By Web Editor on July 9, 2018 barati, beaten, bride, in, India, move, of, on, the, up, video, Viral اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئی دلی: بھارت میں دلہن نے شادی کے بھرے مجمع میں باراتی کی حرکت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے تھپڑ رسید کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کی تقریب میں ہار پہنانے کی رسم کے دوران دلہن باراتی کی حرکت پر سیخ […]
By Web Editor on July 8, 2018 all, configurative, countries, kid, name, of, Remember, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: چھ سالہ میڈن لینڈیشو حیرت انگیز حافظے کے مالک ہیں جنہیں دنیا کے ہر ملک کا نام یاد ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر وہ ان ممالک کے ناموں کو انگریزی حروفِ تہجی کی ترتیب سے بیان کرتے ہیں یعنی پہلے اے ، پھر بی اور پھر سی وغیرہ سے شروع ہونیوالے ممالک کے […]
By Web Editor on July 8, 2018 in, prom, race, UK, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: برطانیہ کے قصبے آکسٹڈمیں منفردسالانہ پرام ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی منچلوں نے شرکت کی۔ منفرد مقابلے میں حصہ لینے والے افراد نت نئے ڈیزائنز اور سائز کی حامل پرامزکو دوڑاتے نظر آئے۔ پرامز میں بیٹھے منچلوں نے بھی ننھے بچوں کی طرح مختلف کاسٹیومز پہن کر اس پریڈ کا لطف […]
By Web Editor on July 6, 2018 amazing, Eleven-year-old, Kareem, mastermind, of, painting, Waris اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
منفرد صلاحیتوں کے حامل نائجیریا کے 11 سالہ کریم وارث کے مصوری کے فن پاروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ صرف 6 سال کی عمر سے مصوری کرنے والے 11 سالہ کریم وارث نے کارٹون کیریکٹرز کے اسکیچ بنانے شروع کیے اور جیسے جیسے ان کا مشاہدہ بڑھتا گیا ان کے فن میں مزید نکھار پیدا […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 finish, found, how, scientists, smell, solution, to اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
آکسفورڈ: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پسینے کی بو ختم کرنے والے ڈیوڈ رینٹ جلد کے لیے خطرناک ثابت ہوتے ہیں جسے مد نظر رکھتے ہوئے مفید ڈیوڈرینٹ کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفورڈ اور نیویارک یونیورسٹیز کی تحقیقی ٹیموں نے انسانی جسم کے جلد سے نکلنے […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 and, disturb, do, Facebook, feature, instagram, new, not, of, on اچھی بات, اہم ترین, خبریں
کیلیفورنیا: فیس بک اور انسٹا گرام دونوں ہی بہت جلد ’ڈو ناٹ ڈسٹرب‘ کا آپشن پیش کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر نظر رکھنے والی ویب سائٹس کے مطابق اس آپشن کی بدولت ایپس پر 30 منٹ، ایک گھنٹے، دو گھنٹے، آٹھ گھنٹے، ایک دن اور خود اپنی مرضی سے نوٹیفیکیشن اوردیکھی جانے والی پوسٹوں کو بند کیا جاسکتا ہے۔ […]
By MH Kazmi on July 1, 2018 After, at, Death, die, Exactly, heritage, know, later, not, occasion, of, off, or, people, present, that's, the, turn, what, who, Why, you اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور ;مرنے کے بعد میت کی آنکھیں کیوں کھلی رہنے کا سائنس جو بھی جواب دے لیکن ایک مسلمان کے لئے اس سے بڑا حکمت افروز جواب کیا ہوسکتا ہے ۔جو آقائے دوجہان نے دیا تھا اور اس راز لافانی سے آگاہ فرمادیا تھا کہ جب کوئی فوت ہوتا ہے تو اسکی آنکھیں ایک ایسا […]
By Web Editor on June 24, 2018 ancient, castle's, escaped, Ghost, guard, his, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
انگلینڈ کے ایک قصبے میں واقع قدیم محل میں موجود بھوت کا معمہ حل ہوگیا۔ بھوت سمجھا جانے والا ہیولہ محل کا سیکیورٹی گارڈ نکلا۔ پینٹن نامی قصبے میں واقع اولڈ وے مینشن میں بھوت کی موجودگی اس وقت سامنے آئی جب ایک خاتون نے وہاں کی ایک تصویر اتاری۔ تصویر ان کے بیٹے کی […]
By Web Editor on June 24, 2018 attention, focuses, longest, on, pandah, peoples, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میکسیکو سٹی: جنوبی امریکا میں واقع چڑیا گھر میں موجود بھاری بھرکم پانڈے نے طویل عمر پانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں واقع چڑیا گھر میں بڑی عمر اور بھاری جسامت کے پانڈے نے چڑیاگھر کی رونقیں دو بالا کردیں، انتظامیہ کے مطابق شوان اس وقت دنیا میں سب سے […]
By Web Editor on June 24, 2018 face, inside, lady's, shaped, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ماسکو: ایک روسی خاتون کے چہرے پر جگہ بدلنے والا ابھار یا دانہ بن گیا انکشاف ہوا کہ وہ ابھار ایک کیڑا ہے جسے ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے نکال دیا۔نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق 32 سالہ روسی خاتون کی ناک، آنکھ، ماتھے اور ہونٹ پر وقفے وقفے سے پیدا […]
By Web Editor on June 21, 2018 ATM, grind, in, India, mice, millions, of, rupees, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آسام: بھارتی ریاست آسام کے بینک کی اے ٹی ایم میں گھس کر چوہوں نے 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے نوٹ کُتر ڈالے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں جب بینک کی ایک خراب اے ٹی ایم مشین کو ٹھیک کرنے کے لیے کھولا گیا تو ٹیکنیشنز یہ دیکھ کر حیران رہ گئے […]
By Web Editor on June 21, 2018 came, deadly, his, last, rituals, suddenly, teenager, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اسونسیون: پیراگوئے میں ایک شخص نے اپنی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران بخیر و عافیت پہنچ کر سب کو حیران کردیا جس پر اہل خانہ کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک پیراگوئے کے گاؤں سانتا ٹریسا میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں مرنے […]
By Web Editor on June 20, 2018 answer, driver, For, ideas, Pakistani, person, prejudice, showed, the, to, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اسکاٹ لینڈ میں ایک شخص کو پاکستانی ٹرین ڈرائیور کے بارے میں تحفظات ظاہر کرنے پر نہ صرف انتظامیہ نے منہ توڑ جواب دیا بلکہ ٹویٹر پر بھی اسے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ روبرٹس نامی اس شخص نے ٹویٹر پر ریلوے انتظامیہ کے نام اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ وہ ایک شکایت درج کروانا […]
By Web Editor on June 20, 2018 By, everyone, funeral, his, in, man, participating, surprised, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اطینی امریکا کے ملک پیراگوئے کے رہائشی نوجوان نے اپنے ہی جنازے میں شریک ہوکر سب کو حیران کردیا، والدین جھلسی ہوئی لاش کو بیٹا سمجھ کر آخری رسومات ادا کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک پاراگوئے کے چھوٹے سے گاؤں سانتا تریسا کے رہائشی 20 سالہ جان ریمن الفونسو پینایو نے […]
By Web Editor on June 20, 2018 an, elephant, embraced, government, India, officer, Saladah, the, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور; کبھی کبھی سیلفی لینا کچھ مہنگا پڑتا ہے اور ایسا ہی ہوا۔ بھارتی افسر کیساتھ جس کا اژدھے کیساتھ سیلفی لینا اس کے گلے پڑگیا۔ بھارتی محکمہ تحفظ جنگلات اور حیاتیات کی ٹیم نے 30 کلو وزنی اور 18 فٹ لمبا اژدھا پکڑا جس میں سے ایک افسر سنجے دتا نے اس اژدھے کیساتھ […]
By Web Editor on June 20, 2018 A, air, Car, in, removed, safely, the, was, who, with, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سان فرانسسکو:کیلی فورنیا میں پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گرکرجنگلے سے لٹکنے والی کارمیں سوار معمر خاتون کو بچالیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں معمرخاتون پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گاڑی نیچے اتارنے کی کوشش کے دوران سامنے سے آتی کار کو دیکھ کر گھبرا […]
By Web Editor on June 20, 2018 born, children, in, surged, the, train, were اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پیرس: ٹرین میں جنم لینے والے بچے کی موجیں لگ گئیں، ٹرین میں جنم لینے والا بچہ 25 سال تک مفت میں سفر کر سکے گا۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ پیرس میں پیش آیا ہے جہاں ایک ٹرین میں خاتون نے بچے کو جنم دیا ہے۔ جس کے بعد بچے کو […]
By Web Editor on June 19, 2018 13, bodies, exhibition, Human, in, lakh, new, of, original, rupees, stolen, the, thumb, zealand اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیوزی لینڈ: اصل انسانی لاشوں کی نمائش سے ایک شخص نے نہایت چالاکی سے پیرکے دوانگوٹھے کاٹ کرچرالیے۔ اصل انسانی لاشوں کی نمائش سے ایک شخص نے نہایت چالاکی سے پیر کےدو انگوٹھے کاٹ کرچرالیے۔ پولیس نے واقعے کے بعد مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا جس نے نمائش میں رکھی ایک لاش کے دونوں انگوٹھے چرائے تھے اور ان کی […]
By Web Editor on June 19, 2018 bleeding, color, detected, is, lidricas, of, scientists, the, Why اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چھپکلی رینگنے والے کیڑوں کے گروہ کا ایک بڑی تعداد میں پایا جانے والی رکن ہے، جس کی دنیا بھر میں تقریباً پانچ ہزار اقسام ہیں اور یہ براعظم انٹارکٹیکا کے علاوہ سارے براعظموں میں پائی جاتی ہیں۔ چھپکلیاں ایسی مخلوق ہیں کہ دنیا کا کوئی کونہ ان کی دسترس سے باہر نہیں اوریہ حیرت […]
By Web Editor on June 19, 2018 begging, flights, in, international, was, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کراچی: بین الاقوامی پرواز میں بھیک مانگنے والا بھکاری پاکستانی شہری نہیں ہے ، سول ایوی ایشن حکام نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے سول ایوی ایشن حکام کو سیکیورٹی انتظامات کے […]
By Web Editor on June 18, 2018 born, child, doctors, everyone, in, including, India, surprised, teeth, the, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
گجرات: عام طور پر چھ ماہ بعد بچہ دانت نکالنا شروع کرتا ہے لیکن بھارت میں دانتوں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے نے ڈاکٹرز سمیت سب کو حیران کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں پیدا ہونے والے بچے کو اپنی ماں کا دودھ پینے میں مشکلات کا سامنا […]
By Web Editor on June 14, 2018 made, record, the, World, youngest اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برلن: دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں سے نہ صرف سب کو حیران کردیتے ہیں بلکہ عالمی ریکارڈ بھی بنا لیتے ہیں۔ جرمنی کے نوجوان نے ایسا ہی انوکھا کارنامہ سرانجام دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا، بینی ڈکٹ نے حیران کن طور […]
By Web Editor on June 14, 2018 border, crossing, Death, escaped, fault, from, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بلغاریہ: چرتے ہوئے غلطی سے سرحد پار کرنے والی گائے کو سزائے موت سے بچا لیا گیا۔ پینکا نامی گائے بلغاریہ کی سرحد پار کرکے سربیہ چلی گئی تھی، جہاں اس کے غیر قانونی طور پر داخل ہونے پر سربین حکومت نےموت کی سزا سنائی تھی۔تاہم پال نامی شخص نے سزائے موت کے خلاف مہم […]
By Web Editor on June 14, 2018 annual, boot, china, Competition, dragon, For, in, interesting, race, womens اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے ہوئے جن میں درجنوں خواتین نے بھرپورشرکت کی اور کشتیاں چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔ بیجنگ;ٹورنامنٹ میں چین و مختلف ممالک کی خواتین کھلاڑیوں کی چار ٹیموں نے حصہ لیا اور کشتیوں کی ریس لگائی۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس […]