counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

میکسیکو میں ایک ڈرون نے 500 مجرم گرفتار کرادیئے

میکسیکو میں ایک ڈرون نے 500 مجرم گرفتار کرادیئے

ڈرون ٹیکنالوجی نے اپنی بڑھتی ہوئی افادیت دوبارہ ثابت کردی اور صرف ایک ڈرون نے 500 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرانے میں مدد دی ہے۔ میکسیکو کے شہر اینسیناڈا میں پولیس نے ایمرجنسی کال کے بعد ڈی جے آئی ڈرون استعمال کرتے ہوئے نہ صرف وارداتوں پر قابو پایا بلکہ اس سے سیکڑوں مجرموں […]

میکسیکو :ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت کرنے کا دعویٰ

میکسیکو :ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت کرنے کا دعویٰ

میکسیکو; میکسیکو میں سائنسدانوں نے ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے، وہ ساڑھے آٹھ کروڑ سال پہلے ساحلی علاقوں پر پایا جاتا تھا۔سائنسدانوں کا کہنا ہے ڈائنو سار اوکیمپو کے علاقے میں پایا جاتا تھا، سائنسدانوں نے ڈائنوسار کے ڈھانچے پر آٹھ سال تحقیق کے بعد اس نسل کا پتہ چلایا […]

سویڈن کی شہزادی کی بیٹی فرش پر لوٹتی رہی

سویڈن کی شہزادی کی بیٹی فرش پر لوٹتی رہی

سویڈن; بچے من کے سچے، جو دل میں آیا کیا، موقع محل نہ دیکھا، سویڈن کی شہزادی کی بیٹی اپنی چھوٹی بہن کی بتسمہ کی تقریب کے موقع پرفرش پر لوٹتی رہی، ماں کی غصہ بھری نگاہ نے بھی کچھ کام نہ کیا، فوٹیج انٹرنیٹ پر لاکھوں بار دیکھی جا چکی ہے۔بچہ کسی بادشاہ کا […]

50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دی گئی

50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دی گئی

ڈبلن: سوال جواب کی مشہور آن لائن ویب سائٹ آسک ایف ایم نے حال ہی میں اپنی کرپٹو کرنسی ’’اے ایس کے ٹی‘‘ جاری کی اور اسے لوگوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ویب سائٹ کمپنی نے 50 ہزار ڈالر کرنسی کے ٹوکن ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دیئے ہیں اور بہادر کوہ پیماؤں سے […]

مگرمچھ کی موجودگی میں ڈائیونگ کا مظاہرہ

مگرمچھ کی موجودگی میں ڈائیونگ کا مظاہرہ

لاہور: یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کوسمندر، جھیل، دریا و تالاب کی گہرائیوں میں ڈائیونگ کرتے دیکھا ہوگا اور اس دوران اگر مگرمچھ کی انٹری ہوجائے تو یقیناً یہ کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔منظر میں نظر آنیوالے اس کھلاڑی کی ہمت و مہارت کی داد دینا پڑے گی جو خونخوار مگرمچھ […]

پلاسٹک کے کھلونے خوبصورت فرنیچر میں تبدیل

پلاسٹک کے کھلونے خوبصورت فرنیچر میں تبدیل

لاہور: بچوں کے کھلونے زیادہ تر پلاسٹک سے بنائے جاتے ہیں جو خراب ہو جانے یا ٹوٹ جانے کے بعد پھینک دئیے جاتے ہیں تاہم بیلجیئم کی ایک کمپنی نے ان کھلونوں کو ری سائیکل کر کے نئی زندگی دیدی۔ایکو برڈی نامی یہ کمپنی بچوں کے پرانے کھلونے جمع کرتی ہے اس کمپنی کے ارکان مختلف […]

برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس

برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس

لاہور:  برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا نے مٹی اور کیچڑ سے بنے ٹریک پر خوب دوڑ لگائی۔رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی ایسکس کے پرومنیڈ پارک میں منعقد ہونے والی سالانہ مڈ ریس میں درجنوں مرد و خواتین نے حصہ لیا اور پانی، کیچڑ، مٹی سے بنے دشوار […]

تھائی لینڈ کے ہاتھی بھی فٹبال جنون میں مبتلا، انسانوں کو ہرا دیا

تھائی لینڈ کے ہاتھی بھی فٹبال جنون میں مبتلا، انسانوں کو ہرا دیا

بنکاک: تھائی لینڈ کے ہاتھی بھی فٹبال ورلڈ کپ جنون میں مبتلا ہو گئے، تھائی دارالحکومت میں ہاتھیوں نے انسانوں کیخلاف میچ میں کامیابی حاصل کر لی۔فٹبال ورلڈ کپ کا جوش ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے، انسان تو انسان جانور بھی کھیل میں پیچھے نہیں رہے۔ تھائی لینڈ میں ہاتھیوں اور انسانوں میں […]

ماسکو میں کلر میراتھن، ہر طرف قوس و قزاح کے رنگ بکھر گئے

ماسکو میں کلر میراتھن، ہر طرف قوس و قزاح کے رنگ بکھر گئے

روس کے دارالحکومت ماسکو کے مشہور پارک میں رنگوں کی بہار چھائی رہی اور سینکڑوں افراد نے اس رنگا رنگ کلر میراتھن میں دوڑتے ہوئے نہ صرف رنگوں کو ایک دوسرے پر پھینک کر اپنے غموں کو بھلانے کی کوشش کی بلکہ اس سے حاصل ہونے والی آمدنی فلاحی مقاصد میں استعمال کرنے کے بھی […]

پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چمپئن شپ

پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چمپئن شپ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس چمپئن شپ میں کئی ممالک سے تقریباً60منفرداسٹائل کی داڑھی مونچھوں کے حامل شرکاء نے شرکت کی۔ 15کیٹیگریزپر مشتمل اس چمپئن شپ میں مکمل،قدرتی اور فری اسٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکاء نے سنواری ہوئی،مختلف انداز سے آراستہ اور بلو […]

پیسے جو آپ ساری زندگی خرچ نہیں کرنا چاہیں گے

پیسے جو آپ ساری زندگی خرچ نہیں کرنا چاہیں گے

پیسے جو آپ تازندگی سنبھال کر رکھنا چاہیں گے!!!!!!! آپ بھی حاصل کرسکتے ہیں آج ہی، کل یا کسی بھی وقت آج اس وقت میں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ٹرانسفیوژن میں ہوں اور ایک مریض کیلءے خون کا عطیہ جمع کرنے والوں کے ساتھ کچھ دیر تبادلہ خیال کا موقع ملا۔ جو کہ آج […]

دبئی: موبائل پھٹنے سے نوجوان جھلس گیا

دبئی: موبائل پھٹنے سے نوجوان جھلس گیا

دبئی: متحدہ عرب امارات کے شاپنگ مال میں ایک شخص موبائل فون پھٹنے کے نیتجے میں جھلس کر زخمی ہوگیا، سوشل میڈیا پر دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر فیصل نامی صارف نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک […]

جاپان میں خواتین کو حاملہ ہونے کے لیے اپنی ’باری‘ کا انتظار

جاپان میں خواتین کو حاملہ ہونے کے لیے اپنی ’باری‘ کا انتظار

ٹوکیو: 35 سالہ سایاکو جاپان کی رہائشی ہے جو ملازمت پیشہ ہونے کے ساتھ ساتھ شادی شدہ اور ایک بچے کی ماں بھی ہے۔ وہ اور اس کا شوہر اپنے خاندان میں اضافہ چاہتے ہیں تاہم سایاکو کے باس نے سختی سے منع کیا ہے کہ فی الحال وہ حاملہ ہونے کا خیال دل سے […]

ہزاروں سال پرانا یہ مجسمہ کس بادشاہ کا ہے؟

ہزاروں سال پرانا یہ مجسمہ کس بادشاہ کا ہے؟

جرمنی: یروشلم سے ملنے والا سر کا مجسمہ ماہرین آثار قدیمہ کے لیے معمہ بن گیا، ماہرین کا خیال ہے کہ یہ کسی قدیم بادشاہ کے سر کی شبیہ ہو سکتی ہے۔جرمن نیوز ویب سائٹ کے مطابق قدیم آرٹ کا نمونہ یہ “سر کا مجسمہ” بین الاقوامی سطح پر بہت سے ماہرین آثار قدیمہ کے […]

نیوزی لینڈ میں انوکھے گھر

نیوزی لینڈ میں انوکھے گھر

لاہور; دنیا بھر میں اناج ذخیرہ کرنے کیلئے ایک مخصوص شکل کے کنٹینر استعمال کئے جاتے ہیں ایسے ہی کنٹینر نیوزی لینڈ میں بھی ایک جگہ بڑی تعداد میں موجود ہیں جو باہر سے تو عام کنٹینروں کی طرح نظر آتے ہیں لیکن ان کے اندر اناج کے بجائے ایسی چیز ہے کہ ہر دیکھنے […]

افغان فن کار نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے

افغان فن کار نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے

کابل: جنگ زدہ ملک کے آرٹسٹ کا کینوس بھی تبدیل ہو گیا۔ ایک افغان آرٹسٹ نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے۔قندھار کے احمد ولی عسکرزئی کے فن پاروں کی نمائش   جنگ، انسانیت کا ایک سیاہ پہلو   کے نام سے شروع ہو گئی ہے جس میں انہوں نے آٹھ ماہ میں بموں کے ٹکڑوں […]

ڈھونڈسکو تو ڈھونڈلو! 50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپادی گئی

ڈھونڈسکو تو ڈھونڈلو! 50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپادی گئی

ڈبلن: سوال و جواب کی مشہور آن لائن ویب سائٹ آسک ایف ایم نے حال ہی میں اپنی کرپٹو کرنسی ’اے ایس کے ٹی‘ جاری کی ہے اور اسے لوگوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے 50 ہزار ڈالر کرنسی کے ٹوکن ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دیئے ہیں اور بہادر کوہ پیماؤں سے […]

ورلڈ کپ میں جیت کی پیش گوئی اب ’ شیر کی خالہ‘ کرے گی

ورلڈ کپ میں جیت کی پیش گوئی اب ’ شیر کی خالہ‘ کرے گی

روس میں ہونے والے 2018ورلڈ کپ کے لیے ایچلز نامی ایک بلی کو منتخب کیا گیا ہے جو میچز سے قبل ٹیموں کی ہار جیت کی پیش گوئی کرے گی۔سینٹ پیٹرزبرگ کے مشہور ہرمیٹاج میوزم کی رہائشی نیلی آنکھوں والی بلی نے گذشتہ برس کنفیڈریشن کپ میں بھی 4میں سے 3میچوں میں درست پیش گوئی […]

مصوری کے شاہکار جیسے چاول کے کھیت

مصوری کے شاہکار جیسے چاول کے کھیت

دنیا کی اہم معاشی طاقت چین میں چاول سب سے اہم زرعی فصل ہے۔ چین کے نصف زرعی رقبے پر چاول اگایا جاتا ہے اور یہ مقدار دنیا بھر میں اگائے جانے والے چاولوں کا 30 فیصد حصہ ہے۔دنیا میں چاول کی سب سے زیادہ پیداوار کرنے والے چین میں سالانہ 207 ملین ٹن چاول […]

دوران پرواز طیارے میں پرندے کی بھی پرواز

دوران پرواز طیارے میں پرندے کی بھی پرواز

بنکاک: نجی رلائن کی پرواز کے مسافروں کے لیے بنکاک سے دوحہ کا سفر اس وقت دلچسپ بن گیا جب 39 ہزار فٹ کی بلندی پرجہاز میں اچانک پرندہ اڑنے لگا جسے دیکھ کر مسافر حیران رہ گئے۔ مسافروں نے پرندے کو پکڑنے کی بھرپور کوشش کی تاہم وہ اپنی پھرتی کی وجہ سے کسی […]

ایموجی اب جان بچانے کے کام بھی آئیں گے

ایموجی اب جان بچانے کے کام بھی آئیں گے

ایموجی سے اب جان بچانے کا کام لیا جائے گا۔سائنسدانوں کے ایک بین الاقوامی گروپ نے یونیکوڈ سیٹ میں زلزلے کی ایموجی کو شامل کئے جانے پر زور دینا شروع کر دیا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زلزلے جیسی صورتحال میں جہاں ایک ایک سیکنڈ کی اہمیت ہوتی ہے وہاں پر ایک ایموجی لوگوں کی […]

امریکی شہری کو سانپ کے کٹے ہوئے سر نے ڈس لیا

امریکی شہری کو سانپ کے کٹے ہوئے سر نے ڈس لیا

ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص کو سانپ کے کٹے ہوئے سر نے ڈس لیا جس کے باعث وہ مرنے کے قریب پہنچ گیا اور اسے بچانے کے لیے اینٹی اسنیک دوا کے 26 ڈوز دیے گئے۔متاثرہ شخص کی بیوی نے امریکن ٹی وی کو بتایا کہ اس کے شوہر باغ  میں کام  کررہے تھے کہ […]

فٹبال ورلڈ کپ :جرمن دیوانہ میچ دیکھنے ٹریکٹر پر روانہ

فٹبال ورلڈ کپ :جرمن دیوانہ میچ دیکھنے ٹریکٹر پر روانہ

ماسکو ; فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں 6 روز باقی رہ گئے، میگا ایونٹ کیلئے ٹیموں کی میزبان ملک آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سپینش ٹیم نے روس میں ڈیرے ڈال لیے، جرمنی کا ایک فٹبال دیوانہ ٹریکٹر پر ہی روس کی جانب نکل پڑا ہے۔ فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں 6 […]

ایمریٹس ایئرلائن کا بغیر کھڑکیوں والے طیارے لانے کا فیصلہ

ایمریٹس ایئرلائن کا بغیر کھڑکیوں والے طیارے لانے کا فیصلہ

دنیا کی صف اول کی ایئرلائن ایمریٹس نے اپنے نئے جہازوں سے کھڑکیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔فضائی سفر کے دوران ہر انسان کوشش کرتا ہے کہ اسے ’ونڈو سیٹ‘ ملے تاکہ وہ سفر کے ساتھ ساتھ بیرونی مناظر سے بھی لطف اندوز ہوتا رہے جب کہ اکثر اوقات ’ونڈو سیٹ‘ نہ ملنے پر لوگ احتجاج […]