counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

آنکھ پھڑکنے سے کیا ہوتا ہے ؟ دلچسپ معلومات

آنکھ پھڑکنے سے کیا ہوتا ہے ؟ دلچسپ معلومات

آپ بھی سوچئے آنکھ کیوں پھڑکتی ہے؟ چینی توہم پرستوں کے نزدیک بائیں آنکھ کا پھڑکنا دولت کے آنے اور دائیں آنکھ کا پھڑکنا اس میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔ ہندو کہتے ہیں کہ بائیں آنکھ کا پھڑکنا فائدہ مند جبکہ دائیں کا نقصان کا باعث ہے نائجیریا میں دونوں آنکھوں کا پھڑکنا مصیبت لانے کو […]

فیڈر یا ماں کا دودھ

فیڈر یا ماں کا دودھ

بعض مائیں فکرمند ہوجاتی ہیں کہ پیدائش کے بعد دو تین دن کے اندر ان کے بچے کا وزن کم ہوگیا ہے لیکن یہ کوئی بیماری نہیں ہوتی۔ یہ فطری عمل ہوتا ہے۔ پیدائش کے بعد دو تین دن کے دوران بچے کا وزن 5 سے 20 فیصد کم ہوجاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہوتا […]

غصہ ختم کیجئے ورنہ یہ آپ کو ختم کر دے گا

غصہ ختم کیجئے ورنہ یہ آپ کو ختم کر دے گا

غصہ ایک ایسا احساس اور عمل ہے جس سے ہر بار نقصان کا سامنا آپ کو خود کرنا پڑتا ہے ۔ ہر انسان کبھی نہ کبھی اس کیفیت سے گزرتا ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ ہر ایک کا انداز الگ ہوتا ہے ، کوئی زیادہ غصہ کرتا ہے کوئی کم، کچھ میں ضبط کا […]

ڈرائیورکے بغیرچلنے والی بسیں

ڈرائیورکے بغیرچلنے والی بسیں

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں تجرباتی طور پر ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بس متعارف کروا دی گئی ہے۔ یہ خودکار بس جسے ای زی 10کا نام دیا گیا ہےفرانس کی نجی کمپنی نے تیار کی ہے اور فی الحال ایسی صرف دو بسیں ہی چلائی گئی ہیں جو وسطی پیرس میں لیون اور آسٹرلٹز بس اسٹیشنوں […]

خشکی ختم کریں

خشکی ختم کریں

سننے میں کچھ عجیب لگے مگر دہی کو بالوں پر لگانا خشکی کو دور رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ شنگھائی کی جیاﺅ ٹونگ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق بالوں کی خشکی ہمارے سر میں موجود مخصوص بیکٹریا کی مقدار بڑھنے کے […]

بال کالے کرنے کا جادوائی طریقہ

بال کالے کرنے کا جادوائی طریقہ

ہر کوئی یہ سمجھتاہے کہ اگر بال سفید ہوجائیں تو پھر انہیں سیاہ نہیں کیا جاسکتا اور اس لیے لوگ مختلف طرح کے ہیئر کلر استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کا آسان ترین نسخہ بتاتے ہیں۔ اجزائ:۔ فلیکس سیڈ آئل (السی کاتیل)200گرام لیموں چار عدد لہسن […]

بڑی بوڑھیوں کے آزمودہ گھریلو ٹوٹکے

بڑی بوڑھیوں کے آزمودہ گھریلو ٹوٹکے

٭اگرانگور کے چھلکے اتارنا ہوں تو انگور کے خوشے کو دو منٹ کیلئے گرم پانی میں ڈبو دیں پھر دو منٹ کیلئے خوب ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں پھر آسانی سے چھلکے ا تر جائیں گے ۔ ٭اگر ڈبل روٹی رکھے رکھے باسی ہوگئی ہو تو فوائل میں لپیٹ کر گیس مارک کر کے اوون […]

بدہضمی کے ٹوٹکے

بدہضمی کے ٹوٹکے

اخروٹ کھانے سے بدہضمی ہوجائے تو انار کھانے سے دور ہوجاتی ہے۔ آم کھانے سے بدہضمی ہوجائے تو دودھ یا لسی پی جائے۔ اروی کی بدہضمی کھٹائی یا دارچینی سے دور کریں۔ ارہر کی دال کھا کے بدہضمی ہو تو گھی یا کھٹائی استعمال کریں۔ آلو کی بدہضمی دور کرنے کے لئے گرم مسالہ یا […]

بال گرنے کی وجہ اور علاج

بال گرنے کی وجہ اور علاج

بالوں کا یہ مسئلہ تقریباً ہر گھر میں موجود ہے۔ لڑکے لڑکیاں سب اس مسئلہ کا شکار ہیں، آپ جتنی اچھی اور متوازن غذالیں گے اس کے اتنے اچھے اثرات مرتب ہونگے اور صرف آپ کے بال بلکہ جلد بھی اچھی ہو گی اور روز مرہ زندگی کے تمام کام اچھے طریقہ سے ہو پائیں۔ […]

گھریلو ٹوٹکوں سے خوبصورتی پائیں

گھریلو ٹوٹکوں سے خوبصورتی پائیں

جلد میں نکھار کے لیے مالٹے کے چھلکے تھوڑے سے دودھ میں بھگو دیں ۔ چند گھنٹے بعد چھلکوں‌ کو اسی دودھ میں‌ پیس کر باریک کر لیں ۔ اب اسے ابٹن کی طرح جلد پر استعمال کریں‌ جلد کے داغ دھبے صاف ہو جائیں‌گے اور جلد بھی نکھر جائے گی—۔ پاؤں کو ملائم اور […]

چوہدری اور میراثی

چوہدری اور میراثی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاوٴں میں ایک چوہدری رہتا تھا۔ اس کے ساتھ حویلی میں ایک ملازم خاص(میراثی)بھی رہائش پذیر تھا۔مالک اور نوکر ایک ایسی سست الوجود قوم سے تعلق رکھتے تھے جو ٹھہرے ہوئے پر سکون مزاج کی مالک تھی اور آج کا کام کل پر چھوڑنے کی عادی تھی۔ ایک […]

علم الاعداد اور آپ کی شخصیت :نمبرسات

علم الاعداد اور آپ کی شخصیت :نمبرسات

آپ کے ذاتی اوصاف اور حالات قابل سلجھے ہوئے خیالات کا آئینہ دار ہے۔ خود پسندی اور فلسفیانہ خیالات کا مالک ہے۔ علم الاعداد میں ۷ کا عدد سب سے زیادہ بعیدالفہم ہے۔ یہ نمبر شروع سے ہی غیب دانی سے وابستہ ہے۔ مذاہب کی تاریخ سے شناساکوئی بھی شخص اس بات کو تسلیم کرنے […]

علم الاعداد اور آپ کی شخصیت :نمبر آٹھ

علم الاعداد اور آپ کی شخصیت :نمبر آٹھ

یہ نمبر، زحل سے متعلق ہے۔ فلسفیانہ خیالات اور صحت کا دلدادہ ہے ۔ عز ت و جاہ وجلال چاہتا ہے۔ آپ کے ذاتی اوصاف اور حالات علم الاعداد میں جتنا غلط اس عدد کو سمجھا گیا ہے اتنا کسی عدد کو نہیں سمجھا گیا۔ مشہور ماہرینِ علم الاعداد کہتے ہیں کہ اس نمبر کے […]

گرمی دانوں کا علاج

گرمی دانوں کا علاج

ممکنہ حد تک ٹھنڈے ماحول میں رہیں اور گرم ماحول سے پرہیز کریں۔ موسم برسات میں جسمانی محنت کم کریں۔ دن میں دو مرتبہ باقاعدگی سے غسل کریں۔ موسم برسات میں نائلون اور مصنوعی دھاگوں کے کپڑوں کے استعمال سے گریز کریں بلکہ ممکنہ حد تک سوتی کپڑے استعمال کریں۔ زیادہ مصالحہ دار اشیاء، کافی، […]

کینوں کے ان گنت فوائد

کینوں کے ان گنت فوائد

ہم سب نے یہ کہاوت تو سنی ہی ہے کہ” سیب کھائیں اور ڈاکٹر سے دور رہیں” لیکن اب اس کہاوت کو یوں کہا جائے کہ “کینوں کھائیں اور ڈاکٹر سے دور رہیں” تو غلط نہیں ہوگا۔کینوں قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے جس کے بے تحا شہ فوائد ہیں۔کینوں ایک ایسا پھل ہے جس […]

صرف تین خوراکوں سے شوگر کا خاتمہ

صرف تین خوراکوں سے شوگر کا خاتمہ

ملا قات، تعریف، شکریہ اور بے شمار دعائیں موصول ہوئیں۔ایک بات جو مسلسل تجربے میں آئی ہے وہ یہ کہ فائدہ صرف ان لوگوں کو ہوا ہے جو مستقل مزاج تھے اور 15 انڈوں کے کئی کورس کیے۔ جبکہ ایسے لوگ بھی بے شمار ملے جو صرف چند اورواقعی تین خوراکوں سے فوری اور دائمی […]

کدو کے بیج کے 8 فوائد

کدو کے بیج کے 8 فوائد

آپ نے کدو کے فوائد کے بارے میں تو سن رکھا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کے بیج بھی انتہائی فائدہ مند ہوتے ہیں،آئیے آپ کو کدو کے بیجوں کے فوائد سے آگاہ کرتے ہیں۔ ان بیجوں میں ایمینو ایسڈ پایا جاتا ہے جو رات کو پرسکون نیند لینے میں مدد دیتا […]

صحت بخش معلومات

صحت بخش معلومات

انار کے دانے ہمیشہ اس کی جھلّی کے ساتھ کھانے چاہییں، جو دانوں پر لپٹی ہوتی ہے، یہ مقویِ معدہ یعنی معدے کو طاقت دینے والی ہے۔ کھانے سے پہلے تربوز کھانا پیٹ کو خوب دھو دیتا ہے اور بیماریوں کو جڑ سے ختم کردیتا ہے۔ سبزی، پھل اور اناج میں موجود غذائیت کا ”محافظ“ […]

انڈوں کا استعمال شوگر سے بچائے

انڈوں کا استعمال شوگر سے بچائے

ایک ہفتے میں 4 بار انڈوں کا استعمال ذیابیطس یعنی شوگر میں مبتلا ہونے کے خطرے کو کافی حد تک کم کردیتا ہے۔ یہ بات فن لینڈ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ ایسٹرن فن لینڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق انڈوں میں اگرچہ قدرتی طور پر کولیسٹرول کی مقدار […]

بچوں کو سردی سے کیسے بچائیں

بچوں کو سردی سے کیسے بچائیں

نزلہ، زکام، گلے کی خراش، نمونیہ، بخار وغیرہ اس موسم میں بچوں کے لیں عذاب بن جاتا ، سب سے پہلے تو کوشش یہ کرنی چائیے کے ان کو ٹھنڈے پانی سے بچائیں ، کیونکے بچے اس بات کو بلکل نہیں سمجھتے کے اس موسم میں وہ سب چیزیں ان کے صحت کے لیں نقصان […]

صحت مند بننے کے لیے کیجیے 13 تبدیلیاں

صحت مند بننے کے لیے کیجیے 13 تبدیلیاں

انسان اگر چربی، پروٹین اور دیگر شحمی مواد سے بھرپور غذا کھائے، تو اس کی آنکھوں کے آنسوئوں میں کولیسٹرول آنے لگتا ہے۔ اگر آپ کنٹیکٹ لینز پہنتے ہیں،تو یہ کولیسٹرول ان پر دھندلا غبار جما دیتا ہے۔ ذرا سوچیے، زائدکولیسٹرول کنٹیکٹ لینز برباد کر ڈالتا ہے، تو آپ کی شریانوں میں تو تباہی مچاتا […]

ناریل کے ایسے فوائد جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ناریل کے ایسے فوائد جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ساحلی علاقوں میں اگنے والے درخت کا پھل، ناریل معدنیات،وٹامن اور دیگر غذائیات کا خزانہ ہے۔اس پھل کا تیل بھی نکلتا ہے جو کھانا پکانے کے علاوہ بہت سے فوائد رکھتا ہے۔زمانہ قدیم سے خواتین و مرد اپنی جلد کی حفاظت کے لیے اسے استعمال کر رہے ہیں۔اس ضمن میں ناریل کے تیل کے چھ […]

چنے، خوراک بھی اور صحت بھی

چنے، خوراک بھی اور صحت بھی

چنا ایک دو نہیں کئی طبی فوائد رکھتا ہے۔ اس میں فولاد، وٹامن بی 6، میگنیشم، پوٹاشیم اور کیلشیم کافی مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ جبکہ فاسفورس، تانبے اور میگنیز کی بھی خامی مقدار ملتی ہے۔ چنے کے طبی فوائد درج ذیل ہیں۔ وزن کم کیجیے چنے میں ریشہ (فائبر) اور پروٹین کثیر مقدار میں […]

انار کا چھلکا اور بیج انتہائی فائدہ مند

انار کا چھلکا اور بیج انتہائی فائدہ مند

‘ایک انار سو بیمار’ کا محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس پھل کو کھائے بغیر بھی آپ کس حد تک اپنی صحت کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں؟ اپنی صحت کا خیال رکھنے والے لوگ اس پھل کے فوائد سے بخوبی واقف ہیں اور حالیہ طبی تحقیقی […]