counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

سفر آخر سفر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔دنیا کے مختلف ائیرپورٹس پر لی گئی چند بولتی تصاویر

سفر آخر سفر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔دنیا کے مختلف ائیرپورٹس پر لی گئی چند بولتی تصاویر

لاہور: کہتے ہیں کہ سفر وسیلہ ظفر ہوتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ دوران سفر ہر خاص و عام کو کم یا زیادہ تکلیف ضرور پیش آتی ہے، ٹرین کا اسٹیشن یا ہوائی اڈا گھر کا متبادل ہرگز نہیں ہوتا، دنیا کے مختلف ممالک کے ائیرپورٹس پر چند ایسے مناظر دیکھنے میں آئے […]

وہ خاتون جس کے جسم میں 2 بطن ہیں

وہ خاتون جس کے جسم میں 2 بطن ہیں

مانچسٹر: کسی خاتون کا جڑواں بچوں کے ساتھ حاملہ ہونا تو کوئی انوکھی بات نہیں لیکن کسی خاتون کے جسم میں دو رحم موجود ہونا اور دونوں میں حمل ٹھہر جانا یقیناً ایک ایسی حیران کن بات ہے جس پر یقین کرنا ڈاکٹروں کے لئے بھی آسان نہیں۔قدرت کا یہ حیرتناک کرشمہ برطانوی خاتون جینفر […]

مسلمان ملک میں 2800 سال پرانی قبر کھولی گئی تو

مسلمان ملک میں 2800 سال پرانی قبر کھولی گئی تو

استانہ: پرانی قبر سے سوائے ہڈیوں کے کیا مل سکتا ہے، لیکن اگر قبر کسی بادشاہ کی ہو تو پھر بات اور ہے۔ قازقستان کی بنجر پہاڑیوں میں ماہرین آثار قدیمہ ایک ایسی ہی قبر تک جا پہنچے اور پھر جو کچھ اس قبر سے دریافت ہوا تو دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے۔ […]

تھائی لینڈ: مگرمچھ نے چڑیا گھر کے محافظ کا ہاتھ چبا ڈالا

تھائی لینڈ: مگرمچھ نے چڑیا گھر کے محافظ کا ہاتھ چبا ڈالا

بینکاک: تھائی لینڈ کے چڑیا گھر میں مگرمچھ سے یاری بھاری پڑگئی، اسٹنٹ دکھانے والے چڑیا گھر کے محافظ کا ہاتھ مگر مچھ نے چبا ڈالا۔ وحشی جانوروں کو سدھارنے کے باوجود ان کے ساتھ کھیل تماشا بعض اوقات خطرناک ثابت ہوتا ہے اس کی ایک تازہ مثال حال ہی میں تھائی لینڈ کے چڑیا […]

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان

فلپائن: یہ عجیب و غریب خبر فلپائن سے آئی ہے جہاں ایک 14 سالہ لڑکی کے جسم پر اس کے جڑواں بہن یا بھائی کے دو بازو چپکے ہیں اور ان پر موجود انگلیوں کے ناخن بھی بڑھتے ہیں جنہیں وہ باقاعدگی سے کاٹتی بھی ہے۔ فلپائن کے شہر لیگان کی رہائشی ویرونیکا کے سینے اور […]

جناب دانا بہلول کا مشہور واقعہ

جناب دانا بہلول کا مشہور واقعہ

ایک دفعہ بہلول ایک نخلستان میں تشریف فرما تھے ایک تاجر کا وہاں سے گزر ہوا وہ آپ کے پاس آیا اور سلام کرکے آپ کے سامنے بیٹھ گیا اور انتہائی ادب سے گزرش کی کہ میں کون سی ایسی جنس خریدو جس سے بہت زیادہ فائدہ ہو. آپ نے فرمایا کالا کپڑا لے لو […]

شدید حبس و برسات میں بیماریوں سے بچائو کیلئے چھتری

شدید حبس و برسات میں بیماریوں سے بچائو کیلئے چھتری

برسات اور شدید حبس میں لیموں کی سکنجبین کا وقفے وقفے سے استعمال انسان کو پرسکون اور برسات کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 36

شوہر کے غصہ سے تنگ بیوی تو ضرور پڑھے!

شوہر کے غصہ سے تنگ بیوی تو ضرور پڑھے!

غصیلے شخص کے غصے کو ختم کرنے کیلئے اسے جب بھی کوئی کھانے کی چیز دیں تو اس پر سات بار﷽ اور ایک دفعہ درود شریف پڑھ کر دم کرکے دیں۔ان شاء اللہ اس کا غصیلا پن ختم ہو جائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 62

پیاز کاٹیے مگر روتی نہیں مسکراتی صورت کے ساتھ

پیاز کاٹیے مگر روتی نہیں مسکراتی صورت کے ساتھ

آپ نے جتنے پیاز روزانہ استعمال کرنے ہوں ان کو رات کو پلاسٹک کے لفافے میں ڈال کر اچھی طرح لفافہ بند کرکے فریج میں رکھ دیں۔ صبح جب آپ کھانا پکانے کیلئے پیاز کاٹیں گی تو آنکھوں سے ہرگز پانی نہیں نکلے گا اور فریج میں سے پیاز کی بو بھی نہیں آئے گی۔ […]

مفلوج بچے نے آنکھوں کے اشاروں سے کتاب لکھ ڈالی

مفلوج بچے نے آنکھوں کے اشاروں سے کتاب لکھ ڈالی

لاہور: معذوری چاہے کتنی ہی دشوار کیوں نہ ہو اگر عزم و حوصلہ بلند ہو تو کچھ بھی کرنا ناممکن نہیں ہوتا جسے 12 سالہ مفلوج برطانوی جوناتھن نے ثابت کر دکھایا ہے۔ جوناتھن بریان پیدائش سے ذہنی اور جسمانی طور پر فالج کا شکار ہیں جس کی وجہ سے یہ معصوم بول سکتا ہے […]

چین میں پیدا ہونیوالے پانڈا کی سالگرہ کا اہتمام

چین میں پیدا ہونیوالے پانڈا کی سالگرہ کا اہتمام

بیجنگ: چین میں پیدا ہونے والے تین پانڈا کی چوتھی سالگرہ منائی گئی، انہیں من پسند کھانا دیا گیا، بچوں نے بھی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ سالگرہ کی تقریب جنوبی چین میں چائم لونگ سفاری پارک میں منائی گئی، اس کے لئے ملک کے مختلف حصوں سے ایک سو فیملیز کو مدعو کیا […]

چینی مزدوروں نے 16 روز میں ٹریک بحال کردیا، ویڈیو دیکھیں

چینی مزدوروں نے 16 روز میں ٹریک بحال کردیا، ویڈیو دیکھیں

بیجنگ: چین کے صوبے شنگھائی میں لینڈ سلائیڈنگ سے بری طرح متاثر ہونے والے ریلوے اسٹیشن کی صرف 16 دن میں مرمت کر کے چینی ماہرین نے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے شنگھائی کے شمال مشرقی علاقے میں 14 جولائی کو لینڈ سیلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا […]

چار ایسے فیشل اور مساج جنہیں آپ آزمانا نہیں چاہیں گے

چار ایسے فیشل اور مساج جنہیں آپ آزمانا نہیں چاہیں گے

لندن: مغربی دنیا میں جوان اور توانا نظرآنے کےلئے ہر طرح کے جتن کئے جاتے ہیں ۔ ان میں بعض اتنے عجیب و غریب ہیں جنہیں سوچ کر ہی دل گھبرانے لگتا ہے ۔ ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔ گھونگھوں کا فیشل یہ عجیب و غریب فیشل جاپان میں بہت مشہور ہیں جس میں […]

کار انشورنس کیلیے نوجوان نے قانوناً جنس تبدیل کرالی

کار انشورنس کیلیے نوجوان نے قانوناً جنس تبدیل کرالی

البرٹا: کینیڈا میں شہری نے کارانشورنس کی بھاری اقساط سے بچنے کے لیے قانونی دستاویز میں اپنی جنس ہی تبدیل کرالی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق البرٹا کے رہائشی ڈیوڈ نے محض 1 ہزار ڈالر کی رقم بچانے کے لیے قانونی طور پر اپنی تمام اسناد اور  دیگر کاغذات میں اپنی جنس تبدیل کروالی۔ […]

ڈرون سے لی گئی بہترین ایوارڈ یافتہ تصاویر

ڈرون سے لی گئی بہترین ایوارڈ یافتہ تصاویر

روم، اٹلی: ڈرون کے بڑھتے ہوئے استعمال اور ان میں نصب جدید کیمروں نے فوٹو گرافی کو ایک نئی جہت دی ہے جسے ’فضائی یا ایریئل فوٹو گرافی‘ کا نام دیا جارہا ہے۔ اسی مناسبت سے فوٹو گرافی اور اس سے وابستہ ثقافت کو فروغ دینے والی اٹلی کی ایک تنظیم آرٹ فوٹو ٹریول نے دی […]

ایک کلومیٹر طویل دنیا کا سب سے لمبا صوفہ

ایک کلومیٹر طویل دنیا کا سب سے لمبا صوفہ

ماسکو: روس میں دنیا کا طویل ترین صوفہ موجود ہے جس کی لمبائی لگ بھگ ایک کلومیٹر ہے اور اب اس کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے بھی ہوچکی ہے۔ 1,006.61 میٹر طویل یہ صوفہ روسی شہر سیراٹوف میں ایک فرنیچر ساز کمپنی نوگو میبلی نے تیار کر کے عوام کے لئے پیش […]

ہاتھوں سے معذور ارجنٹائن کا ہیئر ڈریسر ہمت کی مثال

ہاتھوں سے معذور ارجنٹائن کا ہیئر ڈریسر ہمت کی مثال

بیونس آئرس: کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور ہیئر ڈریسر بن گیا۔ ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس سے تعلق رکھنے والا دونوں ہاتھوں سے […]

رحم دل خاتون نے بالکل انجان شخص کو اپنا گردہ دے دیا

رحم دل خاتون نے بالکل انجان شخص کو اپنا گردہ دے دیا

کیلیفورنیا: انسان کے رحم دلی اور احساس سے بھرپور جذبات اس کے اشرف المخلوقات ہونے پر تصدیق کی مہر ثبت کرتے ہیں۔ اور آئے روز ایسے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں جنہیں دیکھ یا سن کر انسانیت پر یقین مزید پختہ ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ امریکی علاقے کیلیفورنیا کی اورنج کائونٹی میں پیش […]

اسکندریہ: کیا دو ہزار سال پرانے تابوت سے سکندرِ اعظم کی باقیات نکل آئیں؟

اسکندریہ: کیا دو ہزار سال پرانے تابوت سے سکندرِ اعظم کی باقیات نکل آئیں؟

اسکندریہ: مصر کے شہر اسکندریہ سے دو ہزار سال پرانا تابوت بر آمد ہو گیا، ماہرین آثارِ قدیمہ میں اس حوالے سے سنسنی پھیل گئی کہ کیا اس میں سکندرِ اعظم کی باقیات دفن ہوں گی؟ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کی پہلی تاریخ کو مصری ماہرین نے اسکندریہ میں ایک سیاہ رنگ کی گرینائٹ کا […]

بسکٹ میں سوراخ کیوں بنائے جاتے ہیں؟

بسکٹ میں سوراخ کیوں بنائے جاتے ہیں؟

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ بعض بسکٹوں میں سوراخ موجود ہوتے ہیں۔ خصوصاً کریم والے بسکٹوں میں سوراخ لازمی رکھے جاتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟ ایک مشہور بسکٹ کمپنی نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔ بین الاقوامی بسکٹ برانڈ بربن نے چند صحافیوں […]

81 سالہ جاپانی باڈی بلڈر نے ہمت کی نئی مثال قائم کردی

81 سالہ جاپانی باڈی بلڈر نے ہمت کی نئی مثال قائم کردی

ٹوکیو: دنیا بھر میں 70 اور 80 سال کے افراد ہڈیوں اور گھٹنوں کے درد یا دیرینہ امراض کے شکار ہونے لگتے ہیں لیکن 81 سالہ جاپانی شخص اب بھی نہ صرف بہت تندرست ہیں بلکہ باقاعدگی سے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں حصہ بھی لیتے ہیں۔ توشی سوکے کا نازاوا نے اپنی جوانی میں باڈی بلڈنگ کے […]

ریستوران میں جنم لینے والے بچی کے لیے عمر بھر مفت کھانے اور ملازمت کا وعدہ

ریستوران میں جنم لینے والے بچی کے لیے عمر بھر مفت کھانے اور ملازمت کا وعدہ

ٹیکساس: امریکا میں ایک فاسٹ فوڈ ریستوران نے اپنے ہوٹل میں پیدا ہونے والی بچی کے لیے پہلی سالگرہ کے مفت انعقاد، زندگی بھر مفت کھانے اور 16 سال کے بعد ملازمت کی پیشکش کردی ہے۔ چند روز قبل ’چک فِلا ریستوران‘ کی ٹیکساس برانچ میں ایک بچی گریسلِن مائی وائلٹ گریفن کی پیدائش ہوئی اور اس کی […]