٹرول اور فشار خون کو کم کرتی ہے اور جگر میں بننے والے خطرناک انزائمنر کو محدود […]

شوگر کا یقینی علاج

شوگر کا یقینی علاج

100 بادام (کو ئی کڑوا نہ ہو) 100 کالی مرچ ثابت دانے 100 سبز الائچی (چھلکے سمیت) 100 نیم کے پتے دھو کر خشک کر لیں ایک پائو کالے چنے بھونے ہوئے (چھلکے سمیت) یہ ساری چیزیں پیس لیں اور دن میں کسی بھی وقت آدھا چھوٹا چمچا استعمال کریں۔ شوگر کا یقینی خاتمہ ہو […]

سانپ کے کاٹے کا علاج

سانپ کے کاٹے کا علاج

لہسن کا عرق ، ڈنک کے مقام پر لگانے سے زہر کا اثر اور درد، دور ہوجاتا ہے ۔لہسن کا عرق پلانے سے زہر کا اثر زائل ہوجاتاہے۔ مولی کے چھلکے کو شہد میں ملا کر سانپ کے ڈسے ہوئے فرد کو کھلانے سے سانپ کے زہر کا اثرزائل ہوجاتاہے۔ اگر سانپ نے کسی کو […]

نمونیہ کا علاج

نمونیہ کا علاج

نمونیہ کے علاج کیلئے پانچ چھ پیاز لیکر انہیں باریک پیس لیں ،پھر اسے آگ پر بھون لیں اور مناسب سرکہ ملادیں ۔اب اسے کسی پوٹلی میں باندھ کر سینے پر رکھ دیں۔پیاز قابل برداشت حدتک گرم ہونی چاہئے جب ایک پوٹلی ٹھنڈی ہوجائے تو اس کی جگہ دوسری گرم پوٹلی بنا کررکھ دیں ۔یہ […]

نزلہ، زکام اور کھانسی کا گھریلو علاج

نزلہ، زکام اور کھانسی کا گھریلو علاج

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ  سردی کے موسم میں  نزلہ، زکام اورکھانسی جیسی بیماریوں سے چھٹکارا پانے کے لئے جڑی بوٹیوں سےگھر میں تیار کردہ  ادویات سستا اور مؤثر علاج ہے۔ ادرک کی چائے، ہلدی ملا دودھ، شہد لیموں اور دار چینی کا سیرپ، نیم گرم پانی اور گاجر کے تازہ جوس کا استعمال […]

یرقان کا دیسی علاج

یرقان کا دیسی علاج

نسخہ مغز بادام          پانچ عدد الائچی خرو       پانچ عدد چھوہارے          چار عدد ان سب کو رات کو مٹی کے کورے گھڑے میں تمام رات پڑا رہتے دیں صبح نکال کر چھوہاروں کی گھٹلی اور مغز بادام و الائچی کے چھلکے دور کر کے کونڈی میں خوب گھوٹیں اور مصری پچاس گرام ملا دیں۔ انشاء اللہ […]

تیز چلنے کے فوائد

تیز چلنے کے فوائد

اگر آپ صحت مند رہنے کے خواہش مند ہیں تو تیز تیز چلنے کو اپنی عادت بنالیں کیونکہ یہ بھی ایک قسم کی ورزش ہے۔ اس سے دل اور ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں جبکہ دل کا دورہ خطرہ 25فیصد کم ہوجاتا ہے۔ جو مرد روزانہ آدھے گھنٹے تک تیز تیز چلتے ہیں ان میں پروسٹیٹ […]

پانچ بیماریوں کےلئے صرف 1پھل

پانچ بیماریوں کےلئے صرف 1پھل

پانچ بیماریوں کےلئے صرف 1پھل ۔1 لیچی میں کیلوریز اور کولیسٹرول کی مقدار کم ہوتی ہے تاہم اس میں فائبر کی مقدار وزن کی زیادتی سے پریشان افراد کےلئے خاص مفید ہے۔ لیچی میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے خواتین میں ہڈیوں کی بھربھرے پن میں نہایت موثر ہے۔ ۔3 لیچی […]

ٹماٹر کے فائدے

ٹماٹر کے فائدے

ٹماٹر جو کہ اصل میں پھل ہے سبزی نہیں ہے۔ اپنے اندر ہے شمار فوائد رکھتا ہے سچ تو یہ ہے کہ یہ کئی غذائیت بخش پروڈکٹس  کا حصہ ہیں اور چونکہ اس کو کئی طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے اس لیے اس کو دستر خوان سے دور رکھنے کی کوئی بھی وجہ […]

پالک غذائیت سے بھرپور

پالک غذائیت سے بھرپور

سرطان سے بچاتی ہے۔ ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے۔ انیٹی اآکسائد سے بھر پور ہے۔ بینائی کو بہتر کرنے میں معاون ہے۔ جشار خون کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ جلد کو صحت مند اور چمکدار بناتی ہے۔ جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے۔ مختلف بیماریوں سے لڑنے کی طاقت رکھتی ہے۔ پالک […]

شادیوں کا سیزن

شادیوں کا سیزن

شادی بیاہ جیسی تقریبات کو یادگار بنانے کیلئے ملبوسات کی تیاری ایک اہم مرحلہ ہوتا ہے آج کل جیسا کہ شادیوں کا سیزن عروج پر ہے خواتین بازاروں میں عروسی ملبوسات کو منفرد بنانے کیلئے جا بجا خریداری کرتی نظر آتی ہیں۔ڈیزائنرز بھی اس ضمن میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔حال ہی میں لاہور میں […]

بچوں میں پانی کی کمی نوٹ کرنے والا نیا مؤثر طریقہ

بچوں میں پانی کی کمی نوٹ کرنے والا نیا مؤثر طریقہ

بنگلا دیش اور امریکا کے ڈاکٹروں نے اسہال اور ڈائریا جیسے امراض سے بچوں میں ہونے والی پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن) کا پتا لگانے والا ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے۔ اسے ڈھاکا (یعنی ڈی ہائیڈریشن اسیس کڈز ایکیوریٹلی) ڈھاکہ کا نام دیا گیا ہے جس کی تفصیل بین الاقوامی طبی جریدے لینسٹ میں […]

جھوٹ بولے کوا کاٹے

جھوٹ بولے کوا کاٹے

کہتے ہیں سچ کڑوا ہوتا ہے، شاید اسی لئے سچ نہ ہی بولا جاتا ہے اور نہ ہی سنا جاتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود میڈیا پر سچ کا اتنی بار ذکر کیا جاتا ہے کہ جھوٹ بھی سچ دکھائی دینے لگتا ہے۔ کہنے کو تو اکثر بادام بھی کڑوے نکلتے ہیں۔ اب پتا نہیں […]

ڈاکٹر یا ڈاکو؟

ڈاکٹر یا ڈاکو؟

ڈور بیل پر دروازہ کھولا تو پڑوسن سامنے تھیں۔ سلام دعا کے بعد انہوں نے میرے بھائی محسن کا پوچھا، وہ اس وقت گھر پر موجود نہ تھا۔ میرا جواب سن کر انہیں بے حد مایوسی ہوئی، بتایا کہ ان کا بیٹا بیمار ہے اور شوہر گھر پر نہیں تھے تو خود ہی کالونی اسپتال […]

ڈپریشن ختم کرنے والی دوائیں، خودکشی کا باعث

ڈپریشن ختم کرنے والی دوائیں، خودکشی کا باعث

ڈپریشن نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں دماغی صحت کے اہم ترین، پیچیدہ اور خطرناک مسائل میں سے ایک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دوا سازی کی صنعت میں ڈپریشن دور کرنے والی دواؤں کا خیال پروان چڑھا۔ ابتداء میں ان دواؤں نے ’’فوری اثر‘‘ کے نعرے کی وجہ سے عوام میں خوب مقبولیت […]

جانیے کہ فیس بک آپ کے بارے میں کیا جانتا ہے

جانیے کہ فیس بک آپ کے بارے میں کیا جانتا ہے

سان فرانسسكو آپ فیس بک پر جتنی زیادہ پوسٹس شیئرکریں گے اور لکھیں گے فیس بک آپ کے بارے میں اتنا ہی جاننے لگے گا لیکن آخر اس کا اندازہ کیسے لگایا جائے تو اس کے لیے کروم براؤزر کے لیے ایک پلگ ان بنایا گیا ہے جو آپ کو آپ کی خفیہ زندگی کے […]

انڈے ابالیں اب پانی کے بغیر

انڈے ابالیں اب پانی کے بغیر

جہاں ایک جانب دنیا میں ہر چیز ترقی کی جانب گامزن ہے وہاں انڈے کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں۔ آپ کو یہ سن کر حیرانی ہوگی کہ اب آپ کو انڈے ابالنے کے لیے پانی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کیونکہ اب انہیں ایک ڈبے میں بھی بوائل کیا جا سکتا ہے۔ دی نیوز ٹرائب […]