counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

اسپائیڈر مین کی بلند ترین عمارت سرکرنےکوشش ناکام

اسپائیڈر مین کی بلند ترین عمارت سرکرنےکوشش ناکام

جنوبی کوریا کی پولیس نے بلند ترین عمارت سر کرنے کے لیے فرانسیسی اسپائیڈر مین کی کوشش ناکام بنادی۔ اہلکاروں نے خطروں کے کھلاڑی کو نصف فاصلے سے اُتارلیا۔55سالہ ایلین رابرٹ سیول کی ایک سو تئیس منزلہ عمارت لوٹے ورلڈ ٹاور پر چڑھنے لگے۔ اس دوران سیکورٹی اہلکاروں نے ایلین رابرٹ کو آدھے فاصلےپر ہی […]

ممبئی میں شہری کی جیب میں موبائل فون پھٹ گیا

ممبئی میں شہری کی جیب میں موبائل فون پھٹ گیا

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں شہری کی جیب میں موبائل فون پھٹ گیا جس کے نتیجے میں شہری زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔  ممبئی بھندوپ کے علاقے میں شہری ہوٹل میں کھانا کھا رہا تھا کہ اچانک جیب میں موبائل پھٹ گیا، موبائل پھٹنے کے باعث شہری معمولی زخمی ہوگیا اور اسے […]

امریکی پولیس اہلکار مگر مچھ کی ٹکر سے بے ہوش

امریکی پولیس اہلکار مگر مچھ کی ٹکر سے بے ہوش

اورلانڈو:  امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلانڈو میں آبادی میں گھس آنے والے مگر مچھ نے پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر بے ہوش کر دیا۔آٹھ فٹ لمبے مگرمچھ کے آبادی میں گھس آنے پر لوگوں نے پولیس بلا لی جنہوں نے اسے قابو کر کے رسی سے باندھ دیا۔ جونہی انہوں نے مگرمچھ […]

ننھے بچوں کے درمیان گھٹنوں کے بل دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ

ننھے بچوں کے درمیان گھٹنوں کے بل دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ

ویلنس ;یورپی ملک لیتھوینیا میں ننھے بچوں کے درمیان گھٹنوں کے بل دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں گھٹنوں کے بل چلتے معصوم بچوں نے خوب مزے سے ریس لگا کر دیکھنے والوں کے دل جیت لیے ۔لیتھوینیا کے دارالحکومت ویلنس میں منعقد کی جانے والی اس دلچسپ ریس میں آٹھ سے […]

انگریزی پڑھے بغیر تین سالہ بچہ انگلش بولنے لگا

انگریزی پڑھے بغیر تین سالہ بچہ انگلش بولنے لگا

تل ابیب، اسرائیل: اسرائیل میں گولان کی پہاڑیوں پر رہنے والے تین سالہ اونیل محمود نے زندگی میں کبھی انگریزی نہیں سیکھی لیکن وہ فرفرانگریزی بولتا ہے حالانکہ اس کے گھر میں عربی بولی جاتی ہے۔شمالی اسرائیل کے رہائشی تین سالہ بچے کا نام مشہور فٹ بالر شاقیل اونیل پر رکھا گیا اور اس نے دو سال تک ایک لفظ بھی ادا […]

برطانیہ میں پائی سے لڑائی کے دلچسپ مقابلے کا اہتمام

برطانیہ میں پائی سے لڑائی کے دلچسپ مقابلے کا اہتمام

لندن ; آپ آج تک تو پائی کھاتے دیکھا ہو گا لیکن برطانیہ میں پائی سے لڑائی کا مقابلہ ہوا جو مقامی ٹیم نے جیت لیا۔برطانیہ کے علاقے کینٹ کے گاؤں کاکس ہیتھ میں کسٹرڈ سے بنی پائی پھینکنے کا سالانہ مقابلہ ہوا، گاؤں کی ٹیم   پائی فیس   نے فائنل میں جاپان کی   سوشی   ٹیم […]

امریکی نوجوان صرف 8 منٹ میں سیپی کے 480 کیڑے کھاگیا

امریکی نوجوان صرف 8 منٹ میں سیپی کے 480 کیڑے کھاگیا

نیواورلینز: امریکہ میں صدفے (اویسٹر) میں چھپے کیڑوں کو کھانے کے عالمی مقابلے میں ایک نوجوان نے صرف 8 منٹ میں 480 کیڑے کھا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔  امریکہ میں ہرسال اویسٹر میلہ منعقد ہوتا ہے جس میں اویسٹر کھانے والے افراد مدعو کیے جاتے ہیں اور اس سال یہ مقابلہ تین جون کو […]

سلواکیہ کی ساڑھے سات فٹ لمبی زلفوں والی حسینہ

سلواکیہ کی ساڑھے سات فٹ لمبی زلفوں والی حسینہ

جہاں کچھ خواتین با ل لمبے کر نے لیے سینکڑوں جتن کر تی رہتی ہیں وہیں سلواکیہ کی ایک خاتون کے قدرتی طور پراس قدر لمبے با ل ہیں کہ دیکھنے والے اپنی انگلیاں دانتوں میں دبا لیتے ہیں۔  نامی ان خاتون کے بالوں کی لمبائی 90انچ یعنی ساڑھے سات فٹ ہے جو ان کے […]

آرٹسٹ نے خود کو لکڑی کے مجسمے میں قید کرلیا

آرٹسٹ نے خود کو لکڑی کے مجسمے میں قید کرلیا

لاہور; فرانس کے ایک آرٹسٹ نے خود کو لکڑی کے مجسمے میں سات دن کیلئے قید کرلیا۔فرانسیسی آرٹسٹ اس قسم کے ایڈونچر کیلئے شہرت رکھتے ہیں۔ ابراہم اس سے پہلے بھی 2014 میں بھالو کی شکل کے ایک مجسمے کے اندر تیرہ دن بند رہ کر گزارچکے ہیں جہاں ان کی خوراک بھنورے اور کیڑے […]

چینی شہری کو کار سمیت دفنا دیا گیا

چینی شہری کو کار سمیت دفنا دیا گیا

بیجنگ ; چینی شہری کی انوکھی آخری خواہش پر اسے اس کی پسندیدہ کار سمیت دفنایا گیا۔چین میں ایک شخص کی انوکھی آخری خواہش سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، چینی میڈیا کے مطابق شہری نے اپنے عزیز وں سے درخواست کی تھی کہ اسے تابوت کی بجائے کار میں رکھ کر دفنایا جائے جسے گھر […]

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

نیدرلینڈ میں تازہ پانی کا سب سے بڑا اور تین سو سالہ قدیم ایک موتی چار کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا۔ نیدر لینڈ میں گزشتہ روز دنیا کا سب سےبڑا تازہ پانی کا ایک موتی نیلامی کیلئے پیش کیا گیا جو 3 لاکھ 20 ہزار یورو ( 4 کروڑ 31 لاکھ اور 68 […]

چین میں ہزاروں افراد دریا میں تیراکی کرنے پہنچ گئے

چین میں ہزاروں افراد دریا میں تیراکی کرنے پہنچ گئے

دنیا بھر میں ایسے لو گوں کی کمی نہیں جو کچھ منفرد کر دکھانے کی کو شش کر تے ہیں۔چین میں بھی کچھ ایسا ہی دیکھا گیا جہاں زرد دریامیں چار ہزارسے زائد افراد نے ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کرنے پہنچ گئے اور ایک ساتھ ملکر خوب پانی میں ڈبکیاں لگائیں۔سے ہر سال منعقد […]

برطانیہ میں مالکان کی اپنے کتوں کے ہمراہ دلچسپ ریس

برطانیہ میں مالکان کی اپنے کتوں کے ہمراہ دلچسپ ریس

برطانیہ کے ٹاؤن میں منعقد ہونے والی اس ڈاگ ریس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مالکان نے اپنے کتوں کے ساتھ طویل ٹریک پر دوڑ لگائی اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کو کوشش کرتے ہوئے نہ صرف مالکان نے بلکہ کتوں نے بھی اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا ۔واضح رہے […]

کیا آکٹوپس خلائی مخلوق ہیں؟

کیا آکٹوپس خلائی مخلوق ہیں؟

تحقیقی مقالے میں کہا گیا ہے کہ زمین کے ابتدائی دور میں جب وائرس، مائیکروبز اور چھوٹی چھوٹی زندگیاں تخلیق ہو رہی تھیں، اس وقت آکٹوپس کے انڈے کسی شہاب ثاقب کے ذریعے زمین تک پہنچے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آکٹوپس کی شکل تبدیل کرنے کی صلاحیت، روشنی بکھیرنے اور عجیب و غریب آنکھیں […]

فرینچ سپائیڈرمین کا انوکھا کارنامہ، 48 منزلہ بلندوبالا عمارت ایک گھنٹے میں سر کر لی

فرینچ سپائیڈرمین کا انوکھا کارنامہ، 48 منزلہ بلندوبالا عمارت ایک گھنٹے میں سر کر لی

فرانس: کہتے ہیں نا کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے شوق کو پورا کرنے کے لیے عمر کی بھی کوئی قید نہیں بس ہمت اور حوصلہ بلند ہونا چاہیے۔ فرینچ اسپائڈر مین’کے نام سے مشہور 55 سالہ ایلن رابرٹ بھی ایک ایسے ہی شخص ہیں جنہوں نے 48 منزلہ بلند عمارت کو […]

امریکا: ڈرونز نے آسمان پر ٹائم میگزین کے کور پیج کی شبیہہ بنادی

امریکا: ڈرونز نے آسمان پر ٹائم میگزین کے کور پیج کی شبیہہ بنادی

واشنگٹن : امریکی ریاست کلیفورنیا میں دو روز قبل جگنو کی طرح  ٹمٹماتے ہوئے ڈرونز نے رات کے وقت آسمان پر ٹائم میگزین کے کور پیج کی شبیہہ بنا کر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا. تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کلیفورنیا میں دو روز قبل رات گئے آسمان پر جگنو کی طرح ٹمٹماتے […]

یوگنڈا: سماجی رابطوں کی ویب سایٹ کے استعمال پر ٹیکس عائد

یوگنڈا: سماجی رابطوں کی ویب سایٹ کے استعمال پر ٹیکس عائد

کمپالا : یوگنڈا کی حکومت نے فیس بک، واٹس ایپ، ٹویٹر سمیت دیگر سماجی رابطوں کی ویب سایٹز کے استعمال پر ٹیکس عائد کردیا ہے تاکہ عوام سوشل میڈیا کا استعمال کم کریں۔ تفصیلات کے مطابق براعظم افریقہ کے ملک یوگنڈا کی حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سایٹ کے استعمال […]

ایسا کیوں ہورہا ہے، خرم دستیگر کے باپ نے کس عظیم پاکستانی قائد کو کتیا سے تشبیہ دی تھی؟

ایسا کیوں ہورہا ہے، خرم دستیگر کے باپ نے کس عظیم پاکستانی قائد کو کتیا سے تشبیہ دی تھی؟

جس دن خرم دستگیر تحریک انصاف میں شامل ہوگا تب لوگوں کو پتہ لگے کا اس کے باپ نے تو فاطمہ جناح کو کتیا سے تشبیہ دی تھی جب لیگی ایم پی اے ملک احمد سعید خان تحریک میں شامل ہوگا تو لوگوں کو پتہ لگے کا یہ تو قصور بچوں سے زیادتی سکینڈل میں […]

لاہوری میاں بیوی لڑ رہے ہوں تو کبھی ان مت رک کر پوچھیں ۔ کہ کیا ماجرا ہے ورنہ یہ ہوجائے گا

لاہوری میاں بیوی لڑ رہے ہوں تو کبھی ان مت رک کر پوچھیں ۔ کہ کیا ماجرا ہے ورنہ یہ ہوجائے گا

لاھور کا بہت مشہور بازار ھے شاہ عالمی مارکیٹ ‘وهاں شام 5 بجے تھے اور بازار رش سے بھرا ھوا تھا ، اسی رش میں میاں بیوی ایک دوسرے سے لڑنے میں مصروف تھے اور تقریباً 200 سے ذیادہ بندے ان کے اس فیملی تماشے کو انجوائے کر رہے تھے ، بات کچھ اس طرح […]

مشہور تاریخ دان امام واقدی رحمہ اللہ کی زوجہ کا واقعہ

مشہور تاریخ دان امام واقدی رحمہ اللہ کی زوجہ کا واقعہ

مشھور تاریخ دان امام واقدی رحمہ اللہ کہتے ھیں کہ ایک مرتبہ مجھے بڑی مالی پریشانی کاسامنا کرنا پڑا- فاقوں تک نوبت جا پہنچی ، گھر سے اطلاع آئی کہ عید کی آمد آمد ھے، اور گھر میں کچھ بھی نہیں بڑے تو صبر کرلیں گے لیکن بچے مفلسی کی عید کیسے گزاریں گے؟ یہ […]

اسکاٹ لینڈ میں جھیل کا ڈی این اے ٹیسٹ کیوں کیا جارہا ہے؟

اسکاٹ لینڈ میں جھیل کا ڈی این اے ٹیسٹ کیوں کیا جارہا ہے؟

اسکاٹ لینڈ میں واقع ایک جھیل لاک نیس کا ڈی این اے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ اس کے اندر کئی بار دیکھی جانے والی ایک پراسرار عفریت کی حقیقت معلوم کی جاسکے۔ 37 کلومیٹر رقبے پر محیط اس جھیل میں سینکڑوں افراد نے لمبی گردن والی ایک پراسرار مخلوق کو دیکھنے […]

9 سالہ بچے نے بھائی کے علاج کے لیے ‌دو گھنٹے میں 6 ہزار ڈالر جمع کرلیے

9 سالہ بچے نے بھائی کے علاج کے لیے ‌دو گھنٹے میں 6 ہزار ڈالر جمع کرلیے

واشنگٹن : امریکی ریاست کیرولینا کے رہائشی 9 سالہ بچے نے اپنے چھوٹے بھائی کے علاج کے لیے لیموں کا جوش فروخت کرکے محض دو گھنٹوں میں 6 ہزار ڈالر کی رقم جمع کرلی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیرولینا کے جنوبی حصّے میں مقیم ایک چھوٹے بچے سے اپنے بھائی کو لاحق مہلک بیماری […]

گہرے سمندر میں افطار، پاکستانی نوجوان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو دیکھیں

گہرے سمندر میں افطار، پاکستانی نوجوان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو دیکھیں

ریاض: پاکستانی نوجوان اور اُس کے ساتھی نے سمندر کی تہہ میں افطار کر کے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، انٹرنیٹ پر ویڈیو دیکھنے والے صارفین حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی نوجوان یحییٰ اور اُس کے ساتھی سعودی عرب اور پاکستان کا جھنڈا ہاتھ میں تھامے سمندر […]

جرمنی میں 3 ننھے منے شیر عوام کے سامنے پیش

جرمنی میں 3 ننھے منے شیر عوام کے سامنے پیش

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے ایک چڑیا گھر میں ایک ماہ قبل پیدا ہونے والے شیر کے 3 ننھے بچوں کو عوام کے سامنے پیش کردیا گیا۔ فرینکفرٹ کے چڑیا گھر میں 15 سال بعد کسی شیرنی کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پیدائش کے ایک ماہ تک یہ […]