counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

زیادہ دیر بیٹھنے کے نقصان

زیادہ دیر بیٹھنے کے نقصان

بہت سے لوگ بیٹھ کر کام کرنے کو اپنے لیے سہولت اور نعمت خیال کرتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک مسلسل بیٹھے رہنا باعث ہلاکت ہے کیونکہ دیر تک بیٹھنے سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ کے قریب لوگ لقمہ اجل جاتے ہیں۔ ماہرین صحت کی […]

ڈاکٹر سے معائنہ کرواتے وقت چند ضروری سوالات

ڈاکٹر سے معائنہ کرواتے وقت چند ضروری سوالات

عموماً لوگ کسی بیماری میں ڈاکٹر سے رجوع تو کرتے ہیں لیکن ان سے اپنی صحت سے متعلق سوالات نہیں کرتے اس لیے آپ کو چند ایسے سوالات سے آگاہ کیا جا رہا ہے جو ڈاکٹر کے پاس جاتے وقت آپ کو ضرور پوچھنے چاہئیں تاکہ بہتر علاج ممکن ہو سکے۔ بات صرف ان پڑھ […]

ہمیں پیاس کیوں لگتی ہے

ہمیں پیاس کیوں لگتی ہے

سائنس دانوں نے چوہوں کے دماغ کی گہرائیوں میں جھانک کر معلوم کیا ہے کہ کھانا کھاتے وقت پیاس کیوں لگتی ہے اور ٹھنڈا پانی زیادہ آسانی سے پیاس کیوں بجھاتا ہے۔ انھوں نے دریافت کیا ہے کہ غذا سے ایک مخصوص ’پیاس کا سرکٹ‘ حرکت میں آ جاتا ہے اور منھ کے اندر کم […]

سکرب سے منہ دھونا جان لیوا بھی ہو سکتا ہے

سکرب سے منہ دھونا جان لیوا بھی ہو سکتا ہے

چہرے کو صاف کرنے کے لیے سکربس کا استعمال اب بالکل عام ہے بلکہ روزانہ کروڑوں خواتین اس کا استعمال کرتی ہیں ، لیکن سائنس دان کہتے ہیں کہ ان مصنوعات میں ننھے زہریلے پلاسٹک کے ذرات ہوتے ہیں ۔ پلائی متھ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں پایا گیا ہے کہ ایک مرتبہ سکربس سے […]

مردہ شخص کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش

مردہ شخص کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش

مردے کو زندہ کرنے کا دلچسپ واقعہ بنگلورو کے علاقے خان پور میں پیش آیا جب مبینہ طور پر ایک شخص اپنے گھر کے قریب ترپال کے ساتھ ٹریکٹر ڈھکنے گیا تو اسی دوران اسے سانپ نے ڈس لیا جسے اس نے محض یہ سوچ کر نظر انداز کر دیا کہ شاید کسی معمولی کیڑے […]

کم عمر خاتون کی لمبی داڑھی

کم عمر خاتون کی لمبی داڑھی

لندن (جیوڈیسک) ریکارڈ توڑ کامیابی کے لیے عالمی ادارے گینیز ورلڈ ریکارڈ نے ایک چوبیس سالہ برطانوی ماڈل کو داڑھی رکھنے والی دنیا کی کم عمر خاتون کا ٹائٹل دیا ہے۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ 2017ء کا نیا ایڈیشن بدھ کو جاری ہوا ہے جس میں اس سال کے سب سے زیادہ حیرت انگیز ریکارڈ کا […]

زیادہ ہنسنے سے آنسو کیوں نکل آتے ہیں

زیادہ ہنسنے سے آنسو کیوں نکل آتے ہیں

انسان دوسرے جانداروں سے اس لئے بھی ممتاز ہے کیونکہ وہ اپنے جذبات کا اظہار کرتا ہے، شاید اس لئے یہی خوبی اسے اشرف المخلوقات بناتی ہے۔ ہم انسانوں کو جب کبھی کسی دکھ یا تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ہم اس کا اظہار رو کر کرتے ہیں۔ اگر ہم کسی بات پر […]

کیا آپ ایسا گوشت کھانا پسند کریں گے جو سائنسی طور پر اُگایا گیا ہو

کیا آپ ایسا گوشت کھانا پسند کریں گے جو سائنسی طور پر اُگایا گیا ہو

تین برس پہلے دنیا بھر کا میڈیا لندن کے ایک اسٹیج پر اس شخص کے بارے میں رپورٹنگ کے لیے جمع تھا، جو ایک ہیمبرگر کھانا چاہتا تھا۔ آخر اس میں ایسی کونسی خاص بات تھی ؟ خاص بات یہ تھی کہ اس ہیمبرگر کی قیمت تین لاکھ پچیس ہزار ڈالر تھی۔ یہ ہیمبرگر اس […]

دوستی

دوستی

دوستی کرتے نہیں دوستی ہو جاتی ہے،دوست دوست نہ رہاجیسے مکالمات چند دنوں ،ہفتوں اور مہینوں بعد اکثر سننے میں آتے ہیں کیوں؟ کیا انسان کو دوستوں کی ضرورت ہے،کیا دوستی انسان کی صحت اور خود اعتمادی میں مثبت کردار ادا کرتی ہے،کیا دوستی میں سب جائز ہے،کیا دوستی کی دیکھ بھال کی جا سکتی […]

بکری کی کوے کو نصیحت

بکری کی کوے کو نصیحت

ایک دفعہ کا ذکرہے کہ جنگل میں طوفانی بارش ہو رہی تھی ۔ بکری کی نظر ایک شیر کے بچے پر پڑی جو بہت بیمار تھا اور سردی سے کانپ رہا تھا ۔ شیر کے بچے نے کافی دنوں سے کچھ کھایا نہیں تھا۔ بکری کو شیر کے بچے پر بہت ترس آیا ، بکری […]

بلڈ ڈونیشن موبائل ایپلی کیشن متعارف

بلڈ ڈونیشن موبائل ایپلی کیشن متعارف

ایمرجنسی کی صورت میں مریض کے لیے خون کا انتظام کرنا مشکل ہوجا تا ہے، اسی مشکل کو آسان بنانے کے لیے نجی آئی ٹی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں پہلی بلڈ ڈونیشن موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی گئی۔ سوشل میڈیا اور موبائل فون پر اکثر ایسے پیغامات تو سب ہی کوملتے ہیں کہ […]

چینی گرم پانی کیوں پیتے ہیں

چینی گرم پانی کیوں پیتے ہیں

چین کے شہری ٹھنڈا پینے کی بجائے گرم پانی پیتے ہیں۔ دیکھنے میں یہ ایک عجیب رویت لگتی ہے لیکن اگر اس کے طبی فوائد دیکھیں تو آپ بھی گر پانی پینے کے لیے دوڑ پریں گے۔ وزن میں کمی گرم پانی پینے سے آپ کے جسم کا درجہ حرارت بلند ہوگا جس سے میٹا […]

باس کو خوش رکھنے کے طریقے

باس کو خوش رکھنے کے طریقے

باس اچھا ہو تو دفتر میں سب کے مزے ہوتے ہیں لیکن سخت گیر قسم کے باس سے اکثر ملازمین شاکی اور ناراض ہی رہتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے باس کی نفسیات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ ہی کے لیے ہے۔ اس میں باس کی 3 بڑی اقسام بیان کی گئی ہیں […]

سیب اور آلو سے موبائل چارج کریں

سیب اور آلو سے موبائل چارج کریں

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ آپ کا موبائل فون آلو اور سیب سے بھی چارج ہو سکتاہے؟ جی ہاں! ایسا بلکل ممکن ہے۔ اس کا مظاہرہ چند روز قبل لندن میں ایک شاپنگ سنٹر کے سامنے ایک فن کار نے کیا۔ کیلیو چارلینڈ نے ایک بورڈ پر آتھ سو سیب اور آلو قطاروں […]

پلاسٹک سرجری کا بھیانک انجام

پلاسٹک سرجری کا بھیانک انجام

برازیلی ماڈلز کی خوبصورت سُرین یا کولہوں کا ہر سال مقابلہ ہوتا ہے۔ ان میں شریک ایک برازیلین ماڈل کو پلاسٹک سرجری کے منفی اثرات کا سامنا ہے۔ اندرونی بدن کے ری ایکشن سے اب یہ خاتون ماڈل ناقابلِ بیان اذیت میں مبتلا ہے۔ مِس بَم بَم کےان مقابلوں میں شرکت کرنے والی نوجوان لڑکیاں […]

زیادہ موسیقی سننا خطرے کا باعث

زیادہ موسیقی سننا خطرے کا باعث

عالمی ادارہ صحت کے عہدیداروں نے کہا کہ اس وقت ایک ارب دس کروڑ نو عمر نوجوان اور بالغان غیر محفوظ آواز میں ہیڈ فون کے ذریعے زیادہ دیر تک موسیقی سننے کی وجہ سے خود کو سماعت کے مستقل نقصان کے خطرے میں ڈال رہے ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت “ڈبلیو ایچ او” نے […]

آئی پیڈ کے استعمال سے بچوں کی نشوونما رک جاتی ہے

آئی پیڈ کے استعمال سے بچوں کی نشوونما رک جاتی ہے

ایک تحقیق کے مطابق آئی پیڈ (ٹچ اسکرین ڈیوائس ) کی اسکرین پر زیادہ کھیل کھیلنے سے بچوں کے عضلات اور ان کی ہڈیوں کی افزایش رک جاتی ہے۔ یہ تحقیق تین اور چار سالہ بچوں پر کی گئی ، جو پلاسٹک یالکڑی کے کھلونوں کے بجائے آئی پیڈ سے کھیلتے ہیں ۔ آسٹریلیا کی […]

کیا آپ کے کان میں میل ہے

کیا آپ کے کان میں میل ہے

میاں کاشف کھیل کود میں مگن تھے۔ ان کی امی نے آوازدی توانھوں نے سنی ان سنی کردی۔ امی نے جب بلند آواز میں انھیں ڈانٹ کر اپنے قریب بلایا تو وہ بڑے بھول پن کے ساتھ دوڑے چلے آئے۔ ان کی امی نے بات نہ سننے پر انھیں پھٹکارا تو وہ بڑی معصومیت سے […]

کیا آپکو پتہ ہے کہ بل گیٹس کس چیز سے ڈرتے ہیں

کیا آپکو پتہ ہے کہ بل گیٹس کس چیز سے ڈرتے ہیں

دنیا کی امیر ترین شخصیت اور مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس سے کون واقف نہیں؟ جبکہ اکثر افراد ان کی نجی زندگی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کی خواہش رکھتے ہیں- لیکن بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جنہیں یہ معلوم ہوگا کہ بل گیٹس کو کس چیز سے “ ڈر  لگتا […]

چہرہ آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بولتا ہے

چہرہ آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بولتا ہے

آپ کا چہرہ آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بولتا ہے! عام طور پر دنیا میں ہر شخص کا چہرہ ایک جیسا نہیں ہوتا٬ کچھ لوگ گول چہرے کے مالک ہوتے ہیں تو کچھ بیضوی٬ لمبے یا پھر کچھ افراد چوکور چہرہ رکھتے ہیں- چہرے کی مختلف اشکال انسان کے کردار اور اس […]

پانچ باتیں جنہیں راز رکھنا ہی بہتر ہے

پانچ باتیں جنہیں راز رکھنا ہی بہتر ہے

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ خواتین راز رکھنے کے معاملے میں بالکل ناکام ہیں- مگر سچ بات تو یہ ہے کہ چاہے مرد ہو یا عورت٬ حضرتِ انسان کے لیے اکثر اپنی خوشی قابو میں رکھنا مشکل ہوجاتا ہے- بالخصوص ان لوگوں سے جو ہمارے قریب ہوتے ہیں- ایسے کئی لوگ جو جذبات میں […]

بڑھاپے کو دور رکھنے والا کیمیکل دریافت

بڑھاپے کو دور رکھنے والا کیمیکل دریافت

برلن ماہرین نے چوہوں اور کیچوؤں پر کیے گئے تجربات کے بعد بڑھاپے کو روکنے والا ایک اہم جزو دریافت کرلیا ہے جسے ’’کو اینزائم این اے ڈی پلس‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اگر اس شریک خامرے (کو اینزائم) کو جسم میں داخل کیا جائے تو اس سے عمر رسیدگی اور […]

دبئی میں خواتین کےلیے ’’خوشی پارک‘‘ کھول دیا گیا

دبئی میں خواتین کےلیے ’’خوشی پارک‘‘ کھول دیا گیا

دبئی: انسان کواپنی زندگی میں کسی نہ کسی وجہ سے پریشانیوں، ذہنی تناؤ اورمختلف قسم کے مسائل کا سامنا کر نا پڑتا ہے  اوران مشکلات کو جھیلتے جھیلتے اسے اپنی روز مرہ کی مصروفیات سے ہٹ کر کچھ منفرد قسم کی تبدیلی کی ضرورت ہوتی ہے اور شاید اسی وجہ کو مد نظر رکھتے ہوئے دبئی […]

دل کے دورے کو روکنے والا ٹوتھ پیسٹ تیار

دل کے دورے کو روکنے والا ٹوتھ پیسٹ تیار

سائنسدانوں نے ایک ایسا ٹوتھ پیسٹ تیار کیا ہے جو ایک طرف تو مسوڑھوں اور دانتوں کو صاف رکھتا ہے اور دوسری جانب فالج اور دل کے دورے سے بھی بچاتا ہے۔ ٹوتھ پیسٹ دانت صاف کرنے کے علاوہ بدن میں سوزش (انفلیمیشن) کو بھی روکتا ہے اور یہ اس درجے کے قریب پہنچ چکا […]